Mahpara Magsi (@_mahparaa) header
Mahpara Magsi (@_mahparaa) profile picture

|From the historic land of kalat| Passionate about politics, culture & human rights |

Kalat, Pakistan
Joined March 2021
Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)Photo by Mahpara Magsi (@_mahparaa)
وہ بلوچ ہے تو ہم بھی بلوچ ہیں، اگر وہ گلے میں فٹ ہونا چاہ رہے ہیں تو مجبوراً ہم بھی دفاع کریں گے۔ اگر آپ جھل مگسی آئیں گے تو ہم لڑیں گے، نواب زادہ میر زرین مگسی نے بلوچ عوام دشمن تنظیموں کو واضح پیغام دے دیا۔
29
78
2
202
23,554
بلوچستان کے تمام سردار اور نواب ڈاکو ہیں، سب نے اپنی نجی جیلیں بنا رکھی ہیں، سرداری نظام کے بجائے جمہوری نظام ہونا چاہیے۔ بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے سے متعلق قرارداد پر قلعہ سیف اللہ کے ایک شہری کی رائے
2
9
13
292
Mahpara Magsi retweeted
جب کہا گیا معدنیات پر رائیلٹی میں سے بلوچ قوم کو بھی حصہ دیں،اُن پر بھی کچھ لگائیں تو ریاست کے خلاف کھڑے دہشتگردوں سے مل گئے،یہ ہے اصل چہرہ اخترمینگل جیسے کرداروں گا۔ رپورٹس کے مطابق 31 ارب سے زائد کے اثاثے بنالیے ہیں اور یہ سب کچھ بلوچ قوم کے معدنیات سے بلیک میلنگ سے حصہ لیا گیا،بلوچ قوم کے نام پر ٹھیکے لیے،رائیلٹی لی لیکن بلوچ عوام پر ایک روپیہ خرچ نہیں کیا۔جب انہیں کہا گیا کہ اب براہ راست بلوچ عوام کو ہی حصہ دار بنایا جائے گا تو دہشتگردوں کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔
5
13
18
305
Mahpara Magsi retweeted
یہ ہمارا بلوچستان کا سردار ہیں جن کا تعلق اس سیاسی مذہبی جماعت سے جس نے پاکستان میں دین کا ٹھیکہ اٹھا رکھا ہے۔ دونوں سرداروں کا تعلق دین دار جمعیت علماء اسلام فضل الرحمٰن گروپ سے ہے اور انہوں نے بلوچستان میں سرداری نظام کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ یہ سب ہمیں حقوق کے نام پر ٹوپی پہناتا ہے۔ یہ سب ہمیں روٹی کے نام پر اپنا غلام بناتا ہے۔ لیکن اندر کھاتے ان سب کا مقصد ہمیں، ہمارا نسلوں کو اپنا نوکر بنا کر رکھنا ہے یہ سب ملکر ہمیں سال کا کچھ گندم اور دو پیسہ دیتا ہے اور بدلے میں ہم سے اپنی نوکری چاکری سے لیکر قتل و غارت تک کرواتا ہے اور پھر قربانی بھی ہم سے ہی لے لیتا ہے۔ اگر مقصد کچھ من گندم اور چند پیسوں کے بدلے سرداروں کی نوکری چاکری ہی کرنا ہے تو ان سے بہتر ہم ریاست کا ہی نوکری کر لے اور بدلے میں ہمارے گھر گندم اور لاکھ ڈیڑھ دے دے۔ سب یہی کہے گا نا کہ ہم ریاست کا ایجنٹ ہے تو ویسے بھی ہمیں آج کونسا کوئی بخشا ہے کوئی ہمیں سردار کا نوکر کہتا ہے کوئی ریاست کا ایجنٹ کہتا ہے۔ کم از کم ہمارا عزت نفس تو مجروح نہیں ہو گا۔ کم از کم ہمارا بچہ تو پڑھے گا نا۔ کم از کم ہمارا بیٹی تو محفوظ رہے گا نا۔ ہم بھی اسلام آباد راولپنڈی جائے گا۔ ہماراآنیوالا بچہ بھی اچھی جگہ پڑھے گا۔ ہم کیوں ان سرداروں کا نوکر غلام محتاج منشی رہے جو نہ تو ہمارا بچہ پڑھنے دیتا ہے اور نہ ہمارا بیٹی بخشتا ہے۔
2
10
16
1,901
چاہے مسئلہ قبائلی ہو سیاسی ہو یا سماجی سب سے پہلے یہ طے کرنا ضروری ہے کہ مسئلہ حقیقت میں ہے کیا؟ اگر آج کا باشعور نوجوان بھی صرف اس لیے ہر بات کو درست مان لے کہ کہنے والا اُس سے بڑا ہے، تو وہ علم، تجربے اور نئی دنیا کے امکانات سے خود بھی محروم ہوگا اور دوسروں کو بھی محروم رکھے گا۔ ورنہ کل آرکیٹیکٹ اور انجینئر بن کر بھی گھر کی دیوار کے ساتھ ایک درخت لگانے کی اجازت نہیں ملے گی؛ کیونکہ جہاں دلیل کے بجائے عمر، روایت اور بڑائی فیصلہ کرنے لگیں، وہاں درخت کے لیے بھی کوئی قبائلی جواز نکال لیا جاتا ہے۔ ہم نے اپنے معاشرے میں یہ بھی دیکھا ہے کہ بھیڑ کے گلے کی ایک معمولی گھنٹی اتنا بڑا قبائلی مسئلہ بن گئی کہ کئی جانیں چلی گئیں۔ معمولی بات انا، غیرت اور بہادری کی علامت بنا دی گئی، اور پھر اسے ختم کرنا کمزوری سمجھا گیا۔ اس لیے آگے بڑھیں؛ روایت کا احترام کریں مگر دلیل کو قربان نہ کریں کیونکہ جو معاشرہ معمولی چیزوں پر جانیں قربان کرتا رہے، وہ بڑے مسائل کے حل کی طرف نہیں بڑھ سکتا۔
1
2
5
156
Mahpara Magsi retweeted
ویسے ہماری بلوچ خواتین بہت ہی خوبصورت ہیں۔ ان کی اپنی تصاویر بھی لگا سکتا تھا۔ لیکن اس بلوچ محقق نے یہ جاننے کی کوشش نہ کی کہ یہ لڑکی کون ہے۔ یہ دراصل ایک ٹرکش لڑکی ہے جس نے ارطغرل ڈرامے میں اہم کردار ادا کیا۔ اصل نام Hande Subaşı ہے جو گوگل کی جا سکتی۔ چند تصاویر نیچے ملا حظہ ہیں لیکن یہ ان بروکن بلوچ کی کسی بھی ٹویٹ کیا اہمیت رہ گئی؟
🌸 Baloch Women – Keepers of Our Culture! From language and embroidery to music and traditions, Baloch women preserve our cultural identity. Their contributions deserve respect and recognition. #BalochWomen #BalochCulture #CulturalHeritage
1
4
167
نواب ثناء اللہ زہری اور ان کے بیٹے عمرہ کے لیے گئے ہیں، خضدار واقعے میں ان کا نام لینا مناسب نہیں، عاصم کرد گیلو کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی
1
4
10
429
Mahpara Magsi retweeted
تعلیم، آئی ٹی، ترقی اور آزادی کا جدید دور ہے لیکن بلوچستان میں آج بھی بوڑھے بوڑھے لوگ اپنی پگڑی سردار کے پاؤں میں رکھتے ہیں اسکے گھٹنوں کو ہاتھ لگاتے ہیں کوئی سردار کے بچے سے زیادہ پڑھ نہیں سکتا. سردار کا سیکورٹی گارڈ جس سے شادی کرنے کے لئے رشتہ بھیجے انکار پر وہ لڑکی اور اسکے سرپرست قتل ہوجاتے ہیں. نوجوان سردار کے مقابلے میں الیکشن نہیں لڑ سکتے امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا ہدایت الرحمن کا صوبائی اسمبلی میں بے باک خطاب.
8
92
3
190
3,408
Mahpara Magsi retweeted
بالاچ مری نے ہتھیار بلوچ عوام کے حقوق کے لئے نہیں بلکہ تب اٹھائے جب خیربخش مری کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا،یعنی بات اپنے خاندان کے جرائم کو چھپانے کی تھی۔ براہمدغ بگٹی کو بھی جب سرداری رُتبے کے مطابق مراعات ملتی رہیں معاملات ٹھیک تھے،لیکن جب بات خاندان کے ذاتی مفادات پر آئی تو باغی ہوگیا۔ یعنی یہ بغاوت بلوچ عوام کے حقوق کے لئے نہیں بلکہ اپنی ذاتی مراعات اور خاندانی رُتبے کے لئے ہے،جس کا ایندھن بلوچ نوجوانوں کو بنایا گیا۔
11
63
88
1,712
بلوچستان میں سرداروں کے خلاف بات کرنا بھی جرم بن چکا ہے۔ سردار اختر مینگل کی حقیقت سامنے لانے اور ان کے ظلم و زیادتیوں کے خلاف آواز اٹھانے والے معروف صحافی و سماجی کارکن نیاز بلوچ کو گزشتہ رات ان کے گھر سے اغوا کر لیا گیا۔ نیاز بلوچ کو اس سے قبل مسلسل بی این پی کے حامی اکاؤنٹس کی جانب سے دھمکیوں اور گالم گلوچ کا سامنا تھا۔
1
10
1
27
982
Mahpara Magsi retweeted
بلوچستان کی باصلاحیت طالبات کی حوصلہ افزائی اور تعلیمی ترقی کے لیے نوشکی میں سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی پوزیشن ہولڈر طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کیے گئے اس موقع پر ڈائریکٹر نوشکی کیمپس مس گل خندہ نے طالبات کی تعلیمی کامیابیوں کو سراہا سیشن کے دوران اسکالرشپس، مطالعاتی دوروں اور دیگر تعلیمی سہولیات کی فراہمی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ بلوچستان کی بیٹیوں کو تعلیم، مواقع اور بہتر مستقبل کی جانب آگے بڑھنے میں معاونت فراہم کرنا ایک مثبت قدم ہے
7
21
26
295
Mahpara Magsi retweeted
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محکمہ مائنز اینڈ منرلز بلوچستان کے اسٹال پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو صوبے کے وسیع معدنی ذخائر، جاری اقدامات اور سرمایہ کاری کے نئے امکانات سے آگاہ کیا اس موقع پر مختلف صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی موجود تھے بلوچستان قدرتی وسائل، معدنی ذخائر اور جغرافیائی اہمیت کے اعتبار سے پاکستان کا ایک اہم سرمایہ ہے ان وسائل میں سرمایہ کاری سے نئی صنعتوں کے قیام، مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں بلوچستان کی معدنی دولت اگر قومی ترقی میں تبدیل ہو تو اس کے ثمرات نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان تک پہنچ سکتے ہیں
7
22
32
229
Mahpara Magsi retweeted
بلوچستان میں گورننس کے مسائل مکمل طور پر حل نہیں ہوئے،آج بھی کچھ ایسے علاقے ہیں جو کئی سال پیچھے ہیں،ایسے لگتا وہ پتھر کے زمانے میں ہی جی رہے ہیں۔ تربت کا یہ ملائی نگور جہاں مسائل کا انبار ہے،جو جانتے ہی نہیں کہ گُڈگورننس کیا ہوتی ہے،یہ نہیں جانتے کہ بنیادی سہولتیں کیا ہوتی ہیں۔ نہ پینے کا پانی ہے،نہ صحت کی سہولتیں ہیں،یہاں کے دیہات صاف پانی کے منتظر ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ بلوچستان کا وسیع رقبہ بھی ہے،جس کا حل نئے انتظامی یونٹس یا صوبے ہی ہیں،نئے صوبے بنیں گے تو مقامی سطح پر ملائی نگور کے عوام کے بھی نمائندے خود مختار ہوں گے جو اُن کو باقی اضلاع کی طرح ترقی یافتہ بناسکیں گے
5
13
26
491
بی ایل اے آج اگر تنظیم میں شامل اپنے کارندوں کی لسٹیں شائع کر دے تو نام نہاد "انسانی حقوق" بریگیڈ کے سارے بھائی اور مسنگ پرسنز مل جائیں گے۔ جس بندے کو 2024 میں بی وائی سی سے منسلک اکاؤنٹس کے ذریعے جبری طور پر لاپتہ قرار دیا جا رہا تھا، وہ کل مستونگ میں اپنے ہی بلوچ شہریوں پر حملہ کرنے آیا اور مارا گیا۔ خود بی ایل اے اعتراف کر رہی ہے کہ وہ 2022 سے تنظیم کا حصہ تھا۔
4
8
24
589
بلوچستان میں اخترمینگل سمیت سرداروں کے منافقانہ کردار کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ بلوچستان سے رکنِ قومی اسمبلی و سینیر سیاستدان جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ ماضی میں نوازشریف کی جانب سے قوم پرست جماعتوں اخترمینگل ،ڈاکٹر مالک بلوچ اور محمود اچکزئی کو عہدے دیے گئے۔اُس کے باوجود یہ لوگ جڑُنے کو تیار نہیں ہیں یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ بلوچستان میں حالات ٹھیک ہیں،ریاست کے حق میں ہیں،گزشتہ دنوں سریاب کے ایک ریاست کے حق میں جلسے میں 400 سے زائد بلوچ خواتین نے شرکت کی ہے۔یہ امر اشارہ ہے کہ بلوچ خواتین بی ایل اے کو مسترد کرچکی ہیں،شہناز بلوچ جیسے کرداروں کو مسترد کرچکی ہیں۔
7
28
72
1,204
مکتی باہنی ڈھائی لاکھ گوریلے، دو لاکھ بھارتی فوج اور بھارتی ایئر فورس کی مکمل مدد کے باوجود آج تک بنگلہ دیشی عوام کے دلوں سے پاکستان کی محبت ختم نہیں کر سکی۔ اگر 1948 میں آغا عبد الکریم خان کی 1000 بندوں کے ساتھ پہلی لشکر کشی سے لے کر اب تک صرف 2000 بندے اکٹھا کرنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں ہم بلوچوں کی حمایت حاصل ہے اور وہ بلوچستان کو پاکستان سے الگ کردینگے تو یہ انکی بھول ہے۔
4
3
20
422
Mahpara Magsi retweeted
زندگی جن کے لئے ایک چیلنج، ایک کٹھن سفر اور مسلسل مشکلات کا نام ہے، اگر ہم انکے ساتھ ہو جائیں تو حیات کی یہی آزمائشیں راحتوں میں بدل سکتی ہیں۔ ضرورت ہے تو بس ہمیں اپنا رویہ بدلنے اور احساس کرنے کی!!
2
11
20
401
فراق یار کی بارش، ملال کا موسم ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم
2
4
15
427
بلوچستان وہ نہیں جو انڈین ٹی وی چیلنز اور سوشل میڈیا پر دکھایا جاتا ہے بیرک گولڈ جب بلوچستان سے جانے کے کئی سالوں بعد واپس آئی توان کے کیمپ سے ایک ٹی شرٹ یا چائے کا کپ تک غائب نہیں تھا، یہ ہے ہمارا بلوچستان۔
4
21
53
2,027
Mahpara Magsi retweeted
ہم بلوچوں پر تاریخ ہر دور میں ظالم رہا۔ وہ چاہے آج کا دور ہے یا سو سال پہلے کا لیکن ہم بلوچ ہر دور میں اپنے سرداروں کی چکی میں پستا ہی رہا۔ ہدایت الرحمٰن بلوچ کہتا ہے کہ ہمارا شدید قوم پرست سردار نواب خیر بخش مری کا والد مہر اللہ مری نے 1885 میں انگریز سے کہا کہ مجھے پیسہ دو اور مری کا سارا معدنیات لے جاؤ۔ اب اس میں حقیقت کتنی ہے یہ تو خدائے پاک بہتر جانتا ہے لیکن ہم اتنا جانتا ہے کہ ہمارا سردار ہر گزرتے وقت کیساتھ پہلے سے زیادہ بڑا سردار بنتا گیا جبکہ ہم ہر گزرتے وقت کیساتھ پہلے سے زیادہ زمین میں دھنستا گیا ہے۔ آج ہمارا حالات یہ ہے کہ ایک وقت کا روٹی ہے تو دوسرے کا نہیں، ہمارا بچہ ایک جوڑی کپڑا دس دن پہنتا ہے، دونوں پاؤں میں ایک جیسا جوتا نہیں ہوتا، تعلیم تو اسکا حق ہی نہیں اور صاف پانی آج بھی میلوں چل کر لاتا ہے۔ جبکہ ہمارا سردار کا بچہ امریکہ، یورپ، برطانیہ، سوئیزرلینڈ، پتہ نہیں کون کونسا لینڈ پر اپنا جاگیر بنا کر اپنا بیوی بچوں کیساتھ پر سکون زندگی گزار رہا ہے اور یہاں ہمیں کہتا ہے "بندوق اٹھاؤ بلوچو یہ قابض فوج تمہارا حقوق کھا گیا ہے" جبکہ خود کا بچہ اب نہ تو اردو بولتا ہے نہ بلوچی بلکہ انگریزی میں کہتا ہے Dad, What is Balochistan
8
63
1
139
4,584
10
6
6
25
7,042