𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami) header
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami) profile picture

آدمی کو مرتے دم تک زندہ رہنا چاہئے | Cancerian | Businessman | Mughal |

pakistan
Joined March 2010
Photo by 𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami)Photo by 𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami)Photo by 𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami)Photo by 𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami)Photo by 𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami)Photo by 𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami)Photo by 𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami)Photo by 𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 (@_imkami)
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
Beautiful Attock ❤️ A gift by CM Punjab @MaryamNSharif
1
3
6
577
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
میری 6 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے میرا خاوند کینسر کی وجہ سے فوت ہو گیا سوچتی تھی کہ میری بچیوں کا کیا ہو گا مریم نواز صاحبہ کا بہت شکریہ کہ جنہوں نے دھی رانی پروگرام کے تحت میری دو بیٹیوں کی شادی کروا دی🙏🏻
1
55
181
1,681
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاہور کا یہ علاقہ بھی کبھی صاف ستھرا اور خوبصورت ہو جائے گا، شکریہ @MaryamNSharif 🫡
56
303
6
1,262
24,465
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
میں نے ہمیشہ ووٹ مریم نواز کے لیے شہباز شریف کے لئے حمزہ شہباز کے لئے مانگا ہے نواز شریف اگر کہیں گے آپ بیک بینچ پر بیٹھ کر پارٹی کی خدمت کریں تو وہ بھی کروں گا ۔ ملک احمد خان چلو بھئی ایک چورن جو بیچا جا رہا تھا وہ وڑ گیا اب اگلا چورن کیا ہے ؟
15
203
2
690
19,557
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
سب سے بڑی خبر پنجاب حکومت کی خاتمے کی تاریخ حیدر نقوی نے دے دی
9
114
6
441
24,410
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ میں کمسن طالب علم پر تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او کے نوٹس پر تھانہ موترہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 1392/26 درج کر لیا۔ ملزم گھر سے فرار ہے، گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔
سٹی ہاؤسنگ گجرانوالہ میں کار سوار کا ننھے طالب علم پر تشدد کیا یہ بھی فرعونیت نہیں ہے ہلکا سا ٹچ ہوا کچھ ہوا بھی نہیں اور اس بچے کو تھپڑ مارے گئے یہ بھی فرعونیت کی ہی شکلُ ہےُ
12
42
1
89
4,867
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
یہ ہے کوہاٹ میں قومی وسائل کی کھلی لوٹ مار کی وہ صورتحال جو غیر قانونی سونے کی کان کنی کے نام پر آپریشن سے پہلے جاری تھی۔ ہزاروں ایکسکیویٹرز اور مختلف قسم کی مشینریز کے ذریعے قدرتی وسائل کی اس بے رحمانہ لوٹ مار اور اس کے پیچھے موجود عناصر کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی۔ ان شاء اللہ جلد آپ کے ساتھ آپریشن کے بعد کی صورتحال بھی شیئر کروں گا۔ خیبرپختونخوا کے وسائل پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
164
287
31
988
47,151
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
ان تصاویر میں بس میں اٹھکیلیاں کرتی یہ بچی وہی لڑکی ہے جس کو اس سے قبل دو دفعہ بسوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد نہ بچی کی تضحیک اور نہ ہی تشدد کو جسٹیفائی کرنا ہے بلکہ ان چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد یہ ہے کہ اس بچی کے لیے کوئی مستقل حل تلاش کیا جائے۔ یہ بچی کون ہے یہ پتہ لگایا جانا چاہیے بچی کے والدین کو اس بات کا پابند کیا جانا چاہیے کہ بچی یوں سڑکوں پر اور بسوں میں 24 گھنٹے نہ گھومتی رہے۔ اگر اس کے والدین نہیں ہیں تو اس کو کسی فلاحی سینٹر میں داخل کروایا جانا چاہیے یہ بچی صرف بسوں میں ہی نہیں مختلف بیکریوں، امدادی اداروں کے دفاتر اور ان کے کلیکشن سینٹرز پر بھی اسی قسم کی شرارتیں کرتی پائی گئی ہے جو سخت ردعمل کا باعث بن رہے ہیں اسکی درجنوں ویڈیوز موجود ہیں۔تھپڑوں، مقدمات، معافی لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے سے بچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس معاملے کو کسی اور طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔شکریہ @MaryamNSharif @DCLahore
20
117
7
437
36,288
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
فواد بھائی ۱)میرا حلقہ حاضر ہے پی پی ۱۸۳- نیشنل اسمبلی ۱۴۰-آڈیٹر آپ کی مرضی کا اخراجات میں دوں گا! اگر ایک لاکھ سے فارم ۴۵ پر تحریک نا انصاف کو نہ ہرایا ہو تو جو سزا آپ کہیں- وہاں سے بھی چیک کروا لیں😜 ۲) ۲۰۱۸ میں بھی RTS چلا کر ۲۰۰ ووٹ سے ہرایا گیا ہمیں- تب ۱۲۷،۰۰۰ ریکارڈ ووٹ لیے تھے! جب دونوں باتوں کی تسلی ہو جائے تو ٹویٹ ضرور کیجئے گا!
وفاق اور پنجاب میں نون لیگ کی حکومت ہے حالت یہ ہے کہ مریم نواز اور ان کی کابینہ اراکین دو وفاقی وزراء کے خلاف دن رات ایک کئے ہوئے ہیں لیکن ان کے خلاف کچھ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، فارم 47 پر آنے کی مجبوری پھر ایسی ہی ہوتی ہے نہ لانے کا اختیار نہ گھر بھیجنے کا اختیار بس عدت گزارو۔۔
31
189
6
491
16,679
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
انیق ناجی کے کچھ کلپس دیکھے جس میں وہ شریف خاندان کے ساتھ مختلف مواقعوں پر ہونے والی ذاتی گفتگو کو اب اُن ہی کے خلاف مختلف معنی دے کر استعمال کررہے ہیں ۔ گوکہ دیر لگی شریف خاندان کو اس شخص کو پہچاننے میں مگر پہچان لیا کہ یہ شخص ذاتی تعلقات رکھنے کے قابل نہیں تھا جس پر اعتبار کرکے ایک خاندان کے فرد کی طرح بات کی جاۓ۔ کسی کے گھٹیا پن کو جاننے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کی گئ ذاتی گفتگو کو بعد میں سرعام اپنے فائدے کے لیے استعمال کرے۔ ایسے لوگ ہارے ہوۓ شکست خوردہ اور منافق ہوتے ہیں جو کبھی بھی اپنے فائدے کے لیے سوچ بدل لیتے ہیں ۔
26
142
2
571
8,765
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
“ریاست ہوگی ماں کے جیسی” یہ جملہ تو اکثر سیاسی نعروں میں سنا تھا لیکن وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس بات کو دھی رانی پروگرام کے ذریعے حقیقت بنا دیا ہے۔ 8150 جوڑوں کو جن کے پاس شادی کے لئے وسائل موجود نا تھے ان کو شادی کے خوبصوت رشتے میں باندھنا بالکل بھی آسان نا تھا لیکن اپنے ہر پروگرام کی طرح اس پروگرام کو بھی وزیرِاعلیٰ پنجاب نے شفافیت کے ساتھ یہاں تک پہنچایا ہے سفر اب بھی جاری ہے اور ساتھ ساتھ ان ہزاروں خاندانوں کی جانب سے کی جانے والی دعائیں بھی جاری ہیں
44
196
3
341
7,672
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
اپ کا شکریہ اپ نے نشاندہی کی ۔ شدید زیادتی ہے ۔ کنڈیکٹر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اس کنڈیکٹر کے بیہودہ رویہ کی مذمّت کرتا ہے ہے معذرت بھی کرتا ہے ۔ کسی انسان کو کسی اور انسان کی تضحیک کرنے کی اجازت نہی ہے۔
367
739
69
2,483
535,675
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔ لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
69
371
19
738
12,104
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
پنجاب کے جنوب میں ملتان جلالپور پیروالا کے مقام پر یہ اسکول ہے کیا ایسے 300 اسکولوں پر سماء نے پروگرام کیے ؟ سماء کے سینئیر صحافیوں نے سوالات کیے پروگرام کیے یا پھر اپنے مالک کے حکم پر کچھ دیکھے سنے بغیر دُم ہلانا شروع کر دی ؟
9
95
1
179
6,290
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
پی ٹی آئی "کلٹ" ختم ہوا تو انشاءاللہ ساتھ والی ریڑھی پر ثمینہ تماشہ بھی گھر کا بنا ہوا ناشتہ لکھ کر بیچتی نظر آئے گی اور تم کرسیاں لگاتے ٹینشن نہیں لینی سوہنیا
بیسٹ آف لک رضوان غلزئی صاحب @rizwanghilzai
34
44
3
211
9,308
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
ہو گئے شروع پروگرام😂 پیسوں کا نشہ اتار دوں گا آپ کا سر! مکمل ہوش میں لاؤں گا!
114
203
19
1,054
49,327
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
پی ٹی آئی کا سپورٹر ہوں، اوورسیز پاکستانی ہوں، یوکے سے آیا ہوں، لیکن جہلم میں ترقیاتی کام دیکھ کر خوشی ہوئی۔ سڑکیں بن رہی ہیں، تجاوزات ختم ہو رہی ہیں اور شہر بدل رہا ہے۔ مریم نواز کام کر رہی ہیں، اس لیے ان کی تعریف بھی کروں گا اور سپورٹ بھی!
1
37
70
1,237
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
یہ آج صبح 10 بجے لاہور کی تصاویر ہیں پہلی تصویر موٹروے ایگزٹ/اینٹری کی ہے دوسری کینال روڈ کی تیسری LOS کی چوتھی قرطبہ چوک کی میں سو کالڈ ماحولیاتی ماہرین سے پوچھنا چاہتا ہوں بارش تو ہوئی نہیں سموگ کہاں گئی؟ کیا پنجاب حکومت نےراتوں رات فیکٹریاں،گاڑیاں اور ریسٹورانٹ بند کروا دئے؟ +
69
54
8
201
38,716
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
وزیراعلی پنجاب کی نیت،انکے کام کرنے کے سٹائل اور جس ویژن کے تحت وہ کام کرنا چاہ رہی ہیں اس سے کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہے۔ انہوں نے اربوں روپے کے منصوبے دیے ہیں مگر کوئی ان پہ انگلی نہیں اٹھا سکتا۔
11
277
3
783
9,542
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
سنہ 2016 یاد آ گیا فیلڈ مارشل صاب کو چاھئیے کہ بہت پیسہ جمع ہو گیا، اب نیا تجربہ کریں۔
پاکستان کا مالیاتی خسارہ بائیس سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے زرمبادلہ ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 50 کروڑ ڈالر تک پہنچ گے ایسا ہی ہمیشہ ہوتا آیا ہے جیسے ہی وطن عزیز میں کچھ اچھا ہوتا ہے کن کُترے چوہے سازشی تھیوریاں لیکر گھومنا شروع ہو جاتے ہیں
9
37
159
2,117