Abdul Butt (@abdulbutt1992) header
Abdul Butt (@abdulbutt1992) profile picture

دیوانہ نواز شریف❤️❤️❤️ گوجرانوالہ دا سوہنا شیر #PMLNSMT

pakistan
Joined October 2018
Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)Photo by Abdul Butt (@abdulbutt1992)
نواز شریف زندہ آباد
301
412
23
2,154
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طلباء خصوصی طور پر وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی طرف سے خواتین کے لئے باعزت روزگار فراہم کرنےکے لیے بنائی گئی پنک کارٹ مارکیٹ کا وزٹ کرنے آئی انکا کہنا تھا ہم مریم نواز شریف کے کاموں سے بہت خوش ہیں خاص کر ایک طلبہ کا کہنا تھا میں نے آج فیصل آباد میں سموگ کے خاتمہ کے لیے اینٹی سموگ گن کا استعمال ہوتے ہوئے بھی دیکھا جو ایک بہت اچھا اقدام ہے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے منصوبوں اور کاموں پر ہر ایک کہ نظر ہے جس کا مطلب ہے مریم نواز شریف پنجاب میں بہت اچھا کام کر رہی ہیں
4
24
31
445
میم مریم نواز کنڈیکٹر کی حرکت ملاحظہ فرمائیں @MaryamNSharif ہم خواتین آپکی ریڈ لائن ہیں
2
24
1
32
1,186
Alhamdulillah, PM @CMShehbaz concludes a successful visit to Türkiye. At the COP31 Antalya Leaders' Summit, he gave voice to millions in the developing world who contribute least to climate change yet suffer most, showcased Pakistan's clean energy leadership, and made clear that water must never be weaponised. Gratitude to H.E. President @RTErdogan and the people of Türkiye for hosting COP31 so successfully 🇵🇰🇹🇷 #COP31
24
119
3
224
4,379
بدل رہا ہے قصور بھی 💚
106
528
24
1,620
48,435
جھوٹے الزام لگانا عاجزی ہے اور کوئی اپنا جواب دے تو تکبر ہے؟ واہ 👏🏻
مریم نواز کے جواب پر وفاقی وزیر سالک حسین کا جواب الجواب اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے۔ سالک حسین
426
1,470
72
4,438
201,559
NA-77 by-election: Jalsa at Baddoki Gosaian
7
18
39
772
اس معاملے پر پیمرا کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ ایسے نہیں چلے سکتا۔
تارڑ صاحب۔۔!! زرا چیک کریں کہ کس کس بڑے اخبار اور چینلز میں مدتوں تنخواہ نہیں بڑھائی گئی ورکرز کی۔ ڈرائیورز کس حال میں ہیں؟ پھر ان کے اشتہارات کا ڈیٹا ساتھ لگائیں۔ انکا ٹیکس عوام کے سامنے رکھیں اللہ نے آپکو موقع دیا ہے ۔ تاریخ رقم کردیں۔۔ موقع بار بار نہیں ملتے
16
104
14
257
28,337
ٹی وی چینلز سرکاری اشتہارات لیتے ہیں، نجی شعبہ بھی اشتہارات دیتا ہے، ڈیجیٹل ذرائع سے الگ کمائی ہوتی ہے، اس کے باوجود نہ صحافیوں کی ویلفیئر کے لیے کوئی فنڈ قائم ہو سکا اور نہ ہی دوران ڈیوٹی وفات پر کوئی پیکج تیار کیا گیا۔ پی بی اے کو اس پر کوئی نظام وضع کرنا ہو گا۔ اب ایسے نہیں چلے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی پمز میں زیرِ علاج سینئر صحافی اسلم کھوکھر کی عیادت، سرکاری سطح پر علاج کا اعلان اور پی ٹی وی میں ملازمت کا نوٹیفکیشن حوالے۔# وفاقی وزیر عطاء تارڑ کا اقدام قابل تحسین # @Afzalbutt01 @TararAttaullah @ehtshamkiani @
44
156
45
337
56,740
NA-77 by-election: Jalsa at Rahwali, Cantt Board Gujranwala
8
22
45
736
سوشل میڈیا ٹیم گوجرانوالہ کا اجلاس عادل اسلم بٹ، کوآرڈینیٹر NA-77 کی قیادت میں منعقد ہوا فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب،عزیر کیانی، بلال رضوان بھائی کی خصوصی آمد۔ اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کے تمام دوستوں، بھائیوں اور خواتین نے شرکت کی۔ آپ سب کے اعتماد کا شکریہ۔ @MaryamNSharif
50
120
5
131
3,610
معروف شاعر عاطف یاسر صاحب کے والد کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر حاضر ہوا،اہلخانہ سے تعزیت اور مرحوم کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ والد کا سایہ اٹھ جانا ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ دُکھ کی اس گھڑی میں اِنکے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
24
137
2
398
14,589
Happy birthday Super CM Maryam Nawaz Sharif The Iron Lady May you have many more with lots of happiness Success with good health Ameen 🎂🎂🎂🎂🎂 Nawaz Sharif Zeeshan Ashiq Malik Rashid Nasrullah PML(N) @MaryamNSharif – at Gujranwala, Pakistan
1
5
5
176
تہران میں پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور ایران کی اعلیٰ سطحی ملاقات پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک کوششوں نے ناممکن کو ممکن بنایا اور مسلم امہ کو متحد کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ وہ زبردست خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔ بہت امید ہے کہ آگے بھی انشاءاللہ بہتری ہو گی۔
23
109
4
237
7,306
NA-77 by-election: Corner meeting at Rahwali, Gujranwala Cantt.
4
23
56
973
75 years of trust, now a new chapter. 🇵🇰🇨🇳 Guided by the shared vision of Prime Minister Shehbaz Sharif @CMShehbaz and President Xi Jinping @XisMoments, we launched the China Pakistan Information Corridor today alongside Ms. Mao Ning, Spokesperson of China’s Foreign Ministry, and Ambassador to Pakistan H.E Jiang Zaidong. This new bridge will strengthen media partnerships, cultural ties, tourism and think tank cooperation between our two nations. پاک چین دوستی پائندہ باد 中巴友谊万古长青 🇵🇰🇨🇳
43
175
8
718
21,723
خیبر پختونخوا میں اب فضا بدل گئی ہے، لوگوں کے کام ہونا شروع ہو گئے ہیں، تجاوزات ہٹائی جا رہی ہیں، صفائی ستھرائی کا نظام بہتر ہو رہا ہے اور امن و امان کی صورتحال ٹھیک کرنے کے لیے مضبوط حکمتِ عملی بن گئی ہے۔ دہشت گردی کا خاتمہ کسی بھی معاشرے کے لیے بقا کا مسئلہ ہے۔ گزشتہ پی ٹی آئی حکومت کے ہوتے ہوئے دہشت گردی پروان چڑھ رہی تھی، جو ہمارے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔
81
267
18
810
20,173
Alhamdulillah! Witnessed a great game of cricket today! 🏏🇵🇰 Well done, @76Shadabkhan & @HarisRauf14 👏👏
Well played, Team Pakistan! Shabash 👏🏻 Heartiest congratulations to our boys on a superb win against England in Lahore. Every run, every wicket and every catch showed the grit, discipline and fighting spirit that define Pakistan. The last wicket partnership between Shadab and Haris turned the game around. Shadab's century was spectacular. Well done boys! The roar of the Lahore crowd tonight was the voice of the whole nation. You have filled millions of hearts with pride and joy. I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi and his entire team for their tireless efforts to strengthen Pakistan cricket and to make our home ground a proud host of world-class international cricket.
29
143
2
1,158
17,777
NA-77 by-election: Corner meeting at Mohalla Dar us Salam Rahwali Sharqi
2
14
35
590
شکر الحمدُ للّٰہ !
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر رحیم یار خان کے دور دراز علاقوں میں صاف پانی کی فراہمی جاری ♥️🤲
259
752
18
2,488
703,220
What a match!!! Well done boys, take a bow! 89 run last wicket partnership between Shadab @76Shadabkhan and Haris @HarisRauf14 Historic century by Shadab A thriller beyond imagination @TheRealPCB 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Attaullah Tarar, Federal Minister for Information and Broadcasting, shares his excitement and reflects on Pakistan's memorable victory against England 🏏 #PAKvENG | #CricketKaJashan | #PinkDay
54
203
5
799
14,730