Pinned Tweet
Alhamadulillah 😍 @SaeedSajeel – at Punjab, Pakistan
"دوران شاپنگ مجھے میرے CSS رزلٹ کی کال آئی تو میں نے بیگز پھینکے اور وہیں پر سجدے میں گر گیا، لوگ دیکھ رہے تھے کہ اچانک ان کو کیا ہوگیا"
Motivational Story of our today's HERO PAKISTAN, AC Islamabad @aneelsaeed with Host @Mnasirbuttt
Complete interview: https://teapawt.org/t.co/pHCU4JWXYB
Aneel Saeed PAS retweeted
ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے انیل سعید اور اسسٹنٹ کمشنر شالیمار سید محمد علی سیکٹر E-11 مارکی میں لگنے والی اگ کو بجھانے کے اپریشن کی نگرانی کرتے ہوئے
@aneelsaeed
Aneel Saeed PAS retweeted
For the convenience of the citizens of Attock, electric shuttles have been placed at the newly constructed Pedestrian Bazar.
Aneel Saeed PAS retweeted
Allahamdullah Ma'am proud to be Design by me Architect Jalal Sherazi of Sherazi and Bangash Architects.
@MaryamNSharif
Aneel Saeed PAS retweeted
پوری امت مسلمہ کی طرح ضلع اٹک بھی عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں ذور و شور سے جاری
Aneel Saeed PAS retweeted
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پنڈیگھیب نے ملہوالہ اور گنڈا کس میں ڈیم اوور فلو کے پانی سے متاثرہ افراد میں راشن بیگز تقسیم کئے۔
انتظامیہ کی بروقت کارروائی سے چند گھنٹوں میں اوورفلوپانی نکال دیا گیا۔اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
Aneel Saeed PAS retweeted
سیلابی صورتحال میں بےاحتیاطی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے۔ سیلاب اور بارشوں کا پانی بپھر کر ایک خوفناک قاتل کی صورت اختیار کر جاتا ہے، اس دوران ہماری ذرا سے لاپرواہی کا انتہائی مہلک نتیجہ سامنے آتا ہے۔ عوام الناس احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگی کی حفاظت کریں۔
Aneel Saeed PAS retweeted
ڈپٹی کمشنر اٹک نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ جس میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افسران نے تمام متعلقہ محکموں کی کارکردگی کے بارے میں بریف کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے تمام افسران کو کارکردگی مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔
Aneel Saeed PAS retweeted
ضلع اٹک کے تمام دریاؤں ندی نالوں اور ڈیمز پر نہانے اور کشنی رانی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد.
@CS_Punjab @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif
Aneel Saeed PAS retweeted
Attock
اٹک کاشہری شدید بارشوں میں بہترین صفائ انتظامات عکاسی آپ کے لئے کئے گئے انتظامات پر ستھرا پنجاب ایجنسی اٹک کے ورکرز کو خراج تحسین پیش کررہاہے
Public feedback
# Admin
# M Zahir
#suthrapunjabprogram
# cleanpunjab
# antismog
#adcgattock
Aneel Saeed PAS retweeted
Attock
اٹک ۔۔ نوتعنیات ڈپٹی کمشنر اٹک ستھرا پنجاب ایجنسی اٹک کے ورکرز سے محو گفتگو ہیں جب کہ ڈسٹرکٹ منیجر ستھرا پنجاب ایجنسی ولید عباسی اورڈسٹرکٹ منیجر کنٹریکٹر کاشف جاوید بریفننگ دے رہے ہیں
# Admin
# M Zahir
#suthrapunjabprogram
# cleanpunjab
# antismog
#adcgattock
Aneel Saeed PAS retweeted
Attock
Door to door
Collection
# Admin
# M Zahir
#suthrapunjabprogram
# cleanpunjab
# antismog
#adcgattock
Aneel Saeed PAS retweeted
Attock
All Tehsils Attock
Imam bargah Cleaning
#suthrapunjabprogram
# cleanpunjab
# antismog
#adcgattock
Aneel Saeed PAS retweeted
Attock
All Tehsils Attock
# Admin
# M Zahir
#suthrapunjabprogram
# cleanpunjab
# antismog
#adcgattock






































