Sharafat Rana retweeted
Replying to @SystemExpertPk
میرا خاندان انکم ٹیکس کے علاؤہ آٹا، دال چینی، تیل
اور تو اور دوائیوں بلکہ میت کے کفن کے کپڑوں پر بھی سیلز ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی دیتا ہے
پٹرول پر تو فی لٹر ان گنت ٹیکس کے علاوہ 80 روپے اضافی لیوی بھی بھرتا ہے
گیس بجلی ہر کئی ایک معلوم اور نا معلوم ٹیکس بھرتا ہے
ٹیلی فون پر بات کرنے کا بھی ٹیکس دیتا ہے
لیکن این ایف سی ایوارڈ سے مجھے کچھ نہیں دیا جاتا
لہذہ
ازراہ کرم میرے گھرانے کو ایک صوبائی وحدت قرار دے کر
ہمارے حصَے کا این ایف سی ایوارڈ بذریعہ ایزی پیسہ بھیجنے کا انتظام فرماکر ثواب دارین حاصل فرمائیں
آپ کی عین نوازش ہو گی
اپ کا رعیت
بندہ تابعدار
ایک ہی تقریر سے نواز شریف بلکہ شریف خاندان کی مبنی بر بدترین منافقت ۔ ایسٹیبلشمنٹ کی سیاسی فہم و فراست اور کپتان کی سیاسی حیثیت کو واڑ دینے والے کو بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں ۔
لال بینڈ شریف خاندان کو ٹکے ٹوکری ہوتے دیکھ کر بہت ساڑ میں ہے ۔
میڈیا پر کون کون سے تجزیہ کار
آج رات زہر کھا کر سوئیں گے ۔
بس یہ کنفرم ہے کہ ریاستی اداروں نے انہیں زہر بھی فارم 47 والا دیا ہوا ہے ۔
یہ مر نہیں سکیں گے۔
12 /14 /16 /32
صوبے تو بلاول بھٹو زرداری نے آج بنا دیئے ۔ کس کس کو مل گئے ہیں ۔ جس کو نہیں ملے وہ ابھی درخواست دے ۔
کوریئر کے ذریعے گھر بھجوانے کی سہولت بھی دستیاب ہے ۔
Sharafat Rana retweeted
پنجاب کے جیالے پیپلزپارٹی پنجاب کی تباہی پر اجتجاج کرتے ہوئے۔۔۔
مجھے نہیں معلوم کہ یہ کون لوگ ہیں مگر انکی اس بات سے اتفاق ہے کہ سینٹرل پنجاب میں پیپلزپارٹی کی تنظیم تباہ و برباد ہو چُکی ہے۔ قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں ورنہ دیر تو پہلے ہی ہو چُکی ہے 🥲🥲
Sharafat Rana retweeted
سینیٹ کی ذیلی کمیٹی میں ایک اہم نقطہ سامنے آیا جہاں معلوم ہوا کہ 38 وفاقی سیکرٹریز کا تعلق پنجاب سے ہے جس پر کنوینر کمیٹی نے کہا کہ ہمیں دیگر صوبوں سے سیکٹریز کی تعداد بتائی جائے پنجاب کے علاوہ بلوچستان سندھ اور خیبر پختون خواہ سے سیکٹریز کی وفاقی اداروں میں کم تعداد سے صوبوں میں احساس محرومی ہوگا
سینیٹر ضمیر گھمرد کی زیر صدارت سینیٹ کی ذیلی کمیٹی ڈیوولوشن کا اجلاس
کمیٹی نے گریڈ 18 سے 22 تک ملازمین اور صوبوں سے تعلق رکھنے والے سیکریٹریز کی فہرست منگوالی
#GeoNews
Sharafat Rana retweeted
ایک بات یاد رکھیں صوبوں کے معاملے میں نون لیگ تیار ہے اس لیے ان کو خطرہ نہی ہے صوبوں کے معاملے پر پھڈا پی پی کا ہے اب تو تحریک انصاف بھی اس کے حق میں جاتی نظر آ رہی ہے
یہاں بدمست سانڈ کا سامنا پی پی نے کرنا ہے
گزشتہ روز کی گولڈ واشنگ نہیں مائیننگ سے نکلنے والا 34 ہزار کلوگرام سونا مریم نواز نے فیلڈ مارشل کو بھیجوا دیا ہے ۔ روزانہ اسی قدر سونا ستلج ۔ بیاس ۔ راوی ۔ چناب ۔ جہلم ۔ سواں دریاؤں سے نکلتا ہے ۔
ذرائع ۔
پی پی پی کیلئے سب سے بہترین صورت حال یہی ہو گی کہ پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نواز اتحاد کرکے وفاق پنجاب اور پختون خواہ میں حکومت بنائیں ۔ اس سے آئیڈیل صورت حال پی پی پی نے کبھی خواب میں بھی نہیں دیکھی ہے ۔
Sharafat Rana retweeted
اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد سیاسی گفتگو سے حکومتی مؤقف مزید مضبوط ہوا ہے اور پی ٹی آئی نے پھر سے عدالتی فیصلے اور ملاقات کے ایس و پیز کی دھجیاں اڑائی ہیں
عدالتی حکم پر ہونے والی ملاقات کے بعد سیاسی گفتگو کا باہر آنا اور اس پر سیاسی بیانیہ بنانا خود عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی ہے
تحریک انصاف نے عدالتی یقینی دہانی کرائی تھی کہ ملاقات کے بعد سیاسی گفتگو نہیں ہوگی لیکن لطیف کھوسہ نے جیل سے باہر نکلتے ہی 28 ویں ترمیم پر سیاست رچائی۔
Sharafat Rana retweeted
صدر پاکستان سردار آصف علی زرداری کی بہن۔ لاہور میں اپنا پرس خود اُٹھانے کی روایت ڈالنے میں کامیاب رہیں تو ہماری لاہور کی وزیرو مشیروں کی لیے انتہائ خوش آئیند ہوگا
جن بےچاریوں کو نہ چاہتے ہوۓ مریم نواز کا پرس اٹھانا پڑتا ہے
Sharafat Rana retweeted
Replying to @nizshaz29 @zamirghumro
Sharafat Rana retweeted
صرف چار سالوں کے اندر۔۔۔
20 لاکھ روپے والا روسی ٹریکٹر 70 لاکھ روپے کا ہو گیا۔
2 لاکھ روپے والی گوبل 10 لاکھ روپے کی ہو گئی۔
ڈی اے پی کھاد 9 ہزار روپے سے بڑھ کر 18 ہزار روپے ہو گئی۔
یوریا کھاد 2500 روپے سے بڑھ کر 4800 روپے تک پہنچ گئی۔
ہاری کی 200 روپے والی کدال 2000 روپے کی ہو گئی۔
ڈیزل 150 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 400 روپے فی لیٹر ہو گیا۔
لیکن افسوس! آبادگاروں کی زرعی اجناس کی قیمتیں جوں کی توں ہیں۔
گزشتہ چار سال سے دھان (چاول) کی قیمت 2200 سے 2700 روپے فی من کے درمیان برقرار ہے،
جبکہ دوسری جانب زمین کی کاشت کے لیے استعمال ہونے والی مشینری، کھاد، ڈیزل، زرعی ادویات، مزدوری اور دیگر اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔
آخر وہ کون سی چیز ہے جس کی قیمت گزشتہ چار سال سے اسی سطح پر برقرار ہے؟
علی کھوسو کی وال سے
Sharafat Rana retweeted
سر جی۔
جو اب تک مختلف FIA افسران کی ان ایشوز پر کمیٹی اجلاسوں میں ہوش ربا تفصیلات سنی ہیں اس سے لگتا ہے ڈنکی لگانے کا غربت سے تعلق بہت کم ہے۔
یہ ایک متھ ہے۔ پورے ملک میں سے صرف سینٹرل پنجاب کے دو تین اضلاع کے نوجوان ہی ڈنکی لگاتے ہیں باقی ملک سے شاید ہی کوئی ایسا کیس رپورٹ ہوا ہو۔ باقی ملک میں غربت نہیں ہے یا جوان نہیں ہیں جو یورپ نہیں جانا چاہتے؟ دوسرے جو بندہ پچاس لاکھ تک ہیومین سمگلر کو دے رہا ہے وہ غریب ہے؟
ڈنکی کی وجہ ان دیہاتوں میں شریکا اور رشتہ داروں میں چوہدراہٹ کا مقابلہ ہے۔ کوئی ایک گائوں کا ایک ادھ لڑکا لیگل یا الیگل یورپ پہنچ گیا تو اس نے علاقے پر اپنی عظمت کی دھاک بٹھانے کے لیے پونڈز اور یورو بھیجے تو ان کے گھر دولت کی ریل پیل، ائی فونز، نئی گاڑیاں، اعلی شان کوٹھیاں بنا لیں جس پر دوسرے رشتہ داروں اور گائوں والوں کو بھی حسرت ہوئی تو انہوں نے بھی اپنے نوجوان بچوں کو کہا بیٹا تم یہاں نکمے کیا کررہے ہو دیکھو فلاں کے بیٹے نے خاندان کی قسمت ہی بدل دی ہے۔ نکلو اور یورپ جائو اور یورو/پونڈز کما کر ہمیں بھیجو۔ ہماری چوہدراہٹ کیوں کم ہورہی ہے۔
یوں اکثر نے اپنی زرعی زمین بیچی، کسی نے زیور بیچا، کسی نے ادھار لیا اور پچاس لاکھ ایجنٹ کو دیا۔ اب اس کی قسمت کوئی بے چارہ راستے میں صحرا میں دم توڑ گیا تو کوئی سمندر میں ڈوب گیا تو کسی کی کشتی یورپ کے ساحل پر جا لگی اور وہاں اس نے برسوں چھپ چھپ کر کام کیا اور آخر اس نے بھی گائوں میں بڑی حویلی کھڑی کر لی۔
کہا جاتا ہے اکثر اوورسیز پاکستانوں نے رشتہ داروں کو دکھانے کے لیے گائوں میں بڑی بڑی کوٹھیاں بنا رکھی ہیں جو خالی پڑی ہیں اور وہاں ملازم رہتے ہیں اور وہ سال میں ایک دن گائوں کا چکر لگاتے ہیں۔ بڑی بڑی گاڑیاں کرائے پر لے کر ائرپورٹ سے گائوں جاتے ہیں تاکہ دھاک بیٹھ جائے۔ شادیوں پر ڈالرز/پونڈز پھینکنے کا مقابلہ ہوتا ہے اور یوں ان سب کی انا کو تسلی ملتی ہے کہ دیکھا ہمارا بیٹا چھا گیا ہے۔
اس کلچر کو دیکھ کر ہر دوسرے گھر میں بچوں کو یورپ ڈنکی لگا کر بھیجنے کا جنون مزید تیز ہوجاتا ہے۔
سوال یہ ہے غریب صرف سینٹرل پنجاب کے تین اضلاع میں ہی رہتے ہیں جو ہر سال ڈنکی لگاتے ہیں اور ان کے پاس پچاس لاکھ روپے بھی ہیں لیکن وہ غریب بھی ہیں؟
Sharafat Rana retweeted
اہم خبر ، سی ڈی اے نے "بری امام ہاؤس" عمارت کو قبضے کی جگہ پر قرار دے دیا
" یہ زمین ماضی میں سی ڈی اے ایکوائر کر چکا مالکان کو ادائیگی ہو چکی محکمہ مال کے ریکارڈ میں "بری امام ہاؤس" نام کی کوئی جگہ موجود نہیں ریکارڈ کے دربار بری امام سرکار سڑک کی دوسری جانب ہے جس کا بری امام ہاؤس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں دونوں کو ایک ہی جائیداد تصور نہیں کیا جا سکتا ، صرف دربار بری امام کے ساتھ بری امام ہاؤس عمارت کو منسلک کرنے سے درخواست گزار (بری امام ہاؤس) کو اس زمین کا قانونی حق حاصل نہیں ہوتا اس جگہ پر قبضے یا استعمال کا کسی کے پاس کوئی اختیار نہیں یہ سی ڈی اے کی ایکوائر لینڈ ہے " سی ڈی اے وکیل کاشف علی ملک کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جواب جمع
Sharafat Rana retweeted
لاہور: پی پی پی ویمن ونگ کی سربراہ فریال تالپور چار روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئیں
علامہ اقبال ایئرپورٹ پر سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور پی پی وسیطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے استقبال کیا
سینئر رہنما ندیم کائرہ اور سمینہ خالد گھرکی بھی استقبال کے لیے ایئرپورٹ موجود
فریال تالپور ایئرپورٹ سے سیدھا بلاول ہاؤس لاہور روانہ
فریال تالپور کل سے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کریں گی
دورے کے دوران پنجاب میں پیپلز پارٹی اور ویمن ونگ کو متحرک کرنے کے لیے ملاقاتیں ہوں گی
فریال تالپور پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور سیاسی چیلنجز سے متعلق اہم اجلاسوں کی صدارت کریں گی
Sharafat Rana retweeted
یہ چھانگا مانگا میں گورنمنٹ پرائمری سکول رحمان پورہ مرکز چھانگا مانگا تحصیل چونیاں ضلع قصور ایمس کوڈ 35110173 ہے اس سکول میں 121بچے پڑھتے جو انتہائی غریب گھروں سے تعلق رکھتے ہیں سکول نے درخواست کی کہ یہ پوسٹ کر دوں سکول فنڈز اتنے نہی ہیں کہ کچھ ہو سکے بجلی کا بل اور خالروب کئ تنخواہ بھی اس سے ادا ہوتی ہے اگر کوئی صاحب استطاعت اس سکول میں کمرہ بنوا دے سکول کی مرمت کروادے بچوں کو سردیوں کے گرم یونیفارم وغیرہ کی بھی ضرورت ہے سکول کو سولر پینل بھی چاہئے
آپ اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لئے بھی یہ نیکی کر سکتے ہیں سکول اور تعلیم پر لگا پیسہ ضائع نہی ہوتا ہے آپ پہلے تسلی کر کے پھر سکول کی مدد کیجئے
35110173
سکول بنک اکاونٹ نمبر
CDA 6010177210700016 PKR
IBAN
PK88BPUN6010177210700016
Sharafat Rana retweeted
🚨🚨پولیس الٹا اس اکیلی سکول ٹیچر کو دھمکا رہی کہ سوشل میڈیا پر کیوں گئی ؟ پنجاب میں کیا ہو رہا ہے ؟@MaryamNSharif
ثانیہ بی بی صاحبہ سے میں نے بھی پوچھا کہ آپ کے پاس اتنی رقم کہاں سے آئی کہ اس نے 30 لاکھ کا پلاٹ لیا ؟
اس اکیلی خاتون جو ٹیچر اور سید زادی بھی گیارہ سال کا بچہ ہے نے اپنا زیور 20 لاکھ کا بیچا یہ رسید اس نے ثبوت بھجوائی ہے ساتھ دس لاکھ بینک سے قرضہ لیا اس کے کاغذات بھی ثبوت ہیں اور 30 لاکھ دیے اب پیسہ بھی گیا الٹا کل پولیس نے تھانے بلا کر ذلیل کیا کہ بی بی اتنا بڑا مسلہ نہی کہ سوشل میڈیا پر چلی گئی وہ ہمارا کیا بگاڑ لیں گے وہ اشتہاری تھانیدار کا ذاتی دوست ہے پولیس نے اس سے کہا اپنے فون ہمارے حوالے کرو تو اس نے کہا کس قانون کے تحت میں فون دوں ؟
پولیس اس کو کہہ رہی تم اس بندے کو پیش کرو یہ کہہ رہی میں کہاں سے اسے لاؤں ؟پولیس کہتی ہم نے بلایا وہ نہی آیا
اس نے کہا میری عمر کی پونجی گئی ایک میرا بیٹا قتل کی دھمکیاں اور ابھی تک پرچہ نہی کاٹ رہے یہ حالت ہے آپ سب اس کی آواز اوپر تک لازمی پہچاو
🚨🚨مریم نواز میرئ جان کو خطرہ ہے میری مدد کریں @MaryamNSharif ( جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو تاکہ ان بہن جی کو انصاف مل سکے )
گجرخان کی ثانیہ بی بی نے تفسیر عباس سے تیس لاکھ کا پلاٹ لیا اب وہ با قبضہ دے رہا نا پیسے پولیس بھی کاروائی نہی کر رہی ہے کلاشنکوف لا کر دھمکیاں دے رہا کہ مار کر لاش غائب کرے گا پہلے بھی ایک بیوہ کی اپیل میں لگا چکا مگر پولیس اس کو گرفتار نہی کرتی ہے کیا کسی حادثہ کا انتظار ہے @OfficialDPRPP آخر عدالت کے حکم کے باوجود مجرم مفرور کیوں آپ صلح کا دباؤ کیوں ڈال رہے ہیں ؟
آپ سب نیکی سمجھ کر اسے ہر طرف شئیر کریں

























