Bakhat Drishak (@_Good_fortune) header
Bakhat Drishak (@_Good_fortune) profile picture

scarface, love classic music , abandoned places, interested in humor you don't know anything about.

Hanging on the fan
Joined October 2016
Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)Photo by Bakhat Drishak (@_Good_fortune)
یہ جو امی ہیں نا والدہ ہماری ، جان ہیں ہماری 🤍✨
1
11
Hello, I'm contacting you regarding my LinkedIn account, which I have been unable to access for the past two weeks. I've already tried the available login and account recovery options, but the issue remains unresolved. This is becoming urgent @LinkedIn @LinkedInHelp
12
2
1,206
Give people comfort and constant entertainment, and they won’t rebel. In modern politics, this means cheap dopamine, endless headlines, and just enough economic relief to keep outrage scrolling instead of organizing. Control today isn’t enforced with chains, but with distractions
1
25
algorithms, and promises that always arrive next election.
18
یہ دشت شب میں ستاروں کی ہمسفر آنکھیں
1
1
55
رات تو وقت کی پابند ہے دھل جاۓ گی، دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے
1
39
عمر گزری ہے مگر درد نہ جانا دل کا
42
نہ سُنا اُس نے توجُّہ سے فسانہ دِل کا
37
ٹویٹر X سے ہزاروں ڈالرز کمانے کے لیے 500 فالورز اور 3 ماہ میں 5 ملین impression ہونا ضروری ہے آئیں ایک دوسرے کو مل کر grow کرتے ہیں۔ 1) پروموشن کےلئے کمنٹس میں اپنا نام مینشن کر دیں 2) اس ٹویٹ کو ری پوسٹ کریں۔۔ 3 اور مجھے @theasifshahzad فالو کریں۔
820
326
9
671
91,843
It's failure of international system and all organizations which are working for peace and it is also failure of United Nation. #GazaAttack
66
Jis insan ko jgah jgah muh marny ki aadat par jaye na tw phir ose koi bhi khush nahi rakh sakta phir chahe asa karne wala mard ho ya aurat.
42
Yes absolutely right He was developmentally normal 2-3 months ago
جو لوگ عمار کو بچپن سے بیمار بتا رہے ہیں اور اس بات کے ثبوت کے طور پر ڈاکٹر کی prescription کو پیش کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پڑھ لیں ڈاکٹر نے 31 جولائی کو لکھا کہ یہ بیماری دو سے تین ماہ پہلے ہوئی۔ فیملی کے مطابق عمار نو مئی کے بعد بیمار ہوا
2
21
64
5,628
Bakhat Drishak retweeted
Ammi’s ( mother) hand knitted sweater. Miss her more today.
6
3
2
201
14,410
یہ زندگی ہے اور میں بہت تھک گیا ہوں مجھے ہزاروں باتیں آتی ہیں مگر میں بولنے کو ایک مشقت سمجھتا ہوں میں نے بولنا اتنا کم کر دیا ہے کہ جلد ہی بولنا بھول جاوں گا دن ،ہفتے ،مہینے اور سال میرے سامنے سے تیز رفتار گاڑیوں کی طرح گزرتے جاتے ہیں مگر میں سڑک پار نہیں کر پا رہا
1
2
46
اس بوڑھے کی طرح جسے کسی کے سہارے کی ضرورت ہو میں کمرے کی یکسانیت سے بیزار ہو کر بھی اس سے نکلنے کی ہمت نہیں کر سکتا جیسے یہی میری سزا ہو معلوم نہیں مجھے کتنے دن سے بخار ہے میرے اندر کیا چل رہا ہے میں کیا کر رہا ہوں مجھے کسی چیز سے فرق نہیں پڑتا
1
26
شائد میں توپ کے گولے سے بھی نہ مروں زندگی ! تمہیں جانے کی اجازت ہے تمہیں دیر ہو رہی ہے ابدیت اور میں کچھ دیر اور یہاں بیٹھے رہیں گے-
25
تُو اگر لوٹ بھی آیا تو ترے آنے سے تیرے جانے کا خسارہ تو نہیں جا سکتا
27
خُدا ہر اُس شخص کو سُکون دے جو، اپنی حالتِ زار کِسی سے کہنے سے قاصر ہے-
33