Amjad🍁 (@_ak804) header
Amjad🍁 (@_ak804) profile picture

صرف پاکستان اور عمران خان💐

🍁 خانہ بدوش🍁
Joined March 2023
Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)Photo by Amjad🍁 (@_ak804)
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ💐💖
2
6
36
2,544
جس طرح مسجد ضرار کسی بھی صورت میں قبول نہیں کی جا سکتی، اور نہ ہی اس کے بنانے والے ۔ اسی طرح پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا کے ہوتے ہوئے ۔اس طرح کے گھناؤنے سازشی کردار بھی قبول نہیں ہیں ۔ یہ سارے کردار اب کہنا پڑے گا غدار ہیں ۔ اور فوجیوں کے کتے اور کتیاں کھل کر سامنے آ رہےہیں ۔
2
11
22
510
Amjad🍁 retweeted
کشمیری بیٹی♥️✊ بہن اتنی دلیر ہو, تو والد اور بھائی کتنا بہادر ہوگا!
20
324
5
1,324
15,874
Replying to @zeekhan260
@zeekhan260 اس میں اور چنڈالی گینڈا پوری میں صرف دھیمے راگوں کا فرق ہے ۔
Replying to @AwaisY_
تقریباً دو سال قبل، ایک افطار تقریب میں حافظ فرحت عباس نے میرے سامنے سلمان اکرم راجہ صاحب سے کہا کہ خان صاحب کو کسی بھی طرح باہر آ جانا چاہیے، چاہے کچھ بھی کرنا پڑے۔ اس سے ان کا سیاسی قد چھوٹا نہیں ہوگا، باقی سب سیاسی بونے ہیں۔ راجہ صاحب نے جواب دیا: “میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں۔ میں آپ کی دوبارہ خان صاحب سے ملاقات کرواؤں گا، آپ انہیں قائل کرنے کی کوشش کریں۔” حیرت ہوتی ہے راجہ صاحب کو دیکھ کر! نوٹ: اگر دونوں حضرات اس گفتگو کی تردید کریں تو میں اپنا یہ comment حذف کر دوں گا۔
1
1
2
171
⚠️ خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور پھر یہ دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے ہیں، ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے، اصل پیغام وہی ہوگا جو عمران خان کی بہنوں کے ذریعے آئے گا۔ احد خان بہنوئی عمران خان
62
3,303
36
9,318
85,333
Amjad🍁 retweeted
اگر فوج کو ہماری علیمہ آپا، نورین آپا اور عظمیٰ آپا کی پیغام رسانی قبول نہیں تو ہمیں بھی اُن کے مشالی، مروتی، گنڈاپوری اور کھوسے کی پیغام رسانی پر رتی برابر اعتبار نہیں
63
1,269
13
3,848
142,815
بِلی تو بہت جلدی تھیلے سے باہر آ گئی۔ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا مقصد معدنیات پر قبضہ ہے۔
1
5
7
249
زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے !
1
128
1
366
1,907
عمران خان آپ کی تحویل میں ہیں، اگر عمران خان کو کچھ بھی ہوا تو صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف -تمام مقتدر حلقے (پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ) جن کے ہاتھ میں طاقت ہے، وہ اس کے ذمہ دار ہوں گے، علامہ راجا ناصر عباس
18
628
3
1,948
8,930
جھوٹ کی دکان اور پھیکا پکوان۔۔۔ پچھلے 45 سال تو صرف لوٹ کھسوٹ، منی لانڈرنگ اور کرپشن کی لیکن اگلے 25 سال میں پاکستان جھوٹ و رنگبازی کے سہارے مریخ پر پہنچ جائے گا۔۔۔!!!
39
54
6
136
2,962
میرے گھر انڈرائیو پر آنے والے ڈرائیور کو اٹھا لیا گیا ہے جو اکثر میرے گھر کام کے لئیے آ جاتا ہے میرےکزن کو اٹھا لیا گیا ہے جو میرے ساتھ دعا پر گیا میں آج اپنے وکیل کے گھر انکے ابو کی دعا کے لئیے گئی تھی انکے گھر گھسے ہوئے انکے گھر والوں کو پیٹا جا رہا ہے بچوں کو ڈرایا جا رہا ہے کوئی بتائے گا اس ملک میں کیا ہو رہا ہے اور صرف ایک عورت کے لئیے پورا سِسٹم کیسے ناچ رہا ہے؟ اسے کس نے پوچھنا ہے کوئی بتائے
119
1,643
35
5,086
74,373
“ریفرنڈم” کونسا اور کیسا ریفرنڈم؟ جیسا ضیاالحق نے کروایا تھا؟ تو کیا عاصم مُنیر کی چھرچھایہ کے نیچے ریفرنڈم بالکل صاف شفاف ہو سکتا ہے؟ جنہوں نے 8 فروری کو دن دیہاڑے عوامی ووٹ کو ردی میں ٹوکری میں ڈال کر ڈاکہ ڈالا تھا وہ آج مُسلمان ہو گئے ہیں؟
ریفرنڈم کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ لوگوں کی آواز سننا، جب لوگ خود اپنی آواز پُہنچا سکتے ہیں تو منتخب نمائندوں کی رضا مندی ضروری نہیں ہوتی، ہو سکتا ہے میرے خطے کے لوگ نئے صوبوں کے حق میں ہوں اور باقی کے نہ ہوں۔ ملک احمد خان اب وزیرِ اعلیٰ بنے ہی بنے
4
5
115
Amjad🍁 retweeted
بلوچستان سے فوج کے پیچھے ہٹنے کے بعد مختلف علاقوں میں آزاد بلوچستان کے جھنڈے دیکھے جا سکتے ہیں فوج نے ہلاکتوں کو کم کرنے کے لیے بہت سے علاقوں سے انخلاء کر لیا ہے جس وجہ سے کالعدم جماعتوں نے اپنے قدم مضبوط کیے ہیں
33
340
6
1,180
69,536
چنڈالی کنجر خانے کو کاش یہ بات سمجھ آ جائے کہ عمران خان کو اپنی رہائی کسی ڈیل یا ترمیم پاس کرنے کے عوض نہیں چاہیے۔ لیکن مشروم سینیٹر ہر ٹی وی پروگرام اور X سپیس میں کسی کرنل کی ھدایات کے عین مطابق اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہوتی ہے۔ @AkMashal
1
7
22
698
چنڈالستان کے باسی اب بھونکنا شروع ہو جائیں گے سلمان اکرم راجہ نے پارٹی سے نکالی جانے والی مشال کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا اور ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ ہو سکتا ہے آنے والے دنوں میں مزید مشالیں اندر بھیج کر مَن مرضی کے پیغامات باہر لائے جائیں۔
عمران خان سےطویل ملاقات کے کچھ مقاصد تھے، آئندہ مزید منظور نظر لوگوں کو بھی ملاقات کیلئے بھیجا جائے گا اور باہر آکر بیانیہ بنایا جائے گا، سلمان اکرم راجہ
3
3
11
250
گورنر ہاؤس میں مجرے ہو رہے ہیں جبکہ وزیرستان کی سڑکوں ٹینک اور جدید اسلحہ لہرایا جا رہا ہے پاکستانیوں یہ دیکھ لو کہ جب عوامی حکومتیں کمزور ہو جاتی ہیں تو پھر ملک کی یہ حالت ہو جاتی ہے
26
692
10
1,563
14,874
Amjad🍁 retweeted
3
9
1
24
644
چنڈالی، بھڑوتی، گینڈاپوری اور لاہوری گینگ کے تنخواہ دار ملازم ہر شے میں ھڈی تلاش کرنے کے پُرانے عادی ہیں اسی لیے اُنہیں سلمان اکرم راجہ کی بالکل صاف شفاف بات سے بھی خارش ہو رہی ہے۔ راجہ صاحب جس چھوٹے گینگ کا ذکر کر رہے ہیں یہ چنڈال یوسفزئی، شیر افضل بھڑوت اور گینڈا پور ہی ہیں۔
عمران خان کے ساتھ ملاقات کے کچھ مقاصد تھے، ملاقات میں سیاسی بات کرنے کا موقع بھی دیا گیا، آئندہ مزید منظور نظر لوگوں کو بھی ملاقات کیلئے بھیجا جائے گا، سلمان اکرم راجا کا اپنی ہی پارٹی کے رہنماوں اور وکلا کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار
4
6
165
Amjad🍁 retweeted
NO ELECTORAL MANDATE. YET POWER BEYOND THE ELECTED. From political crackdowns at home to sensitive diplomacy in Washington and Tehran, Mohsin Naqvi is everywhere. But who gave him this extraordinary power? Is he Asim Munir’s man, the establishment’s political fixer, or a player in a much bigger game? Who does Mohsin Naqvi really answer to? And whose interests does he serve? Watch. Connect the dots. Draw your own conclusions. #FreeKhanFreePakistan
7
276
2
711
11,355
Amjad🍁 retweeted
پی ٹی آئی کے بیانیئے کا دفاع کرنے والے ان مرد مجاہدوں کو پورے ٹویٹر X کا سرخ سلام🔥 @cocomo136296 @ammar_mian @Irfan10027 @zeekhan260
34
23
3
75
3,001
چنڈالی،بھڑوتی،لاہوری اور گینڈاپوری گروہ کے پالتُو اکاؤنٹس ویڈیوز صدیق جان اور عمران ریاض کی لگاتے ہیں لیکن میسیج وہ لکھتے ہیں جو انکو چنڈال یوسفزئی اور گینڈا پور کی طرف سے واٹس ایپ پر موصول ہوتا ہے۔ وارداتیوں سے ہوشیار رہیں۔ @ImranRiazKhan @SdqJaan
3
7
170