
#Follow4followback💯 My real id follow me @_Mm_gg1
Malaysia
Joined September 2026
- Tweets5.2K
- Following695
- Followers533
- Likes3.4K
Pinned Tweet
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
درود و سلام کی محفلیں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی میں زندہ رکھنا بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
1
بےقراری کا بھی اپنا ایک عذاب ہوتا ہے۔
دل قریب ہو کر بھی کسی سے دور ہوتا ہے،
نہ سکون ملتا ہے، نہ قرار آتا ہے،
جب کسی کی یاد کا دل پر راج ہوتا ہے۔ 🖤
#رازٍ_محبت
🌸 آج کا لفظ ہے: بےقرار 🌸
کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہوتے،اور کچھ لوگ دل میں اس طرح بس جاتے ہیں کہ انسان بہت بےقرار رہتا ہے۔ 🥀
آپ بھی اس لفظ کو خوبصورت شاعری یا نثر میں شئیر کر کے اپنے احساسات کا اظہار کیجیے
🫰
#رازٍ_محبت💙
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
🌸 آج کا لفظ ہے: بےقرار 🌸
کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہوتے،اور کچھ لوگ دل میں اس طرح بس جاتے ہیں کہ انسان بہت بےقرار رہتا ہے۔ 🥀
آپ بھی اس لفظ کو خوبصورت شاعری یا نثر میں شئیر کر کے اپنے احساسات کا اظہار کیجیے
🫰
#رازٍ_محبت💙
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہوتے،
اور کچھ لوگ دل میں اس طرح بس جاتے ہیں کہ انسان بہت بےقرار رہتا ہے۔
دل بےقرار ہے تیرے بنا،
ہر لمحہ تجھے ہی ڈھونڈتا ہے
تو جو مل جائے ایک بار،
یہ بےقرار دل قرار پائے
#رازِ_محبت
🌸 آج کا لفظ ہے: بےقرار 🌸
کچھ انتظار ایسے بھی ہوتے ہیں جو ختم نہیں ہوتے،اور کچھ لوگ دل میں اس طرح بس جاتے ہیں کہ انسان بہت بےقرار رہتا ہے۔ 🥀
آپ بھی اس لفظ کو خوبصورت شاعری یا نثر میں شئیر کر کے اپنے احساسات کا اظہار کیجیے
🫰
#رازٍ_محبت💙
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے منور فرما، ہماری دعاؤں کو قبول فرما،اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْاُمِّيِّ وَعَلَى اٰلِهٖ وَسَلِّمْ تَسْلِيْمًا ﷺ
#دینی_مسائل
وضو میں خلال اور پاؤں دھونے کا اہتمام
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ ایسے لوگوں کے پاس سے گزرے جو وضو کر رہے تھے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
’’خلال کرو۔‘‘
(یعنی ہاتھوں اور انگلیوں کے درمیان اور داڑھی کے بالوں میں خلال کرو۔)
ابوبکر، زیاد بن علاقہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے اپنے پاؤں کے اوپری حصے کو دھویا، لیکن تلووں کو دھونا چھوڑ دیا۔ تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
’’تم نے ان دونوں کو آگ کے لیے کیوں چھوڑ دیا؟‘‘
ابوبکر، ابوقلابہ سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا جو نماز پڑھ رہا تھا۔ اس نے اپنے پاؤں پر ناخن کے برابر جگہ دھونے سے چھوڑ دی تھی۔ آپ رضی اللہ عنہ نے اسے حکم دیا کہ اپنا وضو اور نماز دوبارہ ادا کرے۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے، البتہ ان کی روایت میں ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
’’اس خشک جگہ کو دھوئے اور نماز دوبارہ ادا کرے۔‘‘
1
@ms_1222
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
کسی درد مند کے کام آ
کسی ڈوبتے کو اچھا دے
یہ نگاہیں مست کی مستیاں
کسی بدنصیب پہ ڈال۔دے🥹💔🤲
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الله ہمارے دلوں کو ایسا سکون عطافرماجوحالات کا محتاج نہ ہو۔ہماری بےچین روحوں کو اپنے ذکر،ہماری اداس آنکھوں کو اپنی رحمت اور ہماری زندگیوں کواپنی رضا سے آباد فرما۔
ہمیں ہرحال میں یہ یقین عطا فرما کہ تیرے فیصلے بہترین ہیں۔آمین
#قافلہ_ادب
خاتم_النبیین_محمدﷺ نے ارشاد فرمایا:ایک باپ کا اپنے بیٹے کے لئے سب سے اچھا تحفہ اچھا ادب سکھاناہے۔
[شعب الایمان،حدیث:1553]
سبحان الله والحمدالله والله اكبر
الله اكبر
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
﷽
القَهَّارُ
سب پر غالب آنے والا
جس کے سامنے کوئی نہیں ٹک سکتا
القہار وہ ذات ہے کسی کی طاقت اس کے سامنے کچھ نہیں،
اور وہ جب چاہے کسی کو دبا سکتا ہے یا اٹھا سکتا ہے۔
یہ نام الله کی عظمت، طاقت اور کامل اقتدار کو ظاہر کرتا ہے۔
وہ جانتا ہے جو کچھ زمین کے اندر داخل ہوتا ہے اور جو کچھ اس سے باہر نکلتا ہے اور جو کچھ اسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اس کی طرف چڑھتا ہے اور وہ تمہارے ساتھ ہے تم جہاں کہیں بھی رہو
اور الله تمہارے سارے کاموں کو دیکھ رہا ہے
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 41
اَلَّذِیۡنَ اِنۡ مَّکَّنّٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اٰتَوُا الزَّکٰوۃَ وَ اَمَرُوۡا بِالۡمَعۡرُوۡفِ وَ نَہَوۡا عَنِ الۡمُنۡکَرِ ؕ
جاری
1
Surat No 22
سورة الحج
بقیہ
وَ لِلّٰہِ عَاقِبَۃُ الۡاُمُوۡرِ ﴿۴۱﴾
ترجمہ
یہ(مہاجرین )ایسے لوگ ہیں کہ اگر ہم انہیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں ، اور زکوٰۃ ادا کریں،
2
Surat No 22
سورة الحج
بقیہ
ترجمہ
اور لوگوں کو نیکی کی تاکید کریں
اور برائی سے روکیں۔
اور تمام کاموں کا انجام الله ہی کے قبضے میں ہے۔
3
سبحان الله وبحمدہ
سبحان الله العظیم
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
ڈائریکٹر ایف آئی اے کے گھر کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کا معاملہ🥹💔💔
ایسے فرعون نما انسان درندوں کیلیے کونسی سزا ہونی چاہیے؟
#JusticeForFatima #Islamabad #FIA
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
_اے دل گھبࢪا مت،
تیرا رب تـجھ سـے غـافـل نہیـں، وہ تیری ہر آہ سـے واقف ہـے،تیـری ہر دُعا سن رہا ہـے، بس اس ڪے ڪـن"_ ڪا انتظـاࢪ ڪـر، ڪیـونڪہ جـب وہ _"ڪـن"_ ڪہتـا ہـے، تـو نـاممڪن بھـی ممڪن میـں بدل جاتا ہـے...!!
#رازِ_مومن
Assalamualaikum subh bakhair
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
وَعِنْدَهُ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا هُو
ترجمہ: اور اسی کے پاس غیب کی کنجیاں ہیں جنہیں اس کے سوا کوئی نہیں جانتا
مستقبل کے بند دروازوں پر سر پٹخنے کی بجائے اس پاک ذات پر بھروسہ کیجیے جس کے ہاتھ میں تمام کنجیاں ہیں
Assalam o Alaikum
#رازٍ_مومن
#رازِ_محبت
#Rumiツ
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
اسلام۔علیکم صبح بخیر
یا اللہ! اپنے پیارے نام یا وہّاب کے صدقے ہر پریشان حال کو آسانیاں، ہر محتاج کو حلال رزق، ہر بے اولاد کو نیک اولاد اور ہر گھر کو خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🌿
#رازٍ_مومن
#خاتم_الرسلﷺ
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹
صـبـــــح بــخیــر.زندگی
۔ اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی زندگی کو حقیقی خوشیوں اور دلی سکون سے بھر دے، اور آپ کی ہر جائز دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے
آمین ثم آمین 🤲
#خاتم_الرسلﷺ
ᴵᵐ مـ♥︎ـوسٰی retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🕊️
وہ ازماتا بھی ہے اور نوازتا بھی ہے
اس کا ہر انداز خوبصورت ہے
کیونکہ وہ رحمان ہے اور رحیم بھی ہے 💯🌹
صبح بخیر دعا ہے آپ سب کا دن خوبصورت گزرے امین 🤲
#متاعِ_دل
اسلام۔علیکم صبح بخیر
یا اللہ! اپنے پیارے نام یا وہّاب کے صدقے ہر پریشان حال کو آسانیاں، ہر محتاج کو حلال رزق، ہر بے اولاد کو نیک اولاد اور ہر گھر کو خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🌿
#رازٍ_مومن
#خاتم_الرسلﷺ
اے اللہ!
ہمارے رزق میں برکت عطا فرما، ہمیں حلال رزق نصیب فرما اور دوسروں کا محتاج ہونے سے محفوظ رکھ۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں اور تمہارے مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے دلوں اور اعمال کو دیکھتا ہے۔
حوالہ: صحیح مسلم، حدیث 2564
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
@ms_1222
#خاتم_الرسلﷺ
#دینی_مسائل
اگر نسبت کا کپٹرا شفا نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو حضرت یوسف علیہ السلام نے کیوں کہا تھا کہ میری قمیض میرے بابا ییعقوب علیہ السلام کی آنکھوں پہ ڈال دو ان کی بینائی لوٹ آئے گی۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟
♥️🦋🌸
فَلَمَّا أَنْ جَاءَ الْبَشِيرُ أَلْقَاهُ عَلَى وَجْهِهِ فَارْتَدَّ بَصِيرًا
ترجمہ:
"پھر جب خوشی سنانے والا آیا اس نے وہ کرتا يعقوب کے منہ پر ڈالا اسی وقت اس کی آنکھیں پھر آئیں۔"
(سورہ یوسف: 96)
صَلَّى اللَّهُ عَلَى حَبِيبِهِ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَبَارِكَ وَسَلَّمَ🦋♥️
#خاتم_الرسلﷺ #دامن_یار























