Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
*السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ*
*السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ*
*السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حَبِيبَ اللَّهِ*
*السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا خَيْرَ خَلْقِ اللَّهِ*
*السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا صَفْوَةَ اللَّهِ*
*السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ*
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
صبح بخیر!
صبر اور نماز کو اپنا سہارا بنائیں، کیونکہ بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اللہ آپ کے ہر مشکل راستے کو آسانی، ہر دعا کو قبولیت اور ہر دن کو رحمت و برکت عطا فرمائے۔ آمین
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
{ وَأَمَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فَيُوَفِّيهِمۡ أُجُورَهُمۡۗ وَٱللَّهُ لَا يُحِبُّ ٱلظَّٰلِمِينَ
[Surah Āli-ʿImrān: 57]
اور جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے تو وہ ان کو ان کا پورا اجر دے گا اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَلّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ

شاہزیب خانزادہ نے پوچھا کہ پنجاب کے 43شہروں میں سیف سٹی ہے KPکے تین شہروں میں سیف سٹی ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کیوں نہیں جہاں ۱۸سال سے آپ کی حکومت ہے۔
بلاول صاحب شہریوں کی حفاظت کے کیمروں کے جواب مین بتانے لگے کہ ان شہریوں پر جرمانے کے لیے کیمرے لگائے تو ہیں۔
یہ تو حالت ہے۔
پرفارمنس پر سوالات پر برا مان گئے جیو کو برا بھلا کہنے لگے۔
ایران جنگ تو اس سال لگی ۔ پچھلے ۱۷ سال کیا کیا؟؟
بس سوال نہ پوچھیں جی ہم سے۔
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
فتح باب نبوت پہ بے حد درود
ختم دور رسالت پہ لاکھوں سلام
شرق انوار قدرت پہ نوری درود
فتق ازہار قدرت پہ لاکھوں سلام
ﷺ
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
کیا مریم نواز شریف کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ کس کی تنقید کا جواب دینا ضرُوری ہے اور کس کا غیر ضرُوری ؟ ایسے معاملات میں پرویز رشید جیسے دانا اور قابل اعتبار بڑوں سے مشورہ لینا ضرُوری ہے ورنہ غیر ضروری ردعمل بونوں کے قد بڑھا دیتا ہے !!!!!!!
ویسے مجھے لگا تھا کہ شاید بلاول اس تقریر کے بعد استعفے دے دیں گے،لیکن ایسا نہیں ہوا۔
سالک حسین کا اپڈیٹ ورژن بلاول بھٹو سامنے آیا ہے،بہت لیکچر دیا ہے لیکن بلاول نے عمران خان بننے کی پوری کوشش کی ہے،اگر اتنا ہی اختلاف تھا تو پہلے آئینی عہدے چھوڑتے،گورنر شپ چھوڑتے،ابو سے استعفیٰ دلواتے پھر یوتھیوں کو بیوقوف بناتے
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا لَوۡ اَنَّ لَهُمۡ مَّا فِى الۡاَرۡضِ جَمِيۡعًا وَّمِثۡلَهٗ مَعَهٗ لِيَـفۡتَدُوۡا بِهٖ مِنۡ عَذَابِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ مَا تُقُبِّلَ مِنْهُمْ ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ۔
"بے شک جن لوگوں نے کفر کیا، اگر ان کے پاس وہ سب کچھ ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اتنا ہی اور بھی ہو تاکہ وہ قیامت کے دن کے عذاب سے بچنے کیلئے فدیہ (معاوضہ) میں دے دیں، تو ان سے قبول نہیں کیا جائے گا، اور ان کیلئے دردناک عذاب ہے۔
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
وَمَكَرُواْ وَمَكَرَ ٱللَّهُۖ وَٱللَّهُ خَيۡرُ ٱلۡمَٰكِرِينَ
[Surah Āli-ʿImrān: 54]
اب انہوں نے بھی چالیں چلیں اور اللہ نے بھی چال چلی اور اللہ تعالیٰ بہترین چال چلنے والا ہے
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِـيْـمَ
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
آسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Good morning have a nice day
صبح بخیر ❣️
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeted
صبح بخیر
روح کی حقیقی کامیابی یہ نہیں کہ انسان دنیا کو فتح کر لے، بلکہ یہ ہے کہ اپنے نفس کو پاکیزہ بنا لے۔ دل کو حسد، تکبر، بغض اور نفرت سے پاک رکھنا ہی اصل کامیابی ہے۔
یاد رکھیے! دنیا کی ہر کامیابی عارضی ہے، مگر نفس کی پاکیزگی وہ دولت ہے جس کا صلہ اللہ کے ہاں ابدی فلاح ہے۔