Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_) header
Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_) profile picture

Central Media Committee Member @OfficialMqm, led by @AltafHussain_90 🇧🇬

Joined August 2023
Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)Photo by Shujaa_Mir_90 (@SidSamRay_)
Shujaa_Mir_90 retweeted
ہمارے باپ کاہےشہر،یہ صوبہ بھی ہمارےباپ کاہے۔ملک بھی ہمارےباپ کاہے۔ہم آئےتھےتوپاکستان آیاتھا۔ہم نےریڈیوپرخبرنہیں سُنی تھی صبح اٹھ کر۔ہم نےہندوؤں کی چھوڑی ہوئی جائیدادپرقبضہ نہیں کیاتھا۔ آج بھی ہم ہی تمہیں پال رہےہیں۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 جئے مہاجر۔۔ جئے الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM
1
1
23
Replying to @BBhuttoZardari
@BBhuttoZardari صاحب آخر آپ کہنا کیا چاہتے ہیں؟ کس کو دھمکیاں دے رہے ہیں؟ کس کو ترّیاں لگا رہے ہیں اور کس کے خلاف ایسی زبان استعمال کر رہے ہیں؟ کراچی اور حیدرآباد کے عوام کا خون بہانے کی بات کرکے آپ کون سا سیاسی پیغام دینا چاہتے ہیں؟ آپ نے کراچی کے باشندوں کو کیا سمجھ رکھا ہے؟ کراچی کسی کی جاگیر نہیں یہاں ہر قوم، ہر زبان اور ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بستے ہیں۔ کراچی کے عوام کو دھمکیوں، گالیوں اور نفرت کی سیاست سے نہ دبایا جا سکتا ہے اور نہ ہی خوف زدہ کیا جا سکتا ہے۔ @OfficialDGISPR سے بھی سوال ہے بلاول زرداری آخر کس سے مخاطب ہیں؟ وہ کس کو دھمکیاں دے رہے ہیں؟ کس کا خون بہانے کی بات کر رہے ہیں؟ کیا ملک کے ایک بڑے شہر کے عوام کے بارے میں اس قسم کی زبان استعمال کرنا قابلِ قبول ہے؟ کیا ایسے بیانات کا نوٹس نہیں لیا جانا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب براہِ کرم اس معاملے پر وضاحت طلب کیجیے کہ بلاول زرداری کا اصل پیغام کیا ہے اور وہ کس کو یہ دھمکیاں دے رہے ہیں؟ کراچی کے عوام کسی کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوں گے ہمیں امن، عزت، برابری اور اپنے حقوق چاہئیں، خون کی دھمکیاں نہیں. @AltafHussain_90 @umairhuda @azizabadi @QasimAliRaza90 @kashifzaidi90 @NdmEhsan @haqparast17 @MQMFLORIDA1 @BBCUrdu @jang_akhbar @SAMAATV @ARYNEWSOFFICIAL @HamidMirPAK @shazbkhanzdaGEO @YousufSaeed_90 @rehanibadat @OfficialMQM @Zohafahad @Syedzai9000
2
5
9
182
Shujaa_Mir_90 retweeted
GA Muhajir
1
1
13
Ary shuja Bhai durust farmaya
1
1
1
29
#امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی اگر سندھ کو بچانا ہے تو گڑھی خدا بخش میں دفن بھٹو نام کی تدفین ضروری ہے ورنہ یہ صوبہ اسی طرح کرپشن اور بربادی کی راہ پر چلتا رہے گا۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
16
31
548
ہے نامِ مقدس مہاجر۔۔۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
2
16
2
30
434
#امن_کی_دشمن_پیپلزپارٹی کراچی شہر کی تباہی کی ذمہ داری صرف اور صرف پیپلز پارٹی پر عائد ہوتی ہے۔ اٹھارہ سال سے بلاشرکتِ غیر سندھ بشمول کراچی پر حکومت کرنے والی اس فاشسٹ جماعت نے کراچی کو برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
1
7
9
133
ہمارے باپ کاہےشہر،یہ صوبہ بھی ہمارےباپ کاہے۔ملک بھی ہمارےباپ کاہے۔ہم آئےتھےتوپاکستان آیاتھا۔ہم نےریڈیوپرخبرنہیں سُنی تھی صبح اٹھ کر۔ہم نےہندوؤں کی چھوڑی ہوئی جائیدادپرقبضہ نہیں کیاتھا۔ آج بھی ہم ہی تمہیں پال رہےہیں۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 جئے مہاجر۔۔ جئے الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM
25
2
46
895
📌یہ مخنث مہاجرقوم کوخون کی ندیاں بہانے کی دھمکی دے رہا ہے۔جب اس کےباپ دادا انگریزوں کی چاکری کررہے تھے توہمارے اجداد خون کی ندیاں پارکرکےایک نیا ملک بنا رہےتھے۔ 📌جو قوم ایک پورا مُلک بنا سکتی ہے،وہ تمہارےحلق میں ہاتھ ڈال کراپنا حق لینابھی جانتی ہے۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 @OfficialMQM
2
17
1
41
752
#LiftBanOnAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد بلاول زرداری ایک بات سُن لو ! پاکستان کی تمام قومیتیں مہاجروں پر ڈھائے جانے والے ریاستی مظالم کو پوری طرح نہ سہی لیکن بڑی حد تک سمجھ چکے ہیں اور اگر آپ نے مہاجروں پر کوئی چڑھائی کی تو پاکستان کے دیگر صوبوں کے لوگ چُپ نہیں بیٹھیں گے اور وہ اپنے مہاجر بھائیوں کی مدد کے لئے میدانِ عمل میں آئیں گے۔!! بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین 17 نومبر 2026 🟥🟩⬜🇧🇬 @AltafHussain_90 @OfficialMQM
3
27
43
853
سندھ کی تقسیم کی بات ہوئی تو کراچی اور حیدرآباد کی سڑکوں پر خون بہہ گا بلاول بھٹو زرداری کا کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب حیرت ہے کسی صحافی نے سوال نہیں پوچھا کہ تقسیم کی بات پر کراچی اور حیدرآباد کی سڑکوں پر کیوں خون بہہ گا کیا کراچی اور حیدرآباد کے عوام سندھ کی تقسیم کررہے ہیں کیا اس شہر کی لوگوں کا خون اتنا سستا ہے کہ ایک قومی لیڈر اس کو بہانے کی بات کررہا ہے بلاول صاحب کراچی اور حیدرآباد کے عوام کے کندھوں پر بندوق رکھ کر کس پر حملہ آوور ہیں ؟ کیا پاکستان کے صاحب اختیار و اقتدار بلاول بھٹو کے اس بیان کا نوٹس لیں گے ؟ ایسے حالات میں جب لسانی تناؤ اپنے عروج پر ہو تو قومی لیڈر کا کام آگ بجھانا ہوتا ہے یا تیل ڈالنا بلاول صاحب کو اپنے سیاسی قد کا خیال کرتے ہوئے محبت کا پیغام دینا چاہیے تھا مگر افسوس ان کی پریس کانفرنس انتہائی افسوسناک ہے
28
125
13
206
2,518
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @SidSamRay_
Indeed
1
1
17
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @SidSamRay_
بالکل بجا فرمایا آپ نے جناب بہت خوب زبردست میں تو ایک ہی بات کہتا ہوں یا تو کسی کو اپنا بنالو یا کسی کہ ہو جاؤ بس تحالی کہ بیگن نہ بنو کیوں بھائی
1
1
17
Shujaa_Mir_90 retweeted
میرا قائد میرا غرور
تعجب ہوتا ہے جب یہ سننے کو ملتا ہے قائد کو تو مانتے ہیں لیکن قائد کی یہ بات نہیں مانتے۔اس ماننے سے بہتر ہے کہ آپ کچھ بھی نہ مانیں اور پھر اپنے دَم پر اپنی بات منوا کر دکھائیں۔ جس شخص کی پینتیس چالیس سال قبل کی گئی باتیں حرف بہ حرف سچ ثابت ہوتی آئی ہیں اُس کے مقابلے میں اپنا دماغ استعمال کرنے سے پرہیز کیجیے کیونکہ جہاں آپ کی سوچ ختم ہوتی ہے، وہاں سے وہ شخص سوچنا شروع کرتا ہے۔ یہ کیوں ؟ ایسا کیوں ؟ اُس کی حمایت کیوں؟ اُس کی مخالفت کیوں؟ سچ پوچھیے تو یہ سارے سوالات کھڑے ہی اُس وقت ہوتے ہیں جب قائد پر سے اعتماد اٹھ جائے اور اگر اعتماد اٹھ ہی گیا ہے تو پھر اپنے آپ کو بھی تحریک سے مکمل علحیدہ کرلیجیے کہ نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے۔ جہاں تک بات رہی کہ آگے کیا ہونا چاہیے وہ جب بانی و قائد تحریک مناسب سمجھیں گے بتا دیں گے۔ خود ارسطو بننا چھوڑ دیں۔ ہوسکتا ہے جو آپ کی نظر میں بہتر ہو وہ ایک غلامی سے نکل کر دوسری غلامی میں جانے کے مترادف ہو۔!! 🟥🟩⬜🇧🇬 محد سے لحد تک قائد صرف الطاف @AltafHussain_90 @OfficialMQM
1
1
2
25
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @SidSamRay_
مرشد پہ اندھا اعتماد تھا ہے اور رہے گا یہ ہمارے تحریکی ایمان کا پہلا اصول ہے جب کسی نے ایمان کے پہلے درجے پر ہی سوال اٹھانے شروع کردئیے تو ایمان نہیں رہا منافقت ہوگئ
1
1
2
35
Shujaa_Mir_90 retweeted
Replying to @SidSamRay_
لفظ با لفظ درست شجاع بھائی ایسے ارسطو سینکڑوں کی تعداد میں آتے ہیں اور آپنی موت آپ مرجاتے ہیں لہزا ایسوں پر اپنے الفاظ ضائع کرنا بھی الفاظوں کی توہین ہے۔۔۔
1
2
3
83
Shujaa_Mir_90 retweeted
#LiftBanOnAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد جناح پور کا نقشہ سچ کتنا اور جھوٹ کتنا؟؟ @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
6
1
14
107
#LiftBanOnAltafHussain #انقلاب_الطاف_زندہ_باد جناح پور کا نقشہ سچ کتنا اور جھوٹ کتنا؟؟ @AltafHussain_90 @OfficialMQM 👇👇👇
8
1
10
99