دس ارب کے جہاز پر بحث ضرور ہوئی، مگر 40 ارب کا رمضان پیکج لاکھوں مستحق خاندانوں تک راشن ریلیف لے کر پہنچا۔
فرق واضح ہے — ایک خرچ سہولت کے لیے، دوسرا براہِ راست عوام کی خدمت کے لیے۔
دس ارب کے جہاز پر شور مچا ہوا ہے، مگر چالیس ارب کے رمضان پیکج پر سب خاموش کیوں؟
9
ahmed butt retweeted
پاکستان کے دشمنوں کو ساڑھ کر سواہ کرنے کا آسان طریقہ اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کریں ۔ شکریہ
یہ بھی پبلک انٹرسٹ ہے عوام اور ملک کی بقا کے لیے قربان ہو جاتےلیکن نچن یاہواور اس کی اولاداپنے انٹرسٹ سے باہر نکلنے پتہ لگے ناپبلک انٹرسٹ کیا ہوتا ہے
@FarhanKVirk @K4mi_i @ – at Punjab, Pakistan
14
ahmed butt retweeted
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں جمائمہ کو طلاق دی.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں ٹیریان کو قبول نہیں کیا.
عمران نے پہلے پبلک انٹرسٹ میں جنرل مشرف کے مارشل لاء کی حمایت میں ووٹ دیا
پھر پبلک انٹرسٹ میں جنرل مشرف کے خلاف بینظیر اور نواز شریف کا ساتھ دیا.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں 2009 میں اسٹبلشمٹ کی انگلیاں پکڑی.
2013 میں وزیر اعظم سیلیکٹ نا کئے جانے پر پبلک انٹرسٹ عمران نے 35 پنکچر کا الزام لگا دیا.
عمران نے پبلک انٹرسٹ عائلہ اور سمیرا ملک سے بہ یک وقت افئیر چلایا.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں دھرنا دیا تاکہ سی پیک کا معاہدہ روکا جاسکے اور چینی صدر پاکستان نا آسکیں.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں مراد سعید کو ریحام خان پر ترجیح دی.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے چار نواسے نواسیوں کی نانی کو گھر سے بھگایا.
پبلک انٹرسٹ میں عمران کی پارٹی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ کے اندر اسرائیل کی حمایت میں تقریریں کیں.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ بنائی.
پبلک انٹرسٹ میں پورا پنجاب گوگی اور بزدار کے حوالے کیا.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا.
پبلک انٹرسٹ میں وزیر اعظم عمران نے کشمیر کا سودا کرنے کی یقین دہانی کروائی.
عمران پبلک انٹرسٹ میں مودی کے ترلے کرتا رہا کہ میرا فون اٹھالے.
پبلک انٹرسٹ میں قرضوں کو پیکج اور مہنگائی کو ضرورت کہا.
پنک انٹرسٹ میں عمران نے جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دی.
پبلک انٹرسٹ میں بشری بی بی کی بہن کو 16 لاکھ روپے تنخواہ پر HEC میں ملازمت دی.
پبلک انٹرسٹ میں عدم اعتماد کا سامنا نہیں کیا.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹنشن کی پیشکش کی.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں فارن یوتھیوں کے زریعے مسجد نبوی کے صحن میں شور شرابا کروایا.
عمران نے ارشد شریف اور ضلِ شاہ کے قتل کی تفصیلات معلوم ہونے کے باوجود پبلک انٹرسٹ میں ان پر صرف "کھیلا".
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے یہودی لابنگ فرمز ہائر کرکے پاکستان کے خلاف مہم چلائی.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے پاکستان کو ڈیفالٹ کرنے کی ہر ممکن کوشش کی اور IMF کو خط لکھے.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں زمان پارک کی گلیوں اور تھلوں پر پورے 45 دن تک سیاسی قحبہ خانہ چلایا جہاں فلک، صنم ، طیبہ جیسی پستی ، نفرت اور نجاست متعارف کروائی گئیں.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں پاکستان میں نو مئی کو ایک ناکام بغاوت کروانے کی کوشش کوشش کی.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے جیل میں ائیر کولر ،جم کا سامان، ٹی وی باورچی، دیس مرغی، نیسلے کا دہی، چیا سیڈ اور مٹم نمکین جیسی سہولیات باقاعدہ لکھ کر مانگیں.
عمران نے پبلک انٹرسٹ میں پاکستان کے خلاف انٹرنيشنل فورمز پر تقاریر کروائیں.
پبلک انٹرسٹ میں عمران نے TTP اور BLA جیسی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت جاری رکھی.
پبلک انٹرسٹ میں عمران کے بھگت پاک بھارت جنگ میں بھارت اور اسکے بیانئے کے ساتھ کھڑے تھے.
اور آج تک کھڑے ہیں.
اور یہ پبلک انٹرسٹ ہی تھا کہ شاریرک شوشن ہونے کے باوجود عمران نے ابھی تک اسکا شکوہ نہیں کیا. – at Punjab, Pakistan
ahmed butt retweeted
جناب وزیراعظم !
جتنا اضافہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کرنا ہے، اتنا ہی اضافہ پرائیویٹ اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں بھی کروائیں. پرائیویٹ سیکٹر میں کام بھی بہت زیادہ ہے اور تنخواہیں بھی کم ہیں. اس معاملے کو انتہائی سنجیدہ لیجئے.
آپ سب like/repost ضرور کیجئے.
@PakPMO
ahmed butt retweeted
طوائف شوکت خانم کے مجرم حرامدے 804 کے پیروکاروں کیلئے یہ ویڈیو ثبوت موجود ہے.. جب ہم سب ساری ساری رات جاگ کر دعائیں مانگ رہے تھے اور ٹویٹر پہ حوصلہ بڑھا رہے تھے... تب یہ خنزیر نسل افواج پاکستان اور ملک پاکستان کے خلاف مودی کا بیانیہ پھیلا رہے تھے
یہ ویڈیو رُکنی نہیں چاہیے اب
ahmed butt retweeted
فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر قائم ہے۔
ahmed butt retweeted
LOC پر گھمسان کی لڑائی جاری ؟پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی سے صرف اڑی بریگیڈ میں 22 بھارتی فوجی ہلاک ۔
شواہد اپنی آنکھنوں سے دیکھیے۔👇👇
ahmed butt retweeted
اصلی ہونا ہی نہیں بلکہ نسلی ہونا بھی ضروری ہے۔جھوٹ بولنے کی بھی حد ہوتی ہے۔جو پاگل پن بھارتی میڈیا پر نظر آرہا ہے اگر جھوٹ انسانی شکل میں ہو تو بھارتی میڈیا کی ہوگی بھارتی میڈیا کو دیکھنے کے بعد مجھے پاکستانی میڈیا کا حصہ ہونے پر فخر ہے۔پاکستان زندہ باد
#IndiaPakistanWar
ahmed butt retweeted
جو کہتے تھے کہ رافیل ناقابل شکست ہے ۔۔ شاہینوں نے دھول چٹا دی
@OfficialDGISPR @TalatHussain12 @nadeemmalik @PTIofficial
ahmed butt retweeted
بریکنگ:
پاک افواج نے جوابی کاروائی میں بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کر دیا
متعدد مقامات پر پاک افواج دشمن کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں، سیکورٹی ذرائع

















