🦋🌸 شور کی نگری میں ایک خاموش سوال 🌺 🦋🌸..​نہ کسی کہانی کا حصہ، نہ کسی منزل کی مسافر... بس اپنی ایک سفر 🦋 🌺 بے نام حسرتوں کے ساتھ 🌸🦋

سوات پاکستان
Joined February 2023
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اب تو ایسا ہے کہ آنکھوں کو آگر کھول بھی لوں دل کسی خواب میں لپٹا ہوا رہ جاتا ہے....!!!! اس کی یادوں کو دل وجان سے رخصت کرنا کام ایسا ہے کہ ہوتا ہوا رہ جاتا ہے.........!!!!!!! آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
جسے تو قبول کر لے وہ ادا کہاں سے لاؤں ترے دل کو جو لبھائے وہ صدا کہاں سے لاؤں میں وہ پھول ہوں کہ جس کو گیا ہر کوئی م۔سل کے مری عمر ب۔ہہ گئی ہے مرے آ۔نسوؤں میں ڈھل کے جو بہار بن کے برسے وہ گھٹا کہاں سے لاؤں تجھے اور کی تمنا مجھے تیری آرزو ہے #متاعِ_دل
11
6
13
163
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
آن لائن مجتیں چائے کی طرح ہوتی ہیں 💤☕☕🥰 زرا وقت گزرے تو ٹھنڈی ہو جاتی ہیں 😒 🌺شــــــــــــــــــــــــــــــــــــام☕ بخیـــــــــــــــر🌺 #𝑨𝒍𝒊𝒊_#*𓆩⍣͢🩷⃝🧸⁩* #𝒕𝒆𝒂𝒕𝒊𝒎𝒆#*🕊️⃝🌸
4
3
8
54
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
میرے لیے تو حرف دعا ہو گیا وہ شخص سارے دکھوں کی جیسے دوا ہو گیا وہ شخص میں اسمان پہ تھی تو زمین کی کشش تھا وہ شخص میں اتری زمین پر تو ہوا ہو گیا وہ شخص پڑھتی تھی میں نماز سمجھ کر اسے پھر ہوا یوں کہ مجھ سے قضا ہو گیا وہ شخص شام بخیر 🕊️ #متاعِ_دل
6
3
6
33
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
اور جو شخص آخرت کا ارادہ کرے، اور اس کے لیے ویسی ہی کوشش کرے جیسی کوشش کرنے کا حق ہے، اور وہ مومن بھی ہو، تو ایسے ہی لوگوں کی کوشش کی قدر کی جائے گی۔” (سورۃ الإسراء، آیت 19) یعنی جو انسان اپنی زندگی میں آخرت کو اپنا اصل مقصد بنائے، اس کے لیے نیک اعمال کرے، محنت کرے اور ایمان کے ساتھ زندگی گزارے، تو اللہ تعالیٰ اس کی کوشش کو قبول فرمائے گا اور اسے اس کا اجر عطا کرے گا۔ آئیے آپ میں ہم سب مل کر آخرت کی کامیابی کی کوشش کریں #خاتم_الرسلﷺ #سرمایہ_زیست #قافلہ_ادب
9
32
43
386
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
2
7
35
308
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
دُھپے رَکھ یا چھاویں رَکھ مینوں اپنڑیں ناویں رَکھ میں آں جھلیا دل دی دھڑکن مینوں دِل دی تھاویں رَکھ میں نئیں تیری کاوڑ سہنڑیں دُنیا نال تُوں بھانویں رَکھ مر جاواں تے چھڈ جاویں ھالے مینوں ساویں رَکھ آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
20
12
35
297
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
𝙼𝚊𝚢 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑 𝚜𝚑𝚘𝚠𝚎𝚛 𝙷𝚒𝚜 𝚎𝚗𝚍𝚕𝚎𝚜𝚜 𝚖𝚎𝚛𝚌𝚢, 𝚙𝚎𝚊𝚌𝚎, 𝚊𝚗𝚍 𝚋𝚕𝚎𝚜𝚜𝚒𝚗𝚐𝚜 𝚞𝚙𝚘𝚗 𝚢𝚘𝚞 𝚝𝚘𝚍𝚊𝚢 𝚊𝚗𝚍 𝚊𝚕𝚠𝚊𝚢𝚜. 𝙰𝚊𝚖𝚎𝚎𝚗! ʜᴀᴘᴘʏ ʙɪʀᴛʜᴅᴀʏ🎂🎉🎊 @pagli__dewanii
8
7
19
261
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
السلام علیکم 🌸 صباح الخير 🌸 کچھ اداسیاں ٹوٹنے کا نام نہیں لیتیں.. لیکن پھر بھی زندگی کا سفر جاری رکھنا زندگی کی شرط ہے. 🌷 #اردو_زبان
5
4
6
31
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
مذاق اکثر چُھپے ہوئے "حسد" کا آئنہ ہوتا ہے ۔🖤 #متاعِ_دل
13
14
41
642
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
کوئی کھل کر نفرت کرے تو اچھا لگتا ہے یہ مسکرا کر دھوکہ دینے والے پسند نہیں
3
14
39
440
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ نَسُوا اللَّهَ ان لوگوں کی طرح نہ ہو جاؤ جو اللہ کو بھول گئے۔ DO NOT BE LIKE THOSE WHO FORGOT ALLAH #اردو_زبان
4
9
49
336
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
عاجزی اختیار کرو کیونکہ نہ طاقت ہمیشہ رہتی ہے اور نہ ہی وقت ایک جیسا رہتا ہے پرندے چیونٹیوں کو کھاتے ہیں مگر وہی پرندے مر جاتے ہیں تو چیونٹیاں انہیں کھا لیتی ہیں قدرت سب کو موقع دیتی ہے بس صحیح وقت کا انتظار ضروری ہے
24
50
131
1,321
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
"احساس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔" "کیا محبت بھی نہیں؟" "محبت تو اکثر مطلب پورا ہونے تک ساتھ دیتی ہے، مگر احساس وہ دولت ہے جو انسان کو کسی کے بُرے وقت میں بھی تنہا نہیں چھوڑتی۔" \*\*یاد رکھنا! محبت کے دعوے کرنے والے بہت ملیں گے، مگر احساس کرنے والے زندگی میں بہت کم ہوتے ہیں۔\*\* 🖤 #قافلہ_ادب
15
35
50
415
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
1
1
24
302
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
Replying to @ChShanawar8
ہم بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرے اور وہ میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص خودکشی، عشق ،فنا،ںقتل یا پھر ترک وفا کچھ بھی کر سکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
3
3
4
41
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
کِھلتے گُلاب دیکھنا ، چھوڑا نہیں اَبھی آنکھوں نے خُواب دیکھنا ، چھوڑا نہیں اَبھی چھوڑا بھٹکنا دیر تک ٫ اُس دَر کے آس پاس لیکن عَذاب دیکھنا ، چھوڑا نہیں اَبھی چھوڑا ھے خُود ھی ، چَشمِ تمّنا کا ریگذار لیکن سَراب دیکھنا ، چھوڑا نہیں اَبھی #متاعِ_دل #شاری
🌸 السلام علیکم 🌸 آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔ آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔ آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے @ChShanawar8 #متاعِ_دل
36
28
4
51
1,098

97
29
24
59
5,567
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
🌸ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌸 🍁✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🍁 ﷽ إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝ (ﷺ) #خاتم_النبیین_محمدﷺ ✨🕋﷽#𝑮𝒐𝒐𝒅𝑴𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 ﷽🕋✨
44
22
81
526
*🕊️⃝𝑍𝑒𝑒𝑛𝑎𝑡"​🌹🦋 retweeted
🌿 الحمدللہ، ہر حال میں 🤍 کچھ دعائیں مانگنے کے لیے نہیں، رب کی حمد و ثنا کے لیے ہوتی ہیں۔ 🤲 اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِيْ لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَعَظِيْمِ سُلْطَانِكَ اے اللہ! تیری حمد تیری عظمت اور عظیم سلطنت کے شایانِ شان ہو۔ 🤍 #الحمدللہ #حمد_الٰہی 🕊️
3
4
6
63

25
2
37
656