Wikki Khan @wikkikhan retweeted
Alkhidmat is doing rescue and relief work in all of flood affected areas. Donate here, alkhidmat.org/give
Acc. Title: Al-Khidmat Foundation Pakistan
Bank Name: Meezan Bank
Acc#: 0214 0100861151
IBAN PK35 MEZN00 0214 0100861151
Swift Code MEZNPKKA
#AlkhidmatFloodRelief
Wikki Khan @wikkikhan retweeted
خفیہ پناہ گاہوں سے جب انکوباہر نکال کے گاڑی میں لادا جاتا ہے اور یہ باہر جھانکتے ہیں تو کتنے خوش ہوتے ہیں۔ پتہ نہیں کون سی منڈی کی طرف لےجایا جا رہا ہے ان بےچاروں کو۔
#CMPunjabElection
Wikki Khan @wikkikhan retweeted
کون کون چاہتا ہے کہ کراچی کا اگلا میئر یہ بندہ ہو؟
قاریِ قرآن،
نعت خواں،
کلامِ اقبال کا شیدائی،
مختلف زبانوں پر عبور،
شہرِکراچی کی سب سے توانا آواز
حافظ نعیم الرحمٰن #KarachiNeedsHafizNaeem
Wikki Khan @wikkikhan retweeted
وہ بول تو رہا ہے۔۔ وہ چیخ تو رہا ہے❤️❤️ #کراچی کے نامور ڈیبیٹر #علی_راجپوت نے کراچی کے بہتر مستقبل کے لئے اہلیان کراچی سے #حافظ_نعیم کو مئیر کراچی کے بنانے کے لئے اپیل کردی۔
Wikki Khan @wikkikhan retweeted
کراچی کی معروف جرنلسٹ فہمیدہ یوسفی کا کراچی میں ترازو پر اعتماد کا اظہار
24 جولائی کو ترازو پر مہر لگائیں
#کراچی_کاحل_صرف_جماعت_اسلامی
#KarachiNeedsHafizNaeem
Head anchor of dunya news thank u
کراچی کے مسائل کا حل ایک نیک درد دل رکھنے والی دیانتدار اور صالح قیادت کے پاس ھے وھی کراچی کی روشنیاں لوٹا سکتی ھے وھی کراچی کئ تاریخی حثیت بحال کر سکتی ھے اھل کراچی ڈھونڈو اپنے اندر سے کسے عبدالستار افغانی اور نعمت اللہ خان کو عوام کی خدمت کے ذریعہ خدا کی عدالت میں سرخرو ھو گئیے
Wikki Khan @wikkikhan retweeted
پی ٹی آئی کے افراد بھی حافظ نعیم کو رگڑ رہے
پی پی پی کے افراد بھی حافظ نعیم کے خلاف باتیں کر رہے
ایم کیو ایم نےتو پوری پریس کانفرنس حافظ نعیم کے خلاف کر ڈالی،
اقتدار میں تم تینوں جماعتیں ہوجوابدہ بھی تم ہو مگر تم حافظ صاحب پراعتراض کر رہے ہو؟
یعنی
حافظ نعیم اعصاب کی جنگ جیت چکا
Beshak
کراچی شہر میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کی شکل میں واحد سنجیدہ قیادت نظر آتی ہے جو کسی بھی سیاسی مصلحت سے بالاتر ہو کر کراچی کے ہر مسلے پر بات کرتی ہے۔۔ کم از کم کراچی کی بلدیاتی حکومت کی حقدار ضرور ہے جماعت اسلامی اور حافظ نعیم اگلے میئر کراچی۔
@NaeemRehmanEngr @JIPOfficial
Jitna NZ ne target dia h us se zada ka to 1 litre petrol milta Pak me
#PakvsNz
2
Mai to cameraman ko support kr rha hu🙂
#PakvsIndia
2
1
ایوانوں میں ایک شور اٹھے گا.
طلبہ کے ان نعروں سے.
ظلم کی زنجیر ٹوٹے گی
طلبہ کے ان نعروں سے.
امید کی کرنیں پھوٹیں گی
طلبہ کے ان نعروں سے.
25 انشاءاللہ پشاور اسمبلی کے سامنے
❤️♥
#ProtestAgainstKMUProff
ڈیلے(delay) کو ایسی عزت دو جیسے اس بابے کو لہنگا پہنا کر ہم نے عزت دی ہے
#ProtestAgainstKMUProff
ہر میڈیکو(Medico) کا نعرہ ہے
یہ نعرہ بڑا پیارہ ہے
ڈیلے(delay) کو عزت دو
#ProtestAgainstKMUProff












