𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
میری 6 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے میرا خاوند کینسر کی وجہ سے فوت ہو گیا
سوچتی تھی کہ میری بچیوں کا کیا ہو گا
مریم نواز صاحبہ کا بہت شکریہ کہ جنہوں نے دھی رانی پروگرام کے تحت میری دو بیٹیوں کی شادی کروا دی🙏🏻
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
کوئ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاہور کا یہ علاقہ بھی کبھی صاف ستھرا اور خوبصورت ہو جائے گا، شکریہ @MaryamNSharif 🫡
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
میں نے ہمیشہ ووٹ مریم نواز کے لیے شہباز شریف کے لئے حمزہ شہباز کے لئے مانگا ہے نواز شریف اگر کہیں گے آپ بیک بینچ پر بیٹھ کر پارٹی کی خدمت کریں تو وہ بھی کروں گا ۔ ملک احمد خان
چلو بھئی ایک چورن جو بیچا جا رہا تھا وہ وڑ گیا اب اگلا چورن کیا ہے ؟
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
سٹی ہاؤسنگ سیالکوٹ میں کمسن طالب علم پر تشدد کے واقعہ پر ڈی پی او کے نوٹس پر تھانہ موترہ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 1392/26 درج کر لیا۔ ملزم گھر سے فرار ہے، گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
یہ ہے کوہاٹ میں قومی وسائل کی کھلی لوٹ مار کی وہ صورتحال جو غیر قانونی سونے کی کان کنی کے نام پر آپریشن سے پہلے جاری تھی۔
ہزاروں ایکسکیویٹرز اور مختلف قسم کی مشینریز کے ذریعے قدرتی وسائل کی اس بے رحمانہ لوٹ مار اور اس کے پیچھے موجود عناصر کے خلاف کارروائی ناگزیر تھی۔
ان شاء اللہ جلد آپ کے ساتھ آپریشن کے بعد کی صورتحال بھی شیئر کروں گا۔ خیبرپختونخوا کے وسائل پر کسی کو ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
ان تصاویر میں بس میں اٹھکیلیاں کرتی یہ بچی وہی لڑکی ہے جس کو اس سے قبل دو دفعہ بسوں میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد نہ بچی کی تضحیک اور نہ ہی تشدد کو جسٹیفائی کرنا ہے بلکہ ان چیزوں کو سامنے لانے کا مقصد یہ ہے کہ اس بچی کے لیے کوئی مستقل حل تلاش کیا جائے۔ یہ بچی کون ہے یہ پتہ لگایا جانا چاہیے بچی کے والدین کو اس بات کا پابند کیا جانا چاہیے کہ بچی یوں سڑکوں پر اور بسوں میں 24 گھنٹے نہ گھومتی رہے۔
اگر اس کے والدین نہیں ہیں تو اس کو کسی فلاحی سینٹر میں داخل کروایا جانا چاہیے یہ بچی صرف بسوں میں ہی نہیں مختلف بیکریوں، امدادی اداروں کے دفاتر اور ان کے کلیکشن سینٹرز پر بھی اسی قسم کی شرارتیں کرتی پائی گئی ہے جو سخت ردعمل کا باعث بن رہے ہیں اسکی درجنوں ویڈیوز موجود ہیں۔تھپڑوں، مقدمات، معافی لوگوں کو نوکریوں سے نکالنے سے بچی کا مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ اس معاملے کو کسی اور طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔شکریہ
@MaryamNSharif
@DCLahore
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
فواد بھائی ۱)میرا حلقہ حاضر ہے پی پی ۱۸۳- نیشنل اسمبلی ۱۴۰-آڈیٹر آپ کی مرضی کا اخراجات میں دوں گا!
اگر ایک لاکھ سے فارم ۴۵ پر تحریک نا انصاف کو نہ ہرایا ہو تو جو سزا آپ کہیں-
وہاں سے بھی چیک کروا لیں😜
۲) ۲۰۱۸ میں بھی RTS چلا کر ۲۰۰ ووٹ سے ہرایا گیا ہمیں- تب ۱۲۷،۰۰۰ ریکارڈ ووٹ لیے تھے!
جب دونوں باتوں کی تسلی ہو جائے تو ٹویٹ ضرور کیجئے گا!
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
انیق ناجی کے کچھ کلپس دیکھے جس میں وہ شریف خاندان کے ساتھ مختلف مواقعوں پر ہونے والی ذاتی گفتگو کو اب اُن ہی کے خلاف مختلف معنی دے کر استعمال کررہے ہیں ۔
گوکہ دیر لگی شریف خاندان کو اس شخص کو پہچاننے میں مگر پہچان لیا کہ یہ شخص ذاتی تعلقات رکھنے کے قابل نہیں تھا جس پر اعتبار کرکے ایک خاندان کے فرد کی طرح بات کی جاۓ۔
کسی کے گھٹیا پن کو جاننے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ آپ کے ساتھ کی گئ ذاتی گفتگو کو بعد میں سرعام اپنے فائدے کے لیے استعمال کرے۔ ایسے لوگ ہارے ہوۓ شکست خوردہ اور منافق ہوتے ہیں جو کبھی بھی اپنے فائدے کے لیے سوچ بدل لیتے ہیں ۔
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
“ریاست ہوگی ماں کے جیسی” یہ جملہ تو اکثر سیاسی نعروں میں سنا تھا لیکن وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اس بات کو دھی رانی پروگرام کے ذریعے حقیقت بنا دیا ہے۔
8150 جوڑوں کو جن کے پاس شادی کے لئے وسائل موجود نا تھے ان کو شادی کے خوبصوت رشتے میں باندھنا بالکل بھی آسان نا تھا لیکن اپنے ہر پروگرام کی طرح اس پروگرام کو بھی وزیرِاعلیٰ پنجاب نے شفافیت کے ساتھ یہاں تک پہنچایا ہے
سفر اب بھی جاری ہے اور ساتھ ساتھ ان ہزاروں خاندانوں کی جانب سے کی جانے والی دعائیں بھی جاری ہیں
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
نوکری سے فارغ کرنا کافی نہیں۔ انکو عوام کو دھکے دینے کے لیے نہیں رکھا گیا۔ اسکو پکڑ کے خاتون کے گھر لے جایا جائے اور سب کے سامنے معافی منگوائی جائے۔ میں ابھی DPO سے بات کرتی ہوں۔
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
آئیے آپ کو تعلیم کے شعبے میں لائی جانے والی تبدیلیوں کی اصل حقیقت دکھاؤں یہ ہے وہ “حالت زار “۔ اور یہ ابھی صرف ایک سکول ہے اس طرح کے 300 سکول پورے پنجاب میں بنائے جارہے ہیں۔
لوگ اب پرائیوٹ سکولوں کو چھوڑ کر اپنے بچوں کو ایک سرکاری سکول میں داخل کروا رہے ہیں۔
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
پنجاب کے جنوب میں ملتان جلالپور پیروالا کے مقام پر یہ اسکول ہے کیا ایسے 300 اسکولوں پر سماء نے پروگرام کیے ؟
سماء کے سینئیر صحافیوں نے سوالات کیے پروگرام کیے یا پھر اپنے مالک کے حکم پر کچھ دیکھے سنے بغیر دُم ہلانا شروع کر دی ؟
𝕂𝕒𝕞𝕣𝕒𝕟 retweeted
پی ٹی آئی "کلٹ" ختم ہوا تو انشاءاللہ ساتھ والی ریڑھی پر ثمینہ تماشہ بھی گھر کا بنا ہوا ناشتہ لکھ کر بیچتی نظر آئے گی اور تم کرسیاں لگاتے ٹینشن نہیں لینی سوہنیا
بیٹا اب ایک موقعہ دیں والی کہانی اب نہیں چلنی
محمد مالک 🔥🔥🔥
پرائم منسٹر کے لیے ٹرسٹ اور charisma بڑا ضروری ہوتا ہے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر عمران خان کی سب سے بڑی کوالٹی یہ ہے کہ وہ ان پر عوام بہت ٹرسٹ کرتی ہے۔ اگر عمران خان بطور وزیراعظم عوام کو بولے کہ آپکو یہ قربانی دینی پڑے گی تو لوگ انکی بات تسلیم کرینگے اور قربانی دینگے بھی ۔۔ مریم ہو بلاول ہو یا کوئی اور ہو عوام انکی بات سننے کے لیے تیار ہی نہیں۔
عمران خان کی یہ بہت بڑی طاقت یہ ہے کہ لوگوں سے سب سے بہتر کام وہی شخص نکلوا سکتا ہے۔ اسکے مقابلے میں کوئی نہیں۔
ایسے شخص کو اقتدار میں لاکر ملک کو آگے بڑھانے کا تاریخی موقع ہے اور یہ وقت ضائع کرکے ملک کا ناقابل تلافی نقصان کیا جا رہا ہے۔
12























