〽️ʊhandis (@TheMuhandiss) header
〽️ʊhandis (@TheMuhandiss) profile picture
Lahore
Joined March 2018
Photo by 〽️ʊhandis (@TheMuhandiss)Photo by 〽️ʊhandis (@TheMuhandiss)Photo by 〽️ʊhandis (@TheMuhandiss)Photo by 〽️ʊhandis (@TheMuhandiss)Photo by 〽️ʊhandis (@TheMuhandiss)Photo by 〽️ʊhandis (@TheMuhandiss)Photo by 〽️ʊhandis (@TheMuhandiss)
〽️ʊhandis retweeted
Replying to @TheMuhandiss
جی بھائی 100 فیصد ایسا ہی ہے کیونکہ ابھی تک اس بندے کا نام نہیں پتہ چل سکا جس نے یہ کرپٹو کرنسی ایجاد کی تھی اور اس کو کون کنٹرول کرتا ہے
1
7
عنقریب یہ یہودی سازش بھی سچی ہو جانی ہے کہ آنلائن بینکنگ یا ڈیجیٹل کرنسی سب یہودی نظام ہے اور ان کے کنٹرول میں ہے اور کسی دن سب کے اکاونٹس خالی کر دیں گے۔
1
3
133
〽️ʊhandis retweeted
AI won’t take my job. Robert Pattinson will
267
44,040
1,047
251,376
2,442,732
〽️ʊhandis retweeted
فاعتبرو یا اولو الابصار آج تک کسی اور سیاسی شخصیت نے یہ بھیک نہیں مانگی یہ دوسروں کی بیماریوں کا مذاق اڑاتے اور ان پر تبری کرتے اور اب سب سے ہلکے طریقے سے گڑگڑا رہا ہے اللہ اس کی جسمانی اور ذہنی حالت پر رحم فرمائے "ان کو موت نہیں آنی جب تک سارا تھوکا چاٹ نہیں لیتے"
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
57
371
9
795
12,312
〽️ʊhandis retweeted
Replying to @TheMuhandiss
یہ سارا طوفان صرف شوشل میڈیا تک کی حد تک سمجھا جائے ۔ آگے کا احوال : عدالت ضمانت دے گی ، کچھ ماہ سماعت ہوگی پھر ملزمان "باعزت" بری ہو جائیں گے ۔ سی سی ڈی میرے اور آپ جیسے مڈل کلاس طبقے کے لئے فنکشنل ہے
2
1
55
〽️ʊhandis retweeted
میرے اوورسیز پاکستانی دوست اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت کے متعلق ہر وقت غلاظت بکتے ہیں. چند روز قبل ایک ریٹائرڈ یوتھیا مغرب سے اپنے علاج کے لیئے یہاں آیا کیوں کہ اسے وہاں سہولت اگلے سال ملے گی. PKLI سے انتہائی پیچیدہ سرجری کروا کر آج پہلی پوسٹ مریم نواز شریف کے خلاف کی.
17
61
197
6,248
Replying to @TheMuhandiss
@TheMuhandiss – at Peshawar, Pakistan
1
2
193
〽️ʊhandis retweeted
ابھی کچھ دیر پہلے دو بندے ہمارے گاؤں والے گھر آئے جو سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل پہ تھے. اور انہوں نے اپنا نام نہیں بتایا مگر یہ کہا کہ ہم NCCIA سے ہیں. گھر میں کوئی مرد موجود نہیں تھا جو موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ اور ان بندوں کی تصاویر لے سکتا. CCTV فوٹیج میں دیکھا سکتا ہے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل ہے ایک نے چہرہ ڈھانپا ہوا تھا دوسرے کا چہرہ تصویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے. انہوں نے آ کر سب سے پہلے میرے مرحوم والد کا پوچھا اور اسکے بعد دوسرے بھائی کے گھر جا کے میری فیملی کی عورتوں کو دھمکایا اور کہا کہ آپکا لڑکا جس کا نام ( من مستم) اور اصل نام عبدالله ہے وہ ٹویٹر پہ بہت اچھلتا ہے ہم اسلئے آئے ہیں کہ آپ اسکو بولیں چپ کر جائے ورنہ ہم ایسا چُپ کروائیں گے کہ وہ پھر کبھی بولے گا نہیں. مجھے ٹویٹر پہ 8 سال ہوگئے ہیں ہم نے کبھی ریاست مخالف کوئی ایک لفظ بھی نہیں بولا. اپ گواہ ہیں جنگ کے دنوں میں جب ایک جماعت کے لوگ افواج کے خلاف رہے تھے ہم راتوں کو جاگ جاگ کر دعائیں کر رہے تھے لکھ رہے تھے. میری 31 سالہ زندگی میں مجھ پہ کوئی جھوٹی FIR بھی نہیں ہے نا آج تک پولیس اسٹیشن گیا ہوں نا میرا کسی بھی قسم کوئی کرئمنل ریکارڈ ہے. میں مزدور بندہ ہوں میں اپنی جیب سے 175000 کا ٹکٹ خرید کر پاکستان آیا تھا نواز شریف کو ووٹ ڈالنے. اسکے باوجود میری فیملی کو دھمکانا اور کہنا کہ اسے چپ کروائیں ورنہ ہم ایسا چپ کروائیں گے وہ کبھی بولے گا نہیں. یہ ریٹرن مل رہا ہے مجھ جیسے نواز شریف کے ورکر کو جو سراسر زیادتی ہے اور بدمعاشی بھی. میری وزیر اعلی @MaryamNSharif سے اور @NCCIAOFFICIAL @OfficialDPRPP سے اپیل ہے کہ اس دھمکیوں کا نوٹس لیا جاے اور مجھے بتایا جاے کہ مجھے اور میری فیملی کو کس غیر قانونی کام پہ یا بولنے پہ ایسی دھمکیاں دی جا رہی ہیں.
196
484
74
1,106
100,479
〽️ʊhandis retweeted
Replying to @TheMuhandiss
فالحال تو ایک روپیہ کم نہیں ہوا جو کمی ہو گی وہ بھی کوئی نیا ٹیکس لگا کر وصول کر لے گے۔۔۔
2
2
303
〽️ʊhandis retweeted
Two weeks ago, I warned you about the bears. PA never lies, it tells the truth long before the crowd catches on. #DXY #BTC #XAUUSD #NQ #ES #NVIDIA #MSTR
#DXY More bearishness on cards!!! 🤞🤞🤞
1
5
9
381
〽️ʊhandis retweeted
Replying to @TheMuhandiss
آلٹو سستی نہیں ہو گی ہزار سی سی سے اوپر سستی ہونگی ۔آلٹو کی مارکیٹ گر جائیگی ۔تھوڑا صبر کریں
1
2
300
کہاں ہے آپکی سی سی ڈی اور اسکا انصاف؟ یا صرف وہ کمزور مرد طبقہ کیلئے ہے؟
عورت ھو کر عورت ذات پر اتنا ظلم کرنے کی ہمت کیسے آ جاتی ؟ وہ بھی ایک بچی پر💔 گوجرانوالہ میں ڈائریکٹر ایف آئی اے گوجرانوالہ کی اہلیہ نے گھریلو ملازمہ بچی کو تشدد کر کے مار دیا 💔
3
15
1
29
891
〽️ʊhandis retweeted
She runs an English magazine and speaks in English at urban literary festivals. But at the "annual conference of Kharal foundation", she is mocking Punjabis who dont speak Punjabi. Do her US-based children converse in Punjabi teapawt.org/nezajatt/status/212155…
Why mother tongue is necessary
54
88
17
571
53,939
〽️ʊhandis retweeted
بلوچستان پر مکمل انتظامی کنٹرول فوج کا ہے، وہاں کی کرپشن کا کوئی حساب ہی نہیں۔ بلوچستان کے پانچ صوبے بنا کے وہاں پانچ کور کمانڈروں سے بہترین حکومتیں قائم کروا لیں پھر پورے پاکستان کے ستر صوبے بنا لینا۔
اگر تو دو سیاسی پارٹیاں توڑنی ہیں (بقول آپ کے ٹٹ پونیجیوں کے اجارہ داری) ختم کرنی ہے تو انکے ویسے ہی توڑ لیں۔۔ یہ عوامی لوگوں ہیں آپ لوگ چلے جائیں گے یہ پھر آ جائیں گے۔ چار صوبے نہیں سنبھالے جا رہے 12 کےلئے فنڈز کہاں سے آئیں گے۔ کراچی صوبے کے اختیارات کسے دینے پڑیں گے؟؟
1
26
1
70
1,397
〽️ʊhandis retweeted
آلٹو کا تو پتہ نہیں البتہ سوزوکی کی بائیکس 10-10 ہزار مہنگی ہو گئ ہیں ہفتہ پہلے
آلٹو پھر کتنی سستی ہوئی ہے آٹو پالیسی کے بعد۔
1
2
1
28
607
〽️ʊhandis retweeted
اگر تو دو سیاسی پارٹیاں توڑنی ہیں (بقول آپ کے ٹٹ پونیجیوں کے اجارہ داری) ختم کرنی ہے تو انکے ویسے ہی توڑ لیں۔۔ یہ عوامی لوگوں ہیں آپ لوگ چلے جائیں گے یہ پھر آ جائیں گے۔ چار صوبے نہیں سنبھالے جا رہے 12 کےلئے فنڈز کہاں سے آئیں گے۔ کراچی صوبے کے اختیارات کسے دینے پڑیں گے؟؟
12
53
3
172
4,085
〽️ʊhandis retweeted
Nothing humbles you harder than watching people you grew up with build careers, get married, buy houses, travel the world and genuinely enjoy being alive while you’re struggling to get out of bed and make sense of your fucking existence. You remember when you all had the same dreams, the same age and roughly the same starting point. Now you’re watching life happen to everyone else while yours feels like it’s been paused for years. And the worst part is pretending you’re happy for everyone while quietly wondering what the fuck happened to your own life.
107
425
22
3,584
303,820
〽️ʊhandis retweeted
A 13-year-old girl has died in Islamabad, and police sources say the wife of a serving FIA director has been arrested. What we know, and what we don't, about the death of Fatima Asghar: 1/10
5
116
3
477
61,938
آلٹو پھر کتنی سستی ہوئی ہے آٹو پالیسی کے بعد۔
8
1
1
22
4,024