عمّار (@ammar_FSL) header
عمّار (@ammar_FSL) profile picture

Designer | Blogger | Poetry | History | Nature and Cup of Tea

Malakand | Peshawar
Joined September 2018
Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)Photo by عمّار (@ammar_FSL)
پشاور سے دوشنبہ( تاجکستان دارالخلافہ ) تک فاصلہ 570 کلومیٹر ھے جبکہ پشاور سے کراچی تک کا فاصلہ 1365 کلومیٹر ھے۔ واخان کوریڈور کے ذریعے تو یہ فاصلہ کم سے کم 25 کلومیٹر اور زیادہ سے زیادہ 45 کلومیٹر ھے۔ ہماری بدقسمتی ھے کہ سرحدی شہر ہونے کے باوجود اور وسطی ایشیا کے قریب ہونے کے باوجود پشاور پر ہر طرف سے تجارتی راستے بند ہیں اور ہم کو مجبور کیا جا رہا ھے کہ ہم کراچی کے ذریعے تجارت کرے۔ پشاور سے دوشنبہ تک ہوائی فاصلہ صرف 45 منٹ کا ھے لیکن ڈائرکٹ فلائٹ نہ ہونے کی وجہ سے اور مختلف روٹس کی وجہ سے یہ فاصلہ کئی گھنٹوں تک پہنچ جاتا ھے۔ بدقسمتی سے پختون لیڈرشپ نے بھی آج تک اس کیلئے سنجیدہ آواز نہیں اٹھائی۔
4
3
16
614
عباسی صاحب خود بوٹ پوجا پر لگا ہوا ہے انہیں لگتا ہے حافظ نعیم بھی ان جیسا کردار کا ڈھیلا بندہ ہوگا لیکن خیر ۔۔۔ بندہ جب زیادہ پالش ملتا ہے تو انکی عقل و شعور گھٹ جاتی ہے:)
آنے والے دور کی دھندلی سی تصویر دیکھ
1
7
176
لوئر دیر کو صرف 20 میگاواٹ بجلی کی ضرورت ہے، جبکہ لوئر دیر کوٹو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ 41 میگاواٹ بجلی پیدا کرتا ہے۔ یہ بجلی نیشنل گرڈ (پنجاب)کو صرف 8 روپے فی یونٹ فروخت کی جاتی ہے، جہاں سے پختونخوا کے عوام کو 50 سے 60 روپے فی یونٹ فروخت کی جاتی ہے۔ دوسری جانب دیر کے عوام بجلی – at Tajikistan
1
2
8
196
کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں۔ پختونخوا کے وسائل کی لوٹ مار بند کی جائے! مقامی وسائل پر پہلا حق مقامی عوام کا ہے۔ – at Tajikistan
2
29
ستمبر عالمی ریٹ 80 ڈالر پاکستان 391 روپے لٹر نومبر عالمی ریٹ 90 ڈالر پاکستان 335 روپے لٹر شکریہ جماعت اسلامی جنہوں نے حکومت کو تیل کی قیمت کم کرنے پر مجبور کیا۔
9
1
29
292
مشتاق صاحب کے جماعتِ اسلامی سے علیحدگی اختیار کرنے پر اتنا دکھ نہیں ہوا تھا، جتنا آج ان کے خلع کی خبر نے افسردہ کر دیا۔ اللہ تعالیٰ کسی کے گھر کو اس طرح ٹوٹنے اور بکھرنے سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔ – at Tajikistan
3
89
جہاں بھی اُمت کی بات ہوگی پاکستان سے نمائندگی جماعت اسلامی کریگی۔ – at Tajikistan
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا استنبول میں اتحاد العالمی للعلما المسلمین کے زیراہتمام دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب استنبول:امت کو انتہاپسندی، تکفیر اور فرقہ واریت سے بچانے کے لیے علماء مشترکہ لائحہ عمل مرتب کریں، حافظ نعیم الرحمان استنبول: فلسطین و کشمیر کے تنازعات پر قرآن و سنت کی روشنی میں واضح پالیسی کی ضرورت ہے، امیر جماعت اسلامی استنبول: مسلم اقلیتوں کے لیے عالمی پلیٹ فارم قائم کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان استنبول: اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ باہمی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ سے ہی ممکن ہے، حافظ نعیم الرحمان استنبول: صیہونیت امت مسلمہ کے اختلافات سے فائدہ اٹھا کر مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خلاف کھڑا کرنا چاہتی ہے، امیر جماعت اسلامی استنبول: ہمیں مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کی دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان استنبول: مسلمان اسکالرز کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسلم عوام اور حکمرانوں کو مشکلات سے نکالنے کے لیے واضح لائحہ عمل دیں، حافظ نعیم الرحمان استنبول: پاکستان میں ملی یکجہتی کونسل کا 70نکاتی ضابطۂ اخلاق ثابت کرتا ہے کہ مکالمے سے بڑے اختلافات حل ہو سکتے ہیں، امیر جماعت اسلامی استنبول: مسلم ممالک کو اپنے وسائل تعلیم، انصاف، معاشی خوشحالی اور ٹیکنالوجی پر خرچ کرنے چاہئیں، حافظ نعیم الرحمان استنبول: دنیا میں دو ارب مسلمانوں میں ایک ارب خواتین ہیں، ان کے مسائل کا حل عصری تقاضوں کے مطابق تلاش کرنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان استنبول: ملازمت پیشہ خواتین کو موجودہ حالات میں گھروں تک محدود نہیں کیا جا سکتا، حافظ نعیم الرحمان استنبول: کرپٹو کرنسی سمیت جدید معاشی و مالیاتی معاملات پر قرآن و سنت کی روشنی میں رہنمائی ضروری ہے، امیر جماعت اسلامی استنبول: جنریشن زی کو سمجھے بغیر فیصلے کیے تو آنے والی پوری نسل کو کھو دیں گے، حافظ نعیم الرحمان استنبول: نوجوانوں کے سوالات کے جوابات روایتی طریقے سے دینا ممکن نہیں، نئی حکمتِ عملی درکار ہے، امیر جماعت اسلامی استنبول: ہندوستان سمیت دنیا بھر میں آباد مسلم اقلیتوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے عالمی سطح پر کام کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمان استنبول: اہم عالمی و درپیش چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لینے کے لیے کانفرنس کی سطح پر ذیلی کمیٹیاں تشکیل دی جائیں، حافظ نعیم الرحمان استنبول: بین الاقوامی کانفرنس میں ترکی، سوڈان، موریطانیہ، اردن، انڈونیشیا اور لیبیا کے 200سے زائد مسلم اسکالرز کی شرکت #HafizNaeemUrRehman #وحدة_الأمة_الوسط #ميثاق_الوحدة #الاتحاد_العالمي_لعلماء_المسلمين
2
8
84
فضل الرحمان کی سیاست منافقت مفادات اور فراڈ پر مشتمل ہیں لیکن آپ اتنا بتائیں عرفان صاحب کے ملاکنڈ ڈویژن کے معدنیات اور انکے انرجی پاؤر پلانٹس سے لوگوں کو کتنا فایدہ ہورہا ہے؟ تحصیل درگئی میں 3 بجلی گھر ہونے کے باوجود بدترین لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے اور بجلی اُپر سے مہنگی۔۔
خود محلات میں بیٹھے ہیں اور غریب کے بچوں کو جہاد کا کہتے ہیں مولانا بتائیں بنوں، لکی، ڈی آئی خان اور ٹانک میں کونسی معدنیات ہیں مولانا معدنیات نکالنے کی اس لئے مخالفت کررہے ہیں کہ عوام خوشحال نہ ہو معدنیات نکلیں گے تو عوام خوشحال ہونگے اور وہ پھر ان پڑھ ملاوں کو سپورٹ نہیں کرینگے
1
4
117
صوبائی حکومت کو شہادت مبارک ہو! ایک اور ہمدردی مل گئی، تمام تر کوتاہیاں اور ناکامیاں دھول گئیں۔ عوام کے دکھ، مسائل اور سوالات پسِ پشت چلے گئے، اور سیاسی حساب کتاب میں ایک نیا باب کھل گیا۔
1
3
107
اسٹیبلشمنٹ کا منصوبہ کامیاب! ایک ملک گیر پارٹی کو صوبائی قوم پرستی کی حد تک محدود کر دیا گیا، اور اس ٹاسک کی ذمہ داری سہیل آفریدی کو سونپی گئی تھی۔ اب نہ کوئی خان ہوگا اور نہ ہی خان کا کوئی کھلاڑی۔ ملک سے نظریاتی اور جمہوری جماعتوں، جیسے کہ جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی کو
2
93
دیوار سے لگانا بھی اسی اسٹیبلشمنٹ کے منصوبے کا حصہ تھا، کیونکہ ایسی جماعتوں کا پھلنا پھولنا ان کے مفادات کے لیے خطرہ تھا۔ اس مقصد کے تحت اب ہر صوبے میں الگ الگ جماعت کو مضبوط بنایا جا رہا ہے تاکہ کوئی بھی سیاسی جماعت ملک گیر سطح پر مؤثر نہ رہے۔ اب اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے نام
1
27
گورنر راج تحریک انصاف کو سیاسی شھید بنائے گا۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج لگانے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، جیونیوز
2
81
اگر پختونخوا میں گورنر راج لگ گیا تو یہ ایک مرتبہ پھر تحریک انصاف کو سیاسی شھید بنادیا جائیگا ۔۔ عقلمندی اسی میں ہے کہ انکو اپنے حال پر چھوڑ دیا جائے عنقریب پختونخوا کے عوام انکے کرپشن لوٹ مار اور نااہلی کا محاسبہ کریگی ۔ اگر گورنر راج لگ گیا تو سیاسی ہمدردی کا ریکارڈ ووٹ پڑیگا۔۔
آخری فیصلہ بہت قریب ہے کل شام یا پرسوں تک پختونخواہ میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔ موجودہ گورنر فیصل کریم کنڈی ہی خیبر پختونخواہ کو سھنبالیں گے۔ جبکہ سابقہ قبائلی علاقوں میں ایمرجنسی سمیت الگ سیٹ کے کافی امکانات ہیں۔ کابینہ ٹیکنوکریٹس پر مشتمل ہو گی جنکی سیلیکشن تقریبا مکمل ہو چکی ہے۔ شنید ہے کہ ایک مضبوط اور “بہادر” سیاستدان بھی گورنر کنڈی کی کابینہ میں شامل ہو ں گے۔ سیٹ اپ تیار ہے۔ فیصلہ ساز ہی حتمی فیصلہ کریں گے ۔جس میں تبدیلی کے امکانات ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔
92
تین دن ہوگئے پشاور میں فون سگنلز بند ایک نااہل نکما وزیر اعلی صوبے کے سڑکوں پر آوارہ گھوم رہا ہے،بے شرمی بے حسی کی انتہا ہے ۔ نہ صوبے کے لوگوں کا خیال ہے نہ گورننس کا اتہ پتہ ۔ ان کے ورکرز پر افسوس ہورہا ہے جو 7 دن سے خیبر پختونخواہ کے سڑکوں پر گھوم رہے ہیں۔
6
128
پی ٹی آئی نے ہم خیبرپختونخوا کے عوام کو تکالیف، بدامنی، بے روزگاری اور سیاسی انتشار کے علاوہ آخر دیا کیا ہے؟ کرپشن اور لوٹ مار کے ایسے ایسے داستان آرہے ہیں کہ بیچارے پیپلز پارٹی والے بھی انکے کارناموں کو دیکھ کر حیران ہے کہ کرپشن کے ان طریقوں کا تو ہمیں بھی علم نا تھا۔۔
1
4
109
سڑکوں کے صورتحال بتا رہے ہیں کہ 13 سال سے پختونخوا کس طرح ترقی کررہا ہے :)
کرک سے پی ٹی آئی کا قافلہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں چل پڑا
1
5
120
طاقت اور اقتدار کی لڑائی ہے، پشتون اپنے بچے سنبھال رکھیں ، کیونکہ جب آپکے بچوں کی لاشوں کا سوال آتا ہے تو پھر جواب آئیگا، آلا گل پہ سہ دے، سیداگل پہ سہ دے" ہوتا ہے
سہیل آفریدی کا قافلہ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا ہے ان علاقوں میں کافی عرصے سے عصر یا مغرب کے بعد سڑک پر سفر محال ہے لیکن چار اکتوبر کی رات کے وقت اس قافلے کا کرک پہنچنا ایک غیر معمولی واقعہ ہے اگر وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کام کریں تو ان علاقوں میں امن بحال کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
8
128
اگر حالات جماعت اسلامی کے جلسوں کو اپنے جلسے ثابت کرانے تک پہنچ گئ ہے تو بھتر ہوگا صلح کرلیں :)
آ رہے ہیں کپتان کے شیر جوان۔ روک سکو تو روک لو۔
14
121
یہ ہیں حلیم عادل شیخ !! ن۔۔۔۔۔۔۔غ حادثاتی رہنما چند دن پہلے حافظ نعیم الرحمن اور جماعت اسلامی کا پریس کانفرنس کر کے مذاق بنا رہے تھے اور آج ہاتھ باندھ کر پورے ادب کے ساتھ حافظ نعیم الرحمن کی گفتگو سن رہے ہیں اور جماعت اسلامی کے در پر حاضری دے رہے ہیں. ہمارا رب جسے چاہے عزت دے
11
1
34
379
بونیر میں جماعت اسلامی کا جلسہ ہے جسکا مہمان خصوصی @NaeemRehmanEngr ہے۔ پنڈال تو اپنی جگہ دوکانوں کی چھتیں بھی کھچا کھچ بھری ہیں۔ پاکستان کی سیاست میں حافظ صاحب بڑے اپ سیٹ دینگے اگر یہی عوامی بیانیے اور جدوجھد رہی تو۔۔
2
48
3
123
933
عمران خان میں چاروں ڈکٹیٹروں کی"صفات" پائی جاتی ہیں۔ ایوب کی رعونت، یحییٰ کی رنگین مزاجی، ضیا کی منافقت (اسلامائزیشن کا جھانسہ)، مشرف کی جعلی روشن خیالی۔ اوپر سے جھوٹ بولنے اور اپنی ہر بات سے مکر جانے کی اضافی خوبیاں بھی موجود ہیں۔
3
5
1
15
284
اپنے بچوں کو فرعون اور ابو جہل کے واقعات کے ساتھ ساتھ سرکاری دفتروں کا چکر لگوائیں تاکہ وہ Practically ایک عدد فرعون کو کرسی پر بیٹھا دیکھ سکیں۔۔
75