Summera Shafique (@Summerashafiq) profile picture
Joined July 2023
FMGS community really appreciate All the Senator for rises our issue Regarding passing percentage from 70% to 50% @Sen_TajHaider @RubinakhalidPPP @MeharTajRoghani @HumayunMoh @senatortar @SardarSenator @fkkundi @BBhuttoZardari @Cardio_Hafeez @PPPDigital_ @FaryalTalpurPk
12
32
54
940
Summera Shafique retweeted
Foreign medical graduates are really thankful to you for constantly rising the percentage issue and all injustice that's going on In PMDC on the floor of senate under the umbrella of corrupt president Dr Rizwan taaj and all others. @HumayunMohmand @RubinakhalidPPP @drzarqa – at Punjab, Pakistan
10
30
43
712
Of course , when NRE fee is increase in days from 10000 to 20000 At least 3500 students appear in the exam and they fail 3400 students just because to generate revenue Now this news shocked us @pmc_org @anwaar_kakar @DrNadeemjan , @Cardio_Hafeez @Drkifayat74 @DrJans_Says
یہ 63 کروڑ روپیہ اس غریب باپ کی جیب سے گیا جو اپنے بچے کو ڈاکٹر بنانے کا خواہشمند تھا اور اس سے ایم ڈی کیٹ کے نام پر اس ادارے نے کروڑوں لوٹے، ان ڈاکٹرز کا پیسہ تھا جن سے لائسنس کے ٹیسٹ کے نام پر فیسیں بٹوری گئیں اور لائسنس نہ دیا گیا، یہ خدا کی پکڑ ہے جو آخر ایک دن ہونی ہی تھی!!!
5
25
36
951
Summera Shafique retweeted
پی ایم ڈی سی ایک کرپٹ ادارہ ھے جو ھمیشہ سے کرپشن میں ملوث رھا ھے جو بھی لوگ اس میگا کرپشن میں ملوث ھے ان سب کو لٹکانا چاہیے @RubinakhalidPPP @Mnasirbuttt @pmc_org @Amina_HSheikh @fkkundi @HumayunMohmand – at Punjab, Pakistan
4
23
1
31
479
Summera Shafique retweeted
آج ایک دفع پھر پی ایم ڈی سی کے سامنے اپنے حقوق کے لیے احتجاج کرنے پر باھر ممالک سے پڑھنے والے ینگ ڈاکٹرز پر اسلام آباد پولیس کی جانب سے تشدد اور لاٹھی چارج انتھائی شرمناک ہے حکومت کو فوراً اس کا نوٹس لینا چاہیے اور مظاہرین کے مطالبات ماننا چاہیے @RubinakhalidPPP @anwaar_kakar
6
69
1
67
1,251
Summera Shafique retweeted
#SenateKoIzzatDo کتنے شرم کی بات ہے کہ ایک قانون ساز ادارے کی قرارداد کو ایک کونسل نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا۔ قانون ساز ادارے یعنی سینیٹ کو اپنی بے توقیری کا بدلہ لینا ہوگا۔ #PMDCnotAcceptingSenateMinutes – at Punjab, Pakistan
10
53
46
737
سینیٹرز کے لئیے یہ سوچنے کا مقام ہے کہ وہ عوام کے نمائندے ہیں اور ایک اعلی ادارے یعنی سینیٹ کے ممبران ہیں لیکن پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تو ان کو بھی گھاس نہیں ڈال رہا ہے۔ #PMDCnotAcceptingSenateMinutes @anwaar_kakar @RubinakhalidPPP @SenatorMushtaq @BBhuttoZardari
69
44
2
43
604
کیا پی ایم ڈی سی قانون سے بالاتر ہے یا سینیٹ آف پاکستان سے بالاتر 🇵🇰؟ ہم NRE 1 اور 2 کی پاسنگ فیصدی نوٹیفکیشن کو 70% سے 50% کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ جیسا کہ سینیٹ آف پاکستان پہلے ہی پریس ریلیز کر چکا ہے۔ @PMDC22 @anwaar_kakar @fkkundi @DrNadeemjan #PMDCnotAcceptingsenateminutes
11
66
3
72
943
Replying to @PakPMO
Ma sha Allah sir , kindly look at the PMDC issue for foreigners medical graduates. PMDc is still not issuing the notification despite Senate standing health committee issue the minutes Of passing percentage from 70% to 50% for both NRE 1 and 2
13
51
1
55
1,109
Thanks to all senators while presenting the evidence of NRE/NLE from 2012 to 2022 that passing percentage 50% in each exam while in 2021 when PMC was functional that time 3 exams were on 70% later it change into 50% . I am really thankful to all of the @DrNadeemjan @PMDC22
25
50
3
69
987
اس ملک میں عطائی ڈاکٹروں کو پریکٹس کرنے دیا جارہا ہے اور ابھی نرسنگ فیلڈ کو بھی ڈاکٹری کا درجہ دیا جارہا ہے تو اس سے بہتر ہے کہ فارن ممالک والےگریجویٹ کو اس ملک میں licence دیا جائے جن سے عطائیت کا بھی خاتمہ ہوجائے گا اور باقی بہتری بھی اجائے گی۔ #PMDC50PercentNRE
34
84
9
145
5,556
طاقتیں تمہاری ہیں اور خدا ہمارا ہے عکس پر نہ اِتراؤ، آئینہ ہمارا ہے آپ کی غلامی کا، بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے آبرو سے مرنے کا، فیصلہ ہمارا ہے عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے #PMDC50PercentNRE @DrNadeemjan @RubinakhalidPPP @SenatorMushtaq
6
46
3
41
486
ظلم کے یہ ظابطے، ہم نہیں مانتے۔ 50% پاسنگ کرائیٹیریا 6 اگست NRE-1 امتحان پر لاگو کریں اور 50% نمبر حاصل کرنے والے بچوں کو پاس کریں۔@DrNadeemjan @PMDC22 @anwaar_kakar @RubinakhalidPPP @fkkundi @DrHumayunM @SenatorMushtaq @SenMMAfridi @BBhuttoZardari @WHO #PMDC50PercentNRE
21
114
5
108
1,102
Summera Shafique retweeted
ہم تمام انٹرنیشنل میڈیکل گریجوئیٹس PMDC سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 6 اگست 2023 کو ہونے والے NRE پر 50% پاسنگ کرائیٹیریا لاگو کیا جائے اور جن بچوں نے 50% نمبر لے لئیے ہیں، ان کو پاس کیا جائے۔ #PMDC50PercentNRE
9
64
3
55
631
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بہت بڑی غلطی کر دی کہ 70% پر ایک غیر قانونی امتحان لیا۔ اب اس غلطی کا ازالہ یہ ہے کہ جن بچوں نے 6 اگست 2023 والے NRE-1 میں 50% سے زائید نمبر حاصل کئیے ہیں، ان سب کو پاس کیا جائے۔ #PMDC50PercentNRE @DrNadeemjan @RubinakhalidPPP @anwaar_kakar
25
96
3
87
922
Summera Shafique retweeted
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بہت بڑی غلطی کر دی کہ 70% پر ایک غیر قانونی امتحان لیا۔ اب اس غلطی کا ازالہ یہ ہے کہ جن بچوں نے 6 اگست 2023 والے NRE-1 میں 50% سے زائید نمبر حاصل کئیے ہیں، ان سب کو پاس کیا جائے۔ #PMDC50PercentNRE
10
70
3
71
620
Summera Shafique retweeted
ظلم کے یہ ظابطے، ہم نہیں مانتے۔ 50% پاسنگ کرائیٹیریا 6 اگست NRE-1 امتحان پر لاگو کریں اور 50% نمبر حاصل کرنے والے بچوں کو پاس کریں۔ #PMDC50PercentNRE – at North-west Frontier, Pakistan
10
65
1
60
537
Thanks alot @HumayunMohmand for putting our Agenda in senate health standing committee . Regarding 6th August exam retrospective implementation. We also thanks to @RubinakhalidPPP for representing our issue . @DrNadeemjan @fkkundi @anwaar_kakar @
87
85
4
112
1,405
Summera Shafique retweeted
Thanks Dr hafeez for exposing this mafia..they will never ashamed of what they are doing and what they have done in case of conducting MDCAT via Bluetooth .they must reannounce NRE 6th august Result on 50% and should not destroy the future of hundreds of doctors
ایک طرف انڈین میڈیکل کونسل نے فارن گریجویٹس کواپنے سسٹم میں شامل کر کے، اپنے لئے امریکہ اورآسٹریلیا کے دروازے کھولے، ان کے ڈاکٹرزاب آسانی کے ساتھ وہاں کام کر کے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کرینگے اور دوسری طرف ھمارے کرپشن کے بادشاہ بنے ہوۓ ہیں ⁦#PMDCRetrospectiveNREat50
11
39
46
1,245