Do you still believe in this charitable organization, involved in human trafficking…Who been selling organs of dead bodies in the name of free bathing and funeral… and now this ….😒
4
41
ambreen rauf retweeted
ambreen rauf retweeted
They’re not even allowed to speak to him on the phone. No one is.
"I can give a guarantee" that they can meet their father and "they won't be arrested."
That was the Pakistani defense minister's response to me when I asked if Imran Khan's sons, Sulaiman and Kasim, can visit Pakistan safely and meet with their father.
zeteo.com/p/pakistans-defens…
ambreen rauf retweeted
🚨واو شاہزیب خانزادہ نے لیلے کی درگت بنا دی ہے تن دیا ہے
یہ اوقات رہ گئی ہیں ن لیگ پٹواریوں نسلی غلاموں کی ہر طرف سے ذلیل ہو رہے ہیں کسی بات کا جواب نہیں ہے
مطلب …”کراچی والو کی زبان میں اوپر کا مالہ خالی ہے …”
ویسے اس محترمہ کی خیر نہیں …🫨🫨🫨
@siasatpk
37
ان گناہوں میں وہ گناہ قطعاً معاف نہیں ہونگے جو عوام کے ساتھ ظلم اور اُن کا رزق چھین کر اپنی جائیدایں بنائیں وہ گناہ معاف ہوُگے جو انسان نے اپنی ذات پہ جانتے نہ جانتے کئے … اور اگر انسان نے اپنی روش بدل لی ہے تو ہم میں سے کسی کو حق پہنچتا وہ ماضی کے بارے ذکر کریں بات ہے سمجھ کی
1
1
32
یہ بات صحیح ہےکسی حد تک,جب ٹوئیلٹ جائیں تو واپس خشک کر کے آئیں ،اور دوسری بات گوری قوم پانی استعمال کرتی ہی نہیں تو گیلا ہونے کا سوال نہیں یعنی آپ پاک نہیں رہتے ! جن کے گھروں میں بچوں کو بچپن سے کام کی عادت ڈالی جاتی ہےوہ ایسا نہیں کرتے,US سےپاکستان تک کی فلائیٹ کچھ اور کہتی ہے
کوپن ہیگن سے قطر کی چھ گھنٹے فلائٹ ہے زیادہ تر گورے ہوتے جب جہاز قطر پہنچتا تو بالکل صاف ہوتا فلور پر کچھ نہی ہوتا ہے قطر سے پاکستان کی تین گھنٹے کی فلائٹ جب جہاز اسلام آباد پہنچتا اس قدر گندا ہوتا فرش پر کشن کمفرٹر ٹشو چمچے سب بکھرا پڑا ہوتا ہے ٹائلٹ گیلا جانے کے قابل نہی ہوتا
ہمارے کلچر اور تربیت میں صفائی نہی ہے
27
ambreen rauf retweeted
امریکہ نے جب سے غزہ کا قتل عام شروع ہوا ہے اسرائیل کو 21.7ارب ڈالر کی امداد فراہم کی ہے جس میں تقریبا 20 ارب ڈالر ٹرمپ نے دئیے ۔ مسلمان بچوں عورتوں اور بوڑھوں کے ظالمانہ قتل کے مدد گار ٹرمپ کو نوبل انعام دینا انسانیت کی توہین ہے ۔ پاکستان اپنی حمایت واپس لے ۔
ambreen rauf retweeted
انرجی سیکٹر ہو یا فارماسوٹیکل انڈسٹری، ٹیلی کام ہو یا کیمیکلز، ہر میدان میں بڑے بڑے نام اب( پاکستان میں) نہیں رہے۔ شیل، ٹوٹال انرجیز، پوما، ٹیلی نار، وارد، اوبر، کریم, ایلی للی، بائر، سنوفی، فریزنس، جانسن اینڈ جانسن،فائزر، لوٹے کیمیکل وغیرہ دیگر کمپنیوں کو اپنے اثاثے بیچ/ منتقل کرکے پاکستان سے جا چکے ہیں: کامران خان
ambreen rauf retweeted
بڑا سنتے ہیں آپ ملک ریاض کے متعلق۔ روز ن لیگ والے بتاتے ہیں کہ وہ القادر ٹرسٹ میں وہ کتنا بڑا ملزم ہے۔ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں۔ یہ امارات میں بحریہ کا فیتہ کاٹنے والا فنکشن ہے۔ اس میں ن لیگ کے کافی چہرے نظر آئیں گیں۔ اس کو اک سپیکر کا بیٹا چلاتا ہے۔ زرا پہچانیے۔ پیپلز پارٹی والے بھی ہیں۔ ان کا دفتر اسی بلڈنگ میں ہے جہاں ڈپٹی وزیر اعظم بھی کاروبار چلاتا ہے۔ سب کاروبار کریپٹو میں ہو رہا ہے۔ مال باہر لے کر جانے والے جا چکے اب کس کا حساب لے رہے ہیں۔ پارٹی تو ابھی شروع ہوئ ہے۔
خواجہ آصف پتہ نہیں کون سی شہید ہیتے ہیں جو ابھی تک ہوش میں نہیں آ رہے … روڈا کے سی ای او کا بیان ہی غلطی سے سن لیتے تو شاید یو اول فول بولنے کی ضرورت نہ آتی … #RUDA @ImranAminPK
"یہ ہے وہ شخص جو آدھے لاہور کو ڈبونے کا اصل ذمہ دار ہے، اس نے ایک ایسا منصوبہ شروع کیا جسے وہ کبھی مکمل نہ کر سکا۔ اس نے دریائے راوی کے خشک حصے کی زمین مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو بیچ دی۔ جس طرح اس کا *'بلین ٹری سونامی'* ایک مصنوعی نمائش سے زیادہ کچھ نہ تھا، ویسے ہی *'روڈا' (RUDA)* کے نام پر اس نے لاہور کے قدرتی ماحولیاتی نظام کو شدید نقصان پہنچایا۔
جس راوی کو یہ گندہ نالہ کہہ رہ ھے اسکی کل کی وڈیو دیکھیں۔ راوی اسکی بات سن کے بپھر گیا۔
50000ارب لکھنا پڑ جاۓ تو کئی دفعہ صفر گننے پڑتے ھیں۔
یہ سارے اس ارسطو کے نوٹ بنانے کے بہانے اور منصوبے تھے۔ راوی دریا نے خود مداخلت کرکے اس منصوبے کی مٹی پلیت کر دی۔ اسکی باتیں سنیں پروفیشنل نو سر باز وں والی
36
ambreen rauf retweeted
ٹاوٹ میڈیا اور پٹواریوں نے مرشد عمران خان کے بیان کو ادھا دیکھایا ۔۔۔
اس کلپ کو پورا سنیں راوی کے پانی کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی بنا پلاننگ کے راوی پر قائم سوسائٹیز کی بات کی اور ان پر تنقید کی
ambreen rauf retweeted
I think we should be very scared of CCD in Punjab as you never know when you get picked up by them and next there is a news that CCD was taking for investigation or identification and your friends attacked CCD and during that attack, you get shot.
This is damn scary and I think is going to be used as a tool to keep the masses under control.
آپ نے 2022 کی ٹیویٹ شیئر کر کے قوم پہ بہت بڑا احسان کیا ہے لیکن پوری سچائی بتا دیتے تو ہم مزید آپکے احسانوں کے بوجھ تلے دب جاتے , عمران آمین کون ہے یہ بھی بتا دیتے, RUDA حکومت کا پروجیکٹ ہے محترمہ نے جاپان کے دورے میں اس پروجیکٹ کیا ذکر ؟ اب ذرا تفصیلات بھی بتا دیں عوام کو!
12
110
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں یہ پروجیکٹ RUDA عمران خان کا تھا تو آپ کو عمران آمین جو اس کا سی ای او ہے سے پوچھنا چاہیے کہ اس نے یہ پروجیکٹ کیوں بنایا youtu.be/e59hIw_9UKc?si=3uB8… آپ اس کو ختم کر دیتے یہ ادارہ اب تک کام کیوں کر رہا ہے آپکی حکومت کیوں اسکا حصہ ہے facebook.com/share/v/15iKjog…
ambreen rauf retweeted
ایک خبر ملی جس سے دل پر بڑا بوجھ پڑ گیا۔
کبھی کبھی تحریک انصاف کے کچھ سیاستدانوں کی حرکتوں سے لگتا تھا کہ جیسے انہيں یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ خان کی رہائی کا کوئی خطرہ نہيں ہے تم لوگ کھل کر بےغیرتی کرو لیکن پھر دل نہ مانتا۔ یا ماننا نہيں چاہتا تھا۔
اب جو خبر ملی اس پر غور کیا ، پچھلے دو سال کے واقعات کا جائزہ لیا تو تو یہ خبر سچ لگتی ہے۔
خبر یہ ہے کہ دو سال پہلے تحریک انصاف کے بڑے بڑے نام (اکثریت آج کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہے) نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ کمپنی کی دھنوں پر رقص کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ انہيں یقین دہانی کروائی جائے کہ خان کبھی رہا نہيں ہوگا۔ کبھی زندان سے زندہ باہر نہيں نکلے گا۔ کیونکہ اگر وہ نکلا تو ان سب کو فارغ کردے گا۔
انہیں یقین دہانی کروائی گئی پھر انہوں نے رقص شروع کیا۔ ان میں صرف علی امین گنڈاپور گینگ کے لوگ نہیں تھے پنجاب کے موٹی موٹی گردنوں والے بھی شامل تھے۔
پروفیسر حسین ندیم کا مشاہدہ سو فیصد درست ہے کہ یہ سب غدار المیے کے منتظر ہیں کہ خان کو جیل میں کچھ ہوجائے اور یہ پھر اس "سانحے" پر اپنی سیاست کے محلات تعمیر کریں۔
ان غداروں میں صرف مرد نہیں ہیں۔ کچھ سفاک، قلب سیاہ خواتین بھی ہیں۔























