Imran Durrani (@Wafiaman) header
Imran Durrani (@Wafiaman) profile picture

چیئرمین عمران خان رہائی کمیٹی#نکلو_پاکستان_کی_خاطر #حق_کئ_آواز #Dreamer #نئی_امید_کی_طلب #Plant4Pakistan #FreeKashmir #Politics #Pakistan #15AugBlackDay

London
Joined December 2010
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI صاحب جی آپ قوم کیلیئے کھڑے ہو اور قوم بھی آپ کے پیچھے کھڑی ہے دشمن بہت چالاک ہے مگر ہم بھی ہوشیار ہیں ہم بھی بیدار ہے پولیس آپکی طرف بڑھنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچے گی۔۔۔
1
5
23
2,622
Imran Durrani retweeted
سہیل آفریدی اور سپیکر KP اسمبلی دونوں گمشدہ اشخاص ہیں، ان کی گمشدگی ایک سیاہ باب ہے ہماری تاریخ کا۔ نیب مقدمہ ہوتا ہے اگر سرکار کو نقصان ہو، آج عدالت میں بحث سے واضح ہوا اس مقدمے میں کچھ بھی نہیں۔عمران خان اپنے اصول پر ڈٹے ہوئے ہیں اسی لئے تین سال سے جیل میں ہیں۔سلمان اکرم راجہ
9
935
1
2,916
17,657
یقین اس لیئے نہیں آتا کہ اسوقت نوازشریف اپنے ٹیسٹ کروانے کیلیے گیا ہوا اور مریم بھی سوئزرلینڈ جارہی ہے اپنی معمولی سی بیماری کیلیے چیک آپ کروانے۔
"You should know this" چار انگریزی کے حرف سیکھے تھے، کہیں تو فٹ کرنے تھے، سوچا ایک جھوٹی کہانی بنا لیتی ہوں۔
1
1
69
اپنی خوشیوں میں جی بھر کر پیسہ لُوٹانے کی خواش ہو تو کسی ہسپتال کا چکر لگایا کرو۔۔۔ وہاں بہت ضرورت مند فرشتوں کے انتظار میں ہوتے ہیں
24
Imran Durrani retweeted
یہ ہے پنجاب کے گوداموں میں سڑتی ہوئی گندم اور اس سے بننے والا آٹا، وہ آٹا جو جانوروں کے کھانے کے بھی قابل نہیں، اسے اہنی تشہیر کیلیئے سستے داموں عوام کو بیچا جا رہا ہے۔ teapawt.org/PTIGRWOfficial/status/…
4
6
212
الحمدللہ کپتان کا سپاہی کہوٹہ کا شیر راجہ زائد دو ماہ بعد لیہ جیل سے رہا
6
123
1
646
2,757
وہ ان میں سے نہیں ہے جنہیں دھتکار دیا جائے۔۔۔ جب وہ سلام کرے اور آگے سے سلام کا جواب دینے پر پابندی ہو تو اس قیدی کو تو چھوڑیئے جس نے سلام کیا وہ تو برداشت کررہا ہے مگر اس پر کیا گذرتی ہوگی جس نے سلام کا جواب نا دیکر حکم کی پیروی کی ہے۔ کیا وہ نہیں ہے جس کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے دنیا ترستی ہے کیا وہ نہیں جسکے ایک آٹو گراف کیلیے لوگ گھنٹوں انتظار کرتے، کیا وہ نہیں ہے جس نام سنتے ہی لوگوں کے اندر خود ولولہ و مستی پیدا ہوجاتی، کیا وہ نہیں ہے جس کے گیند بیٹ و سگنیچر آج بھی پوری دنیا میں بکتے ہیں بلکہ خریدنے والے اسکی محبت میں کینسر ریسرچ ہسپتال کی عقیدت خریدی ہوئی اشیاء دوسروں کو بیچ دیتے ہیں اور پیسے واپس پھر اسکے ہسپتال کو چلے جاتے ہیں تو کیا جیل میں کام کرنے والا وہ شخص اپنی بے بسی پر ماتم کناں نا ہوتا ہوگا۔ اسے تنہائی کی ازیت دینے اس سے اپنی بات منوانے کیلیے جو کچھ بھی نیچ حرکت کیجاسکتی تھی ظلم کیا جاسکتا کردی گئی ہے وہ تو برداشت کر ہی رہا ہے لوگوں کے احساسات کو اس قدر تکلیف پہنچانے کا حق کیا کسی انسان نے دے رکھا ہے؟
1
1
50
مولانا فضل الرحمن پر نو مئی جیسا ڈرامہ رچائے جانے کا امکان ہے۔ کامران مرتضی #JUIF. اسکا مطلب یہ ہوا کہ پتہ سب کو ہے کہ نو مئی ڈرامہ تھا عمران خان بہانہ تھا کل جب عمران خان صاحب نے کہا تھا میں تو برداشت کرلوں گا مگر لوگ برداشت نہیں کرسکے گئے۔ میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نا ہو چراغ سب کے بجھے گئے ہوا کسی کی نہیں آج ہر کوئی اپنی ساکھ بچانے یا شکنجے سے نکلنے کیلئے اپنا اپنا سچ بیان کررہا ہے اور واقفان حال پوچھتے ہیں کہ کل کیا موت پڑی تھی یا سانپ سونگھ گیا تھا کہ خموشی اختیار کیئے رکھی تھی آج جب اپنے مفادات کو ٹھیس پہنچی ہے تو ۔۔۔۔ بلاول بھی اور مولانا فضل الرحمن بھی۔ لگے گی آگ تو کئی گھر آئیں گئے زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
1
77
رانا ثنااللہ کہتا ہے “صوبوں کے متعلق بحث ٹاوٹوں کے زریعے کروائی جارہی ہے”۔ یہ ٹاوٹس 26ویں آئینی ترمیم میں بھی تھے اور 27ویں ترمیم میں بھی تھے اور یہی وہ ٹاوٹس ہیں جو عمران کیخلاف اعتماد میں بھی متحرک تھے رانا ثنااللہ سمیت ٹاوٹس ہمیشہ ہمارے اندر موجود رہے ہیں یہ ٹاوٹس نقب لگاکر فواد چوہدری کیطرح حکومتوں میں باآسانی داخل ہوجاتے ہیں اور تو یہی ٹاوٹس فیض حمید جیسے نیٹ ورکس سے خبریں لیکر بیرون ملک بیٹھ کر وی لاگنگ بھی کرتے ہیں یہی ٹاوٹس کل ہماری وڈیوز نکالتے تھے تو آج بلاول اور مولانا اسد الرحمن کی نکال رہے ہیں اور کل مریم اور شہباز کی نکالیں گے۔ پھر ان ٹاوٹس کو جنسی ہیجان برپا کرنے والی ادویات بھی ملے گی گھروں سے قبریں بھی نکلے گی اور عمران خان کے اوپر کرپشن کے الزامات لگانے والوں نے نواززرداری کے سارے الزامات دھو دیئے حالانکہ انکی کرپشن کے ثبوت بھی سامنے ہیں خاصاحب کی تو کوئی جائداد یا بینک اکاؤنٹ ہی نہیں نکل رہا۔
38
Imran Durrani retweeted
🚨Update: As part of the PTI London initiative who urged the overseas Pakistanis to write to their local MPs highlighting the ill treatment of Pakistan's former Prime Minister Imran Khan whose currently illegally incarcerated. Today I got a somewhat positive response from my MP. Keep pushing Pakistanis. @PTI_London @PTIofficial @F4z4n4Mukhtar @NaviwalaAmir @AlamBakht_PTI @ZahidHussa804 @TASiddiquis @NasreenMemonPTI @MashwaniAzhar
5
32
80
1,591
ایک سال اور آج بلاول بھٹو!! بہت دیر ہوگئی اب۔ ہم نا کہتےتھے پچھتاؤ گے۔
2
54
آج اور کل فرق جان کر جیو! 27ویں آئینی ترمیم کل بلاول کا فخر تھا اور آج وہی ترمیم جبری آئنی منظوری ہے جسکا مطلب آئین میں ترمیم کسی کے تابع تھی اور بلاول بھٹو تابعدار تھا۔
1
36
دھرتی ماں تو ہے، بیشک! لیکن آج یہی ماں رو رو کر فریاد کر رہی ہے کہ زرداری ٹولہ مجھے نوچ نوچ کر کھا رہا ہے! گزشتہ تقریباً پینتالیس برس سے پیپلز پارٹی سندھ پر حکمرانی کر رہی ہے۔ بھٹو دور میں بھی سندھی وزیراعلیٰ کی قیادت میں کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی قرارداد منظور ہو چکی تھی، مگر اُس دور میں سندھ میں آج جیسی لوٹ مار کی شکایات عام نہیں تھیں۔ اُس وقت سندھ زرداری خاندان کی ہوسِ اقتدار اور مفادات کے لیے شاید کافی نہیں تھا، لیکن آج حالات یہ ہیں کہ سندھ کی ماں کے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھا جا رہا ہے، ان کے منہ سے روٹی چھینی جا رہی ہے اور بنیادی سہولیات سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔ افسوس تو یہ ہے کہ اسی دھرتی ماں کے نام پر آنسو بہانے والے آج اس کی ترقی اور خوشحالی کے بجائے اپنی مبینہ لوٹ مار کی سلطنت اور سیاسی اقتدار کو بچانے کی جدوجہد میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ دھرتی ماں کو آنسو نہیں، انصاف چاہیے؛ کھوکھلے نعرے نہیں، تعلیم چاہیے؛ اور سیاسی مفادات نہیں، اپنے بچوں کے لیے روٹی، روزگار اور روشن مستقبل چاہیے!
33
ڌرتي ماءُ ته آهي، بيشڪ! پر اڄ اها ئي ماءُ روئي روئي فرياد ڪري رهي آهي ته زرداري ٽولو مون کي نوچي نوچي کائي رهيو آهي! گذريل لڳ ڀڳ پنجيتاليهن سالن کان پيپلز پارٽي سنڌ تي حڪمراني ڪري رهي آهي. ڀُٽي جي دور ۾ به سنڌي وڏي وزير جي اڳواڻيءَ ۾ ڪراچيءَ کي الڳ صوبو بڻائڻ واري قرارداد منظور ٿي چڪي هئي، پر ان وقت سنڌ ۾ اڄ جهڙيون ڦرلٽ جون شڪايتون عام نه هيون. ان وقت شايد سنڌ زرداري خاندان جي اقتدار ۽ مفادن لاءِ ڪافي نه هئي، پر اڄ حالتون اهڙيون آهن، جو سنڌ جي ماءُ جي ٻچن کي تعليم کان محروم رکيو پيو وڃي، انهن جي وات مان ماني کسي پئي وڃي ۽ کين بنيادي سهولتن کان به محروم ڪيو پيو وڃي. افسوس جي ڳالهه اها آهي ته ساڳي ڌرتيءَ ماءُ جي نالي تي ڳوڙها ڳاڙيندڙ اڄ سندس ترقي ۽ خوشحاليءَ بدران پنهنجي مبينا لٽ مار واري سلطنت ۽ سياسي اقتدار کي بچائڻ جي جدوجهد ۾ مصروف نظر اچن ٿا. ڌرتي ماءُ کي ڳوڙها نه، انصاف گهرجي؛ کوکلا نعرا نه، تعليم گهرجي؛ ۽ سياسي مفاد نه، پر پنهنجي ٻچن لاءِ ماني، روزگار ۽ روشن مستقبل گهرجي! ڌرتي ماءُ زنده باد! سنڌ جا ماڻهو خوشحال ٿين! ❤️
1
56
سندھ میں سے صرف کراچی کو الگ کرنا کسی طرح مناسب نہیں ہوگا سندھ میں تیس اضلاع اور سات ڈویژنز ہیں کراچی کے سات اضلاع اور حیدرآباد کے نو اضلاع کو ملا کر الگ صوبہ بننا چاہیے اندرون سندھ میں ترقی نا ہونے کیوجہ بھی کراچی ہے اور کراچی کے بدامن حالات کی زمہ داری کرپشن ہے کراچی اور حیدرآباد کے ایک ہونے سے اندرون سندھ ترقی کے دروازے کھلے گئے
28
ضمانت کے باوجود حراست کیا ظلم ہے
میرے پاس تین ایم پی او کے آرڈرز ہے جس پر تیمور جھگڑا،کامران بنگش اور عرفان سلیم کو گرفتار کیا گیا،ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان
15
148
1
725
10,867
بیمار کتے کے خون کے سامپل دیکر علاج کے بہانے ملک چھوڑنے والے کے تنخواہ خوار کتوروں کو آج تنقید کرتے ہوئے کچھ تو شرم ہونی چاہیے کچھ تو حیا ہونی چاہیے۔۔۔۔ ایک شخص جو عدالت سے سرخرو ہونا چاہتا جو کہتا ہےمیرے کیسسز نہیں سنے جارہے، جسے ایک عام قیدی جیسی زندگی بھی جیل میں فراہم نہیں کی جارہی جس کے سلام کی جواب پر بھی جیل میں پابندی ہے جسے بائیس بائیس گھنٹے تک قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے اس کے مقابلے میں اس چور نوازشریف کی بات!!!! ناں ناں ہرگز نہیں بڑا فرق ہے دونوں میں چور کو ملک لوُٹنے کی سزا میں جیل گیا جس نے ملک کے معصوم بچوں کی تعلیم چھینی انکے منہ سے نوالے چھینے انکا علاج چھینا اور جب پکڑا جاتا تو بیمار ہوجاتا جو جیل میں بھی فل عیاشی پر تھا چور نوازشریف جیل میں بھی روزانہ پچاس پچاس لوگوں کے جھرمٹ میں رہتا اپنے خانسامے کو بھی ساتھ رکھتا تھا اس کا مقابلہ صعوبتیں برداشت کرنے والے عمران خان صاحب سے نہیں ہوسکتا، نا آج ہوسکتا ہے نا کل ہوا تھا اور نا آئندہ کبھی ہوگا۔ عمران خان صاحب تاریخ لکھ رہے ہے
28