SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم ❤️
🌻صـــبح بخیــــر زندگـــــی🌷
درود پاک سے زبان کو میٹھا اور دل کو منور کرلیجئے
اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
اپنے بھائی کی ناگہانی وفات پر آج دل بہت افسردہ ہے ہم نءثبہت اچھا وقت ساتھ گزارا اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
Dedicated to him
Best buddy and best trender ever we will miss you
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
کیمبرج یونیورسٹی پریس کے معروف جریدے 'Critical Pakistan Studies' میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ میں اوورسیز پاکستانی نوجوان شایان علی کی سیاسی و ڈیجیٹل جدوجہد کو بطور 'کیس اسٹڈی' شامل کیا گیا ہے قائد اعظم یونیورسٹی کے معروف پروفیسر عاصم سجاد اختر نے اپنے مقالے میں لکھا
🌹 السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ 🌹#قومی_زبان
للّٰهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ وَبَرَكَةَ الرِّزْقِ وَسَعَةَ الْفَضْلِ۔
یا اللہ! ہمیں معافی، عافیت، رزق میں برکت اور اپنے فضل کی فراوانی عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 #خاتم_النبیین_محمدﷺ
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
انا للہ وانا الیہ راجعون
ولی بھائی سے اخری بار بات تین دن پہلے ہوئی تھی دو دن پہلے جب رابطہ کیا تو ولی بھائی ہاسپٹل میں تھے ان کے بھائی سے کال پر بات ہوئی تو ولی بھائی کی حالت کافی تشویش ناک تھی کل ان کے بھائی سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ دعا کریں شاید ہماری دعاؤں سے پہلے ولی بھائی خالق حقیقی سے جا ملے نماز جنازہ پر پہنچنے کی کوشش کی نہیں پہنچ پایا ان کے بھائی اور والد سے اظہار تعزیت کیا تھوڑے سے عرصے میں کافی اچھے دوست بن گئے تھے ہم وہ ہر بات شیئر کیا کرتے تھے بس کوئی الفاظ نہیں بے حد تکلیف ہے😥😥😭
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
انّا للہ و انّا الیہ راجعون! 💔
ٹویٹر کی دنیا کا ایک ستارہ، میرا بہت ہی پیارا اور خلوص دل دوست ولی حیدر
@7w__MN ایک کار حادثے میں ہم سے ہمیشہ کے لیے بچھڑ گیا ہے۔ 😢
وہ نہ صرف ٹرینڈز کی دنیا میں ایک زبردست ساتھی اور صحت مند مسابقت کرنے والا انسان تھا، بلکہ ایک شاندار دل کا مالک بھی تھا۔ 🕊️
اس کی اچانک جدائی نے دل کو توڑ کر رکھ دیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔
اے اللہ! میرے اس پیارے دوست کی مغفرت فرما، اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کر اور اس کے تمام گناہ معاف فرما۔ آمین! 🤲
اللہ پاک آپ کو اور ولی حیدر کے تمام دوستوں اور گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔🤲🤲🤲
#قومی_زبان
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭
میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔
انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔
دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔
اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔
اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
✿ جمعہ مبارک ✿
یا الله ! ہمارے نصیب میں وہ حاضری لکھ دے جس کی آرزو میں دل مدتوں سے بے قرار ہے مکہ مکرمہ میں تیرے گھر کا دیدار اور مدینہ منورہ میں مسجدِ نبویﷺ کی حاضری عطا فرما۔ آمین یارب 🤲🏻
#اردو_زبان
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
السلام علیکم خان کے چاھنے والوں کو فالو کرو فالو بیک ملےگا
@Azizazjan
@SaraNiaziPTI
@umerr09
@shahid_pti786
@Saeedshah00
@raajraaj1187
@Ibnerehman
@Aman_S1717
@MuhammadNa83065
@ImranKhan_804_X
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
1
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
میں چاہتی ہوں مجھے اتنی نیند آئے جتنی اصحابِ کہف کو ملی تھی
اور جب اُٹھوں تو سب کچھ بدل چکا ہو
شب بخیر 🌙
فی امان اللہ ❤️🩹
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
تاریخ کا ایک مایوس کن باب یہ بھی لکھا جائے گا کہ 25 کروڑ پاکستانی شوکت خانم کے خاندان کو تحفظ نہ دے سکے
مولا شوکت خانم کی اولاد جو دور حاضر کی شاید اکلوتی بہادر اولاد ہے ان کی حفاظت فرنا 😔🤲🏻 💔😢💔
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
عمران خان اور ان کے اہلخانہ کو بنیادی انسانی و طبی حقوق سے محروم کرنا انتقام کی بدترین مثال ہے۔ جو سمجھتے ہیں کہ وہ جبر سے آوازیں دبا لیں گے، وہ بھول میں ہیں۔ حق کا سورج طلوع ہو کر رہے گا اور ظلم کا سائے چھٹیں گے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
💔 ماں کی قبر پر بیٹھا بیٹا، دل میں ہزاروں یادیں 😢
ماں کی دعا ہی اصل طاقت ہے 🤲
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
ہر طرف تم ہو،
یا سارا جہان تم ہو؟
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
فَعَلَى اللَّهِ تَوَكَّلْتُ.
میرا بھروسہ تو اللہ پر ہی ہے!❤️🩹
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
امی: بیٹی! سارا دن موبائل میں کیا کرتی رہتی ہو؟
🙄 میں: امی! قوم کی خدمت کرتی ہوں!
امی: اچھا! پہلے کچن کی قوم کو بھی دیکھ لو، وہاں برتنوں کا انقلاب آیا ہوا ہے! 🤣
SHAHID... شَاهِد🇵🇰ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweeted
انہیں یہ ضد ہے کے چمن پہ مسلط رہے گی خزاں
ہمیں یہ جنوں ہے کہ بہار لا کر چھوڑیں گے.....!!!!!































