ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76) header
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76) profile picture

A free man. Pet dad. Pakistan is my red line !!!

💚 سوھنی دھرتی
Joined December 2020
Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)Photo by ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) (@Tang0_76)
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Replying to @BasharatRaja786
Shame on those who still trust Fazal Rehman
1
2
1
73
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
اسی طرح کی مختلف مزدوریاں کر کے تین بچے پالتی ہوں، انکے ابو فوت ہو گئے ہیں اللّہ کا آسرہ ہے ورنہ آجکل کی مہنگائی کا مقابلہ مزدوریوں سے تو نہیں ہوتا بھائی پانچ ہزار مدد
1
6
11
454
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
دیوار پہ ایک خانہ سا بنا کر کچھ سامان رکھا ہوا ہے، جس سے چھوٹے سے قد کی رقیہ بی بی رزق کماتی ہیں - آفرین آفرین پانچ ہزار مدد
1
6
13
481
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
حبیب الرحمان کو بخار ہوا تھا اور پٹھے کھچ گئے، شدید معذوری، لیکن گھر والوں پہ بوجھ بننے کی بجائے کام کر رہا ہے پپانچ ہزار مدد
11
14
407
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کلاس نائن کی سٹوڈنٹ کو کلاس ٹین جانے کیلئیے سلیبس کی ضرورت ہے جبکہ گھر والے تعلیمی اخراجات کر ے کے قابل نہیں پانچ ہزار مدد
2
10
16
436
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
خود ٹرائی سائیکل پہ اور ریہڑی پر کچھ کیلے عامر کے دو اور بھائی ہیں وہ بھی معذور ہیں والد فوت ہو چکے، بڑا بھائی ہونے کے ناطے سب کی ذمہ داریاں عامر پر لیکن کاروبار تھوڑا سا پانچ ہزار مدد
1
6
9
451
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ساری ریہڑی ٹوٹی ہوئی ہے، اسکو کھینچنا بڑا مشکل ہے، میرے دائیں سائیڈ فالج نے کمزور کر دی ہے پھر بھی کچھ سامان کا بندوبست کیا ہے، بیچنے کیلئیے نکل جاتا ہوں، روزی اللّہ نے دینی ہے پانچ ہزار مدد
1
18
18
1,033
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
شوگر یرقان میں مبتلا مریضہ کو کو شوہر نے علاج کرانے کی بجائے مار پیٹ کر بہن کے گھر بھیج دیا، پیٹ میں پانی بھرا، سانس میں مشکل پانچ ہزار مدد
9
11
770
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ میری امی بڑی بیمار ہے، ہمارے پاس روٹی کھانے کے پیسے نہیں ہیں، ہم بڑے غریب ہیں 2؛ پُتر چھوڑ کر چلا گیا، میں تھاپیاں سُکھا کر بیچتی ہوں، یہ پچاس روپے کی سو بِکتی ہیں غربت کی ماری اور بیماری کے ہاتھوں مجبور دو خواتین تک دس ہزار مدد پہنچی
1
14
18
1,051
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کسی سرکاری ہسپتال میں ریگولر ڈائیلسس کیلئیے ابھی تک نام نہیں آیا، وقاص پرائیویٹ ڈائیلسس پر مجبور ہے، موبائل موٹر سائیکل سب بِک چکے پانچ ہزار مدد
1
16
16
950
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کانپ کاہے رہے ہو؟ کالے چینل کے ملازمین کو تو سیاست دانوں پر تنقید کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ تمہارا کنٹریکٹ بہت لو لیول کا ہے یا پھر تم حد سے زیادہ ڈرپوک ہو؟ یقیناً پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دی ہونگی کہ کہیں نیفے میں پستول نہ چل جائے۔
نالائق آدمی اے آئی سے بھی ٹھیک کام نہیں لے سکتے۔ تمہاری آدھی زندگی تو لوگوں کے نام سے ٹویٹس بناتے ہی گزر جانی ہے۔ low life
4
39
282
3,307
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میری بیٹی کو بلڈ کینسر ہے اور میں فالج زدہ ہوں، گھر ٹوٹا ہوا ہے، اسکی کچھ مرمت ضروری ہے، جانور گُھس آتے ہیں لیکن مجبوریاں کچھ کرنے نہیں دیتیں پانچ ہزار مدد
1
14
17
789
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کہتے ہئں کہ میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں اور اکثر اسی طرح کے پہیے ہوتے ہیں اور زندگی کی گاڑی اسی طرح چلاتے ہیں
پَقستان شاہراہِ ترقی پر سفر کرتا پورے طمطراق سے منزل کی جانب گامزن ! 🤌🥹✌️
1
2
2
125
پَقستان شاہراہِ ترقی پر سفر کرتا پورے طمطراق سے منزل کی جانب گامزن ! 🤌🥹✌️
1
3
2
15
1,035
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
چھ مہینے سے گردے واش ہو رہے ہیں لیکن سرکاری ہسپتال کو یہ توفیق نہیں کہ مریض کا فسٹولہ بنا دیں، عارضی لائن چلائے جا رہے جب فسٹولہ بنوانے کسی پرائیویٹ سرجن کے پاس جائینگے تو وہ کہے گا اب نہیں بن سکتا اور ڈبل فیس مانگے گا صحت کے نام پہ کاروبار ہو رہا پانچ ہزار مدد پہنچائی
1
12
18
948
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
یہ میری بیٹی پڑی ہے، اسکے دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے جس سے یہ مفلوج ہو گئی ہے، جان بچ گئی لیکن معذور ہو گئی، غریب لوگ ہیں اسکی دوائی نہیں لے سکتے پانچ ہزار مدد
1
13
11
750
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میرے ابو کہتے ہیں چھوڑ دو، یہ یونیورسٹی وغیرہ کے خرچے ہم نہیں دے سکتے لیکن مجھے پڑھنے کا شوق ہے، سمسٹر کی فیس دینی ہے، ابو کے پاس گنجائش نہیں ہے دس ہزار مدد
7
32
127
25,714
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
پندرہ سال سے میں چارپائی پہ ہوں، یورین بیگ استعمال کرتا ہوں، ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہو گئی تھی، دھڑ مفلوج ہو گیا، کوئی کام نہیں میری کچھ ضرورتیں ہیں لیکن کوئی نہیں دیتا لانچ ہزار مدد
1
10
1
14
477
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ایک آنکھ اسی علاج نہ کرا سکنے کیوجہ سے چلی گئی اب دوسری میں بھی چٹا موتیا اترا ہوا ہے، میں کام کرتا تھا لیکن بینائی خراب ہونے سے فارغ ہو چکا ہوں پانچ ہزار مدد
1
16
14
528
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
مزدور غریب آدمی جو اپنے مفلوج والد کی دیکھ بھال کیوجہ سے دور مزدوری کرنے نہیں جا سکتا، گھر میں نصب شدہ واٹر کا بور بند ہونے سے پورا کنبہ مشکل میں تھا موٹر درست لیکن زمین کے اندر بور بند تھا بیس ہزار صدقہ جاریہ نیا بور کروا دیا گیا
1
8
13
1,058