Salar Sultanzai (@WhySalar) header
Salar Sultanzai (@WhySalar) profile picture

Former Member Political Committee And Core Committee PTI. Form 45 MNA NA 263 Quetta. Striving for honor and rights of my people.

Pakistan, Quetta
Joined May 2017
Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)Photo by Salar Sultanzai (@WhySalar)
Salar Sultanzai retweeted
دو ہزار پولنگ اسٹیشن تو انڈیا کے شاید کسی بڑے سے بڑے حلقے میں بھی نہیں ہوتے ہوں گے ووٹوں کے اعتبار سے حافظ آباد کا ایک حلقہ پاکستان کا سب سے بڑا حلقہ ہے وہاں بھی 234 پولنگ اسٹیشنز تھے ۔۔
کہہ رہا ہے 2 ہزار پولنگ اسٹیشن تھے میں کیسے حلف اٹھاوں کہ میں جیتا ہوں۔ اسکو پولنگ اسٹیشنز کی تعداد تک نہیں پتہ جو کہ 382 تھی۔ یہ مقابلے میں ہی نہیں تھا۔ نا اس نے کیمپئین کی۔ بقول مولانا فضل الرحمن یہ گھر پر سورہا تھا اسکو جگا کر سیٹ دی گئی😀
3
26
1,010
Salar Sultanzai retweeted
بلوچستان سے ن لیگی ایم این اے میاں نواز شریف کی تصویر کے آگے بیٹھ کر کہہ رہا ہے کہ میں حلف نہیں اٹھا سکتا کہ میں پی ٹی آئی کے سالار کاکڑ سے جیتا ہوا ہوں
2
269
3
833
29,653
Salar Sultanzai retweeted
جنید عارف عباسی ڈپٹی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ کو ان کے ساتھیوں سمیت 11 اکتوبر 2026 کو اسپیکر ہاؤس پشاور سے اغوا کیا گیا ان کو اج تک کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا_ آج ان کے والد عارف عباسی جو راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے رہے ہیں ان کو بیٹے کی پریشانی کی وجہ سے دل کا دورہ پڑا ہے وہ اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں _ آج 20 دن گزرنے کے بعد بھی نوجوانوں کو اب تک عدالتوں میں کیوں نہیں پیش کیا جا رہا
6
124
3
194
3,458
Salar Sultanzai retweeted
ممبر قومی اسمبلی اور صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوا جنید اکبر خان گزشتہ 21 دن سے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے ساتھ وزیراعلی ہاؤس پشاور سے لاپتا ہیں قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق صاحب بھی اپنے ہاؤس ممبر کے بارے میں کچھ بھی بتانے میں ناکام ہے عوامی نمائندوں کو جبری گمشدہ کرنا بند کیا جائے۔۔۔ @PTIKPOfficial
2
66
196
1,534
Salar Sultanzai retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable. Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity. Free Imran Khan.
792
12,284
358
26,686
372,357
Salar Sultanzai retweeted
One day, the same people who tested his resilience will witness his rise. The one and only, Imran Ahmed Khan Niazi! #FreeImranKhan
19
126
3
436
4,150
Salar Sultanzai retweeted
عمران خان کی بہنوں کے ساتھ جو رہا ہے اس سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، ان کی کوئی نوکری تو ہے نہیں کہ جو ختم ہو جائے گی، کوئی کیرئیر تو ہے نہیں کہ تباہ ہو جائے گا، اصل سوال تو یہ ہے کہ جن 40 ہزار بے گناہوں کو پچھلے تین سال میں جھوٹے کیسز میں گرفتار کیا گیا، ان کا کیا بنا ہوگا؟ ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر احد خان صاحب کی گفتگو
1
403
1
1,375
15,940
Salar Sultanzai retweeted
Shameful indeed... You wanted all of this and you got it. The only reason you are talking against it now is because you need a stamp of legitimacy in your journalism career.
What a shame. Family access is a fundamental right and must be respected. The detention of Imran Khan’s sisters is wrong and must end. Everyone should call for their immediate and unconditional release.
22
202
9
626
75,947
Salar Sultanzai retweeted
Free Political Prisoners Free Women Prisoners
Free Political Prisoners Free Women Prisoners
27
1
64
1,107
Is ko kehtay hain ultay haath ky thappar. Woh bhi baar baar
6
225
3
600
25,599
Salar Sultanzai retweeted
This is a lesson we did not learn post February 8th in KP. Self interest should never trump principles. Maybe next time.
Replying to @Jhagra
کاش پیہ گھومنے کے بعد ہم گزشتہ کو فراموش ناکریں۔
1
54
265
7,191
بعد أن قضت معظم حياتها في الدفاع عن الحركة النسوية.. الكاتبة البريطانية بيترونيلا وايت تكتب مقالًا تعبر فيه عن ندمها قائلةً: “أنا عازبة وبلا أطفال ووحيدة لقد خذلتني الحركة النسوية وخذلت جيلي كله” أضافت الكاتبة في مقالها: “ألتقي كل يوم اثنين مع مجموعة من الصديقات في أحد مطاعم لندن نجلس على طاولة بالقرب من النافذة ونناقش حياتنا، لدينا الكثير من الأمور المشتركة فكلنا في منتصف الخمسينات من عمرنا ونساء عاملات متعلمات تعليمًا مرموقًا ولكن.. هناك فراغ في حياتنا فكلنا عازبات وليس لدينا أطفال أشعر بشكل متزايد كما تشعر صديقاتي المقربات أن الحركة النسوية قد خذلت جيلنا .. وأعتقد أحيانًا وكذلك صديقاتي بأن الغرب قد تجاوز الفلسفة النسوية وأنها أصبحت ضارة .. فأين في هذا العالم تُترك النساء مثلنا حتى نصل إلى منتصف الخمسينات من العمر ونجد أنفسنا وحدنا؟ .. هل تعلمون أن واحدة من كل عشر نساء بريطانيات في الخمسينات من العمر لم تتزوج قط وتعيش بمفردها! وهو أمر مؤلم وغير صحي قالت لي صديقتي سالي البالغة من العمر 55 عامًا: أشعر دائمًا بأني شخص غير مرغوب به كامرأة لأن الحركة النسوية علمتنا أن الأنثى التقليدية هي صورة نمطية اخترعها الرجال لإبقائنا تحت سيطرتهم وبناءً على ذلك كنت معاديةً للرجال إلى حد إبعادهم والآن ها أنا أدفع ثمن ذلك .. أقولها بوضوح لقد حان الوقت لإعادة التفكير في هذه الثقافة واسترجاع الثقافة التقليدية .. ربما يكون الوقت قد فات بالنسبة لي ولصديقاتي ولكن لا ينبغي لنا أن نسمح للحركة النسائية بأن تدمر حياة الأجيال القادمة أيضًا”
1,440
6,547
995
21,636
1,999,263
Salar Sultanzai retweeted
Speaking on point of order in the @NAofPakistan regarding the raid and vandalism of my house in Peshawar the other day by masked armed men. Most of it has been censored out on the NA social media platforms.
14
433
11
1,280
26,785
Salar Sultanzai retweeted
Maybe I don't know English as well as these people. But can someone tell me what stand she is taking? Which words exactly in the sentence condemn her husband? Also, Maryam currently has women with cancer in jail. So what fucking stand is she taking?
It takes real courage to take a public stand like this. More power to you, Maryam Nawaz Sharif.
83
773
4
2,733
31,917
Salar Sultanzai retweeted
انور مقصود دبے لفظوں میں ایک بار پھر سب کچھ بول گئے!
18
1,217
9
3,043
35,746
Salar Sultanzai retweeted
میرے نواسے قاسم ہاشمی کو ابھی ایجنسیوں والے نقاب پوشوں نے میری نظروں کے سامنے سے گرفتار کر لیا ہے۔ @mmqasimhashmi۔ انگریز نے جب مولانا محمد علی جوہر کو جب گرفتار کیا تھا تو ان کی والدہ نے یہ اشعار پڑھے تھے۔ جان بیٹا خلافت پہ دے دو ہو تمہی میرے گھر کا اجالا تھا اسی واسطے تم کو پالا کام کوئی نہیں اس سے اعلیٰ جان بیٹا خلافت پہ دے دو
102
2,243
25
6,930
110,917
Salar Sultanzai retweeted
نورین نیازی کی ہسپتال منتقلی: خاندان پر کیا گزری؟نائب وزیرِ داخلہ طلال چوہدری کی غلط بیانیاں۔ نورین نیازی کی جیل سے ہسپتال منتقلی، دو راتوں کا قیام اور آج جیل واپسی بارے مختلف خبریں گردش کر رہی ہیں۔ اس دوران اُس کی بیٹیوں پر کیا گزری؟ چونکہ مملکت اذیت پسندوں (SADISTS) کے قبضے میں، بزرگ خواتین بچوں کی تکالیف میں بھی آسودگی ملنی ہے۔ جھوٹوں کا انبار لگا دیا گیا چنانچہ وضاحت ضروری ہے۔ اپ ڈیٹڈ سافٹ ویئر کے ساتھ طلال چوہدری کا دعویٰ کہ نورین نیازی کے اہلِ خانہ کو فوراً اطلاع دی گئی اور ہسپتال بلوا لیا، سفید جھوٹ ہے۔بیٹا جیل میں اور جیل سے باہر دو بیٹیوں کو میڈیا سے معلوم ہوا۔ میری بیٹیاں والدہ کو ملنے اورڈاکٹروں سے رابطے کی ناکام کوشش کرتی رہیں کہ والدہ کی حالتِ زار معلوم ہو سکے۔ 28 اکتوبر شام چھ سات بجے ہسپتال منتقلی کی خبر کی تصدیق ہوئی تو دونوں بیٹیاں فورا" ہسپتال پہنچ گئیں، آج 30 اکتوبر شام چھ بجے دو دنوں سے ہسپتال کی راہداریوں میں بھٹکتی رہیں۔ درجنوں دفعہ دونوں بہنوں کی پولیس نےسرزنش کی کہ ہسپتال کی حدود سے باہر نکل جائیں۔ بیٹیوں کی ایک ہی درخواست تھی کہ انہیں والدہ کو دیکھنے دیا جائے یا علاج کرنے والے ڈاکٹر سے بات کروا دی جائے مگر ان کی آہ و بکا بےکار رہی۔ صد افسوس! طلال چوہدری درجنوں ٹھوکریں کھانے اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہونے کے بعد جب سے نیا پیشہ اختیار کیا ہے، وہاں جھوٹ اختیاری نہیں بلکہ لازمی مضمون ہے۔ طلال کی تصحیح کے لیے کہ فیملی جو اس وقت فقط دو بیٹیوں پر مشتمل ہے، نورین نیازی کی ہسپتال آمد اور علاج بارے لاعلم رکھا گیا۔ دونوں بہنیں ساری رات اندھیرے میں تیر چلاتی رہیں کہ کوئی ڈاکٹر ملے اور ماں کی صحت بارے کچھ معلوم کر سکیں۔ چونکہ خاصا میڈیا اکٹھا تھا، زبردستی نکالنے کی جرأت نہ تھی۔ 24 گھنٹوں کے بعد اگلے دن 29 کی شام کو جب بیٹیوں نے مجبور کیا تو میں نے ایک بھلے مانس اللہ کے بندے کی منت سماجت کی تو اس کی مہربانی بڑی بیٹی کی ملاقات کی صورت پیدا ہوئی۔ آدھی رات سے کچھ پہلے بڑی بیٹی کو ماں تک رسائی ملی، وہاں ماں کی ڈھلکی صحت دیکھ کر بڑی بیٹی ابھی تک صدمے میں ہے۔ والدہ کی خواہش کہ چھوٹی بیٹی کو بھی ملوا دیا جائے جو چند گزوں کے فاصلے پر موجود تھی اور ماں کو ملنے کے لیے تڑپ رہی تھی۔ جب بڑی بہن ماں کے پاس تھی تو چھوٹی بیٹی بار بار مجھے فون کرکے بلک رہی تھی کہ ’’ابا مجھے بھی اماں سے ملوا دیں‘‘، مگر بے بسی تھی۔ اگلے دن کوشش کی کہ دوسری بیٹی، یا دونوں بیٹیاں، والدہ سے مل لیں، مگر اجازت نہ ملی۔ جب نورین نیازی کو ہسپتال سے جیل منتقل کیا جا رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے ماں کو دور سے دیکھا تو اس کی حالت صدمے سے غیر ہو گئی، دونوں بیٹیوں پر دو دن جو بیتی ہے اور جس صدمہ میں ہیں ،جزوی حال درج کر دیاہے۔ طلال چوہدری فرما رہے ہیں کہ خاندان کو فوراً بلا لیا گیا تھا سراسر جھوٹ ہے۔ سوچتا ہوں ماضی میں طلال چوہدری کی جودرگت بنی اور سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، میرے پر بیتی ہوتی تو میں بھی آٹو پائلٹ پر بلال چوہدری کی طرح جھوٹ پرچار کرتا ، فرماں بردار ہوتا۔ بڑی بیٹی کی اس ایک ملاقات کے لیے مجھے کتنی منت سماجت کرنا پڑی، میں جانتا ہوں۔ طلال چوہدری! براہ مہربانی اسے حکومتی کارکردگی نہ بتائیں۔ ظلم خدا کا، MPOکے تحت نظربند خاتون کو مکمل صحت یاب ہونے سے پہلے ہی آناً فاناً دوبارہ جیل جمع کروا دینا،سفاکیت اور اذیت پسندی کی بدترین مثال ہے۔ نورین ایک گھریلو اور introvert خاتون ہیں، جنہوں نے ہمیشہ نجی زندگی گزاری ہے۔ ساڑھے تین سال سے اپنے اکلوتے بھائی اوراپنے اکلوتے بیٹے کی دس سالہ غیر قانونی قید نے اس پر قیامت ڈھا رکھی ہے ،جذبات نے مغلوب کر رکھا ہے۔ ازراہِ تفنن اور ازراہِ تعفن ’’حکومتی مؤقف کہ ایم پی او کے تحت اس لیے حراست میں لیا گیا کہ وہ ۲۷ ستمبر کو اسلام آباد آنے والے جلوس کی قیادت کر سکتی تھیں‘‘۔ بفرضِ محال یہ مؤقف مان لیا جائے تو 27 ستمبر گزرنے کے بعد اور جبکہ گورنر راج نافذ، خواتین کو جیل میں نظربند رکھنا بے شرمی، بے حیائی کے علاوہ کچھ نہیں؟ خواتین کو آخر کب تک، کس بنیاد پر قید رکھا جائے گا؟ نورین کابیٹا حسّان نیازی اسی جیل میں قید ، والدہ کو ہسپتال لے جاتے وقت اسے چند منٹ کے لیے ملوا دینے میں کیا حرج تھا؟ میری آسودگی؛ انہی حرکتوں سے 25 کروڑ عوام کے دلوں میں حکمرانوں خلاف نفرت، غصہ اور دوری مزید بڑھنی ہے۔ طلال صاحب! بیمار خاتون کی تکلیف اور اسکےساتھ پیش آنے والے سلوک پر غلط بیانی نہ کیجیے۔ مجھ پر لازم ہو گیا کہ اصل واقعات سامنے لاؤں تاکہ اذیت پسند حکمرانوں کی سفاکیت عیاں ہو۔ وقت ایک سا نہیں رہتا، ماضی کے کئی ظالم حکمران قبروں میں یا زندہ ہیں مگر اقتدار سے باہر عبرت کا نشان، ان کے انجام دیکھ کر تکلیف ہوتی ہے، کاش آج کے حکمران سبق سیکھتے۔
3
1,642
135
3,991
318,888
Salar Sultanzai retweeted
عوام الناس سزاؤں کے نئے ریٹ نوٹ فرما لیں۔ ٹویٹ = سترہ سال بیرئیر ہٹانا = دس سال جھنڈا اور جھنڈے کے ڈنڈے کی برآمدگی = دس سال صحافت = ارشد شریف احتجاج = گولی تحریکِ انصاف سے استعفیٰ = عام معافی کیلیبری = وزارتِ اعلیٰ 1100 ارب کرپشن کے الزامات = وزارتِ عظمیٰ۔ سالار سلطان زئی #pakistan @WhySalar خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
6
342
1
809
8,810
Salar Sultanzai retweeted
سیاستدانوں کے بیانات اور تقریروں سے زیادہ ان کے اعمال اہم ہوتے ہیں۔ ان کے اعمال پر نظر رکھیے، ان کی باتوں، چرب زبانی میں نہ ائیے۔
2
52
327
5,453
Salar Sultanzai retweeted
Day 40. On 28 October, my aunt @Noreen_KhanPK was moved from Kot Lakhpat Jail to the Punjab Institute of Cardiology. No one told the family. Today she was moved back to jail. Again, no one told us. We don’t know why she was taken to a cardiac hospital. We don’t know what tests were done. No family consent was sought. We don’t know how much danger she is in. What we do know: there were armed police every few feet at PIC. What are they so afraid of? My mother @DrUzma_KhanPK and my aunts @Aleema_KhanPK and @Noreen_KhanPK have been held in Kot Lakhpat Jail since 21 September under Section 3 of the Punjab Maintenance of Public Order Ordinance, 1960. No charge. No trial. Their only “crime” is standing up for their brother, @ImranKhanPTI. @HRCP87 has condemned the misuse of the MPO against political workers before. We ask you to speak now. Charge them or release them. #FreeImranKhanAndFamily
22
676
14
1,251
22,408