Pinned Tweet
کــسی نامحـــرم کی محـــبت مـــیں گمـــراہ ھو کر اللہ ســـے شـــکوہ مــت کریں،
جس رشتے کی اسلام میں اجازت ہــی نہیں اس مــیں برکت کیسے ہوسکتـــی ہے؟
سنو بنت حوا🙋🙂
ابن آدم کــی فــطرت ہے
دســتک دینا
بنــت حـوا کا حسن ہــے
دستــک پہ دروازہ ناکــھولنا❤️
#sweet_c_thought
@Islamic_life retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔
(بخاری، ۱۳۷۹)
@Islamic_life retweeted
1. Du‘a of Prophet Musa عليه السلام
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنْزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
Rabbi inni lima anzalta ilayya min khayrin faqir.
“My Lord, indeed I am in need of whatever good You would send down to me.”
@Islamic_life retweeted
Whether you are searching for a job, struggling to pay your bills, dealing with debt, or praying for a financial breakthrough, turn to Allah and ask Him.
تمام بہن بھائی دعا کریں کہ اللہ پاک دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کی پریشانیاں اور مشکلات دور فرما دے آمین یا رب العالمین۔ 🤲
6
@Islamic_life retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
اے الله! میں دو کمزوروں کی حق تلفی کرنا سختی سے ممنوع قرار دیتا ہوں:
(1) یتیم، اور
(2) عورت.
ماجہ 3678
(مسند احمد 9664؛ حاكم 211؛ السلسلة الصحيحة 1938)
@Islamic_life retweeted
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کرمجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
@Islamic_life retweeted
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "اللہ کی رضا والد کی رضا میں ہے اور اللہ کی ناراضگی والد کی ناراضگی میں ہے۔"
(صحیح بخاری: 5971)
@Islamic_life retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابنِ آدم! تو خرچ کر، میں تجھ پر خرچ کروں گا۔
صحیح بخاری - 4684، صحیح مسلم - 993
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر ظلم کرتا ہے اور نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے۔
صحیح بخاری - 2442، صحیح مسلم - 2580
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
تم میں سے بہترین وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے۔
صحیح بخاری - 6029
@Islamic_life retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلًا
اللہ پر بھروسہ کرو، کیونکہ اس کے سپر د جو کام کر دیا جائے وہ اس کے لیے کافی ہے
@Islamic_life retweeted
اب جو یتیم ہے تم اس پر سختی مت کرنا۔ اور جو سوال کرنے والا ہو، اسے جھڑکنا نہیں۔ اور جو تمہارے پروردگار کی نعمت ہے اس کا تذکرہ کرتے رہنا۔
(سورۃ الضحى، ٩-١٠-١١)
@Islamic_life retweeted
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور برائی کے بعد نیکی کرو جو اسے مٹا دے۔" (جامع ترمذی)
@Islamic_life retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جب اللہ سبحانہ تم میں سے کسی کو مال عطا کرے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے اپنی آپ پر اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرے ۔
صحیح مسلم ٤٧١١




















