SuNNy KhaN (@Sny4492) header
SuNNy KhaN (@Sny4492) profile picture

”جس حال میں جینا مشکل ہو ، اُس حال میں جینا لازم ہے“

Punjab, Pakistan
Joined February 2020
Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)Photo by SuNNy KhaN (@Sny4492)
السلام علیکم. *جب بھی اپنے اللہ رحمان رحیم کریم سے دعا مانگا کریں* *تو کہا کریں اے میرے رب اپنی شان کے مطابق عطا فرما* الله رب العزت ہم سب کی عزت و توقیر سلامت رکهے الله تعالئ کی رحمت و نصرت همیشہ ہم سب کے شامل حال رهے. اللہ پاک ہم سب کو سکون قلب کی دولت عطا فرماۓ آمین
24
14
2
65
شُکریہ۔۔۔۔ بایئکاٹ جاری رکھیں۔۔۔۔
76
2,952
42
6,118
57,718
SuNNy KhaN retweeted
الجزیرہ نیوز نے پاکستانی عوام اور فوج کے بیچ جنگ میں فوج کو آڑے ہاتھوں لِیا الجزیرہ کا کہنا تھا کہ فوج نے پاکستانی عوام پر الیکشن میں ایک حملہ کر دیا تھا جب پاکستان ایک طرف اور عاصم منیر کی فوج دوسری طرف کھڑی تھی، الیکشن میں اتنی بیہودہ اور ننگی دھاندلی ہوئی جو ہر کھلی آنکھ دیکھ سکتی تھی الجزیرہ نے شہباز شریف کو کٹھ پُتلی قرار دیا، الجزیرہ کا مزید کہا تھا یہ جنگ سوشل میڈیا پر لڑی جا رہی ہے جس میں پاکستانی عوام ہر طرح کی انٹرنیٹ پابندیوں کے باوجود جیت رہی ہے
33
2,974
58
5,430
77,823
SuNNy KhaN retweeted
جب کوئی چیز عوامی passion بن جائے تو یوں ہوتا ہے #گولی_کیوں_چلائی
4
199
3
401
4,830
اسلام آباد قتل عام لاشیں پوسٹمارٹم کے بغیر دی جارہی ہیں گولی کیوں چلائی کس نے حکم دیا تحقیقات ضروری ہیں مصطفی نواز کھوکھر
66
4,558
41
11,757
74,433
اللہ پاک احمد بوبک، الا دین اور وجاہت سمیع کے لئے آسانیاں پیدا کرے اور ان کی فیملیز کو اپنے حفظ و امان میں رکھے 💔
151
1,074
16
2,887
23,735
کیا ہم ایک بے حس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں پر ایک شخص کی تکلیف ہمیں تکلیف نہیں لگتی ۔۔۔دوسرے کا درد درد نہیں لگتا ۔۔۔ایک گھر کے سربراہ کو بلاوجہ اٹھا لیا گیا لیکن سوائے چند اکاؤنٹس کے باقی سب خاموش ہیں ۔۔۔ 😓 @Aladeen441
37
2,241
14
5,012
44,292
پاکستان کے مستقبل کو رہا کرو ہمارے بھائیوں کو رہا کرو
71
3,736
31
10,604
68,482
کئی مائیں انتظار کرتی رہ گئی ہیں۔۔😢 یہاں جواب نہ دو گے تو حشر میں دو گے کہ #گولی_کیوں_چلائی
114
4,473
41
8,587
73,761
کسان بھائیوں گندم کی فی ایکڑ 50 سے 60 من پیدوار حاصل کرنے کے لیے پہلے پانی پہ ایک بوری اینگرو یوریا+2کلو سلفر +6 کلو میگنیشم +6 کلو زنک ملا کر چھٹا کریں ھماری دس ایکڑ گندم ہے دس بوری اینگرو یوریا لے آۓ ہیں بس یہی بتانا تھا پھر نا کہنا بتایا نہیں #گولی_کیوں_چلائی
91
1,729
11
4,643
43,560
اِن دونوں کا قصور صرف یہ ہے کہ دونوں کی کوئی لابی نہیں، صرف خان کے ساتھ مُخلص ہیں ورنہ آج بار بار اِن کے لیے پریس کانفرنسز ہو رہی ہوتی
27
3,169
22
8,031
50,619
SuNNy KhaN retweeted
کیا آج آپ نے یہ سوال پوچھا ؟ گوشت کا ناغہ ہو سکتا ہے دفتروں میں ہفتہ وار چھٹی ہو سکتی ہے بیگم سے ڈانٹ کھانے میں وقفہ آ سکتا ہے لیکن یہ سوال پوچھنے میں کوئی ناغہ نہیں ۔ صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے کھانے کے بعد ضرور پوچھیں #گولی_کیوں_چلائی
58
887
20
1,651
13,763
SuNNy KhaN retweeted
اچانک چیف جسٹس کا ضمیر جاگ گیا 🚨🚨کمپنی کی چیخیں نکل گی ہیں اب کمپنی نے مصنوعات پر بیس فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ساتھ توجہ ہٹاؤ مہم جاری ہے تا کہ شوشل میڈیا اس طرف لگ جائے اور بائیکاٹ ،لاشیں ،گولی کیوں چلائی سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے ۔یہ ٹریپ ایک اور واردات ہے ۔جس میں خان پر پہلے تیس کیس نئے بنا کر اچانک درخواست مقرر کر دی ۔سمجھ رہے ہیں سب ،نیا چیف جسٹس خود ورادتیہ ٹاوٹ ہے ان کی وارتوں سے بچیں اور بائیکاٹ جاری رکھیں اور ساتھ ساتھ پوچھتے رہیں لاشیں کہاں ہے ؟گولی کیوں چلائی ؟ خان کو رہا کرو #گولی_کیوں_چلائی @PTIofficial
170
3,425
59
5,960
133,621
1992 کے ورلڈکپ کی داستان جب عمران خان نے ناممکن کو ممکن کردکھایا 🧵 عمران خان نے زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی ۔ وہ آخری سانس تک لڑنے پر یقین رکھتا ہے وسیم اکرم کہتے ہیں جب ہم سامان پیک کرنے کی گفتگو کررہے تھے تو عمران خان آگئے کہا ورلڈکپ فائنل میں فلاں فلاں ٹیم میں ہوگا۔ ہم کپتان کو دیکھتے رہ گئے لیکن اس نے جو کہا کرکے دکھایا اور پاکستان ورلڈ کپ جیت گیا
26
617
6
3,912
191,626
🏏آج رات 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🎯پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں ⚽️پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں...........!!!!! @Pti99 @2Sehr @1H99k
136
85
96
3,843
🌈آج رات 9 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🌧پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں ☔️پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں...........!!!!! @Pti99 @2Sehr @1H99k
116
75
87
4,048