TransPeshawar (@TransPeshawar) header
TransPeshawar (@TransPeshawar) profile picture

Operating, managing, and maintaining Bus Rapid Transit System in Peshawar - Zu Peshawar

Peshawar, Pakistan 🇵🇰
Joined May 2018
بی آر ٹی پشاور کے مصروف روٹس ER-01 اور SR-02 پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر مجموعی طور پر 25 اضافی 12 میٹر بسیں شامل کر دی گئی ہیں۔ اس اضافے سے انتظار کے دورانیے اور رش میں کمی لانے اور سفری سہولیات بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ #ZuPeshawar #TransPeshawar @drsmabukhari
292
بی آر ٹی پشاور کے مصروف روٹس ER-01 اور SR-02 پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر مجموعی طور پر 25 اضافی 12 میٹر بسیں شامل کر دی گئی ہیں۔ اس اضافے کے بعد دونوں روٹس پر بسوں کی مجموعی تعداد 59 سے بڑھ کر 84 ہو گئی ہے، @drsmabukhari
1
1
1
18
725
مسافروں کی تجاویز کو مد نظر رکھتے ہوئے بی آرٹی روٹ DR 17 کے صبح کے اوقات کار میں تبدیلی ! پہلی بس چمکنی سے روانگی: صبح 7 بجے پہلی بس مال آف حیات آباد سے روانگی: صبح 7 بجے۔ آخری بس چمکنی سے روانگی: شام 7 بجے آخری بس مال آف حیات آباد سے روانگی: شام 7 بجے #DR17 @drsmabukhari
1
219
بی آر ٹی پشاور کے مصروف روٹس ER-01 اور SR-02 پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر مجموعی طور پر 25 اضافی 12 میٹر بسیں شامل کر دی گئی ہیں۔
1
212
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی زیرِ صدارت صوبے کے ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں گرین پبلک ٹرانسپورٹ متعارف کرانے اور اس ضمن میں امکانات کا جائزہ لینے سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری ٹرانسپورٹ سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں معیاری پبلک ٹرانسپورٹ کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ہے، کیونکہ عوام اس وقت روایتی اور فرسودہ ذرائع آمد و رفت پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔گرین پبلک ٹرانسپورٹ نہ صرف عوامی سہولت ہے بلکہ شہری آبادی میں اضافے، ٹریفک کے دباؤ اور فضائی آلودگی میں مسلسل اضافے کے پیشِ نظر ماحولیاتی تقاضا بھی ہے۔ چیف سیکرٹری نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو ہدایت کی کہ ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں پائیدار گرین پبلک ٹرانسپورٹ (الیکٹرک بسوں) کے لیے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے جامع فزیبلٹی اسٹڈی کی جائے۔
7
2
14
3,899
سدرن رنگ روڈ پر بی آر ٹی سروس کا آغاز یہ روٹ کل 27 سٹاپس پر مشتمل ہے اور اس پر صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک سروس فراہم کی جائے گی۔
1
4
229
انتظار کی گھڑیاں ختم، رنگ روڈ پر بی آر ٹی سروس کا آغاز یہ روٹ کل 27 سٹاپس پر مشتمل ہے اور اس پر صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک سروس فراہم کی جائے گی۔ @drsmabukhari
1
5
386
انتظار کی گھڑیاں ختم، رنگ روڈ پر بی آر ٹی سروس کا آغاز 16 نومبر 2026ء سے نئے روٹ DR-17 کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس پر چمکنی تا مال آف حیات آباد براستہ سدرن رنگ روڈ سروس فراہم کی جائے گی. یہ روٹ کل 27 سٹاپس پر مشتمل ہے اور اس پر صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک سروس فراہم کی جائے گی
1
3
324
نئے روٹ DR-17 کا آغاز، بروز پیر 16 نومبر 2026 سے! اب چمکنی سے مال آف حیات آباد تک براستہ جنوبی رنگ روڈ سفر ہوگا مزید آسان۔ 27 اسٹاپس پر مشتمل یہ نیا روٹ شہر کے مختلف رہائشی علاقوں، تعلیمی اداروں اور تجارتی مراکز کو آپس میں منسلک کرتے ہوئے شہریوں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرے گا۔
3
253
16 نومبر 2026 سے جنوبی رنگ روڈ پر ذو پشاور کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز چمکنی سے مال آف حیات آباد براستہ جنوبی رنگ روڈ، 27 اسٹاپس پر مشتمل یہ روٹ رہائشی علاقوں، تعلیمی اداروں اور تجارتی مراکز تک آپ کی رسائی مزید آسان بنائے گا۔ #TransPeshawar #ZuPeshawar #DR17 @drsmabukhari
2
1
213
انتظار ختم! جنوبی رنگ روڈ پر ذو پشاور کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز پیر، 16 نومبر سے! چمکنی سے مال آف حیات آباد براستہ جنوبی رنگ روڈ، 27 اسٹاپس پر مشتمل یہ روٹ رہائشی علاقوں، تعلیمی اداروں اور تجارتی مراکز تک آپ کی رسائی مزید آسان بنائے گا۔ #Transpeshawar #routeupdates #DR17
1
2
1
6
433
مسافروں کی بڑھتی ہوئی سفری ضروریات کے پیشِ نظر زو پشاور کی بس سروس میں مزید توسیع! روٹس ER-01 اور SR-02 پر اضافی بسوں کی شمولیت سے مسافروں کو کم انتظار، کم رش اور زیادہ آرام دہ سفر کی سہولت میسر آئے گی۔ @drsmabukhari
2
3
253