Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo) profile picture

Host ; Geo Parliament: Special Correspondent Geo News/Columnist Daily Jang. Tweets are purely personal

Islamabad, Pakistan
Joined February 2012
Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)Photo by Arshad Waheed Ch (@arshad_Geo)
Arshad Waheed Ch retweeted
Replying to @betterpakistan
منافق کی نشانی : جب بات کرے تو جھوٹ بولے، وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے، عہد کرے تو بد عہدی کرے اور امانت دی جائے تو خیانت کرے
38
77
5
502
Arshad Waheed Ch retweeted
Is it necessary PM @ImranKhanPTI that you have to eat “their” every shitty act? Another low by PM, indirectly attacking #JusticeQaziFaezIsa
یہ عدلیہ میں کوشش کررہے ہیں ایک جج کو اوپر چڑھا دیں،عمران خان
30
174
15
774
Arshad Waheed Ch retweeted
آزادی اظہار کے نام پر ہمارے پیغمبر ﷺ کے گستاخانہ خاکے بنائے جاتے ہیں اور پھر یہ توقع کی جاتی ہے کہ مسلمان کوئی رد عمل بھی نہیں دیں گے کیونکہ اگر انہوں نے ردعمل دیا تو وہ اسلامی دہشت گردی کہلائے گی۔ردعمل دینے کا حق صرف امریکہ، اسرائیل اور یورپ کو ہے۔۔۔۔ jang.com.pk/news/838865 – at Lahore, Pakistan
10
82
6
426
Arshad Waheed Ch retweeted
عوام کیلئے ایک اور بری خبر، 94 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، امراض قلب کی ادویات اور اینٹی ریبیز ویکسین کے دام بڑھ گئے، اضافہ شدہ قیمت 31 جون 2021 تک برقرار رہیں گی #DunyaNews #DunyaVideos
35
240
80
517
Arshad Waheed Ch retweeted
⁦@ImranKhanPTI⁩ ⁦@Wabbasi007⁩ ⁦@arshad_Geo⁩ یہ شخص گردہ بیچنے کو تیار ہے لیکن دل کا مریض ہے اس وجہ سے کوئی لینے کو تیار نہیں، ریاست مدینہ کے رہائشی کی آنکھوں سے جیسے آنسو رواں ہوئے دیکھا نہیں جارہا تھا، شرم کے مارے اس کا سر جھک گیا، مدد کو نمبر موجود ہے
16
84
17
270
ملکہ حسن مری کا حسن گہنانے لگا___ بلڈرز مافیا سرگرم, غیر قانونی عمارتوں کی اندھا دھند تعمیر جاری__مقامی PTI رہنماء سرپرست بن گئے__! انتظامیہ نے آنکھیں بند کر لیں، ناقص تعمیرات زندگیوں کے لیے بڑا خطرہ_ کوئی پوچھنے والا نہیں @ImranKhanPTI @CMPunjabPK @DCRawalpindi @Sadaqat_Ali
21
142
17
455
اسلام آباد کلب 352؍ ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اور اس کا کرایہ صرف 3؍ روپے فی ایکڑ ہے۔ مالِ مفت، دلِ بیرحم۔ پاکستانی اشرافیہ کے غضب کرپشن کی عجب کہانی۔ jang.com.pk/news/837506
41
767
57
1,917
فرانسیسی پروڈکٹس جو پاکستان میں استعمال کی جاتی ہیں صدر رجب طیب ایردوان نے ان کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے
93
2,107
207
4,704
آپریشن ضرب عضب اور ردالفساد سے جس دہشت گردی کی کمر ٹوٹی تھی اسی دہشت گردی نے آج مسلط شدہ نااہلی کی وجہ سے ایک بار پھر سر اٹھا لیا۔ ملک کے زمہ داروں کی توجہ اپنی ذمہ داریوں کی بجائے اپوزیشن کو دبانے پر مرکوز ہو تو ملک دشمنوں کی توجہ ملک کا امن برباد کرنے پر ہوتی ہے ۔
2,340
3,845
657
14,855
لہو کے راستے میں قلم نے بند باندھا تھا۔
59
508
33
2,318
Arshad Waheed Ch retweeted
مجھے آج ایک گھنٹے سے زائد لگا عدالت آنے میں۔ فاضل جج جناب یہ اورنج لائن اور میٹرو اسی لئے تو بنائی کہ پبلک ٹرانسپورٹ سے سڑکوں سے رش ختم ہو اور آپ آسانی سے آ سکیں۔ شہباز شریف آپکو بھی مبارک ہو اورنج ٹرین کی
18
297
7
1,970
Arshad Waheed Ch retweeted
اسلام آبادکے رہائشی ابراہیم جو خود بھی معزور ہیں اور انکے دونوں بچے بھی۔۔۔۔ کوئی کمانے والا نہیں کئی بار حکومتی نمائندوں اور مختلف فورمز پر امداد کیلئے رابطہ کیا مگر کہیں بات نہ بنی ۔ @AonAbbasPTI sir I request you to help this family will share contact details aswell
13
156
14
425
Arshad Waheed Ch retweeted
وزیراعظم کو تحفے میں ملنے والی ایک کروڑ 75 لاکھ روپے مالیت کی گھڑی نیلامی کے لیے پیش لیکن نیلامی میں صرف سرکاری اور افواج کے ملازمین ہی حصہ کے سکتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وہ کون سے سرکاری و فوجی افسران ہیں جو ایک کروڑ 75 لاکھ کی گھڑی خریدنے کی حیثیت رکھتے ہیں؟
44
329
39
708
دوائی سستی کردو۔۔۔ بیٹے سے پیسے مانگتے ہوئے شرم آ تی ہے۔" آج فارمیسی میں ایک بزرگ کے الفاظ تڑپا گئے۔ اللہ سب پہ کرم فرمائے -
316
1,301
180
5,432
Arshad Waheed Ch retweeted
شریف فیملی کو دھمکی آمیز فون کالز کے بعد رہائش گاہ اور دفتر کے باہر خصوصی حفاظتی انتظامات تربیت یافتہ حفاظتی کتے بھی سکیورٹی فورس کا حصہ لندن پولیس نے بھی خصوصی سکیورٹی دیدی اگر کسی نے کوئی حرکت کی تو بھرپور جواب دیا جائیگا بہت برداشت کرلیا ذرائع شریف فیملی
259
750
92
2,103
Arshad Waheed Ch retweeted
دلچسپ بات یہ تھی کہ تینوں نوجوان تحریک انصاف کے ووٹر تھے۔ جب میں نے مذاق میں پوچھا کہ ٹرین میں سفر کر کے کیسا لگا تو ایک نوجوان یک لخت بولا کہ ’ووٹ تو عمران خان کو دیا تھا لیکن اورنج لائن ٹرین کا اپنا ہی مزہ ہے۔‘urdunews.com/node/513601
43
314
17
1,541
Arshad Waheed Ch retweeted
سی این جی، پاور سیکٹر اور صنعتی شعبے کیلئے گیس مہنگی ہوگئی تفصیلات جانئے : urdu.geo.tv/latest/233409 #GeoNews
2
17
4
85
Arshad Waheed Ch retweeted
شہباز شریف کے پروڈکشن آردڑ کے درخواست احتجاجاً نہیں دیں گے، رانا ثناء اللہ
7
49
16
706
نادرا اور FIA کہتے ہیں مطیع اغواء کی وڈیو میں نظر آنے والوں کی شناخت ممکن نہیں نہ گاڑیوں کے نمبر پڑھے جا سکتے ہیں_IG کی SC میں رپورٹ اگست میں NHA سے ٹول پلازوں کی وڈیو مانگی ابھی تک نہیں ملی نہ نادرا 5 افراد کے پتے دے رہا ہے وقوعہ پر سیف سٹی کا کیمرہ تھا نہ چشم دید گواہ_ رپورٹ
27
212
33
652
وزیراعظم عمران خان پی ٹی وی پارلے منٹ حملہ کیس میں اشتہاری رہ چکے جنہیں اسلام آباد میں رہائش کے باوجود وفاقی پولیس پکڑنے میں ناکام رہی۔ گزشتہ عام انتخابات سے قبل اشتہاری ہونے کے باوجود بغیر گرفتاری ضمانت حاصل کی اور پھر ٹرائل کا سامنا کرنے کے بجائے بریت کی درخواست جمع کرا دی
23
318
11
1,044