Spirit (@Spiritinhill) profile picture
Joined September 2025
Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)Photo by Spirit (@Spiritinhill)
جب ادارے کا تقدس ذاتی تسکین اور قانون شکنی کی بھینٹ چڑھنے لگے تو سوال ریاست کی رٹ کے بقا کا ہوتا ہے۔ چند عناصر کے ان کرتوتوں کا بوجھ پوری فرض شناس پولیس فورس پر نہیں ڈالا جا سکتا، مگر قانون کی بالادستی کے لیے ان کا محاسبہ ناگزیر ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
11
244
Spirit retweeted
کمیٹی کا قیام امن کے لیے ہوتا ہے، نہ کہ پولیس اسٹیشنز کو نجی محفلوں کا مرکز بنانے کے لیے۔ بنوں میں سامنے آنے والے ان الزامات کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔ ریاستی اداروں کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
11
2,512
Spirit retweeted
میں امن کمیٹیوں کے قیام کا مقصد امن و امان کا فروغ ہے یا پولیس اسٹیشنز کو نجی تقریبات اور مجرا پارٹیوں کے لیے استعمال کرنا؟ امن کمیٹی کے نام پر ایسے مبینہ اقدامات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پولیس کی ساکھ اور ریاستی رٹ پر سمجھوتہ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
11
6
161
قانون سے بالاتر کوئی نہیں! جمشید کی حراست، مبینہ 3 لاکھ روپے کے مطالبے اور پھر ویرانے سے لاش ملنے کے واقعے پر خاموشی جرم ہے۔ ریاست فوری نوٹس لے اور مقتول کے خاندان کو انصاف فراہم کرے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
11
194
جمشید کو کس قانون کے تحت حراست میں لیا گیا اور رہائی کے لیے مبینہ طور پر 3 لاکھ روپے کس نے طلب کیے؟ مبینہ جبری گمشدگی اور قتل کے اس واقعے کے ذمہ داران کو فوری قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
10
2,241
ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں نے واضح کیا کہ امن کے نام پر مزید بدامنی قبول نہیں، دہشت گردی سے نمٹنا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
10
121
تجزیہ کار ارشد عزیز ملک کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی عدم توجہی کے باعث انتظامی ڈھانچہ مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ ڈی پی او کے احکامات نظرانداز ہو رہے ہیں، ​#پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
1
14
8
67
سینئر صحافی ارشد عزیز ملک کے مطابق امن کمیٹیاں اب امن قائم کرنے کے بجائے خود بدامنی کا باعث بن رہی ہیں۔ لکی مروت اور بنوں میں پولیس امن کمیٹی کے افراد جرائم اور اغوا جیسی وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں، جبکہ قاری رشید کی حراست میں لیے گئے شخص کی اگلے ہی روز لاش ملنا سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے۔ ​#پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
18
11
257
بنوں امن کمیٹی کے صدر حضرت عمر پر مرغیوں اور سرکاری اسلحے کی چوری سمیت بھتہ خوری کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ معاملے کی شفاف تحقیقات اور حقائق عوام کے سامنے لانا ضروری ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
13
10
50
بنوں کے علاقے اکبر خان قلعہ سے نوجوان بصیر کے لاپتہ ہونے کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق اسے مبینہ طور پر امن کمیٹی کے افراد ساتھ لے گئے تھے۔ واقعے کی فوری تحقیقات ہونی چاہئیں۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
12
245
Spirit retweeted
نوجوان بصیر کے اہلِ خانہ کو انصاف اور حقیقت جاننے کا حق حاصل ہے۔ حکام اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں، حقائق عوام کے سامنے لائیں اور اگر کوئی ذمہ دار پایا جائے تو اسے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
15
8
47
Spirit retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ امن کمیٹیوں کے نام پر بدامنی پھیلانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
11
319
In Lakki Marwat, guns in hand and the word "peace" on their lips this so-called peace committee is not bringing peace, it is spreading fear. #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
11
291
In Lakki Marwat guns in hand and the word "peace" on their lips this so-called peace committee is not bringing peace, it is spreading fear. #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
9
230
ہاتھوں میں بندوقیں اور نام "امن" کا! لکی مروت کی نام نہاد امن کمیٹی امن نہیں، خوف و دہشت پھیلا رہی ہے۔ مسلح افراد کھلے عام گھوم رہے ہیں اور عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ریاست کب جاگے گی؟ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
13
2,443
Spirit retweeted
"امن کمیٹی" کے نام پر بندوق برداروں کا راج! لکی مروت میں مسلح گروہ سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہیں، جبکہ شہری خوف کے سائے میں جینے پر مجبور ہیں۔ امن بندوق سے نہیں، قانون کی عملداری سے آتا ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
11
41
بنوں کے تھانوں کو ذاتی تسکین اور غیر اخلاقی محفلوں کا اکھاڑا بنانا سرکاری اداروں کے وقار پر کھلا حملہ ہے۔ امن کمیٹی کے لبادے میں چھپے یہ عناصر قانون کی عملداری کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
10
210
بلوچ خواتین کو ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کر کے اپنے ساتھ ملانا اور اس عمل کو جدوجہد کا نام دینا، یہی فتنہ الہندوستان کا اصل چہرہ ہے۔ #BSDI #JhalMagsi #KhidmatMarkazFC #ماہ_رونگ_لانگو
20
11
174
Spirit retweeted
جھل مگسی میں BSDI کے تحت 48 ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت سے پہلے مکمل کر لیے گئے، جن سے سڑکوں، تعلیم، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات میں بہتری آئے گی۔ #BSDI #JhalMagsi #KhidmatMarkazFC #ماہ_رونگ_لانگو
18
10
71
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے خدمت مراکز کے ذریعے ضلع کوہلو میں عوام کو مختلف سہولیات فراہم کی گئیں۔ پانچ افراد کو طبی امداد، تین کو موٹر سائیکل مرمت، پانچ مستحق خاندانوں کو راشن اور دو افراد کو مفت فون کال کی سہولت دی گئی۔ #BSDI #JhalMagsi #KhidmatMarkazFC #ماہ_رونگ_لانگو
20
9
198