عزت نفس جس سے زخمی ہو
دھوپ بہتر ہےایسی چھاؤں سے
#اردو_زبان
#ردائے_سخن
Heart touching wording 💞
Sooooooo beautiful 💖
I’m thinking of filing a lawsuit against my friends; that way,
we’ll at least get to meet during the court hearings.
#GoodNightX 🌙
𝘔𝘶𝘫𝘩𝘦 𝘏𝘢𝘪 𝘈𝘱 𝘚𝘦 𝘑𝘪𝘵𝘯𝘪 𝘔𝘰𝘩𝘢𝘣𝘣𝘢𝘵 𝘠𝘢 𝘙𝘢𝘴𝘶𝘭𝘢𝘭𝘭𝘢𝘩 🖤
🖤SALLALLAHU ALAIHI WA’AALIHI WASALLAM🖤
@atifaslam #atifaslam
کچھ تو ہے جس کا مداوا نہیں ممکن مرے دوست
تو بھی موجود ہے. _ اور تیری کمی بھی دیکھی
#اردوـزبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
شب بخیر 🌙
کچھ تو ہے جس کا مداوا نہیں ممکن مرے دوست
تو بھی موجود ہے. _ اور تیری کمی بھی دیکھی
#اردوـزبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
شب بخیر 🌙
كنت أعيش على جملة
هذا الوقت سيمضي
حتى قرأت تكملتها في مكان ما
ولكن هذا الوقت هو عمري
میں اس جملے پر زندہ تھا
یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا
پھر میں نے کسی جگہ اس جملے کا تتمہ پڑھا۔
لیکن یہی وقت تو میری زندگی ہے
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
صبح بخیر زندگی 💖☀️
Ru~Ba~E 🦋 retweeted
To whom it may concern
😅😅
youtube.com/watch?v=2NaxI403…
Their courage became our strength. Their sacrifice, our legacy.
we salute the heroes who defended Pakistan with unwavering resolve. 🇵🇰
#PakistanArmyZindabad 💚
GM Bravo's 🇵🇰
كنت أعيش على جملة
هذا الوقت سيمضي
حتى قرأت تكملتها في مكان ما
ولكن هذا الوقت هو عمري
میں اس جملے پر زندہ تھا
یہ وقت بھی گزر ہی جائے گا
پھر میں نے کسی جگہ اس جملے کا تتمہ پڑھا۔
لیکن یہی وقت تو میری زندگی ہے
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
صبح بخیر زندگی 💖☀️
کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا
کوئی نہیں جہاں میں کوئی نہیں کسی کا
شاید ادھر سے گزرے پھر بھی ترا سفینہ
بیٹھا ہوا ہوں ساحل پر نے بہ لب کبھی کا
اس التفات پر ہوں لاکھ التفات قرباں
مجھ سےکبھی نہ پھیرارخ تونے بےرخی کا
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
شبِ بخیر 🌙
نازک مزاج لوگ تھےہم جیسے آئینہ
ٹوٹےکچھ اسطرح کہ صدابھی نہ کرسکے
تقسیم ہوکےرہ گئےصد کرچیوں میں ہم
نامِ وفا کا قرض ادا بھی نہ کر سکے
خوش بھی نہ رکھ سکےتجھےہم اپنی چاہ میں
اچھی طرح سےتجھ کوخفابھی نہ کرسکے
ہم منتظر رہے، کوئی مشقِ ستم تو ہو
تم مصلحت شناس، جفابھی نہ کرسکے
تو دل پہ بوجھ لےکےملاقات کو نہ آ
ملنا ہےاس طرح تو بچھڑنا قبول ہے
پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے
سرپرابھی توپچھلی مسافت کی دھول ہے
تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر
تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے
لفظوں کی آبرو کوگنواؤنہ یوں عدیم
جو مانتا نہیں، اسے کہنا فضول ہے
#اردو_شاعری
میں جیسے جیسے لوگوں سے ملتا گیا،
میرا ایمان پکا ہوتا چلا گیا
کہ اخلاق بھی رزق ہے
جو قسمت والوں کو ملتا ہے۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
#صباح_الخير 💚🌍
کیا روپ دوستی کا کیا رنگ دشمنی کا
کوئی نہیں جہاں میں کوئی نہیں کسی کا
شاید ادھر سے گزرے پھر بھی ترا سفینہ
بیٹھا ہوا ہوں ساحل پر نے بہ لب کبھی کا
اس التفات پر ہوں لاکھ التفات قرباں
مجھ سےکبھی نہ پھیرارخ تونے بےرخی کا
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
شبِ بخیر 🌙
میں جیسے جیسے لوگوں سے ملتا گیا،
میرا ایمان پکا ہوتا چلا گیا
کہ اخلاق بھی رزق ہے
جو قسمت والوں کو ملتا ہے۔
#اردو_زبان
#اردو_شاعری
#ردائے_سخن
#صباح_الخير 💚🌍




