Pinned Tweet
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پہلی نظر دیکھنے والا آپ ﷺکے سراپائے اقدس کی وجاہت اور بے پناہ حسن و جمال سے مبہوت ہو کر رہ جاتا لیکن جوں جوں وہ آپ ﷺ سے قریب ہوتا آپ ﷺ کی پرکشش اور جاذبِ نظر شخصیت سے مسحور ہو کر آپ کا غلام ہو جاتا
#صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
کبھی کبھی اللہ آپ کو صحرا میں تنہا چھوڑ دیتا ہے تاکہ آپ کو زم زم ملے
#رازٍ_مومن
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
روح کا قرب کسی فاصلے کے مٹنے کا نام نہیں، بلکہ دل کے اُس مقام کا نام ہے جہاں دنیا کا شور مدھم اور یادِ الٰہی روشن ہونے لگتی ہےجب روح اپنے رب کی محبت میں سکون پانے لگے،تنہائی میں بھی دل ذکرِ الٰہی سے آباد رہے اور انسان ہر لمحہ رب سے رجوع کرے تو یہ قربِ الٰہی کی کیفیت ہے
#رازٍ_مومن
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
چلنا سنبھل کےیہاں یہ ادب کا مقام ہے
میرے لبوں پہ مدحتِ سرور کاجام ہے
لِلہ دستگیری مری کیجئے حضور
مشکل میں یارسول تمھارا غلام ہے
رعنائیاں گلوں کی نہ بھائیں گی اب مجھے
نظروں میں میری جلوۂ ماہ تمام ہے
آسؔی کہیں بھی لطف نہ ایسا ملا ہمیں
جیسا تِری غلامی میں لطفِ دَوام ہے
#صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
#رازٍ_مومن
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا میں جاری ’ہپ ہاپ ال پارک‘ فیسٹیول میں کلمبین ریپر ’شائلو ہوپ‘ نے اپنی لائیو پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر موجود اسرائیلی پرچم پر قدم رکھ کر فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔۔ سوشل میڈیا پر یہ جرات مندانہ انداز بہت وائرل ہو رہا ھے۔۔
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
حجاب یا چار میٹر کا تمبو 🥺
یہ بہت بڑا فتنہ ہے کہ کوئی لڑکی فیشن یا کسی خواہش کے حصول کے لیے خود کو بے حجاب کر لے
بقول علامہ اقبال رح
"اللہ سے کرے دور تو تعلیم بھی فتنہ "
یاد رکھیے
حجاب کسی لڑکی کی قسمت یا ترقی راہ میں رکاوٹ نہیں بنتا یہ سب شیطانی جال ہے اس سے بچیے
#رازٍ_مومن
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
دل کو دنیا سے ہٹا، رب سے لگا کر دیکھ
عشقِ حقیقی کا ذرا رنگ چڑھا کر دیکھ
🫰
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
اصلاح نفس کا مطلب ہے اپنے اندر چھپی ہوئی برائیوں کو پہچاننا
دوسروں کے عیب تلاش کرنے کی بجائے ، اپنی زبان کو غیبت ، دل کو کینہ حسد تکبر اور نیت کو دکھاوے سے پاک رکھنا،
ہمیں ہر روز اپنی خطاؤں پر توبہ کرنی چاہیے اور خود کو کل سے بہتر انسان بنانے کی کوشش کرنی چاہیے
#رازٍ_مومن
کبھی کبھی اللہ آپ کو صحرا میں تنہا چھوڑ دیتا ہے تاکہ آپ کو زم زم ملے
#رازٍ_مومن
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
*زنــدگــی مــیــں کــم از کــم*
ایــک دفــع قــرآن مــجــیــد
*تــر جــمــے کــے ســاتــھ*
ضــرور پــڑھــیــں!
*تــاکــہ آپ پــر وہ ســارے*
جــھــوٹ عــیــاں ہــوں
*جــو دیــن کــے نــام پــر*
بــولــے جــاتــے ہــیــں
#رازٍ_مومن
@LGCD7
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
آ خری سلیپ رکھنے سے پہلے اگر ہمت ہو تو ایک نظر ان سلیپوں کے نیچے لیٹے ہوے مردے پے ڈالو۔اور ایک عارضی کپڑا جو اوپر اس لیے رکھتے ہیں کہ اوپر مٹی نہ پڑے ۔۔۔وہ کپڑا آ ہستہ سے اتارتے ہوئے کفن میں لپٹے میت پے نظر ڈالو ۔تمہاری سانسیں تھم جائیں گی یہ منظر دیکھ کے وہ اندھیرا ۔۔اگے پیچھے دیواریں ۔کتنا خوفناک منظر دیکھنے کو ملتا ہے ۔۔اور پھر آ خری سلیپ رکھ دی جاتی ہے اور اوپر مٹی ڈال دی جاتی ہے ۔۔۔۔مگر وہ آ خری منظر آ نکھوں میں رہ جاتا ہے ۔کہ کتنا خوفناک منظر دیکھا ۔۔ سنبھل جاؤ ذرا خود کو وہاں رکھ کے سوچوں تو شاید کی دن تم سو نہ سکو خوف سے ۔۔۔مگر ہمیں کسی غریب کا یتیم کا مال کھا کے خوف کیوں نہیں آ تا ۔جو کہ تیرے مرنے کے بعد دوسروں کے کام آ نا ہے اور حساب تو دے گا ۔۔۔۔عہد کر لے آ ج سے ہی اپنے آ پ کو درست کرنے کا کہیں بہت دیر نہ ہو جائے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات اچھی لگے تو شیئر ضرور کریں اور اپنی رائے دیں جزاک اللّہ
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔
﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“جس نے کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھا اسے اس کے بدلے ایک نیکی ملے گی، اور ایک نیکی دس گنا بڑھا دی جائے گی، میں نہیں کہتا «الم» ایک حرف ہے، بلکہ «الف» ایک حرف ہے، «لام» ایک حرف ہے اور «میم» ایک حرف ہے“۔
(جامع ترمذی، ۲۹۱۰)
چلنا سنبھل کےیہاں یہ ادب کا مقام ہے
میرے لبوں پہ مدحتِ سرور کاجام ہے
لِلہ دستگیری مری کیجئے حضور
مشکل میں یارسول تمھارا غلام ہے
رعنائیاں گلوں کی نہ بھائیں گی اب مجھے
نظروں میں میری جلوۂ ماہ تمام ہے
آسؔی کہیں بھی لطف نہ ایسا ملا ہمیں
جیسا تِری غلامی میں لطفِ دَوام ہے
#صّٙــــلوّا_عٙلٙىّ_النٙبـِيؐﷺ
#رازٍ_مومن
مُحَمَّـــــد شَـــاهِد retweeted
يَارَسُولَ اللَّهﷺ
حُبُّكَ يَسْرِي
فِي العُرُوقِ
مَجْرَى الدَّمِ♡
یارسول اللہﷺ
آپﷺکی محبت
رگوں میں خون
کی طرح دوڑتی ہے
آپﷺپہ
آل اطھارﷺ
اصحابِ
شاہ نامدارﷺ
امت حبیب
پروردگارﷺ
پہ اربوں کھربوں
درودوسلام
انوارات ورحمتیں دوام
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اپنے دل کی نرمی کو قائم رکھیں، جنت میں لے جانے کے کام آئے گی۔🤎
#رازٍ_مومن
جو لوگ شدتِ درد میں بھی اللّٰہ کی رضا ڈھونڈ لیتے ہیں وہ لوگ تا حیات سکون میں رہتے ہیں🙏🏻
#رازٍ_مومن





















