ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
**🔥🔥 ساحل عدیم کی ایکسلوزو فوٹیج آ گئی 🔥🔥**
ایثار رانا صاحب @Isarrana1 کی معافیاں ترلے انجوائے کرو 😂
سچ چھپے گا نہیں، انتظار کریں
جس نوید نے ساحل عدیم کے ساتھ بدتمیزی کی تھی، اس کی **ایکسلوزو فوٹیج** بھی سامنے آ گئی!
پارٹ 1 ڈراپ ہو چکا ہے باقی سب کچھ جلد
@SahilAdeem
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
Replying to @BasharatRaja786
Shame on those who still trust Fazal Rehman
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
اسی طرح کی مختلف مزدوریاں کر کے تین بچے پالتی ہوں، انکے ابو فوت ہو گئے ہیں
اللّہ کا آسرہ ہے ورنہ آجکل کی مہنگائی کا مقابلہ مزدوریوں سے تو نہیں ہوتا بھائی
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
دیوار پہ ایک خانہ سا بنا کر کچھ سامان رکھا ہوا ہے، جس سے چھوٹے سے قد کی رقیہ بی بی رزق کماتی ہیں - آفرین آفرین
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
حبیب الرحمان کو بخار ہوا تھا اور پٹھے کھچ گئے، شدید معذوری، لیکن گھر والوں پہ بوجھ بننے کی بجائے کام کر رہا ہے
پپانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کلاس نائن کی سٹوڈنٹ کو کلاس ٹین جانے کیلئیے سلیبس کی ضرورت ہے جبکہ گھر والے تعلیمی اخراجات کر ے کے قابل نہیں
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
خود ٹرائی سائیکل پہ اور ریہڑی پر کچھ کیلے
عامر کے دو اور بھائی ہیں وہ بھی معذور ہیں
والد فوت ہو چکے، بڑا بھائی ہونے کے ناطے سب کی ذمہ داریاں عامر پر لیکن کاروبار تھوڑا سا
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ساری ریہڑی ٹوٹی ہوئی ہے، اسکو کھینچنا بڑا مشکل ہے، میرے دائیں سائیڈ فالج نے کمزور کر دی ہے پھر بھی کچھ سامان کا بندوبست کیا ہے، بیچنے کیلئیے نکل جاتا ہوں، روزی اللّہ نے دینی ہے
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
شوگر یرقان میں مبتلا مریضہ کو کو شوہر نے علاج کرانے کی بجائے مار پیٹ کر بہن کے گھر بھیج دیا، پیٹ میں پانی بھرا، سانس میں مشکل
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
1؛ میری امی بڑی بیمار ہے، ہمارے پاس روٹی کھانے کے پیسے نہیں ہیں، ہم بڑے غریب ہیں
2؛ پُتر چھوڑ کر چلا گیا، میں تھاپیاں سُکھا کر بیچتی ہوں، یہ پچاس روپے کی سو بِکتی ہیں
غربت کی ماری اور بیماری کے ہاتھوں مجبور دو خواتین تک دس ہزار مدد پہنچی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کسی سرکاری ہسپتال میں ریگولر ڈائیلسس کیلئیے ابھی تک نام نہیں آیا، وقاص پرائیویٹ ڈائیلسس پر مجبور ہے، موبائل موٹر سائیکل سب بِک چکے
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
کانپ کاہے رہے ہو؟ کالے چینل کے ملازمین کو تو سیاست دانوں پر تنقید کرنے کی اجازت ہوتی ہے۔ تمہارا کنٹریکٹ بہت لو لیول کا ہے یا پھر تم حد سے زیادہ ڈرپوک ہو؟ یقیناً پوسٹس بھی ڈیلیٹ کر دی ہونگی کہ کہیں نیفے میں پستول نہ چل جائے۔
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میری بیٹی کو بلڈ کینسر ہے اور میں فالج زدہ ہوں، گھر ٹوٹا ہوا ہے، اسکی کچھ مرمت ضروری ہے، جانور گُھس آتے ہیں لیکن مجبوریاں کچھ کرنے نہیں دیتیں
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
چھ مہینے سے گردے واش ہو رہے ہیں لیکن سرکاری ہسپتال کو یہ توفیق نہیں کہ مریض کا فسٹولہ بنا دیں، عارضی لائن چلائے جا رہے
جب فسٹولہ بنوانے کسی پرائیویٹ سرجن کے پاس جائینگے تو وہ کہے گا اب نہیں بن سکتا اور ڈبل فیس مانگے گا
صحت کے نام پہ کاروبار ہو رہا
پانچ ہزار مدد پہنچائی
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
یہ میری بیٹی پڑی ہے، اسکے دماغ کی شریان پھٹ گئی ہے جس سے یہ مفلوج ہو گئی ہے، جان بچ گئی لیکن معذور ہو گئی، غریب لوگ ہیں اسکی دوائی نہیں لے سکتے
پانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
میرے ابو کہتے ہیں چھوڑ دو، یہ یونیورسٹی وغیرہ کے خرچے ہم نہیں دے سکتے لیکن مجھے پڑھنے کا شوق ہے، سمسٹر کی فیس دینی ہے، ابو کے پاس گنجائش نہیں ہے
دس ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
پندرہ سال سے میں چارپائی پہ ہوں، یورین بیگ استعمال کرتا ہوں، ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہو گئی تھی، دھڑ مفلوج ہو گیا، کوئی کام نہیں
میری کچھ ضرورتیں ہیں لیکن کوئی نہیں دیتا
لانچ ہزار مدد
ماما™️ سِپَاہِی دَوئم (غَیر سَیَاسِی) retweeted
ایک آنکھ اسی علاج نہ کرا سکنے کیوجہ سے چلی گئی اب دوسری میں بھی چٹا موتیا اترا ہوا ہے، میں کام کرتا تھا لیکن بینائی خراب ہونے سے فارغ ہو چکا ہوں
پانچ ہزار مدد








