🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
ظالم کو دیکھ کر اپنی کمزوری مت دیکھیں۔ اس کی طاقت، اس کا اختیار، اس کے وسائل اور اس کی مشینری کو مت دیکھیں۔ ظالم کے سامنے اپنی نہیں، اللہ کی طاقت دیکھیں۔ جب وہ اللہ کو دیکھتا ہے تو بڑے سے بڑا ظالم بھی چھوٹا دکھائی دیتا ہے۔ بس یہی یقین چاہیے۔
#سر_بکف_میدان_میں
دنیـــــــــا بڑی بانــــوری پتھر پوجنــــــے جائـــــے
گھر کی چکی کوئی نہ پوجے جس کا پیسا کھائ
ندی کنارے دھواں اٹھــــے میں جانوں کچھ ہوئـــــے
جس کارن میں جوگن بنی کہیں وہ ہی نہ جلتا ہوئے
#اردوقومی_زبان #GPG
سمندر کے کنارے جب ہو ہوا کا راج پیارے
پرانی یاد کو دل سے لگائے بیٹھتے ہیں ہم سارے
شام آئی ہے تو کیا گھر جانے کی جلدی کس کو ہے
کلفٹن کی یہ موجیں اور دوستوں کے پیارے نظارے
دن بھر کی تھکن شور شرابہ، دھوپ کی تیزی
شام ڈھلے مل بیٹھتے ہیں مٹ جاتے ہیں سب غم سارے
یہ شہرِ کراچی بھی عجب دنیا ہے یارو
جہاں دل کو بہلانے کو مل جاتے ہیں سہارے۔۔
#اردوقومی_زبان
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
آپ ہمیشہ کہتے ہیں کال دیں۔ اب بائیکاٹ کی کال دے دی گئی ہے۔ آپکی مدد درکار ہے۔
خان کا پورا خاندان جیل میں بند کر دیا گیا۔
خان ہم سب کے لئے غیرت سے جیل کاٹ رہا ہے۔ کیا ہم اتنا نہیں کر سکتے۔
اس بائیکاٹ کا حصہ بنیں۔
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
پاکستان کی سیاست میں جب بھی آمریت والوں اور ڈکٹیٹر نے آئین پر پیشاب کیا تو محسن نقوی جیسی شخصیات پیدا ہوئی ہیں۔ خالد خورشید
پیشاب کی پیداوار محسن نقوی پاکستان کی عوام کو دھمکیاں دے رہا ہے، عاصم منیر کے اس دلال کا انجام بھی قدرت نے بڑا عبرتناک رکھا ہو گا تاریخ کچھ ایسا بتاتی ہے۔
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🚨
پورے ملک میں نکلیں اور کہیں کہ ہم اس نظام کو نہیں مانتے۔ عمران خان کو کال کوٹھری میں ڈال کر آپ کچھ نہیں کر سکتے
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
تاحیات استشنیٰ لے کر بھی نہتی عورتوں سے ڈرنے والا وہ بزدل کون ہے؟" PTI کا سوال
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
"عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے جس کی اخلاقی پستی کی وجہ سے پاکستان میں آئین اور قانون مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں اور کسی بھی پاکستانی کے بنیادی انسانی حقوق اب محفوظ نہیں !" — عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کو پہلے ہی غیر قانونی قید میں رکھا گیا ہے، اس سیاسی انتقام اور جابرانہ فسطائیت کا شکار ان سمیت ان کے تمام اہل خانہ گزشتہ تین سال سے ہیں اور آج ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کو ملٹری رجیم کی جانب سے 3 ایم پی او کے نوآبادیاتی اور جابرانہ کالے قانون کے تحت 30 دنوں کے لیے نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ پرامن احتجاج اور حق کی آواز کو دبایا جا سکے۔
ایک غیر سیاسی خاتون، جو صرف اپنے بھائی کی قانونی و انسانی جنگ لڑ رہی ہے، کو اس طرح نشانہ بنانا اور اجتماعی سزا دینا یہ ثابت کرتا ہے کہ ملک میں قانون نہیں بلکہ طاقت کی حکمرانی ہے۔ ہماری روایات میں خواتین کے احترام اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو ہمیشہ مقدم رکھا گیا، لیکن موجودہ دور میں ان تمام قدروں کو پامال کر دیا گیا ہے۔
ترمیم شدہ کالے قوانین کے ذریعے آوازوں کو دبانے کی یہ کوشش اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پاکستان کی جدید سیاسی تاریخ میں فاشزم کی بدترین شکل ہے۔
جس دور میں جینا مشکلُ ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
27 ستمبر لانگ مارچ - یوم انقلاب
صرف 7 باقی - نکلو اپنے حق کے لئے
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#LongMarchOnSeptember27th
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
کیا ایسی حرکتیں کر کے ملک کی خدمت کی جا رہی ہے ؟جاتی عمرہ میں میں وہ سب کچھ کیا جاے گا جو آج یہ اپنے مخالفین سے کر رہے ہیں معافی نشتہ
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
Today, my aunt, Aleema Khan, has been abducted by police in Lahore. Our family has been told nothing about where she has been taken. Her family and lawyers cannot reach her.
This is the behaviour of a fascist government - abducting people, terrorising families and trampling human rights, due process and the rule of law while pretending to stand for democracy.
First they imprisoned my father. Now they are coming after his family.
We demand immediate access to her for her family and lawyers, full disclosure of where she is being held, and her immediate release.
The world cannot keep looking away from what is happening in Pakistan.
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
This is a disgrace.
Now my Aunts Dr. Uzma and Noureen, along with my cousins Shershah and Shahrez have now been abducted as well.
They have broken into my aunties and cousins houses and forced them
into vehicles with no explanation.
No reasons for arrest have been stated.
No news has been released as to where they have been taken.
This is criminal behaviour. Inexcusable. The Pakistani people are petrified of their own leaders.
No upstanding nation should tolerate this criminal establishment. Intervention is now imperative.
The world MUST take action.
Punjab Police have arrested both sisters of Imran Khan, along with their children and the sons of Aleema Khan Sahiba. They have been placed in an armoured vehicle and are being taken to an unknown location. Shame on the Government of Punjab and Punjab Police. This action is illegal and is strongly condemned.
🇵🇰Ameer khan 🇵🇰 retweeted
And it get’s worse.
My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing.
There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.
This is a disgrace.
Now my Aunts Dr. Uzma and Noureen, along with my cousins Shershah and Shahrez have now been abducted as well.
They have broken into my aunties and cousins houses and forced them
into vehicles with no explanation.
No reasons for arrest have been stated.
No news has been released as to where they have been taken.
This is criminal behaviour. Inexcusable. The Pakistani people are petrified of their own leaders.
No upstanding nation should tolerate this criminal establishment. Intervention is now imperative.
The world MUST take action.






























