ambreen rauf retweeted
ambreen rauf retweeted
They’re not even allowed to speak to him on the phone. No one is.
"I can give a guarantee" that they can meet their father and "they won't be arrested."
That was the Pakistani defense minister's response to me when I asked if Imran Khan's sons, Sulaiman and Kasim, can visit Pakistan safely and meet with their father.
zeteo.com/p/pakistans-defens…
ambreen rauf retweeted
🚨واو شاہزیب خانزادہ نے لیلے کی درگت بنا دی ہے تن دیا ہے
یہ اوقات رہ گئی ہیں ن لیگ پٹواریوں نسلی غلاموں کی ہر طرف سے ذلیل ہو رہے ہیں کسی بات کا جواب نہیں ہے
ambreen rauf retweeted
امریکہ نے جب سے غزہ کا قتل عام شروع ہوا ہے اسرائیل کو 21.7ارب ڈالر کی امداد فراہم کی ہے جس میں تقریبا 20 ارب ڈالر ٹرمپ نے دئیے ۔ مسلمان بچوں عورتوں اور بوڑھوں کے ظالمانہ قتل کے مدد گار ٹرمپ کو نوبل انعام دینا انسانیت کی توہین ہے ۔ پاکستان اپنی حمایت واپس لے ۔
ambreen rauf retweeted
انرجی سیکٹر ہو یا فارماسوٹیکل انڈسٹری، ٹیلی کام ہو یا کیمیکلز، ہر میدان میں بڑے بڑے نام اب( پاکستان میں) نہیں رہے۔ شیل، ٹوٹال انرجیز، پوما، ٹیلی نار، وارد، اوبر، کریم, ایلی للی، بائر، سنوفی، فریزنس، جانسن اینڈ جانسن،فائزر، لوٹے کیمیکل وغیرہ دیگر کمپنیوں کو اپنے اثاثے بیچ/ منتقل کرکے پاکستان سے جا چکے ہیں: کامران خان
ambreen rauf retweeted
بڑا سنتے ہیں آپ ملک ریاض کے متعلق۔ روز ن لیگ والے بتاتے ہیں کہ وہ القادر ٹرسٹ میں وہ کتنا بڑا ملزم ہے۔ اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں۔ یہ امارات میں بحریہ کا فیتہ کاٹنے والا فنکشن ہے۔ اس میں ن لیگ کے کافی چہرے نظر آئیں گیں۔ اس کو اک سپیکر کا بیٹا چلاتا ہے۔ زرا پہچانیے۔ پیپلز پارٹی والے بھی ہیں۔ ان کا دفتر اسی بلڈنگ میں ہے جہاں ڈپٹی وزیر اعظم بھی کاروبار چلاتا ہے۔ سب کاروبار کریپٹو میں ہو رہا ہے۔ مال باہر لے کر جانے والے جا چکے اب کس کا حساب لے رہے ہیں۔ پارٹی تو ابھی شروع ہوئ ہے۔
ambreen rauf retweeted
ٹاوٹ میڈیا اور پٹواریوں نے مرشد عمران خان کے بیان کو ادھا دیکھایا ۔۔۔
اس کلپ کو پورا سنیں راوی کے پانی کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی بنا پلاننگ کے راوی پر قائم سوسائٹیز کی بات کی اور ان پر تنقید کی
ambreen rauf retweeted
I think we should be very scared of CCD in Punjab as you never know when you get picked up by them and next there is a news that CCD was taking for investigation or identification and your friends attacked CCD and during that attack, you get shot.
This is damn scary and I think is going to be used as a tool to keep the masses under control.
ambreen rauf retweeted
ایک خبر ملی جس سے دل پر بڑا بوجھ پڑ گیا۔
کبھی کبھی تحریک انصاف کے کچھ سیاستدانوں کی حرکتوں سے لگتا تھا کہ جیسے انہيں یقین دہانی کروائی گئی ہے کہ خان کی رہائی کا کوئی خطرہ نہيں ہے تم لوگ کھل کر بےغیرتی کرو لیکن پھر دل نہ مانتا۔ یا ماننا نہيں چاہتا تھا۔
اب جو خبر ملی اس پر غور کیا ، پچھلے دو سال کے واقعات کا جائزہ لیا تو تو یہ خبر سچ لگتی ہے۔
خبر یہ ہے کہ دو سال پہلے تحریک انصاف کے بڑے بڑے نام (اکثریت آج کی پولیٹیکل کمیٹی میں شامل ہے) نے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ کمپنی کی دھنوں پر رقص کرنے کے لئے تیار ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ انہيں یقین دہانی کروائی جائے کہ خان کبھی رہا نہيں ہوگا۔ کبھی زندان سے زندہ باہر نہيں نکلے گا۔ کیونکہ اگر وہ نکلا تو ان سب کو فارغ کردے گا۔
انہیں یقین دہانی کروائی گئی پھر انہوں نے رقص شروع کیا۔ ان میں صرف علی امین گنڈاپور گینگ کے لوگ نہیں تھے پنجاب کے موٹی موٹی گردنوں والے بھی شامل تھے۔
پروفیسر حسین ندیم کا مشاہدہ سو فیصد درست ہے کہ یہ سب غدار المیے کے منتظر ہیں کہ خان کو جیل میں کچھ ہوجائے اور یہ پھر اس "سانحے" پر اپنی سیاست کے محلات تعمیر کریں۔
ان غداروں میں صرف مرد نہیں ہیں۔ کچھ سفاک، قلب سیاہ خواتین بھی ہیں۔
ambreen rauf retweeted
ماشاءﷲ سے ن لیگ اس وقت موجودہ حکومت کی فضول انتقام بازی کا دفاع کرنے کیلئے عمران خان کے کورونا کے دوران دیے گئے بیان چلا رہی ہے،
جو کہ ایسا وقت تھا جب ہر قسم کے اجتماعات پر سختی سے پابندی عائد تھی کہ کہیں لوگ وبا کا شکار نہ ہو جائیں۔
ambreen rauf retweeted
کینسر کے مریض کو 6 گھنٹے میں 1.17 لاکھ کا بل، ادا نہ کرنے پر موٹر سائیکل رکھوا کر ہسپتال سے نکالا گیا . چند گھنٹوں بعد نوجوان دم توڑ گیا۔
یہ شفاء انٹرنیشنل ہے، جسے "غریبوں کے مفت علاج" کے وعدے پر زمین ملی تھی!
@ShifaIntl
ambreen rauf retweeted
نا تو میں نے ایسا کوئی بیان دیا ہے اور نا ہی سیاست ڈاٹ پی کے کا ایسا کوئی پوسٹ ہے۔ میں ضرور کہتی لعنت جھوٹ بولنے والوں پر لیکن آپ کی شکل پر تو پہلے سے لعنت پڑی ہوئی ہے تو میں اللّٰہ تعالیٰ سے دعا کرتی ہوں کے آپ کو ہدایت دے۔
ambreen rauf retweeted
یہ آپ کو بکاؤ میڈیا کبھی بھی نہیں دکھائے گا، آج باڑہ خیبر ایجنسی میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد سڑکوں پر نکل کر امن کا مطالبہ کر رہے ہیں
انہیں سب سپورٹ کریں ❤️
ambreen rauf retweeted
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
My father, former Prime Minister Imran Khan, has now spent over 700 days in prison - held in solitary confinement. He is denied access to his lawyers, not allowed visits from his family, fully cut off from us (his children), and even his personal doctor is refused entry. This is not justice. It is a deliberate attempt to isolate and break a man who stood for rule of law, democracy, and Pakistan.
ambreen rauf retweeted
میرے والد، سابق وزیرِ اعظم عمران خان، اب جیل میں 700 دن سے زیادہ قید کاٹ چکے ہیں- اُنہیں اپنے وکلا تک رسائی نہیں دی جا رہی، اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں، ہم بچوں سے مکمل طور پر کٹ چکے ہیں، اور ذاتی معالج تک کو ملاقات سے روکا جا رہا ہے۔ یہ انصاف نہیں، بلکہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے کہ ایک ایسے شخص کو تنہا کیا جائے اور توڑا جائے جس نے ہمیشہ قانون کی حکمرانی، جمہوریت، اور پاکستان کے لیے آواز بلند کی.

































