Pinned Tweet
خاموش شام میں لفظوں کے دیپ جلاتی ہوں
میں اپنے دل کی کہانی قرطاس پر سجاتی ہوں
جو بات لبوں تک آ کر بھی ادا نہیں ہوتی
اُسی کو شعر بنا کر جہاں کو سناتی ہوں
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
جستجو تھی کہ کوئی سلسلہ چلے
تیری محفل سے ہم مگر رسوا چلے
— ملک
شام بخیر 🍁
#قومی_زبان
ذرا سا خیال تھا کہ تم سے ملیں گے
اور پھر خیال میں ہی تم سے مل لیا 🔥
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
” ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے ( جو قبول کی جاتی ہے ) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں ۔“
(صحیح بخاری : 6304)
#شب_بخیر_زندگی
#رازٍ_مومن
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
اگر ہو جائیں راز عیاں تیری میری چاہتوں کے
آدھے حسد سے مر جائیں گے اور آدھے رشک سے___!!
🫀🤌
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ🌸🤍
🤲🏻 یا اللہ! اس صبح کو ہمارے لیے رحمت، رزق میں برکت، دلوں کا سکون اور دعاؤں کی قبولیت کا وسیلہ بنا دے۔ آمین یا رب العالمین ✨
ﷺ درود و سلام ہو نبی کریم ﷺ پر ﷺ
☀️ صبح بخیر 🌷
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒊𝒊
#رازٍ_مومن
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اے ربِ ذوالجلال ﷻ!🤲
ہماری زندگیوں میں عافیت، رزقِ حلال، عزت، سکون اور برکتیں عطا فرما، ہر مشکل کو آسانی میں بدل دے، ہمیں اپنی رحمت، رضا اور خاص کرم سے ہمیشہ نوازتا رہ، آمین یا رب۔🤲
#رازٍ_مومن
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
حسرتِ خلد نہیں، آرزوئے حور نہیں
تیرے جلووں کے سِوا کُچھ مجهے منظور نہیں
کوئی پیدا تو کرے دل میں مذاقِ موسیٰ
کون کہتا ہے جمال اُن کا سرِ طُور نہیں
آج اُس دشتِ مُحبت میں گزر ہے میرا
جہاں شبلؔی، نہیں سرمسؔت نہیں، منصؔور نہیں!
#رازِ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
زنـــدگی ایـــک ایســـے مـــوڑ پـــر آ کھـــڑی ہـــوئی ہـــے_
جہـــاں سانـــس لینـــا بھـــی اب ایـــک ســـزا لگتـــی ہـــے
#رازِ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
Replying to @sadafsheriff35
مری سانسوں میں بستی ہے تری یادوں کی یہ خوشبو
تری چاہت کو ہم اپنے دل میں بسائے بیٹھے ہیں!!
زمانے کی کوئی آندھی اسے کم کر نہیں سکتی
ہم اس الفت کا ہر منظر دل میں سجائے بیٹھے ہیں!!
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
جب کائنات انسان کے ساتھ ہم آھنگی پیدا کرتی ہے،
تو جو ہم جانتے ہیں وہ سچ بن جاتا ہے اور
جو ہم محسوس کرتے ہیں وہ حسن بن جاتا ہے
#شام_بخیر_زندگی
Good evening X family
#رازٍ_مومن
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
ہونا تو چاہیے کہ یہ میرا ہی عکس ہو!
لیکن یہ آئینے میں مرے روبرو ہے کون!
کس کی نگاہِ لطف نے موسم بدل دیئے
فصلِ خزاں کی راہ میں یہ مشکبو ہے کون!
🫰
#رازٍ_محبت
آئینے میں کوئی خواب سا اتر آیا ہے
میرے ہی چہرے پہ نیا رنگ چھایا ہے
یہ کس کی چاہت نے بدلا ہے انداز مرا
میں خود میں ہوں، یا کوئی دل میں سمایا ہے
🥢𝒊𝒕'𝒔 𝑴𝒆 𝒁𝒐𝒚𝒂🥢
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
کس کی نگاہِ لطف نے موسم بدل دیئے
فصلِ خزاں کی راہ میں یہ مشکبو ہے کون!
🫰
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
تسکین اضطراب تمنا نہ کیجئے
مجھ سے جدا ابھی میری دنیا نہ کیجئے
کچھ دور چلنے دیجئے اب خود ہی عشق کو
ہر ہر قدم پہ آپ اشارا نہ کیجئے
دل کے سوا تمام کتاب حیات میں
اک لفظ بھی نہیں جسے افسانہ کیجئے
دل تو تڑپ اٹھے گا جو مجھ کو خبر نہ ہو
چھپ کر میرے قریب سے گزرا نہ کیجیے
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
لازم ہے اس حیات میں ایسا کوئی بشر
دل جس کو دیکھ دیکھ دھڑکتا رہے سدا ♥️🦋
#رازِ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
میری اس مسکراہٹ میں کوئی بڑی بات نہیں۔
بس دل کی سادگی چھپی ہوئی ہے،
آنکھوں میں جو نرمی ہے وہ میری فطرت ہے۔
اور یہ خاموشی میری پہچان ہے،
#رازٍ_محبت
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
زنــدگــی یہ
ہے کہ ہر چیز فانی ہے، نہ غم ہمیشہ رہتا ہے نہ خوشی۔ انسان کی اصل پہچان اس کا اخلاق اور رویہ ہے۔ وقت گزر جاتا ہے مگر کیے گئے اعمال ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، یہی اصل نیکی ہے۔ سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف ہو اور نیت خالص ہو۔💯
❤️🌿#صدف
༺✯𝙥𝙧𝙞𝙣𝙘𝙚𝙨𝙨✯༺ retweeted
خاص بننے کی چاہ میں خود کو گمنام نہیں کرتے، ہم دلوں میں رہتے ہیں، شہرت کے محتاج نہیں ہوتے۔ 🖤✨
#نحل_کے_موتی
#اردو_زبان
کہ نکتہ وروں نے ہم کو سمجھایا خاص بنو عام رہوں محفل محفل صحبت رکھوں
دنیا میں گم نام رہوں
#قومی_زبان































