Saleem soomro (@_talk__2__me) profile picture

Mask on. Problems off.

Pakistan
Joined June 2025
Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)Photo by Saleem soomro (@_talk__2__me)
Saleem soomro retweeted
کمیٹی کا قیام امن کے لیے ہوتا ہے، نہ کہ پولیس اسٹیشنز کو نجی محفلوں کا مرکز بنانے کے لیے۔ بنوں میں سامنے آنے والے ان الزامات کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔ ریاستی اداروں کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی کسی بھی کوشش کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
11
2,512
Saleem soomro retweeted
"امن کمیٹی" کے نام پر بندوق برداروں کا راج! لکی مروت میں مسلح گروہ سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہیں، جبکہ شہری خوف کے سائے میں جینے پر مجبور ہیں۔ امن بندوق سے نہیں، قانون کی عملداری سے آتا ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
11
41
Saleem soomro retweeted
بنوں کے علاقے اکبر خان قلعہ سے نوجوان بصیر کے لاپتہ ہونے کا معاملہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق اسے مبینہ طور پر امن کمیٹی کے افراد ساتھ لے گئے تھے۔ واقعے کی فوری تحقیقات ہونی چاہئیں۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
12
245
Saleem soomro retweeted
تجزیہ کار ارشد عزیز ملک کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی عدم توجہی کے باعث انتظامی ڈھانچہ مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ ڈی پی او کے احکامات نظرانداز ہو رہے ہیں، ​#پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
1
14
8
67
Saleem soomro retweeted
سینئر صحافی ارشد عزیز ملک کے مطابق امن کمیٹیاں اب امن قائم کرنے کے بجائے خود بدامنی کا باعث بن رہی ہیں۔ لکی مروت اور بنوں میں پولیس امن کمیٹی کے افراد جرائم اور اغوا جیسی وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں، جبکہ قاری رشید کی حراست میں لیے گئے شخص کی اگلے ہی روز لاش ملنا سنگین سوالات کو جنم دیتا ہے۔ ​#پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
18
11
257
ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں نے واضح کیا کہ امن کے نام پر مزید بدامنی قبول نہیں، دہشت گردی سے نمٹنا ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
10
121
Saleem soomro retweeted
جمشید کو کس قانون کے تحت حراست میں لیا گیا اور رہائی کے لیے مبینہ طور پر 3 لاکھ روپے کس نے طلب کیے؟ مبینہ جبری گمشدگی اور قتل کے اس واقعے کے ذمہ داران کو فوری قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
10
2,241
Saleem soomro retweeted
قانون سے بالاتر کوئی نہیں! جمشید کی حراست، مبینہ 3 لاکھ روپے کے مطالبے اور پھر ویرانے سے لاش ملنے کے واقعے پر خاموشی جرم ہے۔ ریاست فوری نوٹس لے اور مقتول کے خاندان کو انصاف فراہم کرے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
11
194
Saleem soomro retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ امن کمیٹیوں کے نام پر بدامنی پھیلانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
11
319
ہاتھوں میں بندوقیں اور نام "امن" کا! لکی مروت کی نام نہاد امن کمیٹی امن نہیں، خوف و دہشت پھیلا رہی ہے۔ مسلح افراد کھلے عام گھوم رہے ہیں اور عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ ریاست کب جاگے گی؟ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
13
2,443
Saleem soomro retweeted
In Lakki Marwat, guns in hand and the word "peace" on their lips this so-called peace committee is not bringing peace, it is spreading fear. #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
11
291
Saleem soomro retweeted
In Lakki Marwat guns in hand and the word "peace" on their lips this so-called peace committee is not bringing peace, it is spreading fear. #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
17
9
230
Saleem soomro retweeted
بنوں کے تھانوں کو ذاتی تسکین اور غیر اخلاقی محفلوں کا اکھاڑا بنانا سرکاری اداروں کے وقار پر کھلا حملہ ہے۔ امن کمیٹی کے لبادے میں چھپے یہ عناصر قانون کی عملداری کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
10
210
Saleem soomro retweeted
جب ادارے کا تقدس ذاتی تسکین اور قانون شکنی کی بھینٹ چڑھنے لگے تو سوال ریاست کی رٹ کے بقا کا ہوتا ہے۔ چند عناصر کے ان کرتوتوں کا بوجھ پوری فرض شناس پولیس فورس پر نہیں ڈالا جا سکتا، مگر قانون کی بالادستی کے لیے ان کا محاسبہ ناگزیر ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
16
11
244
Saleem soomro retweeted
نوجوان بصیر کے اہلِ خانہ کو انصاف اور حقیقت جاننے کا حق حاصل ہے۔ حکام اس معاملے کو سنجیدگی سے لیں، حقائق عوام کے سامنے لائیں اور اگر کوئی ذمہ دار پایا جائے تو اسے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
15
8
47
Saleem soomro retweeted
بنوں امن کمیٹی کے صدر حضرت عمر پر مرغیوں اور سرکاری اسلحے کی چوری سمیت بھتہ خوری کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ معاملے کی شفاف تحقیقات اور حقائق عوام کے سامنے لانا ضروری ہے۔ #پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
13
10
50
تجزیہ کار ارشد عزیز ملک کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی عدم توجہی کے باعث انتظامی ڈھانچہ مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ ڈی پی او کے احکامات نظرانداز ہو رہے ہیں، ​#پولیس_بدامن_کمیٹی #شرپسندپولیس_کمیٹی
1
14
8
67
اعلیٰ افسران کے تبادلے کر دیے گئے ہیں اور دو سے تین اضلاع کا نظم و نسق چند کانسٹیبلز کے ہاتھ میں چلا گیا ہے۔
1
Saleem soomro retweeted
بلاول کا شادی سے انکار کیوں؟ کچھ روز منظرعام سے غائب رہنے کی اور ناراض ہو کر لندن جانے کی کہانی! تہلکہ خیز خبر عادل راجا کی زبانی @soldierspeaks
64
57
29
81
7,997
Saleem soomro retweeted
تہلکہ خیز بریکنگ نیوز! اربوں کا محل پہلی بار عوام کے سامنے! بحریہ ٹاؤن لاہور میں بلاول بھٹو زرداری کا اربوں روپے کا عالیشان محل! تقریباً 8 ایکڑ پر پھیلی عالیشان رہائش گاہ، کیا بلاول بھٹو بتانا پسند کریں گے کہ یہ محل کس نے خریدا، کس سے خریدا؟ پیسہ کہاں سے آیا اور ذرائع کیا ہیں؟ آج صبح کے خصوصی مناظر
67
150
21
211
10,152