Pinned Tweet
“My name is Khan and I am not a terrorist. Moreover, the SC has pronounced me Sadiq and Ameen and I am coming after them crooks!”
دیکھو دیکھو کون آیا
شیر کا شکاری آیا 😏
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
آج مورخہ چھبیس نومبر کو دو سال قبل ایک سانحہ ہوا تھا اس پر کسی سیاسی جماعت نے کبھی لب کشائی نہ کی
ہم پھر بھی آپ لوگوں کے ساتھ ہونیوالی زیادتی کو برا سمجھتے ہیں
اگر جمیعت العمائے اسلام واقعی قانون کی حکمرانی و آئین کی بالادستی کو مقدم سمجھتی ہے تحریک انصاف کے الیکشن چرائے جانے کو غلط سمجھتی ہے مخصوص نشستوں کی بندر بانٹ کو ڈکیتی سمجھتی ہے گورنر راج کی مخالف ہے اور اپنے پچھلے تمام عوامل پر شرمسار ہے اور ندامت کا اظہار کرتی ہے تو ہم آپکے پچھلے گناہ معاف کرنے کو تیار ہیں
اور آپ اگر سنجیدہ ہیں تو اس کا عملی ثبوت دیجئے
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
عمران خان کی چار سالہ حکومت میں مولانا نے 3 لانگ مارچ کیے لیکن انکا ایک کارکن گرفتار نا ہوا۔ آج اپنے اتحادیوں کے ہاتھوں مار کھائی ہے۔
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
Replying to @AzmaBokhariPMLN
باجی تھوڑا میٹھا کم رکھیں
پہلے زمانے میں گاوں دیہاتوں میں ملکوں چوہدریوں وڈیروں اور حکمرانوں کے لئے ایسی مرثیہ گوئی یا لمبی لمبی چھوڑنے کے لئے یہ کام ان کے کمیارے مراثی جو انہوں نے سیپ پر کھے ہوتے تھے وہ مراثی انجام دیتے تھے اب ان کے کام کو اطلاعات کی منسٹری بنا دیا گیا ہے
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
اسی لیے ان بے چاروں نے وضاحت سے اپنی ویب سائٹ پر Nobel Prize اور Nobel Sustainability Award کا فرق درج کیا ہے اور بتایا ہے کہ انکا آپسی تعلق نہیں ہے۔ تاکہ کسی ملک کے حکومتی احباب کسی خوش فہمی یا غلط فہمی کا شکار نہ کر Sustainability Award کو Nobel Prize نہ سمجھ بیٹھیں۔ شکریہ۔
آپ نے “سفید جھوٹ” کا الزام لگا کر بڑا شوشہ چھوڑا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ (Nobel Sustainability Trust) خود نوبیل خاندان کے افراد نے قائم کیا ہے، جو سوئٹزرلینڈ میں رجسٹرڈ آزاد فاؤنڈیشن ہے۔ اس کے چیئرمین پیٹر نوبیل نے وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کو سرکاری طور پر ہانگ کانگ میں ہونے والے 2026 سسٹین ایبلٹی سمٹ اور ایوارڈ گالا میں خطاب کی دعوت دی ہے۔
یہ دعوت پنجاب کی ٹیکنالوجی پر مبنی سموگ کنٹرول، جنگلات، وائلڈ لائف اور ماحولیاتی اقدامات کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی ہے۔ پہلی بار کسی پاکستانی وزیرِاعلیٰ کو نوبیل خاندان سے منسلک اس عالمی پلیٹ فارم پر سرکاری دعوت ملی ہے۔
آپ “نوبیل پرائز” اور “نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ” کے درمیان تکنیکی فرق کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں تاکہ اس حقیقی بین الاقوامی اعتراف کو کم کر سکیں۔ خالی برتن زیادہ بجتے ہیں۔ جو کام ہو رہا ہے وہ نظر آ رہا ہے، اور دنیا بھی اسے دیکھ رہی ہے۔
جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کو نوٹس دینے کی بات آپ خود کر رہے ہیں، حالانکہ حقیقت کو جھٹلانے کی کوشش ہی اصل مسئلہ ہے۔
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
"پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے"
یہ دعوت نامہ"NST" کی طرف سے ہو سکتا ہے : جس کا Nobel Prize سے کوئی تعلق نہیں۔
اس ایونٹ میں آج تک کسی وزیراعظم یا وزیراعلی لیول کے بندے نے شرکت نہیں کی کیونکہ یہ ایک درمیانی سطح کا ایونٹ ہے ، تاہم اس میں وزیر ماحولیات و وزیر بلدیات سطح کے بندے جا چکے ہیں - لیکن ہماری وزیر اعلی کو اتنا شوق ہے کہ وہ خود تشریف لے جا رہی ہیں..
سنا ہے طارق صاحب نے یہ جھوٹی خبر ڈیلیٹ کردی ہے،لیکن افسوس ہے بنا تحقیق باتیں کردی جاتی ہیں،پہلی بات جہاز کے لئے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے دوسرا وزیر اعلی کسی فیملی کے ہمراہ ہانگ کانگ نہیں جارہیں ناہی نجی دورہ ہے ،پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے اور جھوٹے شورشرابے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خالی برتن زیادہ بجتا ہے اور ملک کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق باقی تمام جہازوں کی طرح آپریشن اور مینٹینسس پاک فضائیہ کے ذمہ ہے
انہی جھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
نوٹس سے ڈرتے ہوئے گزارش ہے کہ ہانگ کانگ میں Nobel Sustainability Trust کا Summit ہو رہا ہے (30نومبر)۔ اس کا نوبیل پرائز دینے والی Nobel Foundation سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ میڈم چیف منسٹر نوبیل پرائز نہیں غالبا ایک ٹرسٹ کی تقریب میں شریک ہوں گی
سنا ہے طارق صاحب نے یہ جھوٹی خبر ڈیلیٹ کردی ہے،لیکن افسوس ہے بنا تحقیق باتیں کردی جاتی ہیں،پہلی بات جہاز کے لئے کسی اجازت کی ضرورت نہیں ہے دوسرا وزیر اعلی کسی فیملی کے ہمراہ ہانگ کانگ نہیں جارہیں ناہی نجی دورہ ہے ،پہلی مرتبہ کسی وزیر اعلی کو نوبیل پرائز کے لئے سرکاری طور پر مدعو کیا گیا ہے اور جھوٹے شورشرابے سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ خالی برتن زیادہ بجتا ہے اور ملک کے مروجہ طریقہ کار کے مطابق باقی تمام جہازوں کی طرح آپریشن اور مینٹینسس پاک فضائیہ کے ذمہ ہے
انہی جھوٹی خبروں کی وجہ سے نوٹس دینے پڑتے ہیں
ایک تو یہ ذیادہ پڑھے لکھے نہیں نا ہی ان کی کوئی اتنی تعلیم ہے اوپر سے یہ کوشش بھی نہیں کرتے!
Replying to @AzmaBokhariPMLN
ایک اور جھوٹ میڈم بخاری پر پیکا ایکٹ کب لگے گا
مریم نواز کونسے نوبل پرائز کیلئے ہانگ کانگ جارہی ہیں؟
انکا ہانگ کانگ کا سرکاری دورہ ہے جس میں وہ " نوبل سسٹین ایبیلیٹی ٹرسٹ "کی سالانہ تقریب میں شرکت کریں گی ہانگ کانگ میں نوبل فیملی کی ایشیا میں پہلی کانفرس ہے اسکا نوبل پرائز سے کوئ تعلق نہئ اور پھر انکے چچا شہباز شریف ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل پرایز کے لیے مہم چلا رہے ہیں
ویسے ابا جی میاں نواز کس حیثیت میں ہانگ کانگ جارہے ہیں
176
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
حماد بھائی مولانا کے ورکز نے ابھی 26 نومبر نہیں دیکھ اور نہ ہی وہ جبر بربریت دیکھی جو پولیس کے زریعے گھروں میں گھس کر کی گئی ، اور دعا ہے کہ ایسا ظلم کوئی دیکھے بھی نا...
چند منٹ کے اندر اندر @MoulanaOfficial نے پورے ملک میں احتجاج کی کال دے دی
اسی طرح کی کال @PTIofficial نے 4 اگست کو 27 ستمبر یعنی دو مہینے پہلے دی تھی اور وہ احتجاج نہ صرف ناکام ہو گئی بلکہ حکومت سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے !
مولانا اور پی ٹی آئی کا " فرق" واضح ہونے کا وقت سر پر ھے
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
عثمان بزدار ،، پنجاب کا پہلا وزیراعلیٰ جس نے زیرزمین پانی میں کمی کو مسئلہ قرار دیا، 2020 میں لاہور میں پہلا واٹر ریچارج کنواں بنانے کی ہدایت دی۔
یہ حقیقی مسائل ہیں، جن کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ افسوس بزدار نے اس پر ٹک ٹاک نہیں بنوائی تھی
gulfnews.com/world/asia/paki…
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
ریکارڈ ریمیٹنس آرہی ہے ۔۔۔ بیرون ملک پاکستانی وطن عزیز کو بہت سپورٹ کررہے ہیں ۔۔۔ یہ نعرے آپ نے یقینا ہزار بار سنے ہوں گے ۔۔۔۔ لیکن یقین کیجئے اس کی جو دوسری سائڈ ہے ۔۔۔۔ جتنا پاکستان کا لاس ہے اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جاسکتا ۔۔۔۔
(سنئے فرحان ملک کا انکھوں دیکھا واقعہ کہ جب امریکا کے ٹور میں انہوں نے اپنے اپ کو ایک ایسی صورتحال میں پایا کہ جس سے زیادہ تکلیف میں انہوں نے اپنے اپ کو شاید ہی کبھی زندگی میں محسوس کیا ہو )
مکمل پوڈکاسٹ کا لنک: youtu.be/1iNE8WPEG70
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
Beef nihari and butter chicken in space! Brown people, we have officially made it! 😂👏🏽💪🏽
Butter chicken in space? Yes, it's on the menu.
#China's space station is hosting a dinner for six, with a specially curated halal food selection of over 100 varieties for its Pakistani astronaut, including beef nihari, lamb korma and curried chickpeas.
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
تحریک انصاف کے دور میں کین کمشنر active تھا، بروقت کماد خریدا جاتا تھا، فوری payment ہوتی تھی، کرشنگ سیزن وقت پر شروع ہوتا تھا۔ اب کے حالات نیچے tweet میں دیکھ لیں۔
کوئی شک ہی نہیں کہ 60 % دیہی آبادی اور کسانوں کیلئے عثمان بزدار اور پرویز الہیٰ تاریخ کے بہترین وزیراعلیٰ تھے
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
بزدار کو گئے 4 سال 6 ماہ ہو گئے، ایسے 5 افسران کے نام بتا دیں جنہوں نے پیسے دے کر ٹرانسفر پوسٹنگ کرائی؟ کوئی مقدمہ؟ کوئی ایکشن؟ افسران اب کہاں ہیں؟
کم از کم 4 سال 6 ماہ بعد تو اس فضول الزام پر ایکشن نہیں لینا تو شرم ہی کر لینی چاہیے
Replying to @arslankhalid_m @ahmadwaraichh
بلکل درست کہ رہے ہیں آپ
یہ بزدار ہی تھا جس نے PFC شئیر پر عمل کرتے ہوئے پنجاب میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنایا۔
یہ بزدار ہی تھا جس نے لوکل گورنمنٹ الیکشن کروا کے اقتدار کو نچلی سطح تک منتقل کر دیا۔
یہ بزدار ہی تھا جسکے دورمیں پیسے دیکر DC/DPO لگنے پر مکمل پابندی تھی
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
آئین کے تحت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات نہ کرانے کے ٹائم آرٹیکل6یاد نہیں آیا تھا؟ نگران حکومتیں آئینی میعاد سے بھی زائد عرصے تک چلاتے ہوئے آرٹیکل6 یاد نہیں آیا تھا۔۔؟ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کے وقت آرٹیکل6یاد نہیں آیا تھا۔۔؟لوٹوں اور متنازع مینڈیٹ سے 26ویں اور27ویں آئینی ترمیم کرتے وقت آرٹیکل6یاد نہیں آیا تھا۔۔؟؟
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
ملک ترقی کر گیا۔ عوام خوشحال ہو گئے۔ ہائبرڈ سسٹم چھا گیا۔۔ وغیرہ وغیرہ کی عملی تصویر ملاحظہ ہو۔۔
رائے عامہ معلوم کرنے کے ادارہ پلس کنسلٹنٹ (Pulse) کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان کے شہری علاقوں کے 79 فیصد افراد کے نزدیک موجودہ مہنگائی کی لہر ناقابل برداشت ہے۔ واضح رہے کہ 2025 میں یہ شرح 57 فیصد تھی۔
ایک سوال کے جواب میں 73 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ وہ ماہانہ آمدنی سے اپنے اخراجات پورے نہیں کر پا رہے۔ قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ گزشتہ سال کے سروے میں یہ تعداد 49 فیصد تھی۔
نیز 84 فیصد افراد کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اخراجات پورے نہ ہونے اور مہنگائی کی وجہ سے ذہنی اذیت اور پریشانی میں شدید اضافے کا شکار ہیں۔
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
نہ رانے نہ اینج نہیں اس میں ایک سیاسی جماعت جس کا نام پاکستان تحریک انصاف ہے اس سارے سسٹم کے زیر عتاب تھی اور ہے۔ سوائے پاکستان تحریک انصاف کے باقی سب قصوروار ہیں اس سسٹم کولیپس کے!
سسٹم collapse نہیں ہوا اسے collapse کیا گیا ہے اسے ناکام کرنے میں سیاسی جماعتوں کا عمل دخل ہے اسٹیبلشمنٹ کا عمل دخل ہے اسے ناکام کرنے میں " وردی ججز " کا عمل دخل ہے ہم سب نے ملکر اس سسٹم کو ناکام کیا ہے
اب اس پر پیکا کب لگانا ہے؟ کب ناصر رضوی منہ سے جھاگ اڑاتا آئیگا؟
Taqveem Ahsan Siddiqui retweeted
جب 2013 میں پی ٹی آئی نے حکومت سنبھالی تو پورے صوبے میں محکمہ کھیل کے پاس صرف 17 معیاری سہولیات موجود تھیں جبکہ 36 تحصیلوں میں کھیل کا ایک بھی میدان نہیں تھا مگر 13 برسوں میں پی ٹی آئی نے کھنڈرات بنے ارباب نیاز اسٹیڈیم کو ازسرِنو تعمیر کر کے 30 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا جدید اسٹیڈیم بنایا، حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس کو قبضہ مافیا اور شادی ہالز سے واگزار کرا کے اس کے اندر 10 ہزار سے زائد گنجائش کا بالکل نیا انٹرنیشنل حیات آباد کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا۔ پشاور سے باہر صوابی اسپورٹس کمپلیکس (بام خیل) بنایا، نوشہرہ (پیر سباک، پہاڑی کٹی خیل اور جہانگیرہ) میں نئے اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیے، چارسدہ میں عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس مکمل کیا، مردان اسپورٹس کمپلیکس کو عالمی معیار کی سنتھیٹک ہاکی ٹرف اور خواتین کے انڈور ایرینا سے اپ گریڈ کیا، سوات میں سنتھیٹک ہاکی ٹرف کے ساتھ ساتھ پاکستان کے پہلے بلند ترین کالام کرکٹ اسٹیڈیم کا آغاز کیا، دیر، چترال، مانسہرہ، ہری پور اور بٹگرام میں تحصیل اسٹیڈیمز بنائے، کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں ٹارٹن ایتھلیٹک ٹریکس اور ہاکی ٹرف بچھائیں، کرک میں کرپالی کرکٹ گراؤنڈ اور لکی مروت میں سرائے نورنگ گراؤنڈ تیار کیا، ٹانک اسپورٹس کمپلیکس کا آغاز کیا، اور 1,000 پلے گراؤنڈز منصوبے کے تحت بندوبستی اضلاع سمیت قبائلی اضلاع خیبر، مہمند، کرم، اورکزئی اور وزیرستان میں سینکڑوں یونین کونسل گراؤنڈز قائم کیے۔ گورنر صاحب، آپ پشاور میں کسی گیٹ کا نام تو بدل سکتے ہیں، لیکن کے پی کے کونے کونے میں 13 سالوں کے دوران بنائے گئے کھیلوں کے انفراسٹرکچر کو نہیں مٹا سکتے۔
Today, we are restoring the historic name of Arbab Niaz Stadium, reversing PTI’s decision to rename it Imran Khan Stadium. In 13 years, despite Khyber Pakhtunkhwa’s immense sporting talent, PTI could not build a single new cricket stadium, even though the Pakistan cricket team boasts a significant number of Pathan players. Yet, they were quick to rename the one we already had. This is about preserving Peshawar’s history, respecting its heritage and honouring those who have genuinely contributed to the province’s sporting legacy through their work and achievements.

































