Pinned Tweet
ماضی کی سیاسی تاریخ سے لے کر حالیہ ملکی منظرنامے تک، ایک ہی سبق واضح ہے: تحریکیں اشرافیہ کے بیانیے سے نہیں، غریب کے چولہے سے چلتی ہیں۔
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
کیا؟ وفاق کی جانب سے تو کہا جاتا تھا کہ سی ٹی ڈی کو فنڈز نہیں دیے، سی ٹی ڈی کو پنجاب کے طرز پر نہیں بنایا گیا، دہشت گردی کا مقابلہ نہیں ہورہا تھا۔ تو یہ سب کیا چل رہا ہے؟
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد اس وقت صحت کے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔ فضائی آلودگی اور اسموگ کے باعث انہیں سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے جبکہ کمر کی تکلیف بھی انتہائی بڑھ چکی ہے۔ آج دوپہر 2 بجے ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کے ایک اسپتال منتقل کرکے طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کروانے کے تمام انتظامات مکمل تھے، تاہم عین وقت پر جیل حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ متعلقہ حکام سے اجازت موصول نہیں ہوئی، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل نہیں کیا جا سکا۔
ترجمان تحریک انصاف
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
عمران خان کیا سوچ رہے ہیں
ملاقات میں جب عمران خان کو پتہ چلتا ہے کہ آپ کی پارلیمانی پارٹی چاہتی ہے کہ سٹینڈنگ کمیٹیوں میں واپس جائیں تو عمران خان کہتا ہے نہیں انکا بائیکاٹ کرو اس پارلیمنٹ کو لیجٹمائز نہیں کریں گے وہ عمران خان ایسے ایشو جس کا پورا سندھ مخالف ہے جس کا ہر کوئی مخالف ہے اس ایشو پر پارلیمنٹ میں انکو ووٹ کرنے کا کہے گا ؟؟ عمران خان28ویں ترمیم پر راضی نہیں ہیں عمران خان کسی صورت 28ویں ترمیم پر ساتھ نہیں دے سکتا۔
علامہ راجہ ناصر عباس
Replying to @AAltaf2010
یہ لاہوری گینگ کا پُرزہ ہے پیر جی 🤪🤣
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
🚨🇺🇸🇵🇸 The U.S. has DENIED visas to two Palestinian Christian leaders from BETHLEHEM, preventing them from speaking at separate events in America.
And both were planning to discuss what Palestinians are experiencing under Israeli occupation.
Father Issa Thaljieh, a Greek Orthodox priest at the Church of the Nativity, was supposed to address Christian leaders in Washington on November 16 about Israeli settler violence.
His visa was rejected on security grounds, according to organizers.
Reverend Munther Isaac was also denied a visa to attend a Christian conference in Atlanta, where he planned to challenge Christian Zionism and its consequences for Palestinians.
The State Department cited national-security considerations and visa requirements but has not publicly identified a specific threat posed by either man.
Two Christian leaders from the birthplace of Jesus wanted to tell American Christians what's happening to their communities.
Neither was granted a visa to do so.
Source: Israel Palestine News, The Siasat Daily / Writer: Oliver
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
PTI SMT is under attack by Mashali gang. If you interact with the said post Barrister Shahzad is referring and discussing Imran Khan’s latest trip to hospital without family or lawyers knowledge. Everything he is saying is facts and questioning current government’s action raising concerns about IK health and complete disregard to due process.
Mr Waqar your hatred for SMT does not mean you try to suppress voices being raised for IK health, shame on you !
گزشتہ کچھ عرصہ سے @PTIofficial کے اکاؤنٹ پر بڑی بے شرمی کے ساتھ miscnduct جاری ہے اور یہ اکاؤنٹ خان صاحب کے منشور کی بجائے یوٹبروں ، AI اور انتشاری گند بکنے والے اکاؤنٹس کی پروموشن کا مرکز بنا ہوا ہے ۔
اسکی تازہ مثال یہ ٹویٹ ہے جس میں ہیش ٹیگ #ShiftKhanToHospitalNow میں یوٹیوبر کو پروموٹ کیا جا رہا ہے ۔
اب ان جاہل لکیر کے فقیروں کا لیول چیک کرین جو smt اکاؤنٹ کے miscondcut پر آواز اٹھا رہا ہے وہ smt کو damage کر رہا ہے ۔ 😳😄😂
@ShazadAkbar @agentjay2009 @AliHasnainMalik @MashwaniAzhar
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
طاہر ملک صاحب نے وطنِ عزیز میں ”آزاد“ صحافت کے دریا کو ”اجازت“ کے کوزے میں بند کر دیا ہے ۔۔۔
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
Replying to @AAltaf2010
This is blessing in disguise
Military-backed touts are being exposed.
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
واردات الرٹ
عمران خان کے بنائے ہوئے پی ٹی آئی آفیشل کے ہوتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کو کس نے یہ حق دیا کہ وہ ایک ایسا پلیٹ فارم بنائیں جو عمران کی ہدایات کے بغیر ہو عمران خان سے پوچھے بغیر پہلے بھی شیر افضل مروت اور علی امین گنڈا پور ٹیمیں بنا چکے ہیں جنکے مکمل فلاپ ہونے کہ بعد اب پی ٹی آئی سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ بنانا کوئی عام بات نہیں بلکہ یہ مکمل مائنس عمران خان ایجنڈا ہے ۔
عمران خان کے بیانئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے تو استعفی دو پہلے عمران خان کی بہنوں سے تکلیف تھی اور اب عمران خان کے سوشل میڈیا سے تکلیف ہے جو عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ہے ۔۔!!
@PTIofficial
@agentjay2009
@AliHasnainMalik
جس طرح مسجد ضرار کسی بھی صورت میں قبول نہیں کی جا سکتی، اور نہ ہی اس کے بنانے والے ۔
اسی طرح پی ٹی آئی کے آفیشل سوشل میڈیا کے ہوتے ہوئے ۔اس طرح کے گھناؤنے سازشی کردار بھی قبول نہیں ہیں ۔ یہ سارے کردار اب کہنا پڑے گا غدار ہیں ۔ اور فوجیوں کے کتے اور کتیاں کھل کر سامنے آ رہےہیں ۔
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
چونکہ @PTIofficial ، اسٹیبلشمنٹ اور اسکے حرکاروں کے کنٹرول سے ابھی تک بہت دور ہے اسلئے لگ ایسا رہا ہے کہ گراؤنڈ سے کنٹرولڈ پیج👇بنانے کی ضرورت پڑگئی۔
Pti کے نام پر بننے والے اس پیج سے اب بہت کلیئر ہوجائیگا کہ
کون اسٹیبلشمنٹ کے بیانہ کیساتھ ہے اور کون خان کے بیانیہ کیساتھ۔
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
جبران الیاس @agentjay2009 جلد @PTIofficial پیج اور اپنے X اکاونٹ سے آگاہی جاری کریں#PTI کا کوئی سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ نہی اور نہ ہی سینٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ کسی بھی پوسٹ کا تعلق #PTI سے نہی۔ @SheikhWaqqas وقاص اکرم کو #PTI سے برخاست کیاجائے جو اس میڈیا سیل کا چیف ہے۔
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
حوالدار MF جیسا بدنام زمانہ عسکری ٹاؤٹ بھی مان رہا ہے عمران خان بالکل ڈیل کے لیے تیار نہیں، انہوں نے اپنی بہن اور اہلیہ کی بات کی
برہمن کی اولاد برہمن ہوتی ہے اور اسی کی تعلق بنیاد پر وہ اپنے آپ کو معاشرے میں عزت اور تکریم کا حقدار سمجھتا ہے ۔یہ ہندو مت میں تو ہے اسلام میں ہرگز نہیں ہے بس یہی میرا نقطہ تھا۔
خطبہ حجۃ الوداع میں "کسی گورے کو کسی کالے پر اور کسی کالے کو کسی گورے پر کسی عربی کو کسی عجمی پر"
Replying to @AAltaf2010
بھائ - ہماری کوئ بحث نہیں-
حضرت نوح کا سگا بیٹا- قرآن کہتا ہے کہ وہ ان کا بیٹا نہیں- حالانکہ ان کے بدن سے نکلا- وجہ کیا تھی؟ وہ نافرمان تھا- دین نوح پر ایمان نہیں لایا تھا- تو وہ بیٹا ہو کہ اس سے خارج ہو گیا-
یہاں تو جنکا اپ نے نام لیا- وہ تو مشرک تھے- تو وہ اس زمرے میں کبھی نہیں ا سکتے- اس لیے اپ میرے بھائ ہیں - جو عقیدہ اپ رکھنا چاہیں- اپ رکھ سکتے ہیں- میرا جو تھا میں نے بیان کر دیا- اپ کے عقیدے کو بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں-
میرے نزدیک اہل بیت اطہار افضل ہیں- وہ پرہیزگاری کے حوالے سے ہوں- یا شخصی اعتبار سے- اور میرا عقیدہ شخصی والا ہے- میں انہیں افضل سمجھتا ہوں-
5
216
چنڈالی گینڈا پوری گروہ
Replying to @oxwali
The impression of a deal is unfair to the man himself. This is no deal. It is a bargaining chip. Why not use the leverage? Why insist otherwise?
IK's own sons are worried about his health & life. They and the people want him out.
And who is guiding you?
سورۃ الحجرات: 13
إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِندَ اللَّهِ أَتْقَاكُمْ۔
ترجمہ: بے شک اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تم میں سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔
سید کا ادب اس کے عمل یا عبادت کو دیکھ کر نہیں، بلکہ خونِ زہرا سلام اللہ علیہا کی نسبت سے کیا جاۓ گا—!
سلام اس عظیم ماں کی شان پر- جو قیامت تک آنے والی اپنی نسلوں کو بھی عزت و وقار عطا فرما کر رخصت ہوئیں۔ اللہ پاک ہمیں سیدہ پاکؓ کے قدموں کی خاک نصیب فرمائے۔ آمین!
3
13
439
کیا مزاحمت تھی؟؟
جو صرف تمہیں ہی نظر ائی ۔
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی
jang.com.pk/news/551632
4
153
حاجی ڈنڈا پیر 🇵🇰🇨🇦 retweeted
Zinda hay yeh qoum Zinda hay.
You can criticise or cheer their action but learn this, that people will do the unthinkable but only if they were directly affected.


































