احتجاج سے مذاکرات اور عوامی ریلیف تک کا سفر!
جس مطالبے کو کبھی ناقابلِ عمل قرار دیا جاتا تھا، جماعت اسلامی نے مسلسل جدوجہد کے ذریعے اسے قومی بحث کا مرکز بنا دیا۔
ریلیوں اور دھرنوں سے ہڑتال، ٹرین مارچ، ملک گیر احتجاج اور حکومتی مذاکرات تک جدوجہد کا ہر مرحلہ عوامی مطالبے کو زندہ رکھنے کی کوشش تھا۔
حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی نے ثابت کیا کہ مؤقف پر استقامت، منظم عوامی دباؤ اور بامقصد مذاکرات سے ہی تبدیلی کی راہ ہموار کی جا سکتی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عوامی ریلیف کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، لیکن جدوجہد ابھی جاری ہے!
یہ سفر ہے استقامت کا، عوامی آواز کا اور ریلیف کے لیے مسلسل جدوجہد کا
#شکریہ_جماعت_اسلامی#شکریہ_حافظ_نعیم