Talha Dilshad (@TalhaReports) header
Talha Dilshad (@TalhaReports) profile picture

Founder Of “Pakistan Digital Army Group” #PMLN_Tiktoker🦁✌🏻 #PAK_ARMY_Lover 🇵🇰❤️

Joined October 2023
Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)Photo by Talha Dilshad (@TalhaReports)
Talha Dilshad retweeted
ہنر مند نوجوان، خوشحال مستقبل! 🇵🇰 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کامیاب ہنرمندی ماڈل، پنجاب میں ڈھائی سال کے دوران 5 لاکھ افراد کی تربیت اور نوجوانوں کے لیے بیرونِ ملک روزگار کے مواقع! اب یہی ماڈل آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو بھی باعزت روزگار کی راہ دکھا سکتا ہے۔ ❤️ @MaryamNSharif
5
5
82
Talha Dilshad retweeted
دو ببر شیر ایک ساتھ👏 ایک نے مخالفین کی طاقت کا نشہ اتارا 💯 اور ایک نے مخالفین کے پیسے کا نشہ اتارا👏 ⁦@RanaSikandarH⁩ ⁦@RanaSanaullahPK⁩
2
18
47
561
Talha Dilshad retweeted
میری چھوٹی بہن نے مریم بٹ نے 36 لڑکیوں میں 1 نمبر پر ٹیچر کے لیا اپلیکیشن دی ہوئی تھی گجرات میں اور سب سے زیادہ 90.5 نمبر لے کر پہلے نمبر پر ای اور 6 اور 7 نمبر پر اے لڑکیوں کو جاب دے دی مگر میرٹ پر نہیں بلکہ شفارش پر دی گئی ہے @MaryamNSharif @RanaSikandarH @Shamylaroy @SidraAslamOff @Somia_1234
5
22
2
29
824
Talha Dilshad retweeted
چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کا آزاد کشمیر میں پارٹی کے اجلاس سے خطاب 💚 🇵🇰 کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہو چکا ہے انشاءاللہ تعالیٰ تمام منصوبوں کو وقت پر مکمل کیا جائے گا 💚 🇵🇰 وزیراعظم آزاد کشمیر کو ہر ممکن سپورٹ دستیاب ہو گی 💚 🇵🇰 @MaryamNSharif
17
39
40
407
Talha Dilshad retweeted
خواتین کے تحفظ سے لے کر گمشدہ بچوں کی بازیابی تک، پنجاب حکومت نے جدید ٹیکنالوجی سے عوامی خدمت کی نئی مثال قائم کی ہے۔ میرا پیارا اور ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی عالمی پذیرائی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی مؤثر حکمت عملی کا اعتراف ہے۔ @MaryamNSharif
17
59
63
354
اپنے وقت کا فرغوں فریادی بن گیا
16
16
17
96
Talha Dilshad retweeted
آج میں نے فیس بک پر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی کشمیر آمد کے حوالے سے پوسٹ لگائی تو مودی جی نے میری پوسٹس سے پریشان ہو کر پورا اکاؤنٹ ہی بھارت میں بلاک کر دیا! 😂🇮🇳 مودی جی! اتنی بھی کیا ٹینشن؟ ہم پاکستان سے ہیں، آواز تو اٹھائیں گے! 🇵🇰🔥 @MaryamNSharif
16
24
1
30
410
Talha Dilshad retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے 24 نومبر کے دورۂ راولپنڈی کے سلسلے میں صادق آباد میں مشاورتی تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب سے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور طاہرہ اورنگزیب نے خطاب کیا۔ اس موقع پر معززینِ علاقہ، تاجر برادری اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی
17
23
23
337
دو بھائی، دو عظیم شخصیات، ایک مضبوط قیادت! میاں نواز شریف کا وژن اور میاں شہباز شریف کی انتھک محنت، پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے سفر کی پہچان ہے۔ بھائی چارہ بھی مثالی، عزم بھی لازوال! ❤️🐅 @CMShehbaz @NawazSharifMNS
16
16
19
278
Talha Dilshad retweeted
*وزیرِاعظم محمد شہباز شریف، قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اور وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف کا دورہِ آزاد جموں و کشمیر* وزیرِاعظم محمد شہباز شریف، قائد مسلم لیگ (ن) میاں محمد نواز شریف اور وزیرِاعلی پنجاب مریم نواز شریف آج آزاد جموں و کشمیر کا ایک روزہ دورہ کر رہے ہیں۔
17
21
22
234
Talha Dilshad retweeted
مجھے سمسٹر تھری میں پہلے اسکالرشپ ملی تھی پھر بعد میں لیپ ٹاپ بھی ملا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے یہ بہت زبردست اینیشیٹو ہے۔ وہ طلبہ کے لئے سوچتی ہیں انہیں آگے بڑھنے میں مدد فراہم کر رہی ہیں۔شکریہ مریم نواز ♥️ @MaryamNSharif
18
27
29
307
Talha Dilshad retweeted
🚨 بنگلہ دیشی فوج نے بھارتی فوجی کو گرفتار کر لیا! واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 🇧🇩📹 سوشل میڈیا پر اس خبر نے نئی بحث چھیڑ دی! 🔥
17
23
1
27
615
وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری اور وزیر داخلہ محسن نقوی سے چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات پاک چین سٹریٹجک پارنٹرشپ، سکیورٹی تعاون اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مابین معاونت بڑھانے پر تبادلہ خیال @TallalPMLN
14
25
29
303
صدر پاکستان مسلم لیگ نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف سےصدر آزاد جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان اور وزیراعظم آزادکشمیر سید افتخار علی گیلانی مظفرآباد میں اہم ملاقات ملاقات میں آزاد کشمیرکی تعمیرترقی عوامی فلاح وبہبود،ترقیاتی منصوبوں اور انتخابی وعدوں پر عملدرآمد پر تبادلہ
14
28
31
131
نواز شریف نے ہمیشہ وعدوں کو عملی اقدامات میں بدل کر دکھایا۔ عوام سے کیا گیا ہر وعدہ پورا، ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری ❤️ @MaryamNSharif
16
16
16
254
Talha Dilshad retweeted
طاقت کا سرچشمہ عوام" اور "روٹی، کپڑا اور مکان" کا نعرہ دینے والی جماعت آج عوام کی براہِ راست رائے سے کیوں گھبرا رہی ہے؟ اگر عوام کی طاقت پر یقین ہے تو ریفرنڈم سے خوف کیسا؟ عطاءاللہ تارڑ نے بالکل درست کہا کہ عوامی نمائندے عوام سے ہیں، عوام نمائندوں سے نہیں۔ #فیصلہ_صرف_عوام_کا
15
19
18
129
Talha Dilshad retweeted
پنجاب کی اصل پہچان اس کے گاؤں اور دیہی ثقافت ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا ’’اپنا گاؤں پروگرام‘‘ دیہی ترقی کی جانب ایک انقلابی قدم ہے، جس کے تحت پہلے مرحلے میں 485 اور دوسرے مرحلے میں 1500 گاؤں کو پکی گلیوں بہترین نکاسی آب اور سولر اسٹریٹ لائٹس کی سہولت فراہم کی جائے گی
15
59
57
323
Talha Dilshad retweeted
جہالت ختم ہو گئی تو پیپلز پارٹی ختم ہو جائے گی،،پیپلز پارٹی کو خوف ہے کہ کراچی ہاتھ سے نکل جائے گا،، یہ وہ عوام ہے جس کے بارے بلاول کہ رہا تھا کہ عوام نئے صوبوں کی بات پر خون خرابہ کرے گی حقیقتاً عوام پیپلز پارٹی اور بلاول پر لعنت بھیج رہی ہے
15
19
25
425
Talha Dilshad retweeted
بلاول صاحب آئین اور جمہوریت کے چیمپئن تو بنتے ہیں اور تھیوری میں ان کی تعریف کرنے میں بھی ہیرو ہیں، لیکن پریکٹیکلی ان کی گورننس اور پرفارمنس زیرو ہے۔ آئین یہ نہیں کہتا کہ اپنی مرضی اور موسم کے حساب سے پسند کی شق کو اچھا اور باقی کو غیر آئینی کہا جائے۔ 1/2
17
21
21
355
Talha Dilshad retweeted
مظفرآباد سے میرپور تک عوامی جوش مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کا ثبوت ہے۔ میاں نواز شریف کی قیادت میں امیر مقام، رانا ثناء اللہ،چوہدری طارق اور خواجہ سعد رفیق کی محنت رنگ لائےگی۔ان شاءاللہ کامیابی کےبعد آزاد کشمیر میں صاف ستھری حکومت ماضی کی تلخیوں کو بھلا کر ترقی کا نیادور شروع کرے گی
45
42
558