Samina Arif (@_SaminaArif) header
Samina Arif (@_SaminaArif) profile picture

I am Vice President PMLN Women Wing District Rawalpindi and SVP Social Media Rawalpindi Division. I am also an active social worker

Islamabad
Joined June 2021
Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)Photo by Samina Arif (@_SaminaArif)
Samina Arif retweeted
سلطان صلاح الدین ایوبی کے بعد اگر کسی شخص سے پورا عالم کفر خوف زدہ ہے تو وہ ہستی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر صاحب کی ہے 💯✌🏻
543
117
26
744
17,520
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
5,466
2,563
697
7,399
1,785,157
Samina Arif retweeted
آج لاہور، اسلام آباد کراچی یا ملک کے کسی اور مقام پر کہیں کے پی میں گورنر راج کے خلاف کوئی مظاہرہ یا احتجاج ہوا ہو تو تصاویر شئر فرما دیجئے۔
74
119
9
698
16,208
وزارت اعلی سے ہٹائے جانے کے بعد میں اور خطرناک ہوجاؤں گا، وزیراعلی سہیل آفریدی
290
2,237
74
12,764
95,475
الحمداللہ خیبر پختون خواہ سے پی ٹی ائی اور طالبان کی حکومت کا خاتمہ۔ #یوم_نجات ⁠#خیبر_پختونخوا_کا_نیا_دور #پخیر_پختونخوا
11
26
2
96
1,077
Samina Arif retweeted
پاکستان کا جس طرح عالمی سطح پر پاکستان امیج بحال ہوا اس پر موجودہ حکومت قابل ستائش ہے۔ یہ صرف ن لیگ ہی کر سکتی ہے – at Rawalpindi, Pakistan
15
6
1
83
1,890
Samina Arif retweeted
ویلڈن مسٹر پرائم منسٹر ،میاں شہباز شریف۔
28
510
8
1,464
15,816
Samina Arif retweeted
اے بلندیوں کے رب! میرے قدموں کا رخ ہمیشہ اپنی رضا کی طرف رکھ، کیونکہ اصل کامیابی تیری خوشنودی ہے۔ – at Rawalpindi, Pakistan
3
4
37
1,814
Samina Arif retweeted
اگر @MaryamNSharif کے سرکاری سفر یا جہاز پر بات کرنی ہے تو پنجاب میں عوام کے لیے ہونے والے کام بھی دیکھیں: • CCD کے ذریعے جرائم اور لینڈ مافیا کے خلاف خصوصی کارروائیاں • 2026-27 میں 10 لاکھ کسانوں کے لیے بلاسود Kissan Card قرضے، فی فصل 3.6 لاکھ روپے تک • 10,000 اور 9,500 Green Tractors پر لاکھوں روپے فی ٹریکٹر سبسڈی • 1,100 ماحول دوست الیکٹرک بسوں کا منصوبہ، 400 سے زائد بسیں پہلے ہی آپریشنل • مزید 2,000 الیکٹرک بسوں کی توسیع کا پروگرام • 1,100 بلاسود Electric Taxis • Apni Chhat Apna Ghar کے ذریعے ہزاروں خاندانوں کے لیے گھروں کی تعمیر • 110,000 سے زائد طلبہ کے لیے Laptop پروگرام • Honhaar Scholarships کے ذریعے طلبہ کی مالی معاونت • 40,000 خصوصی بچوں کی health screening اور 9 disability-friendly electric buses • Air Ambulance اور موبائل/فیلڈ ہیلتھ سروسز • کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے Ration Card اور رمضان ریلیف یہ منصوبے صرف اعلانات نہیں، پنجاب حکومت کے سرکاری ریکارڈ میں درج اقدامات ہیں۔
7
27
29
609
Samina Arif retweeted
PMLN Women Wing Rawalpindi Islamabad Beautiful Ceremony | News Update | Nice News 051
1
2
119
مریم نواز کی قیادت میں 110 منی ڈیمز مکمل، مزید 800 کی منصوبہ بندی اور جدید آبپاشی نظام کے ذریعے پانی کی بچت اور زراعت کا روشن مستقبل یقینی بنایا جا رہا ہے
4
7
3
43
869
Samina Arif retweeted
The World's Most Famous Personality ♥️
143
138
10
711
12,230
پنجاب میں اب مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج کے لیے ہسپتالوں کے چکر نہیں لگانے پڑیں گے۔ ان کی صحت اور دیہاڑی کا خیال رکھتے ہوئے علاج کی سہولت موبائل اسپتالوں کے زریعے براہِ راست اُن کی کام کی جگہوں پر فراہم کی جائے گی، تاکہ بروقت طبی امداد میسر آئے اور اُن کی صحت اور روزگار دونوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔
187
725
30
1,875
96,014
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف نواز شریف وہ بین الاقوامی لیڈر ہے جو بہترین قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے میرے قائد ہیں اور پوری دنیا ان کی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کی معترف ہے
مظفرآباد کا تاریخی جلسہ عوامی طاقت کا بھرپور مظہر بن گیا۔ ہر طرف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پرچم، پُرجوش نعرے اور کارکنوں کا ولولہ اس بات کا اظہار کر رہا ہے کہ عوام اپنے قائدین کے ساتھ کھڑی ہے۔ #کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
1
7
12
469
Samina Arif retweeted
مظفرآباد آج عوامی جوش و جذبے کا مرکز ہے۔ قائدین کا پیغام اور عوام کی بھرپور شرکت ایک یادگار دن کی نوید ہے۔#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف @MaryamNSharif @Atifrauf79
15
12
232
Samina Arif retweeted
Replying to @KashifSabir
فخر پاکستان قائد میاں محمد نواز شریف 💚🇵🇰 #کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
4
5
90
1
23
31
446
Samina Arif retweeted
تنخواہ تو تمام سرکاری ملازمین لیتے ہیں مگر ڈیوٹی کے ساتھ جان دینے کا وعدہ صرف وردی والے ہی کرتے ہیں ۔ یہ جو سوہنی دھرتی ہے اس کے پیچھے وردی ہے پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باد #ڈیزل_معافی_مانگو
3
7
18
361
Samina Arif retweeted
"ایک سروے کے مطابق، 97 فیصد پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کارکردگی سے خوش ہیں۔"
685
251
42
1,332
27,909
Samina Arif retweeted
اللہ جلد صحت یاب کرے آپ کو میڈم، بہت سی دعائیں آپ کے لیے🤲🇵🇰♥️
81
36
4
255
9,304