💛 卂ηᵘм ᗷ𝕒ⓣ𝕠ol 💜 retweeted
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ایمانِ ابوطالبؑ پر ایمان رکھتے ہیں اور بدنصیب ہیں وہ جو سوال اُٹھاتے ہیں۔ 💚
💛 卂ηᵘм ᗷ𝕒ⓣ𝕠ol 💜 retweeted
خدا کو ولی مبارک، نبی (ص) کو وصی مبارک، سیدہ کو علی ع، مبارک یتیموں کو سخی مبارک، تو آپ کو اپنا امیر مبارک، اہلسنت بھائیوں کو چوتھا خلیفہ مبارک یعنی سب کو اُس کے عقیدے کے مطابق جتنا سمجھ سکے اُتنا علی ع مبارک ۔🙌💘
💛 卂ηᵘм ᗷ𝕒ⓣ𝕠ol 💜 retweeted
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں محبتیں بھی، عبادتیں بھی اور نفرتیں بھی 💚💚💚
💛 卂ηᵘм ᗷ𝕒ⓣ𝕠ol 💜 retweeted
تُم دَخل دے رہے ہو عَقیدت کے بَاب میں
دیکھو یہ مَعاملہ ہَمارا علی ع کا ہے 🥺



























