
if you are reading this make dua for my late father. #doctor #medicine #SavePalestine #SaveAlAqsa 🇵🇸
Cloud Nine
Joined July 2012
- Tweets156K
- Following415
- Followers2.1K
- Likes98.1K
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
اللَّهُ أَكْبَرُ كَبِيرًاوَالْحَمْدُ لِلَّهِ كَثِيرًا، وَسُبْحَانَ اللَّهِ بُكْرَةً وَأَصِيلًا
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
Narrated Abu Hurayrah (RA): The Prophet (ﷺ) said: If anyone acquires knowledge that should be sought seeking the Face of Allah, but he acquires it only to get some worldly advantage, he will not experience the arf, i.e. the fragrance, of Paradise.
(Sunan Abi Dawud 3664, Book 25, Hadith 3656)
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کی دو صورتیں ۔ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کی گفتگو کا اہم حصہ
#drisrarahmed
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
One cancer I wish had never existed is BLOOD CANCER. I've seen how deadly it can become within weeks. Its early signs look like ordinary problems and are often ignored.
Here are 6 warning signs you should never ignore:
1. Unexplained Fever That Won't Go Away
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
کسی دوسرے شخص سے فرمایا:
’’جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ پہلے اپنے رب کی حمد و ثنا بیان کرے، پھر نبی ص پر درود بھیجے، پھر اس کے بعد جو چاہے دعا مانگے۔‘‘
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
مکمل حدیث:
ترجمہ: حضرت فضالہ بن عبید رض بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ص نے ایک شخص کو نماز میں دعا کرتے سنا۔ اس نے اللہ تعالیٰ کی حمد و عظمت بیان نہیں کی تھی اور نبی ص پر درود بھی نہیں بھیجا تھا۔رسول اللہ ص نے فرمایا: ’’اس نے جلدی کی ہے‘‘ پھر آپ ص نے اسے بلایا اور فرمایا۔ یا
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
نہ بنائیں کہ لوگوں کو محسوس ہو کہ اس کے بغیر دعا ہی نہیں ہوتی۔
ہماری کوشش یہ ہونی چاہیے کہ عبادات میں سنت کی پیروی کریں، مستحب آداب کا احترام کریں، اور کسی مخصوص ترتیب کو شرعی طور پر لازم قرار دینے سے پہلے اس کی دلیل ضرور دیکھیں۔
واللہ اعلم بالصواب۔
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
تاہم یہ کہنا درست نہیں کہ ہر دعا یا وظیفے کے لیے ایک ہی ترتیب لازمی ہے اور اس کے بغیر دعا نہیں ہوسکتی۔
اصل بات یہ ہے:
درود شریف کی فضیلت اپنی جگہ مسلم ہے، اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا دعا کا اہم ادب ہے، اور درود کے ساتھ دعا کرنا بھی باعثِ خیر ہے۔ لیکن کسی مستحب عمل کو اس طرح لازم
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
درود شریف پڑھنا بھی درست ہے؟
جی ہاں،دعا کے آغاز اور اختتام پر درود شریف پڑھنا مستحب ہےلیکن بغیر اللہ کی حمد بیان کرنے کے درود پڑھنا یہ سیرت سے ثابت نہیں ہوتا۔ اہلِ علم نے اسے دعا کے آداب میں شمار کیا ہےکہ اللہ کی حمد و ثناء کے بعد درود و سلام کا اہتمام شروع اور آخر دونوں میں کرے
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
کی وجہ سے۔
آپ ص نے فرمایا: رشتہ داری کا حق اپنی جگہ ہے، لیکن میں نے تمہیں یہ سونا اللہ عزوجل کی بہترین تعریف کرنے کی اس حدیث سے دعا کا بنیادی ادب معلوم ہوتا ہے:
سب سے پہلے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا۔
نبی کریم ص پر درود شریف۔
اپنی حاجات کے لیے دعا۔
کیا دعا کے آخر میں
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
اس اعرابی کو عطا فرما دیا۔
پھر آپ ﷺ نے پوچھا: اے اعرابی! تم کس قبیلے سے تعلق رکھتے ہو؟
اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میں بنی عامر بن صعصعہ سے ہوں۔
آپ ﷺ نے فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ میں نے تمہیں سونا کیوں دیا ہے؟
اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے اور آپ کے درمیان رشتہ داری
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
کروں۔
راوی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ص نے ایک شخص کو اس اعرابی کے پیچھے مقرر فرمایا اور کہا کہ جب وہ اپنی نماز مکمل کرلے تو اسے میرے پاس لے آنا۔
جب اعرابی نماز مکمل کرکے آپ ص کے پاس آیا تو اس وقت آپ ص کو کسی کان سے حاصل ہونے والا سونا بطور ہدیہ دیا گیا تھا۔ آپ ص نے وہ سونا
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
میں موجود چیزوں کو چھپا سکتا ہے، اور نہ کوئی پہاڑ اپنی دشوار گزار گھاٹیوں میں موجود چیزوں کو تجھ سے چھپا سکتا ہے۔
اے اللہ! میری عمر کا بہترین حصہ اس کا آخری حصہ بنا دے، میرے اعمال کا بہترین حصہ ان کا خاتمہ بنا دے، اور میرے دنوں میں بہترین دن وہ بنا دے جس دن میں تجھ سے ملاقات
A 🇵🇸 𓂆 🍉 retweeted
جانتا ہے، سمندروں کی پیمائش جانتا ہے، بارش کے قطروں کی تعداد جانتا ہے، درختوں کے پتوں کی تعداد جانتا ہے، اور ہر اس چیز کو جانتا ہے جس پر رات تاریک ہوتی ہے اور جس پر دن روشن ہوتا ہے۔
نہ کوئی آسمان تجھ سے دوسرے آسمان کو چھپا سکتا ہے، نہ کوئی زمین دوسری زمین کو، نہ سمندر اپنی تہہ
















