Gajab!!! (@SumKhan16) header
Gajab!!! (@SumKhan16) profile picture

MBA from LUMS / Engineer UET Peshawar پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰🇵🇰

Peshawar /Islamabad
Joined June 2018
Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)Photo by Gajab!!! (@SumKhan16)
🔸️ عدالت نے آج PTI کے دونوں ڈرامے ختم کر دیے۔ ملاقات کا بہانہ بھی ختم، بشریٰ بی بی کو ماہر ڈاکٹر، طبی سہولت اور سیل کی صفائی کا ریلیف بھی مل گیا۔ چیف جسٹس نے کہا اب میرٹ پر دلائل دیں تو جواب میں پھر 2 ہفتے کی مہلت؟ مطلب صحت کا کارڈ کھیلنا تھا، علاج کا حکم مل گیا تو اب کیس سے فرار؟ القادر ٹرسٹ کے 190 ملین کا حساب تو دینا پڑے گا، چاہے کتنے بھی طبی خط لکھ لیے جائیں ۔۔۔ چاہے بلڈپریشر 190 تک جانے کا پراپیگنڈا کیا جائے ۔۔۔ 🔸️ بشریٰ بی بی کی بینائی، علاج، سہولتیں، سب پر عدالت نے فوری احکامات دے دیے۔ ملاقات بھی ہو گئی۔ اور جب سلمان صفدر سے کہا گیا کہ چلیں 190 ملین پاؤنڈ کیس کھوکھلا ہے تو ثابت کریں، تو کہتے ہیں 2 ہفتے اور دیں اور لائیو چلائیں۔ واہ! طبی ریلیف لے لیا، انسانی ہمدردی کا کارڈ کھیل لیا، اب اصل کیس پر دوڑ؟ یہ علاج کی فکر نہیں، یہ سزا سے بچنے کی نئی چال ہے۔
223
164
21
588
34,829
عالمی ادارے ایمبرائر کی تصدیق! بھارت کے فلائٹ ڈیٹا کے مطابق بھارت کے پاس اس وقت صرف 32 رافیل طیارے ہیں جو کہ گذشتہ سال جنگ سے پہلے 36 ہوتے تھے۔ ہوسکتا ہے کہ یہ رپورٹ دیکھ کر بھارتی میڈیا اور پاکستان میں نمک حراموں کو شرم آجائے
10
223
3
706
7,770
Gajab!!! retweeted
انارکلی بازار کو پورا رینویٹ کر دیا ہے، نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا ہے۔ اچھرہ بازار کمپلیٹلی رینویٹ کر دیا ہے، آپ داتا صاحب والی سائیڈ پہ جائیں اتنی ڈیویلپمنٹ نظر آتی ہے۔ اب پورے پنجاب میں جہاں مرضی چلے جائیں، وہاڑی کا بازار بہت خوبصورت طریقے سے سجا رہی ہیں اور گند کے ڈھیر ختم ہونے سے ستھرا پنجاب بالکل ایویڈنٹ ہے۔
1
107
3
373
5,808
Gajab!!! retweeted
Sick of these entitled tourists who don’t want to pay fair prices in Pakistan. 40 dollars for 21 pieces of clothing is less than 2 dollars per piece. Get a life and learn to pay for what things cost. Also learn to ask for prices if you’re so concerned about the amount.
🇵🇰 Tourist in a hotel in Pakistan thought nothing of it when they offered laundry service without giving the price up front. Dude ended up paying for the most expensive laundry service of his life in the cheapest place he's ever been to. Writer: Mhedi
46
340
9
3,867
157,993
Despite reluctance by the Chinese banks to refinance a $1.3 billion commercial loan, Pakistan has secured more than double the foreign loans and grants during the first four months (July-October) of the current fiscal year (FY27) compared with the same period of the last financial year. The country has so far generated foreign loans and grants of $5.89 billion in the first four months of the ongoing fiscal year, compared with $2.29 billion in the same period of the last fiscal year — more than double the figure for the first four months of FY27. However, foreign loans and grants dropped slightly during October 2026, as the country fetched $441.5 million in October 2026 compared with $471.2 million in the same month of the FY2025-26. thenews.pk/print/1449408-5-8…
7
14
2
26
3,325
اس جگہ پر کوڑا کرکٹ پڑا ھوتا تھا لیکن مریم نواز شریف نے اس جگہ کو خوبصورت بنادیا ہے عوام کا رش لگا ہے❤️
1
116
330
2,420
🇵🇰🇵🇰 posts $39Mn current account surplus for October 2026. Despite high oil prices, current account deficit is below $1 billion in last 4 months. $$ reserves are also now above $21 Billion ✅✅
4
41
406
12,690
کمپنی یہی چلے گی !
73
62
20
465
27,860
’’میڈ اِن پاکستان‘‘ سے ’’انجینئرڈ اِن پاکستان‘‘ اور ’’انوویٹڈ اِن پاکستان‘‘ تک
’’میڈ اِن پاکستان‘‘ سے ’’انجینئرڈ اِن پاکستان‘‘ اور ’’انوویٹڈ اِن پاکستان‘‘ تک مستقبل اسمارٹ مینوفیکچرنگ اور ڈیجیٹل ٹوئننگ کا ہے، اور صنعتی انقلاب 4.0 اور 5.0 کے تحت برآمدات میں اضافے کے لیے جامعات کو صنعت کے ساتھ مل کر عملی حل فراہم کرنا ہوں گے۔ سیمینار و ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے اہم نکات بیان کیے: 🔹 صنعت میں ٹیکنالوجی کا اطلاق: جامعات ایسے حل فراہم کریں جن سے پاکستانی صنعت ٹیکنالوجی کو اپنے نظام کا حصہ بنا سکے۔ 🔹 عالمی مسابقت کی صلاحیت: اسمارٹ مینوفیکچرنگ کے ذریعے صنعت اور ہر شعبے میں وہ صلاحیت پیدا کی جائے جس سے پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو سکے۔ 🔹 کتابوں سے لیبارٹری تک: جامعات کا علم صرف کتابوں اور لائبریریوں تک محدود نہ رہے، بلکہ ان کی لیبارٹریاں صنعت کے ساتھ مل کر اس کے مسائل حل کریں اور نئے اختراعی آئیڈیاز تیار کریں، جس سے نئی صنعتیں وجود میں آئیں۔ 🔹 ٹیکنالوجی کا مرکز: پاکستان کو صرف ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نہیں، بلکہ ’’انجینئرڈ اِن پاکستان‘‘ اور ’’انوویٹڈ اِن پاکستان‘‘ مہم کے ذریعے دنیا میں ٹیکنالوجی کا مرکز بننا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ اکیڈیمیا، صنعت اور نیشنل سینٹر فار نیو مینوفیکچرنگ، جسے خاص طور پر اسی مقصد کے لیے قائم کیا گیا ہے، یہ پلیٹ فارم پاکستانی صنعت اور جامعات کو اس راستے پر گامزن کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ #اڑان_پاکستان #URAANPakistan #SmartManufacturing #EngineeredInPakistan #InnovatedInPakistan #AhsanIqbal #MoPDSI
29
1
148
4,486
Gajab!!! retweeted
Pakistan football was nowhere near this level before him. He's given us something we never had: the belief that we can compete and win
6
97
11
1,609
26,558
Markhor - The symbol of resilience. #Pakistan 🇵🇰
5
71
2
290
8,257
خیبر پختونخوا کے معدنی ذخائر کی لوٹ مار اور غیر قانونی کان کنی پر سنسنی خیز انکشافات‼️ 🔹 سونے کی غیر قانونی کان کنی، کوہاٹ اور گردونواح (خوشال گڑھ اور خیراباد) میں ماہانہ تقریباً 90 کلوگرام سونا غیر قانونی طور پر نکالا جا رہا ہے، جس کی مالیت 4.20 سے 4.92 ارب روپے ماہانہ بنتی ہے۔ 🔹 مشینری کا وسیع نیٹ ورک: اس غیر قانونی کان کنی میں 8,350 ٹرک/ٹریکٹر، 3,660 ایکسکیویٹرز، 1,600 ڈمپرز اور تقریباً 49,000 مزدور ملوث ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سرکاری محکموں اور چیک پوسٹوں کی موجودگی میں اتنا بڑا نیٹ ورک کیسے چلتا رہا؟ 🔹 آڈٹ رپورٹس اور 13 سالہ کارکردگی: سرکاری آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک سال میں معدنی شعبے میں 16.94 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں اور نقصان کی نشاندہی ہوئی، جس میں 2022-23 کے دوران غیر قانونی کان کنی سے 8 ارب روپے سے زائد کا خسارہ اور ٹھیکیداروں سے 4.31 ارب روپے کے واجبات کی عدم وصولی شامل ہے۔ 🔹 صوبے کی معدنی دولت اور احتساب کا مطالبہ: خیبر پختونخوا میں سونے کے علاوہ ملک کا 60 فیصد ماربل، گرینائٹ، کوئلہ، تانبا، لوہا، کرومائٹ اور قیمتی پتھروں کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔ تمام غیر قانونی لیزوں کی منسوخی، ٹاسک فورس کی مؤثر کارروائی اور بلاامتیاز احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نن سحر ڈیجیٹل کے پروگرام ’’رښتیا، رښتیا دي‘‘ میں میزبان خالد خان اور تجزیہ کار خادم علی خان یوسفزئی نے خیبر پختونخوا میں معدنی وسائل کی لوٹ مار، غیر قانونی کان کنی اور گزشتہ 13 سالہ پی ٹی آئی حکومتوں کی کارکردگی پر تفصیلی گفتگو مکمل پروگرام دیکھنے کے لیے لنک ملاحظہ کریں 👇 youtu.be/iof_7awv77g?si=PT2F… #KhyberPakhtunkhwa #IllegalMining #MineralLootKP #NanSaharDigital #RekhtiaRekhtiaDi – at Peshawar, Pakistan
1
28
62
1,342
The HBL outage for 24 hours was on Nov 14 - and even today debit cards are not working This is your country’s second most profitable bank Jahan Khwab Wahan HBL
1
1
13
2,350
Gajab!!! retweeted
🚨 🚨 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تہلکہ خیز انکشاف! عمران خان کا مبینہ پلان بے نقاب، عدالت میں دلائل نہیں، ہنگامہ اور سماعت لٹکانے کی تیاری! @azharjavaiduk
3
32
1
63
1,133
Gajab!!! retweeted
کالعدم ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں نے بس ٹرمینل راولاکوٹ کی حفاظت پر مامور قانون نافظ کرنے والے اہلکاروں پر فائر شروع کر دیا۔ ان کی اندھا دھند فائرنگ سے پاکستان رینجرز کے DSR برکت شہید ہوگئے۔
🚨🚨 کالعدم ایکشن کمیٹی کے دہشت گردوں نے بس ٹرمینل راولاکوٹ کی حفاظت پر مامور قانون نافظ کرنے والے اہلکاروں پر فائر شروع کر دیا۔ ان کی اندھا دھن فائرنگ سے رینجرز کے DSR برکت کے سر پر گولی لگی جس سے انکی شہادت ہوگئی۔
37
79
4
283
18,174
Press Release 📢 Signing of MoU at SIFC on 17 November 2026 Today Inter State Gas Systems (ISGS) a state-owned under the Petroleum Division, Pakistan and Delta Energy Saudi (DES) a Saudi-based company, part of Delta International Group signed a Memorandum of Understanding (MoU) to jointly assess the feasibility of a gas pipeline from Turkmenistan across Pakistan to Gwadar. The signing ceremony was held under the auspices of the Special Investment Facilitation Council (SIFC) and was attended by senior leadership of SIFC, Petroleum Division, ISGS and Delta Energy. With an estimated investment of USD 25 - 30 billion, the proposed project envisages gas pipeline from Turkmenistan through Afghanistan, entering Pakistan near Chaman and running across Balochistan to Gwadar, where an LNG terminal is planned, with a later expansion towards other locations. The proposed gas-pipeline project is aimed to strengthen energy security, diversify supply sources and add value to the regional connectivity.
4
15
2
56
3,742
ذرائع کے مطابق ملک ریاض سے زمینیں لینے، ایک سو نوے ملین پاؤنڈ یا القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو رہی ہے اور قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کی 14 سال اور بشری بی بی کی 7 سال کی سزا برقرار رہے گی کیونکہ یہ کرپشن کا اوپن اینڈ شٹ کیس ہے۔ اب منصوبہ یہ ہے کہ وہاں کیس کے میرٹ اور مجرموں کی بے گناہی کے علاوہ ہر شور مچایا جائے گا تاکہ سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ نہ آ سکے۔ وہ برین ہمبرج اور ہارٹ اٹیک کی کہانیاں بھی سنائیں گے اور سانپوں بچھووں کی بھی۔ کوشش ہو گی فیصلہ شور مچا کے سردیوں کی چھٹیوں کے بعد لے جایا جا سکے۔ پہلے بھی یہی تاخیری حربے استعمال کئے گئے تھے۔ انہوں نے عمران خان کی کرپشن کے مقدمے کو سیاسی بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہی وہ غلطی تھی جو بھٹو مرحوم کے وکلا نے کی تھی اور کیس کے میرٹ اور ملزم کی بے گناہی کی بجائے سیاسی قصے سنائے تھے۔ مقتدرہ چاہتی ہے کہ عمران خان بھٹو نہ بنے مگر اس کے وکلا اور ساتھی اسے بھٹو کے انجام تک ہی پہنچانا چاہتے ہیں۔ اب کوئی دوسرا یہاں کیا کرے؟
36
134
1
484
13,347
کچھ لوگ ایکس پر صفائیاں دیتے کہہ رہے تھے نیازی صاحب نے کبھی مخالف سیا ست دانوں کی بیماری کا مذاق نہیں بنایا
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے وہ خواب تھے ہی چمبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بعیت پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
58
316
9
875
10,377
This is a Rural College of Bakhar !
سماء والے اس بندے سے الجھنے کے بعد 😅 ہوش میں نہیں آ پا رہے سنا ہے کے اب وزیر اعظم صاحب سے کہا جا رہا ہے کے اس معملہ کو دیکھیں 😅😅😅 ایک رانا سکندر نے پورا سماء بے سما کیا ہوا ہے 👏 @RanaSikandarH
31
234
6
823
22,691
الحمداللہ ۔۔🤲
164
111
4
646
5,558