Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
دو دن کی بھوک کے بعد جب مچھلیوں کو کھانا ملا تو پانی میں طوفان آ گیا 😱🐟
مالک دو دن کھانا ڈالنا بھول گیا تھا، پھر جو ہوا خود دیکھ لیں 👀🔥
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ ﷺ
پاکستان کی دشمن قوتیں، پاک فوج اور اسکی سپاہ کو کمزور کرکے پاکستان پر حملہ آور ہونا چاہتی ہیں.
مارخور اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہے کہ پاکستان کو توڑنے کی خواہش رکھنے والی قوتیں اس وقت تک حتمی وار نہیں کریں گی جب تک پاک فوج پوری قوت اور استقامت سے کھڑی ہے.
بیانیہ کے محاذ پر پاک فوج کے خلاف چلنے والی مہم پاکستان کے دشمن تیار کرتے ہیں اور پاکستان میں موجود کچھ ناسمجھ اور ابلاغی مہمات کے رسیا لوگ اسکی ترویج کرتے ہیں.
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
کابل: انٹیلی جنس کمپاؤنڈ میں اجلاس کے دوران تصادم، ٹی ٹی پی کے حملے میں 8 طالبان اہلکار ہلاک
مارخور کی اطلاعات کے مطابق ملٹری انٹیلی جنس کمپاؤنڈ کے اندر چینی ایغور جنگجوؤں کو معاونت فراہم کرنے کے معاملے پر ایک اجلاس جاری تھا۔
اس دوران فریقین کے مابین معاملات بگڑ گئے اور تلخ کلامی شدید تصادم میں تبدیل ہو گئی، جس کے نتیجے میں ٹی ٹی پی کے کارندوں نے طالبان کے انٹیلی جنس اہلکاروں کو نشانہ بنایا۔
فائرنگ کے اس واقعے میں کم از کم 8 طالبان انٹیلی جنس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
آپ سپاہی ثوبان شہید کی والدہ اور اہلیہ کی گفتگو سُنیں. پھر آپ انکے والد کی گفتگو سَن لیں.
آپ کی سماعتوں یقین ہوگا کہ جنت کے مکین کیسے ہوتے ہیں.
ثوبان حافظ قرآن تھا اور دینی تعلیم بھی ایک مدرسے سے حاصل کی. فوج میں بطور سپاہی بھرتی ہوا ابھی ٹریننگ مکمل کرکے تین ماہ پہلے اپنی ڈیوٹی پر آیا تھا، کیسے شہید ہوا یہ وڈیو آپکو بتائے گی.
اپنی والدہ سے کیا کہتا تھا، اسکے والد اسکی کن الفاظ میں تعریف کررہے وہ سُن کر آپ کا یقین مزید پختہ ہوگا کہ یہ ڈیوٹی اللہ اور اُسکے رسول کی ہی لگائی ہوئی ڈیوٹی ہے اور پاکستان اللہ کی طرف سے ایک نعمت ہے
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
بریکنگ !
فضل الرحمٰن کے صاحبزادے اسد محمود کو نیب کا دوسرا کال اَپ نوٹس جاری
نیب راولپنڈی میں پاکستان پوسٹ آفس ڈیپارٹمنٹ (PPOD) کے افسران و اہلکاروں اور دیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے الزامات پر انکوائری جاری ہے،
سابق وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز اسد محمود کو بطور وزیر اپنے دورِ وزارت (2022-23) میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے معاملے پر نیب نے طلب کیا
اسد محمود کو 10 نومبر 2026 کو نیب کے سامنے ذاتی حیثیت میں پیش ہونا تھا، تاہم وہ پیش نہ ہوئے اور وکیل کے ذریعے تحریری جواب بھجوا دیا
نیب حکام نے اسد محمود کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا
نیب نے اسد محمود کو دوبارہ طلب کرتے ہوئے 13 نومبر 2026 بروز جمعہ صبح 11 بجے ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کر دیا
نیب کے نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ عدم پیشی کی صورت میں قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی دفعہ 31 کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
ہماری چیف منسٹر آج پنڈ دادن خان تشریف لائی ہیں پنڈ دادن خان میں کسی نے آج سے پہلے کام نہیں کیا اگر کسی نے کیا ہے تو وہ ہے نواز شریف اور مریم نواز شریف...شہری۔۔
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
یہ محبتیں کسی دعوے یا تشہیر کی محتاج نہیں، بلکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلاامتیاز عوامی خدمت، خلوص اور عملی اقدامات کا وہ خوبصورت ثمر ہیں جو آج عوام کے چہروں پر خوشی بن کر جھلک رہا ہے۔ 💚
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
🔥 مولانا ڈیزل کے شرمناک اعترافات 😂💰
سیاست کے حمام میں جب ڈیزل خود ہی ننگا ہونے پر تُل جائے تو راز نہیں، پورا سیاسی گٹر کھلتا ہے! 🤣
اصول جیب میں، ضمیر فریج میں، نظریہ نیلامی پر اور نظریں اقتدار پر!!
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
یہ کوئی جلسہ گاہ نہیں ہے بلکہ یہ پنڈ دادن خان کا چوک للہ ہے جہاں وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ سڑک کا افتتاح کرنے بعد عوام سے بات چیت کر رہی ہیں۔
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
غریباں دے بالاں لئی سڑکاں، ڈنڈے، آنسو گیس، تے اپنے گھر والیاں لئی یورپ دیاں سیراں واہ مولانا واہ👏🏻👏🏻👏🏻
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
پنجاب میں بلین نہیں، ٹریلین کے منصوبے لگائے ہیں۔ قسم کھاتی ہوں، کسی افسر یا وزیر کی کرپشن کا پتا چلا تو اسے نہیں چھوڑوں گی۔
مریم نواز کا جہلم میں یونیورسٹی طلبہ سے خطاب
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
مجھے یاد ہے ایم پی اے ایم این اے کو کہا جاتا تھا وزیر اعلی آئے گا بندے اکٹھے کرو
اور پھر لوگوں کا کہاں جاتا تھا یار آجانا منتیں کرتے تھے
میری لیڈر مریم نواز نے کلچر ہی بدل دیا اب لوگ خود آتے ہیں پنجاب میں مریم نواز کی عوامی خدمت دیکھ کر
کتنا فرق پڑ گیا اور بلیک میلنگ بھی ختم
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
جہلم کی عوام کا وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے محبت کا بھرپور اظہار الحمدللہ . مریم نواز نے شاندار چوک اور جہلم بازار کی بیوٹیفیکشن کے منصوبے کا افتتاح کر دیا ، عوام کا جمِ غفیر
لوکاں دی جان ایسے تو نکل رہی اے
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
سوال کیا تجاوزات میں قائم مدارس اور مساجد میں نماز قبول ہوگی یا نہیں ؟
جواب، میں مفتی نہیں کسی مفتی سے فتوی لے لو
سینیٹر مولانا عطاالرحمن کا جواب
بات جب اپنے گریبان تک آئی تو موصوف نے خود کو ہی لاعلم قرار دے دیا ورنہ تو دوسروں پر فتوے لگانےکی ان کی داستانیں ابھی بھی موجود ہے
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
بلوچ بچے نے دہشت گردوں کے گزرنے کی خبر دی، جس پر سیکیورٹی فورسز نے پہلے ہی راستے میں کھڑے ہو کر ان دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
اس ناکامی پر بشیر زیب کو ہٹا دیا گیا۔ قبائلی بلوچ ان تنظیموں کے خلاف خود میدان میں آئے ہیں۔
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
چوہدری صاحب، آنکھیں کھول کر دیکھیے!
جب نیت صاف ہو اور دن رات عوام کی خدمت کی جائے، تو پھر عوام کا ریسپانس بھی ایسا ہی والہانہ ہوتا ہے۔ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کا رخ اب صرف اور صرف ترقی کی طرف ہے 💚
Sub Major (R) Ashraf Malik retweeted
اندھا بانٹے ریوڑیاں، مڑ مڑ اپنوں کو بانٹے!
2023 میں فضلو کے بیٹے اسد محمود نے ڈی آئی خان انڈس ہائی وے کا اربوں کا ٹھیکہ اسی امان اللہ کو دیا جس نے فضلو کو جی 6 کا گھر دیا ہوا ہے
























