The public deserves explanations when political leaders take positions that appear different from their earlier statements. #بلو_رانی_پھنس_گئی #منافق_بلاول_فضلو #فضلو_بلو_پیار
33
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن اور 15 ہزار 540 مشینری یونٹس کا ہٹایا جانا انتظامیہ کا بڑا اقدام ہے۔ قدرتی وسائل کو بے دردی سے لوٹنے والے مافیا کے خلاف یہ کارروائی خوش آئند ہے۔
#معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخوا کے معدنی وسائل کی لوٹ مار محض معاشی نقصان نہیں بلکہ ملکی امن و امان کے لیے بھی سنگین خطرہ بن چکی ہے۔ غیر قانونی کان کنی سے حاصل ہونے والی اربوں روپے کی رقوم کا ٹیرر فنڈنگ میں استعمال ریاست کے خلاف کھلی جنگ ہے۔
#معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
پلیسر گولڈ مائننگ کی لوٹ مار سے دہشت گردوں کی فنڈنگ روکنے پر پولیس اہلکاروں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے۔ ڈی ایس پی سمیت دس بہادر سپوتوں نے ملکی وسائل اور امن کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا، قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔
#معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
نوشہرہ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف پولیس کا بڑا آپریشن! 939 مقدمات درج اور ایک ہزار سے زائد ملزمان گرفتار۔ قومی وسائل کا تحفظ اور قانون کی بالادستی یقینی بنانے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخوا میں غیر قانونی مائننگ کے خلاف بڑا ایکشن! نوشہرہ کے جبی نظام پور اور کوہاٹ کے گمبٹ میں منظم مافیا کی غیر قانونی گولڈ مائننگ بند کروا دی گئی۔ قومی وسائل کا تحفظ اور قانون کی بالادستی خوش آئند اقدام ہے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیا کے خلاف بلاامتیاز کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نوشہرہ اور کوہاٹ کے کئی علاقوں کو غیر قانونی کان کنی سے پاک کروانا انتظامیہ کا بہترین اقدام ہے، قدرتی وسائل کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے۔
#معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
نوشہرہ اور کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ مافیا کے خلاف پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاؤن خوش آئند ہے۔ متعدد علاقے مافیا سے کلیئر کروا لیے گئے۔ قومی وسائل کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے کارروائیاں جاری رہنی چاہئیں۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
قدرتی وسائل کسی مافیا یا بااثر گروہ کی جاگیر نہیں بلکہ پوری قوم کی امانت ہیں۔ غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خاتمے، قومی خزانے کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے بلاامتیاز کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
قدرتی وسائل پر غیر قانونی قبضہ اور منظم مائننگ نیٹ ورک کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ نوشہرہ اور کوہاٹ میں سامنے آنے والے انکشافات کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
قدرتی وسائل کی غیر قانونی لوٹ مار روکنے کے لیے نوشہرہ پولیس کی کارروائیاں اہم پیش رفت ہیں۔ 939 مقدمات اور ایک ہزار سے زائد گرفتاریاں واضح کرتی ہیں کہ صوبے میں قانون کی عملداری اور قومی وسائل کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
معدنی دولت پر مافیا کی اجارہ داری ختم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نوشہرہ اور کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف انتظامیہ کا ایکشن عوامی وسائل کے تحفظ کی جانب مثبت پیش رفت ہے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
خیبر پختونخواہ کے قدرتی وسائل کو مافیا کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔ صوبائی حکومت نے جبی نظام پور اور گمبٹ میں طویل عرصے سے جاری غیر قانونی سونے کی کان کنی رکوا کر واضح کر دیا کہ غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے کوئی جگہ نہیں۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
قدرتی وسائل کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف نوشہرہ میں فیصلہ کن کارروائی جاری ہے۔ آپریشن کے دوران 15 آئل ٹینکرز، 15 کشتیاں، سینکڑوں گاڑیاں اور دیگر بھاری سامان ضبط کرنا مائننگ مافیا کے خلاف مؤثر اقدام ہے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
گورنر راج کے تحت صوبائی حکومت کا غیر قانونی مائننگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ جبی نظام پور، نوشہرہ اور گمبٹ، کوہاٹ میں طویل عرصے سے سرگرم مافیا کی گولڈ مائننگ بند کروا کر قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
غیر قانونی مائننگ کے خلاف کوہاٹ میں مؤثر کارروائی سے واضح ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے مافیا کے خاتمے کے لیے سنجیدہ ہیں۔ لوڈرز، ڈمپرز، ٹریکٹر ٹرالیاں اور ایکسکیویٹرز قبضے میں لے کر غیر قانونی سرگرمیوں پر کاری ضرب لگائی گئی ہے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن کے روز پولیس پر دہشتگرد حملہ انتہائی افسوسناک واقعہ تھا ڈی ایس پی حیدر زمان سمیت 10 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔غیر قانونی مائننگ اور دہشتگردی کے مبینہ مالی روابط کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں
#Stop_illegal_Mining
#معدنیات_پرسیاست
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
غیر قانونی گولڈ مائننگ صرف قومی وسائل کو نقصان نہیں پہنچاتی بلکہ اس سے حاصل ہونے والی رقوم کے مبینہ طور پر دہشت گردی کی مالی معاونت میں استعمال ہونے کے الزامات بھی انتہائی سنگین ہیں۔ ایسے نیٹ ورکس کا خاتمہ ناگزیر ہے۔
#Stop_illegal_Mining
#معدنیات_پرسیاست
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں غیر قانونی پلیسر گولڈ مائننگ کے خلاف پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا بڑا آپریشن قابلِ تحسین ہے۔ 6 نومبر سے شروع ہونے والی کارروائی میں سونا نکالنے والے 15,540 مشینری یونٹس ہٹانا مائننگ مافیا کے خلاف اہم پیش رفت ہے۔
#معدنیات_پرسیاست
#Stop_illegal_Mining
سعدیہ مغل 🇵🇸🇵🇰 retweeted
تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ کوہاٹ اور نوشہرہ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے اس کرمنل نیٹ ورک میں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 12 بااثر سیاسی افراد بھی براہِ راست ملوث ہیں، جنہوں نے علاقے میں ایک منظم مافیا بنا رکھا تھا۔
#معدنیات_پرسیاست #Stop_illegal_Mining























