Pinned Tweet
🚨برے انجام کی شروعات ہمیشہ برے اعمال سے ہوتی ہے۔‼️
فتنہ الہندوستان (FAH) کے اس کرائے کے دہش-تگرد کا انجام دیکھ لیں۔ آج نہ کوئی نعرہ ہے، نہ کوئی جھنڈا، نہ کوئی ساتھی۔ صرف ایک بے جان لاش، جو ویرانے میں پڑی ہے اور جنگلی جانوروں کی خوراک بن چکی ہے۔
دہش-ت گردی کا راستہ ہمیشہ ایسے ہی عبرتناک انجام پر ختم ہوتا ہے۔
#Balochistan
🚨 خیبرپختونخوا میں فتنۃ الخوارج کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کاری وار!
جنوبی وزیرستان، بنوں اور ٹانک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز اور مختلف جھڑپوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے مزید 22 دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔
جنوبی وزیرستان میں 15، بنوں میں 6 جبکہ ٹانک میں ایک خارجی اپنے انجام کو پہنچا۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
دہشت گردوں کے لیے اب کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں! پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کا عزمِ استحکام کے تحت آپریشن جاری ہے۔ دشمن جتنی بھی سازشیں کر لے، پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
22 دہشت گرد ختم، آپریشن جاری، پاکستان کا عزم غیر متزلزل!
1
1
210
🚨 کوئٹہ میں دہشت گردوں کے نیٹ ورک پر کاری ضرب!
ضلع کوئٹہ کے علاقے کرم میں 3 نومبر سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران 31 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق برآمد ہونے والا اسلحہ اور دیسی ساختہ بم شہریوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے لیے سنگین خطرہ تھے۔
دہشت گردوں کے مذموم عزائم خاک میں مل گئے، بلوچستان میں امن دشمن عناصر کے لیے اب کوئی محفوظ ٹھکانہ نہیں!
#PakistanArmy #Balochistan #ISPR
🚨 بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں خدمت کا ایک اور روشن باب! 🇵🇰
دشت کے گاؤں اچانک میں ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے پروآز موبائل میڈیکل کلینک کے تحت فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت 102 افراد کا مفت طبی معائنہ کیا گیا اور تمام مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔
یہی ہے اصل خدمت! جہاں بنیادی صحت کی سہولیات تک رسائی مشکل ہو، وہاں ایف سی خود عوام کی دہلیز تک پہنچتی ہے۔ ❤️
باتیں نہیں، عملی اقدامات! بلوچستان کی خدمت کا سفر جاری ہے۔ 🇵🇰
#PublicWelfare #Balochistan
4
312
🚨 بی ایل اے کی قیادت تبدیل، مگر ڈوریں وہی ہاتھ ہلا رہے ہیں!
بشیر زیب کی جگہ رحمان گل کی بطور سربراہ تقرری اور بھارتی میڈیا کا اس تبدیلی پر جشن، اس پورے معاملے کو ایک نیا رخ دیتا ہے۔ آخر بھارتی میڈیا کو بی ایل اے کی اندرونی قیادت کی تبدیلی میں اتنی دلچسپی کیوں ہے؟
بھارتی سرپرستی اور فنڈنگ کے الزامات کے درمیان اس نیٹ ورک کی حکمت عملی مزید خطرناک ہوتی دکھائی دے رہی ہے، جہاں معصوم شہریوں اور خواتین کو خودکش حملوں جیسے بھیانک مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
کٹھ پتلیاں بدلنے سے کھیل نہیں بدلتا! نام بشیر زیب ہو یا رحمان گل، بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے والی دہ-ش-ت گردی کا انجام شکست ہی ہے۔ پاکستان دشمن عناصر جتنے مرضی چہرے بدل لیں، بلوچستان کا امن تباہ کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا!
#Balochistan
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
کیا اسلام ہمیں اس ظلم و بربریت کی اجازت دیتا؟
خواتین پر تعلیم کے دروازے بند کرنا کہاں کا اسلام ہے؟ افغانستان پر قابض خوارج کا نہ اسلام سے کوئی تعلق ہے اور نہ انسانیت سے!
عالمی دنیا کو اس ظلم کے خلاف متحد ہوکر آواز اٹھانی چاہئیں!
#Afghanistan #India #USA #England
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
برائے نام شریعت اور اسلام لانے والوں کا اصلی چہرہ بے نقاب 🔥🔥
جب افغانستان پر قابض خارجی طالبان خواتین کے یونیورسٹی میں داخل ہوئے اور ان سے کہا گیا کہ آج سے آپ کا تعلیم حاصل کرنا بند تو وہاں کیا ہوا؟؟؟
ویڈیو دیکھیں 🔥🔥🔥
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
افغانستان میں خواتین کے ساتھ خارجیوں کا سرعام سلوک۔۔۔
کیا اسلام اور شریعت اس قسم کے ظلم کی اجازت دیتا ہے ؟
ایسا تو بھیڑ بکریوں کے ساتھ بھی نہیں ہوتا 🚨🚨🚨
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
ایک بیٹی کے سامنے اس کے باپ کو مارا جا رہا ہے۔ باپ کا گناہ یہ ہے کہ وہ اپنے بیٹی کو یونیوسٹی تعلیم حاصل کرنے لایا تھا۔
یہ ہے افغان طالبان کا اصلی چہرہ۔ ان خارجیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
🚨 تربت میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 20 کلو آئس برآمد!
بلوچستان میں منشیات کے ناسور کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ تربت کے علاقے سامی میں ایم-8 شاہراہ پر کارروائی کے دوران ایک مشکوک زمباد گاڑی کو روک کر تلاشی لی گئی، جس سے 20 کلو گرام خطرناک نشہ آور آئس (کرسٹل میتھ) برآمد ہوئی۔
برآمد شدہ منشیات اور گاڑی مزید قانونی کارروائی کے لیے اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے حوالے کر دی گئی۔
منشیات کے یہ سوداگر نوجوان نسل کے مستقبل سے کھیل رہے ہیں، مگر بلوچستان میں ان کے مذموم کاروبار کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز صرف سرحدوں ہی نہیں بلکہ ہماری نوجوان نسل کے مستقبل کی حفاظت کے لیے بھی سرگرم ہیں۔ 🇵🇰
#SecureBalochistanBorders #Turbat #Balochistan #AntiNarcotics
2
715
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
افغان خواتین اگر طالبان سے مدد مانگنے جائیں تو انکے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو افغانستان کی ہے جب ایک افغان خاتون طالبان کمانڈر سے شکایت کرنے گئی تو کمانڈر پہلے اپنے جنسی تسکین کی۔۔
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
ویڈیو ثبوت کے ساتھ حاضر ہے 🔥🔥
مفتی اعظم طالبان افغانستان نے فتویٰ لینے کے لئے آئے خاتون کے ساتھ زیادتی کی 😢
#Afghanistan #India #USA
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
افغان خواتین اگر طالبان سے مدد مانگنے جائیں تو انکے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے۔ افغان خواتین کے ساتھ ظلم پر دنیا خاموش کیوں ہے ؟
‼️ جب ایک افغان خاتون طالبان کمانڈر سے شکایت کرنے گئی تو کمانڈر پہلے اپنے جنسی تسکین کی۔۔ خاتون کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
#Afghanistan
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
افغانستان پہلے ہی ہماری بہنوں کے لیے جہنم بن چکا ہے، جس سے ان کی زندگیاں مصیبت زدہ ہو گئی ہیں۔
طالبان نے انہیں صرف ہندوستان جانے کی اجازت دی ہے، لیکن وہاں ہمارے ان افغان بہنوں کے ساتھ جو حجاب پہنتی ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔
دیکھیں کہ ہندوستانی عناصر کس طرح ہماری افغان بہنوں کی عزت کو عوام کے سامنے پامال کر رہے ہیں۔
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
Prof Sher Muhammad Chauhan retweeted
ہماری افغان بہنوں کی عزت عوام کے سامنے پامال ہو رہے ہیں
افغانستان پہلے ہی خواتین کے لیے جہنم بن چکا ہے، ان کی زندگیاں مصیبت زدہ ہو گئی ہیں
طالبان نے انہیں ہندوستان جانے کی اجازت دی، وہاں افغان بہنوں کے ساتھ جو حجاب پہنتی ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے
Horrible story so well articulated by this female / brave Afghan Journalist
youtu.be/JOv2GWVtOhQ?si=hbjd…
🚨 بی ایل اے کا نیا کمانڈر رحمان گل عرف مرید کون ہے؟ اس کے ماضی سے حال تک کی حقیقت جانیں!
بی ایل اے کی نئی قیادت سنبھالنے والے رحمان گل عرف مرید کے ماضی، دہشت گردی کی جانب سفر اور کمانڈر اِن چیف بننے تک کا مکمل پس منظر ایک نئی حقائق پر مبنی ڈاکیومنٹری میں پیش کیا گیا ہے۔
🔹 اچھی ملازمت سے دہشت گردی تک: پیسے کی لالچ میں ایک بہتر پیشہ ورانہ زندگی چھوڑ کر شدت پسندی کا راستہ اختیار کرنے اور مجید بریگیڈ سے بی ایل اے کی اعلیٰ قیادت تک پہنچنے کی کہانی۔
🔹 نشانہ عام بلوچ عوام: آج اس کی قیادت میں پلوں، مواصلاتی ٹاورز اور ترقیاتی منصوبوں کو نقصان پہنچانے کی کارروائیاں عام بلوچ شہریوں کی زندگیوں اور بلوچستان کی ترقی کو متاثر کر رہی ہیں۔
🔹 اقتدار کی جنگ، نقصان عوام کا: ایک مخصوص خاندان کی بالادستی بحال کرنے کی کوششوں کی قیمت عام بلوچ عوام اپنے روزگار، سہولیات اور ترقی کے مواقع کی صورت میں ادا کر رہے ہیں۔
سوال واضح ہے: جس قیادت کی کارروائیوں سے اپنے ہی لوگوں کی زندگی متاثر ہو، وہ بلوچ عوام کی نمائندگی کا دعویٰ کیسے کر سکتی ہے؟
رحمان گل عرف مرید کے ماضی اور حال کی حقیقت جاننے کے لیے مکمل ڈاکیومنٹری دیکھیں۔
#Balochistan #BLA
🚨 بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خضدار کے علاقے خڈکوچہ میں 5 دہ-ش-ت گرد ہلاک!
بلوچستان کے علاقے حڈکوچہ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ ال-ہندوس-تان کے 5 دہ-ش-ت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا۔ کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔
یہ کارروائی دہ-ش-ت گرد نیٹ ورکس کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ہے۔ بلوچستان میں بدامنی پھیلانے والے عناصر کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔
#Balochistan #PakistanArmy
71
🚨 بلوچ خواتین کے نام پر سیاست، مگر حقیقت میں استحصال اور بلیک میلنگ!
فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد تنظیمیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے بلوچ خواتین کو مبینہ طور پر جنسی استحصال اور بلیک میلنگ کے ذریعے دہشت گردی کی دلدل میں دھکیل رہی ہیں۔ گوادر حملے میں ملوث بلقیس دیدگ عرف الماس کا نام اس معاملے کو مزید سنگین بنا دیتا ہے۔
جو عناصر بلوچ خواتین کے حقوق کے دعوے کرتے ہیں، انہیں جواب دینا ہوگا کہ خواتین کو خودکش حملوں کے لیے استعمال کرنا کون سی آزادی اور حقوق کی جدوجہد ہے؟
بلوچ خواتین کو دہشت گردی کا ایندھن بنانا بند کرو! خواتین کو ہتھیار نہیں، تحفظ اور باعزت زندگی دو!
#Balochistan
4
1,016
بلوچ عوام کے حقوق کے نام پر سیاست کرنے والے بی ایل اے کے دہشت گردوں کا اصل چہرہ دیکھیں! ایک طرف حقوق اور آزادی کے نعرے، دوسری طرف انہی بلوچ عوام کی زندگیاں، کاروبار اور املاک تباہ کرنے کا سلسلہ۔
جو عناصر اپنے ہی لوگوں کے گھروں کے چراغ بجھا رہے ہوں، انہیں بلوچ قوم کا خیرخواہ کیسے کہا جا سکتا ہے؟ بیرونی طاقتوں کے اشاروں پر چلنے والے ان دہشت گردوں کا مقصد نہ بلوچ عوام کی خوشحالی ہے اور نہ بلوچستان کی ترقی، بلکہ اپنے مذموم مفادات کا تحفظ ہے۔
بلوچستان کو تباہ کرنے والے کبھی بلوچ عوام کے نمائندے نہیں ہو سکتے!
#Balochistan
🚨جنوبی وزیرستان میں خ-و-ار-ج کا صفایا، 10 سے زائد دہ-ش-ت گرد جہنم واصل!
سپنکئی، جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے فتنۃ ال-خ-وا-ر-ج کے ٹھکانے پر بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 10 سے زائد خ-وار-ج کو ہلاک کر دیا۔
جو عناصر علاقے میں خوف و دہش-ت پھیلا کر عوام کی زندگی اجیرن بنانا چاہتے تھے، انہیں سیکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دے دیا۔ دہ-ش-ت گردوں کے لیے واضح پیغام ہے کہ عوام کے امن سے کھیلنے والوں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی۔
ایک طرف خ-وار-ج کی دہ-ش-ت گردی، دوسری طرف سیکیورٹی فورسز کا عزم اور ہر بار شکست دہ-ش-ت گردی کے حصے میں!
نہ محفوظ ٹھکانے، نہ فرار کا راستہ؛ خیبر پختونخوا سے دہ-ش-ت گردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا!
#SouthWaziristan #PakistanArmy #KhyberPakhtunkhwa













