Amir (@anm40) header
Amir (@anm40) profile picture
Joined November 2024
Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)Photo by Amir (@anm40)
“Either you surrender or you fight for your freedom till death! *What would we do? I ask myself this question۰ And my belief is لا الہ الا اللہ … there is no God but One. And we will fight!” 👊 #TeamKaren #MarceTeAyuda #GPG
56
108
3
240
21,609
ظلم جبر اور اخلاقی گراوٹ کی انتہا دیکھیں چیرمین عمران خان کی بہن نورین نیازی کو دل کی تکلیف ہوئی ان کو ہسپتال لایا گیا آئی سی یو کے باہر پولیس نے تالے لگا دئیے۔ فیملی کو نہیں ملنے دیا جارہا نہ ان کی خیریت بتائی جارہی۔ یہ بے شرمی کی انتہا ہے ایسی فسطائیت ایسی گھٹیا مخالفت تاریخ میں نہیں دیکھی ایک قومی لیڈر کی غیرسیاسی بہنوں کو ایک طرف ایک ماہ سے بے جرم قید رکھا ہوا دوسرا آج بیمار ہونے پر اخلاقی گراوٹ کی انتہا کردی گئی ہے۔
2
135
284
5,519
ہر کچھ وقت کے بعد ایک خیال اٹھتا ہے جو کئی جگہوں سے بولتا ہے کہ تحریک انصاف مفاہمت کا رستہ نہیں نکال رہی ، تحریک انصاف حالات کو نہیں سمجھ رہی تحریک انصاف ضد پر اڑی ہوئی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ بات کتنی درست ہے۔ عمران خان نے رجیم چینج کے بعد ایوان صدر میں باجوہ سے دو ملاقاتیں کیں کہ کوئی حل نکل آئے۔ عمران خان نے عاصم منیر کے میں نیوٹرل رہوں گا پر اعتبار کیا۔ عمران خان نے بار بار ملک بھی میرا فوج بھی میری دوہرایا عمران خان نے بار بار مذاکراتی کمیٹیاں بنائیں بار بار مذاکرات کی آفر کی عمران خان نے بیرسٹر سیف علی امین اچکزئی گوہر کتنے ہی لوگوں کو کتنی بار مذاکرات کا اختیار دیا عمران خان نے سعودی دفاعی معاہدے ہوں یا ملکی مفاد کا کوئی بھی معاملہ اسکی حمایت کی اس کے بدلے میں عمران خان کے ساتھ کیا ہوا ؟ قاتلانہ حملے ، گندے کیسز ، کردار کشی ، مینڈیٹ چوری ، بہنوں کی نظر بندی ، کارکنان کا قتل عام ، قید تنہائی اور علاج معالجے کی سہولت بھی نہیں ملی۔
24
581
3
1,664
24,024
خواجہ صاحب رات گیارہ بجے کے بعد مولانا کی باتوں کا جواب دیں گے 😁😁😁
وزیر دفاع خواجہ آصف یہاں بیٹھا ہے اور ایران میں دفاعی معاہدہ ہورہی ہیں۔
10
86
669
6,060
تقریر تو نشر نہ ہوئی۔ یہ اچانک اتنے خستہ وڈیو کلپ کون نکال کر پھیلا رہا ہے۔ واہ جرنل واہ۔ سب کو پھ سمجھ رکھا ہے۔
258
2,172
33
9,443
139,001
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
457
8,069
153
16,773
481,135
خواجہ آصف اگر وزارت سے اب بھی مستعفی نہیں ہوتے تو ۔۔۔۔۔۔
130
1,790
49
7,566
122,487
تب ہمیں عدنان سمیع کی باتیں بری لگتی تھیں کہ شاید انڈیا میں رہنے کے لئے ایسی باتیں کرتا لیکن اب اسکی سب باتیں سچی نکلیں
123
2,486
49
7,219
335,675
میرے پاس ایک پڑیا ہے جو آپ کے کئی مسائل حل کرسکتی ہے۔ اگر آپ دو گلاس پانی پی کر لمبے لمبے سانس لیکر اس پڑیا کو کھول کر پڑھیں گے تو آپ کے بہت سارے مسائل حل ہوجائیں گے۔ جی نہیں یہ پڑیا بادی و خونی بواسیر ، دائمی قبض ، خاندانی شوگر ، بڑھے ہوئے پیٹ یا گنجے پن کا علاج ہرگز نہیں ہے۔ البتہ یہ پڑیا آپ کی مایوسی ، دل شکستگی اور ناکامی کے احساس کو ختم کرنے کے لیے اکسیر ہے۔ تو پھر کھولیں پڑیا اور پڑھیں۔ آپکی جس فوج سے لڑائی ہے وہ کشمیر حاصل کرنے میں ناکام مشرقی پاکستان میں ناکام کارگل میں ناکام سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے میں ناکام بلوچستان میں ناکام پختونخواہ میں ناکام ایس آئی ایف سی میں ناکام سرمایہ کاری لانےمیں ناکام کیا ناکام ناکام کی گردان کرنی اب پڑیا کی سائیڈ کو پلٹیں وہاں بھی کچھ لکھا ہے۔ یہ آپ سے الیکشن ہارے یہ آپ کو کنٹرول کرنے میں ہارے یہ آپ کے سامنے بیانیہ بنانے میں ہارے یہ آپ پر ریڈ لائن لگانے میں ہارے یہ آپکے لیڈر کو توڑنے میں ہارے یہ آپ کو بہکانے میں ہارے یہ آپ کے سامنے اپنی عزت ہارے وقتی مایوسی ہے ، بہت ہے ، ہوتی ہے ، ہم سب کو ہے ۔ عمران خان کی قید تنہائی ، بہنوں کی نظر بندی ، پارٹی کی کمزوری ، گروپنگ و لڑائی یہ ہمیں اندر ہی اندر توڑ رہی ہے۔ ماننے میں کیا ہرج ہے۔ مان لیتے ہیں۔ ہم کوئی عمران خان تھوڑی ہیں؟ جو مانیں نہیں۔ نہ معافی کا مطالبہ مانیں ، نہ خاموشی کا مطالبہ مانیں ، نہ ہی جلاوطنی کا۔ عمران خان نہیں مان رہا ؟ اگر وہ مشکل میں ، قید میں ، اذیت میں نہیں مان رہا تو ہم کیسے مان جائیں؟ تھوڑا حوصلہ ہوا ؟ مزید ہوگا ، رکھ تقویٰ رکھ محبوباں والا ، آج شام تک ، کل شام تک پرسوں شام تک ، ہفتے تک پاک فوج کسی مزید گہرےگڑھے میں پھنسی ہوگی ، اسکے ٹاوٹ چیخ رہے ہوں گے ، آپ کے جذبے جوان ہوں گے ، یہاں ایکس پر پاؤں رکھنے کی جگہ نہ ہوگی۔ یہی ہوتا ہے۔ ہر مایوسی کے بعد ، ہر ناکامی کے بعد نئی امید ایک اور امید ، اب بھی یہی ہوگا۔ رکھ تقویٰ رکھ محبوباں والا
97
877
13
2,828
54,865
عمران خان کے خلاف جو کچھ بھی کیا گیا سب مٹی میں مل گیا
10
581
5
1,436
10,904
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ارد المتابعة للجميع ندعم بعضنا حملة دعم الحسابات وتنمية حسابك 1️⃣✍️ اكتب تـــــــــــــــــم 2️⃣🔄 اعمل رتويــــــــــت 3️⃣❤ حط لايـــــــــــــــك 4️⃣♾ تابعني وأتابـــــــعك .
21
5
19
435
کچھ سچ پاک بھارت جنگ میں بھی پاک فوج نے بھرپور جوانمردی کا سامنا کیا۔ اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اس جنگ کو طویل المدتی جنگ میں بدلنے سے روکا۔ اب جبکہ مشرق وسطی سے لیکر پاکستان تک سارا خطہ جنگ کے الاؤ میں جل رہا ہے اس صورتحال میں پاکستان نے بھلے وہ شہباز شریف ہے یا عاصم منیر نے بہت تدبر کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان نے اپنی سالمیت اور مفادات کو مقدم رکھا اور کانٹوں سے دامن بچا کر چلا۔ اگرچہ تحفظات ہیں، اگرچہ مسائل ہیں، لیکن ملک کے لیے ، پاکستان کے لیے ، ریاست کے مفادات کے لیے کچھ چیزوں کو تسلیم کرلینے میں کوئی حرج نہیں۔ اگر تسلیم کرنا مشکل ہے تو خاموش رہنا بہتر ہے۔ ہر گزرتے دن کیساتھ امید کی نوید ہے۔ سات لاکھ کی فوج کے ملک میں پی ایس ایل بغیر تماشائیوں کے ہوگا۔ وہی فوج جو دو سو ارب ڈالرز کی بزنس ایمپائر بنا چکی۔ عاصم منیر کے آرمی چیف بننے سے لیکر اب تک تین ہزار سیکیورٹئ فورسز کے اہلکار مارے جاچکے۔ پاکستان اس وقت دہشتگردی کا شکار دنیا کا بدترین ملک ہے باوجود اسکے کہ تعلیم اور صحت سے زیادہ پیسہ دفاع پر خرچ کرتا ہے۔ عاصم منیر نے اہنے عہدے کے لیے مینڈیٹ چھین رکھا ہے۔ کٹھ پتلی حکومتیں بٹھا رکھی ہیں اور کسی بھی قسم کی فیصلہ سازی میں عوام کا کوئی دخل نہیں۔ معیشت کا گروتھ ریٹ نصف رہ چکا ، سرمایہ کاری گر رہی ہے ، ایکسپورٹس گررہی ہیں ، بیروزگاری کی شرح بڑھ رہی ہے۔ گندم کے کسان کو سرکار ریٹ نہیں دے سکتی اور حالت یہ ہوچکی ہے کہ تیل مہنگا ہونے پر سکول بند کردیے گئے۔ دنیا کے کسی ملک میں یہ نہیں ہوا۔ سندھ طاس معاہدہ معطل ہے اور پاکستان جن ممالک کیساتھ غزہ پیس بورڈ کا حصہ بنا وہ دیکھ کر ہی آپ اس کی حقیقت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ہرگزرتے دن کیساتھ بربادی مزید بدتر ہوتی جارہی ہے۔ اوپر دو پیراگراف ہیں۔ ایک میں خداداد، تدبر ، کانٹوں ، نوید ، مقدم، سالمیت مفادات اور ریاست جیسے الفاظ کی ترتیب ہے۔ نا سر ہے نا پیر ہے۔ جیسے لوریاں ہیں۔ اگرچہ ، چونکہ ، چنانچہ اور وغیرہ وغیرہ ۔ دیکھنے میں یہ الفاظ اتنے ہی خوبصورت ہیں جیسے کوئی آپ کو کہے جا بیٹا ہزار سال جیو۔ ہزار سال آپ کی تیس نسلیں نہیں زندہ رہنے والیں۔ اگلے پیراگراف میں اعداد وشمار ہیں۔ حقیقت ہے۔ جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا۔ کوئی اسکی تردید نہیں کرسکتا۔ اگرچہ ، چونکہ ، چنانچہ یہاں بھی ہوسکتا ہے۔ لیکن جو کچھ لکھا ہے اس سے کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہوگا۔ یہ کڑوا ہے۔ لیکن سچ ہے اور سود مند بھی ہے۔ جیسے کوئی کہے بیٹا اپنی خوراک کا اپنی صحت کا فٹنس کا خیال رکھو گے ورنہ تیس چالیس سال کی زندگی بھی عذاب بنا لو گے یا ختم کر بیٹھو گے۔ اب ہے آخری پیراگراف۔ ملکوں کی عظمت کی کہانیاں بچوں کو پڑھائے جانے والی کتابوں میں اچھی لگتی ہیں۔ ملک کے شہریوں کے لیے بھرے ہوئے پیٹ اہم ہیں ، روزگار ، تعلیم اور صحت کی سہولیات اہم ہیں۔ برابری اور انصاف اہم ہے۔ اسکی راہ میں عاصم منیر رکاوٹ ہے۔ اسکی راہ میں پاک فوج رکاوٹ ہے۔ جھوٹی عظمتوں ، بکواس کامیابیوں اور مضحکہ خیز دعوے چھوڑ دیجیے یہ نا اس سے پہلے کچھ فائدہ دے پائے اور ناہی آئندہ کچھ فائدہ دے پائیں گے۔ شکریہ۔
42
361
4
1,324
44,976
TeamKaren asks: Yes/No. Does the conflict between the United States and Iran make sense? @V13lula @mrm2181 @lramos52 @FBI_1777 @66ayub @Irmknz @wjdy27 @rio10314 @hmsjulio @Sophia56891 @Venus__2023 @NgureMwaniki @RosaNegra008 @AnthonyJdango @CzerwonyKat73
20
44
51
536