Muhammad Najeeb tipu retweeted
19 نومبر، شینزین میٹنگ
ڈوبتا سورج( ٹرمپ)، طلوع ہوتا سورج آمنے سامنے۔
ٹرمپ، پوٹن اور شی جن پنگ ایک میز پر ہوں گے۔
دنیا طاقت کے نئے توازن کی طرف بڑھ رہی ہے۔
امریکہ چاہے گا سب اس کی شرائط مانیں، چین و روس اپنی طاقت منوائیں گے۔
اور پاکستان؟
ہمیں کسی ایک کیمپ کا غلام نہیں، سب کے ساتھ برابری کا تعلق چاہیے۔
چین سے CPEC ہو، امریکہ سے تجارت، سعودی عرب سے تعاون یا ایران سے تعلق
فیصلہ اسلام آباد کرے، کوئی اور نہیں؟؟۔
عمران خان کا اصل مؤقف بھی یہی تھا
“ہم سب کے ساتھ چلیں گے، مگر غلامی کی حیثیت سے نہیں۔”
دنیا کا سورج بدل رہا ہے؛
پاکستان کو بھی اپنا راستہ خود چننا ہوگا۔
Muhammad Najeeb tipu retweeted
Replying to @Sohail2nice
یہ فوج اور چور ابھی بھی اپنا مفاد دیکھے گے بس
#StopConstitutionalTrap
#KhanHealthFirst
#FreeKhanFreePakistan
Muhammad Najeeb tipu retweeted
میڈم عظمیٰ یہ آپ ہیں؟ یا آپ کی کوئی اے آئی ہم شکل ؟ @AzmaBokhariPMLN
Muhammad Najeeb tipu retweeted
کیا قصور ہے عمران خان کا کس دن عمران خان نے آئین شکنی کی ہے کس دن اس نے اس قوم کا پیسہ چوری کیا؟
Muhammad Najeeb tipu retweeted
آ گیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار!
سپیکر پنجاب ملک احمد خان نے مریم نواز کے خلاف بغاوت کر دی
Muhammad Najeeb tipu retweeted
🚨خوشا مدی کرنا بہت زیادہ مہنگا پڑ گیا
نصر اللہ ملک کی شہباز شریف کی خوشامدی کرنے میں کسر نہیں چھوڑی تو جناب صحافی امیر عبّاس کے سامنے مہنگی پڑ گئی ایسی چھترول کر دی گئی نصر اللہ پٹواری کو سانپ سونگھ گیا
حد کر دی ہے امیر عباس صاحب نے 👍🔥🔥✌️
Muhammad Najeeb tipu retweeted
صدرِ مملکت اور محسن نقوی کی ملاقات میں صوبوں سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی:
ایوان صدر کی وضاحت
کسی نے پوچھا بھی نہیں پھر بھی صفائیاں دینے کا کیا مطلب ہے ؟ 🤣
Muhammad Najeeb tipu retweeted
عمران خان نے عصر کے وقت روزہ توڑ دیا ہے ؟
یہ سمجھنے والوں کی غلطی لگی ہے ۔۔
اصل میں عمران خان افطار پارٹی کا انتطام کررہے ہیں ۔۔ روزہ مغرب کی آذان پر ہی کھلے گا۔۔
Muhammad Najeeb tipu retweeted
🚨🇮🇷 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹرمپ کو زبردست جواب
صحافی !! ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے معائنہ کروائیں گے
عباس عراقچی !! جی ہاں، ایران کوئی جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا
صحافی !! تو کیا آپ ٹرمپ کا معائنے کا مطالبہ قبول کرتے ہیں؟
عباس عراقچی !! بالکل لیکن صرف اس شرط پر کہ ہمیں بھی اپنی ٹیم اسرائیل بھیجنے کی اجازت دی جائے تاکہ ہم معلوم کر سکیں کہ اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں یا نہیں۔ اگر اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں تو ایران کو بھی رکھنے کا حق ہونا چاہیے۔
🔥 عباس عراقچی نے شطرنج کی ایسی چال چلی کہ سب حیران رہ گئے زبردست سفارتی حکمتِ عملی!
نوٹ !! اس مکالمے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی
Muhammad Najeeb tipu retweeted
محترم مجیب الرحمٰن شامی صاحب کی ٹانگیں قبر میں ہیں مگر منہ چونک باہر ہے ، اس لئے منہ سے ہمیشہ ڈکٹیٹرز کی تعریف کرتے رہتے ہیں، حق اس لئے بیان نہیں کرتے کہ اس کی عادت نہیں ہے،
اللہ ایسے منحوس بزرگوں کا سایہ ہمارے سروں سے جلد ہٹا لے ، امین !
Muhammad Najeeb tipu retweeted
غامدی جیسے عالم ایران کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران پر تنقید کرتے رہے۔
یقیناً جو کربلا کے وقت کوفی تھے، وہ آج بھی حق اور سچ کی بجاۓ امریکہ اور اسرائیل کی چاکری کرتے ہیں کیونکہ انکی فنڈنگ بھی وہیں سے منظور ہوتی ہے، فنڈنگ دینے والے بھی چند اسلامی ملک ہوتے ہیں، اسلئے اُنہیں ہمیشہ امریکہ اوراسرائیل کے اتحادی ہی پسند ہیں۔ لیکن غامدی اپنی ساکھ کھو چکا ہے۔ یہ کیسا عالم ہے جو کبھی بھی مظلوم کیلئے کھڑا نہیں ہوا، ظالم کا سہولت کار رہا، اور ہمیں اسلام پڑھاتا ہے۔ یہ وہ عالم ہے جو کربلا کو محض ایک سیاسی مسلہ بیان کرتا ہے۔
آج کا مسلمان جان گیا ہے کہ 80 سال سے زیادہ تر عالم اسلام امریکہ کی چاکری کررہا تھا یا اسرائیل سے جنگیں ہار رہا تھا۔ لیکن اکیلا ایران امریکہ اور اسرائیل کو ایک ساتھ شکست دینے والا دُنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
وہی ایران جو دہائیوں سے فلسطینوں کی آزادی کیلئے لڑنے والے دونوں فلسطینی عسکری گروپس کو فوجی اور مالی مدد کرنیوالا واحد ملک تھا۔
وہی ایران جس نے شاہ ایران کیلئے امریکی پناہ دینے پر امریکی سفارت خانے کو ایک سال سے زیادہ قید میں رکھا۔
وہی ایران جسنے 1980 میں امریکی کمانڈو آپریشن کو ناکام کیا اور آج بھی اصفہان میں امریکی آپریشن کو سخت نقصان کے بعد بھاگنے پر مجبور کیا۔
وہی ایران جو آج چین اور روس کو لیڈ کر رہا ہے-
وہی ایران جو امریکہ اور اسرائیل کی بدمعاشی کو روکنے کیلئے آبناۓ ہُرمز کو بزور طاقت اپنے کنٹرول میں کر چکا ہے-
وہی ایران جہاں ٹرمپ چند دن میں رجیم بدلنا چاہتا تھا اور دس ماہ کے بعد جنگ بندی کیلئے بے چین ہے اور اپنا رجیم چینج کروا بیٹھا ہے۔
وہی ایران جسنے امریکی اور اسرائیلی قیادت کو اتنا ذلیل اور خوار کیا کہ دونوں ممالک کی قیادت اپنے ہی ملک میں الیکشن میں شکست کھا گئی۔
وہی ایران جس نے پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا، وہی ایران جس نے 65 اور 71 کی جنگوں میں سب سے زیادہ مدد کی۔
وہی ایران جو معاہدے کے مطابق اپنے حصے کی گیس پائپ لائین 15 سال سے بچھا چکا ہے لیکن پاکستان کا پائپ لائین نا بچھانے پر پاکستان کے خلاف 6 ارب ڈالر کا جُرمانہ بھی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں نہیں مانگ رہا۔ جبکہ پاکستان ایران سے سستی گیس اور پٹرول اسلئے نہیں خرید رہا کیونکہ امریکہ کی اجازت نہیں۔
غامدی کو بس یہ سمجھنا ہوگا، جو بھی کربلا کے پیغام کی روح کو سمجھتا ہے وہ کسی امریکہ یا اسرائیل کی چاکری نہیں کرتا، اسرائیل سے جنگیں نہیں ہارتا، بلکہ اُنہیں منہ توڑ جواب دیتا ہے۔ جو مرضی فرقہ اختیار کرو، لیکن کربلا میں نواسہ رسول کی قُربانی کو بے وقعت مت کرو۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
Muhammad Najeeb tipu retweeted
بنو امیہ کے تمام پیروکار مولوی ہمیشہ ظالم کے ساتھ اور مظلوم کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں

آئی پی پیز مافیا پہ ہاتھ نہیں ڈال سکتے کہ جنہوں نے گذشتہ چار سالوں میں قوم کے کھربوں روپے لوٹ لئے ، اب پتا چلا ہے کہ ایل پی جی مافیا کا بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتے کہ جو عوام کی جیبوں پر روزانہ اربوں روپے کا ڈاکا ڈال رہے ہیں
کیا عجب ہے کہ جو قوم کی حفاظت کا حلف لیتے ہیں وہ مافیاز کی حفاظت کرتے ہیں ؟؟
یا شاید خود ہی مافیاز کے پارٹنرز ہیں ؟؟
#پاکستان
Muhammad Najeeb tipu retweeted
میڈم سے فوری فرار کی سہولت واپس لے لی گئی ہے
آگے آگے دیکھئے ہوتا یے کیا ؟؟
#پاکستان
Muhammad Najeeb tipu retweeted
اس ملک کے سبھی مسائل کا حل نئے صونے بننے میں ہے۔ ایسا سمجھ کون رہا ہے؟ وہی جو اس ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں۔