Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider) header
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider) profile picture

#FreePalestine #Actor #TVAnchor #PublicNews #Journalist *لاوارث بلوچستان* #voiceformissingpersons My mother language is #Saraiki

Islamabad, Pakistan
Joined November 2015
Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)Photo by Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर (@_AdnanHaider)
My identity 😍🥰 أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ
21
51
1
458
A bronze medal but a golden moment of pride! 🥉❤️ So proud of my wife, Bushra Dost Baloch for her achievement at the 1st National Qazaq Kuresi Championship 2026. Your determination, strength and dedication are truly inspiring. Congratulations, my champion! ❤️🇵🇰
6
1
5
23
13,658
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
عظیم ترین کھلاڑی
13
11
3
98
16,307
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
میں ایک وضاحت دینا چاہتا ہوں کہ کل میں نے پروگرام میں خبر دی کہ منصوبہ سازوں کی جانب سے زرداری صاحب کو آپشن دیئے جا رہے ہیں کہ کراچی کو الگ صوبہ بنا لیا جائے یا پھر اسے وفاق کے حوالے کیا جائے، میں نے کراچی کو سندھ سے الگ نہیں کیا تھا بلکہ میں نے جو باتیں چل رہی تھیں وہ رپورٹ کی تھیں، لوگوں نے اس بات کا غلط مطلب لیا کہ جیسے میں کراچی کو سندھ سے الگ کر رہا ہوں۔ اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
2
5
2
34
8,177
سینئر صحافی شاہد میتلا کے مبینہ اغوا یا گرفتاری کی خبریں انتہائی تکلیف دہ اور تشویشناک ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس ملک میں آزاد صحافت ایک ناقابلِ معافی جرم بنتی جا رہی ہے۔ صحافیوں کو ہراساں کرنے، جبری گمشدگیوں اور آزادیٔ اظہار پر قدغن لگانے کے واقعات نہایت افسوسناک ہیں۔ شاہد میتلا کے حوالے سے اصل حقائق اور ان کے ٹھکانے کی تفصیلات فوری طور پر سامنے لائی جائیں۔ اگر انہیں گرفتار کیا گیا ہے تو قانونی تقاضے پورے کیے جائیں۔ صحافت جرم نہیں، ایک آئینی حق ہے۔
1
1
7
380
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
عثمان شامی مجیب الرحمٰن شامی صاحب کے بیٹے ہیں، جن کا پیٹرول پمپ والا کیس بھی آپ سب نے سن رکھا ہو گا۔ یہ جناب پہلے آج دوپہر کو فون پر دھمکیاں لگا رہے تھے کہ میں NCCIA کو آپ کی شکایت لگاؤں گا اور اب حقائق سامنے آنے پر دوبارہ دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ میں خود @NCCIAOFFICIAL سے رجوع کر کے پہلے تو ان کی شکایت درج کرواتی ہوں کہ یہ ریاستی اداروں کی آڑ میں مجھے دهمكیاں کس حیثیت میں لگا رہے ہیں؟ میں نے صبح فون پر ان کی دهمكی کو نظر انداز کر دیا تھا لیکن اب یہ چونکہ دوبارہ دھمکانے کی کوشش کر رہے ہیں تو میں خود ہی NCCIA کو درخواست کرتی ہوں کہ سپریم کورٹ کے ریکارڈ کی روشنی میں، جہاں ایک ایک تفصیل موجود ہے ان کو سستی ترین Lease پر دیے گئے پیٹرول پمپ کے کیس پر، مجھے بتایا جاۓ کہ اس میں غلط بیانی کہاں ہے؟ اور ان سے اس بات کا بھی جواب لیا جاۓ کہ یہ مجھے کس حیثیت سے NCCIA کا نام لے کر فون پر دھمکا رہے تھے؟ میں نے تو سن رکھا ہے کہ NCCIA عوام کو فراڈ، دھوکہ دہی اور ہراسگی سے بچانے کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہاں ایک شخص NCCIA کا نام لے کر ہی دھمکا رہا ہے۔ یہ قانونی طور پر شوق سے کیس کریں۔ میرے لیے تو اپنی سچائی ثابت کرنا بہت آسان ہے۔ سپریم کورٹ کی مکمل کارروائی میرا حوالہ ہو گی۔ میں اپنی بات پر قائم ہوں۔ ان لوگوں کا دھمکیاں لگانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ریاستی اداروں کا نام لے کر ڈراؤ دھمکاؤ تاکہ کوئی ان سے سوال نہ کرے۔ ہم وہ لوگ ہیں جنہوں نے پچھلے ساڑھے چار سال میں چار بار اپنا TV شو چھوڑنا قبول کر لیا لیکن حق کو حق اور باطل کو باطل کہنا نہیں چھوڑا، الحمدالللّه۔ نوٹ: میں نے کہیں بھی "عورت" ہونے کی وجہ سے کوئی رعایت طلب نہیں کی۔ یہ ناحق دهمكی کسی مرد کو بھی لگاتے تو اتنی ہی نامناسب بات ہوتی۔ جو لوگ اس کیس کے بارے میں اتنا نہیں جانتے، وہ ذرا یہ ویڈیو دیکھ لیں۔ 👇 youtu.be/rXEbO4YlEn0?si=5WJq…
Replying to @MaleehaHashmey
آپ مسلسل غلط بیانی سے کام لے رہی ہیں، اب اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کہ قانونی کارروائی کی جائے
42
593
4
2,082
61,494
Best of Luck ... Proud to see my wife, Bushra Dost Baloch, stepping into her first National Qazaq Kuresi Championship 2026. Your courage, determination & passion make me proud. Wishing you strength, success and victory. Keep shining, champion! 🇵🇰🏆❤️
🤖 Made with AI
1
2
2
26
13,427
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
एक छोटा सा स्वतः स्फूर्त व्यंग्य… पता नहीं था कि लोगों को इतना पसंद आएगा कि उनका प्रदूषण की बजाय हंसते हंसते पेट फूलने लगेगा… कम से कम इंस्टा पर तो यही हाल है 😁 instagram.com/reel/DfhvMnytu…
13
134
1
504
10,849
🚨"میں دو تین باتیں واضح کرنا چاہتا ہوں۔ میڈیا میں یہ خبریں چلتی رہیں کہ ربیعہ احسن اور ان کے شوہر کے درمیان کوئی ناچاقی نہیں تھی، لیکن یہ بات درست نہیں۔ میں انہیں ذاتی طور پر جانتا تھا۔ وہ گھریلو تشدد کا شکار تھیں اور ان کے درمیان شدید اختلافات تھے۔ ہفتے میں چار دن پروگرام کی ریکارڈنگ سے پہلے اور بعد میں بھی میری ان سے طویل گفتگو ہوتی تھی، اس لیے میں ان حالات سے واقف تھا۔ کچھ عرصہ پہلے بھی شوہر سے تنازعے کے بعد وہ گھر چھوڑ کر چلی گئی تھیں اور طلاق لینا چاہتی تھیں۔ وہ تقریباً دو ماہ اپنی ایک سہیلی کے گھر رہیں، لیکن ان کے خاندان نے ان کا ساتھ نہیں دیا." سینئر صحافی و تجزیہ نگار عامر متین
6
24
2,792
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
'They competed in cruelty': Palestinian doctor recalls Israeli imprisonment | Amira Hass haaretz.com/israel-news/2026…
28
73
3
130
8,195
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
Will Netanyahu use David Zini, head of the Shin Bet and the prime minister's own appointment, as a last resort attempt to remain in power and destroy what's left of Israel's democracy? | @davidiss Video by @matanMoz
2
21
3
32
5,049
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
چوہدری سالک نے پنجاب حکومت پر جو کرپشن کے الزامات لگائے ہیں اس پر مریم صاحبہ نے چوہدری سالک صاحب کو ہرجانے کا نوٹس بھجوانے کا کہا ہے اگر ہم بھی اس سالک صاحب کا کلپ چلوا دیتے تو ہمیں بھی نوٹس آ جاتا، چوہدری سالک صاحب نے وفاق کے بارے میں بھی کہا ہے کہ سسٹم میں بلا وجہ اسپیڈ بریکر بنا دیے گئے ہیں، حل یہ ہے کہ وزراء کو با اختیار بنائیں اور ان سے نتائج لیں، یہ وہ پنجاب کے بارے میں نہیں بلکہ اپنے وزیراعظم کے بارے میں کہہ رہے ہیں، انہوں نے یہ نہیں کہا کہ مرکز میں میرے پاس کرپشن کے ثبوت نہیں ہے لیکن وہ شہباز شریف کے گورننس کے ماڈل پر تنقید کر رہے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
2
1
9
2,714
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
مریم نواز اور چوہدری سالک حسین آمنے سامنے، یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے، یہ بڑی لمبی کہانی ہے۔ حکومت کے کون کون سے وزرا سسٹم پر سوال اٹھا رہے ہیں؟ اینکر پرسن عدنان حیدر نے کلپ چلوا دیے👇👇 #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
3
1
2
1,964
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
چوہدری سالک صاحب نے کہا کہ پرویز الہیٰ کی رہائی میں چوہدری شجاعت حسین کا بہت بڑا کردار ہے، ان کی پوری گفتگو سے مجھے عندیہ مل رہا ہے کہ یہ سالن بہت دن پہلے سے ہی پک رہا تھا۔ چوہدری سالک صاحب محسوس کر رہے ہوں گے کہ ہمارے خاندان کے اتحاد کی لوگ مثالیں دیتے تھے، انہوں نے سوچا کہ اس حکومت کو لانے کے لئے ہمارے خاندان میں دراڑ پڑی ہے، میرے چچا اور ماموں پنجاب کے طاقتور وزیر رہے اور میرے والد وزیراعظم رہے تو مجھے بھی فیصلہ سازی میں شامل ہونا چاہیے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
6
1
54
20,474
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
مریم نواز اور چوہدری سالک حسین کا معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے، محسن نقوی اور مصطفیٰ کمال صاحب کہتے ہیں کہ اس سسٹم کو بدلنا ہوگا، دونوں نے کرپشن کا ذکر نہیں کیا لیکن سالک حسین صاحب کرپشن کے الزامات لگاتے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ سالک حسین صاحب کی پہلی بلند آواز ہے جو کہ سسٹم کو نہیں بلکہ ایک فرد کو ذمہ دار ٹھہرا رہی ہے اسی لئے مریم صاحبہ اتنی طیش میں آئی ہیں، لوگوں میں بہت شکوے شکایات تھے لیکن کوئی بول نہیں رہا تھا۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
2
4
1
15
5,806
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
جب مریم نواز صاحبہ کی طرف سے چوہدری سالک حسین صاحب کو ہرجانے کا نوٹس آئے گا تو وہ وفاقی کابینہ میں وزیراعظم کو بتائیں گے، ایسا تو نہیں ہو گا کہ وزیراعظم کہیں کہ میری بھتیجی ہے میں نہیں کہہ سکتا۔ مجھے شبہ ہے کہ سالک حسین صاحب تیاری کر رہے ہوں گے کہ علم بغاوت بلند کیا جائے، میں ان کا بیان اس لئے سنجیدہ لے رہا ہوں کیونکہ یہ ہوم ورک کے بعد دیا ہوا بیان ہے، کوئی بھی سیاستدان اتنا بھولا نہیں ہوتا کہ اچانک بیان دے دے، چوہدری سالک صاحب کے قریبی حلقے کہتے ہیں کہ وہ 3 سے 4 مہینوں سے اکیلا محسوس کر رہے تھے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
1
26
1
90
33,581
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
چوہدری سالک کے بیان والا معاملہ آگے جائیگا، لوگوں میں لمبی سوچ پھیل رہی ہے کہ ریاست کے طاقتور ترین ادارے بھی سمجھ رہے ہیں کہ اس سسٹم میں کچھ خامیاں ہیں تو اب ریاست کی شفقت میں رہتے ہوئے نئے سسٹم کا معاون بننے کی ابھی سے تیاری شروع کر لی جائے تو کیا مضائقہ ہے، مجھے یہ لڑائی اب تھمتی ہوئی نظر نہیں آرہی ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
1
8
1
18
12,777
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
کل مجھے آپ کی باتوں اسے اندازہ ہو رہا تھا کہ آپ کو اندر کی خبر ہے، آپ نے کہا کہ بانی تحریک انصاف کسی رہنما کی ملاقات ہو سکتی ہے لیکن میں نے آپ کی اس بات کی تردید کی تھی، کل ہمارے پروگرام ختم ہونے کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کی بانی تحریک انصاف سے ملاقات ہوئی ہے، اس ملاقات کا کریڈٹ بیرسٹر گوہر کو جاتا ہے، یہ جو رعایتیں اور راستے بنا رہے ہیں وہ بھی صرف بیرسٹر گوہر بنا رہے ہیں۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
3
2
14
4,531
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
بانی تحریک انصاف نے بیرسٹر سلمان صفدر سے ملاقات کے دوران اس بات کی تائید کی کہ بیرسٹر گوہر جس طرح راستے بنا رہے ہیں وہ اس کام کو جاری رکھیں، اس کے بعد ہم کس منہ سے کہیں کہ بیرسٹر گوہر کسی کام کا نہیں ہے؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
3
2
6
1,855
Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर retweeted
چودھری سالک حسین کے پنجاب حکومت پر سنگین الزامات!حکومتی اتحاد میں بڑی دراڑ؟کیا ق لیگ نے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا؟چودھری سالک حسین مستعفیٰ؟نصرت جاوید نے بڑی پیشگوئی کر دی #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
2
5
506