Usman🇵🇰 (@Whererusman) profile picture

Free Imran Khan, Free Mahrang Baloch And Free All Political Prisoners

Joined September 2026
Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)Photo by Usman🇵🇰 (@Whererusman)
Usman🇵🇰 retweeted
According to the Bible Isaac married a 3 year old. Ban the Bible.
Muhammad married a 9-year-old. Ban Sharia law.
729
160
58
2,251
161,033
Usman🇵🇰 retweeted
169
1,761
46
5,706
46,416
Usman🇵🇰 retweeted
ذہنی مریض نامنظور #شہدائے_وفا_26نومبر
27
1,180
18
2,767
23,111
Usman🇵🇰 retweeted
🇬🇧 Former UK MP Claudia Webbe calls for the release of Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan, saying he “should be free.”
12
623
5
1,560
7,185
Usman🇵🇰 retweeted
ویڈیو ثبوت 🚨 جب 26 نومبر کو جب عمران خان کے پرامن لوگوں پر گولیوں اور شیلنگ کی بوچھاڑ کی گئی تب بھی وہ پاکستان کا جھنڈا لہرا رہے تھے #IslamabadMassacre
4
508
3
519
4,557
ذہنی مریض راج نامنظور
🤖 Made with AI
7
360
6
1,223
6,040
Usman🇵🇰 retweeted
Muhammad Zeeshan Ali is set to become the first foreign national astronaut to travel aboard a Chinese spacecraft and visit China’s Tiangong space station, marking a milestone for China-Pakistan space cooperation.
303
1,251
164
6,887
534,869
ڈی چوک میں گولیاں چل رہی تھی تب پرامن کارکن کی نماز پڑھ رہیں تھے 💔
4
327
2
1,107
11,381
Usman🇵🇰 retweeted
جرنیلوں سے اب تک ایک چیز بالکل کنٹرول نہیں ہو رہی اور وہ سوشل میڈیا ہے، جو روز ان کے بیانیے کی دھجیاں اڑاتا ہے کبھی باٹس لگاتے ہیں، کبھی اپنے DGISPR اکاؤنٹس کے کمنٹس بند کرتے ہیں، تو کبھی فیس بک پر اپنے شہیدوں کے لیے بھارتی ویب سائٹس سے رونے والے ایموجیز خریدتے ہیں، لیکن ہر حربہ الٹا ان کے لیے جگ ہسائی کا باعث بنتا ہے اب ایک نیا تماشا شروع کیا ہے، ہر تنقیدی پوسٹ کے نیچے حوالداروں اور صوبیداروں کی فوج عاصم منیر کی مدح سرائی اور پوسٹ کرنے والے کو گالیاں دیتی نظر آتی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ جس پوسٹ کا اثر ختم کرنے پہنچتے ہیں اسی کی ریچ مزید بڑھا دیتے ہیں، گالی گلوچ کو یہ ڈفرز بیانیہ سازی سمجھ بیٹھے ہیں سوشل میڈیا کوئی ٹی وی چینل نہیں جس کے مالک کو فون کرکے خاموش کروا دیا جائے، نہ کوئی اخبار ہے جس کے ایڈیٹر کو دھمکا کر خبر رکوا دی جائے، سوشل میڈیا کسی ایک شخص یا تنظیم کا نام نہیں یہ خلقِ خدا کی آواز ہے، اور خلقِ خدا کی زبان پر نہ فائروال لگائی جا سکتی ہے نہ تالے
79
152
2
471
55,179
Usman🇵🇰 retweeted
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
10
198
11
694
17,289
Usman🇵🇰 retweeted
Brazilian female traveler goes to multiple Muslim countries & then reaches Hindu India
95
517
13
5,714
227,039
Usman🇵🇰 retweeted
11
362
19
729
8,361
Usman🇵🇰 retweeted
Indian engineers are the best in the world! Every country needs their talent.
57
354
14
1,701
23,205
Usman🇵🇰 retweeted
The current regime has failed. The hybrid system has failed. Asim Munir Mistri has failed. Imran Khan is the one still in jail while the rest share power, including those in PTI’s own leadership who betrayed their voters. Now they want to call this arrangement a “national government.” That label gives political cover to the lotas and the corrupt networks that benefit from the current system, including those within the army and intelligence agencies. If we want a normal, stable Pakistan, there is only one way forward. Hold free and fair elections under a genuinely independent Election Commission. Keep Mistri out of the process. Let Pakistanis choose who governs them, and accept the result, whoever wins. Everything else is an excuse to keep the same people in power.
🤖 Made with AI
7
118
1
478
9,703
Divided by borders, religion and colors, United by hating on Indians🇮🇳🫡
35
103
1,264
14,115
Usman🇵🇰 retweeted
میں قوم کو آج یہ خوشخبری دوں گا کہ آپ کا لیڈر آج ایک مرتبہ پھر عدالت کے سامنے سرخرو ٹھہرا۔ آج جو کارروائی ہوئی، اس سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک پورا افسانہ کھڑا کیا گیا ہے، جس کی سرے سے کوئی بنیاد ہی نہیں ہے۔ قوم کے ذہن میں چند اہم باتیں رہنی چاہئیں۔ سب سے پہلے یہ افسانہ کھڑا کیا گیا کہ برطانیہ میں ایک رقم موجود تھی جو کسی جرم کے نتیجے میں حاصل ہوئی تھی۔ برطانوی عدالتوں یا اداروں نے یہ تعین کیا تھا کہ چونکہ یہ رقم جرائم سے حاصل شدہ ہے، اس لیے اسے پاکستان کے قومی خزانے میں منتقل ہونا چاہیے۔ حقیقت میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ یہ سراسر ایک جھوٹا مفروضہ ہے۔ اس کے بعد یہ کہا گیا کہ یہ رقم پاکستان کے قومی خزانے میں آنی تھی، لیکن عمران خان صاحب کی اس وقت کی حکومت نے مبینہ طور پر اس میں رعایت دے کر یہ رقم قومی خزانے میں آنے کے بجائے اس اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جہاں ملک ریاض صاحب نے بحریہ ٹاؤن کے سلسلے میں رقم جمع کرانی تھی۔ یہ بھی ایک جھوٹا بیانیہ ہے جسے حکومتی ترجمان بار بار قوم کے سامنے پیش کرتے رہے ہیں۔ آج جب عدالت کے سامنے ابتدائی مرحلے میں ہی مقدمہ پڑھا گیا تو یہ پورا افسانہ پاش پاش ہو گیا۔ قوم کے ذہن میں درج ذیل حقائق رہنے چاہئیں: یہ رقم برطانیہ میں ملک ریاض خاندان کی اپنی رقم تھی۔ کسی برطانوی عدالت نے یہ فیصلہ نہیں دیا تھا کہ یہ رقم حکومتِ پاکستان کی ملکیت ہے یا اسے پاکستان کے قومی خزانے میں جمع ہونا چاہیے۔ برطانیہ میں صرف اتنا ہوا کہ ملک ریاض اور برطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا۔ یہ ایک سول معاہدہ تھا، فوجداری نوعیت کا کوئی مقدمہ نہیں تھا۔ انہیں بتایا گیا کہ چونکہ ان کا ویزا منسوخ کیا جا رہا ہے، اس لیے وہ برطانیہ چھوڑ دیں اور اپنی تمام جائیدادیں اور رقوم بھی وہاں سے منتقل کر دیں۔ اس پر ملک ریاض اور ان کے خاندان نے کہا کہ بینکوں میں موجود یہ رقم ہماری اپنی ہے، حکومتِ پاکستان کی نہیں۔ لہٰذا ہمیں اجازت دی جائے کہ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیں۔ اس طرح ملک ریاض خاندان نے اپنے دستخطوں سے چیک لکھے، پے آرڈرز بنوائے اور اپنی رقم خود سپریم کورٹ آف پاکستان کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں منتقل کی۔ اس پورے عمل میں نہ کابینہ کا کوئی کردار تھا اور نہ ہی عمران خان صاحب کا۔ یہ رقم سپریم کورٹ کے رجسٹرار کے اکاؤنٹ میں آئی اور وہیں موجود رہی۔ اس رقم میں اضافہ بھی ہوا۔ بعد ازاں سپریم کورٹ نے یہ رقم حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دی اور یوں یہ قومی خزانے میں منتقل ہو گئی۔ لہٰذا حکومتِ پاکستان کو ایک پیسے کا بھی نقصان نہیں ہوا بلکہ اسے فائدہ پہنچا۔ ممکن ہے کہ یہ رقم سالہا سال برطانیہ میں موجود رہتی، لیکن یہ پاکستان منتقل ہوئی، فارن ایکسچینج ریزروز (Foreign Exchange Reserves) میں شامل ہوئی اور اس کے مساوی پاکستانی روپے قومی خزانے میں آئے۔ تو پھر نقصان کہاں ہوا؟ عمران خان صاحب کے کسی عمل نے نہ اس رقم کی پاکستان منتقلی کو ممکن بنایا اور نہ ہی اس رقم کو حکومتِ پاکستان یا قومی خزانے سے دور کیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔ بیرسٹر @salmanAraja جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف
51
2,148
16
6,514
99,440
Usman🇵🇰 retweeted
کیا پاکستانیوں کو مسنگ پرسن بنانا جہاد ہے یا فوجی فسطائیت اور کرپشن کو بے نقاب کرنا اصل جہاد ہے؟
26
289
2
1,970
34,706
Usman🇵🇰 retweeted
They’re not the victims.
123
10,091
36
58,227
432,718
Usman🇵🇰 retweeted
There is no Racim in Islam
751
915
86
28,897
1,293,206