asmaraees (@asmaraees3) profile picture
Karachi, Pakistan
Joined January 2017
Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)Photo by asmaraees (@asmaraees3)
From Karachi:free Imran Khan
12
اینکیڈو چاچا کہاں چلا گیا ؟
7
2
73
2,430
asmaraees retweeted
مجھے ہر ماہ کراچی میں بزنس میٹنگز اور امی-ابّو کو ملنے آنا ہوتا ہے ...جب اتی ہوں تو ابّو ساتھ یٹھا کر کوئی پرانا ڈرامہ ضرور دکھاتے ہیں 😆......کل میں نے ایک پرانے ڈرامے سے مٹھائی کو استھمال کرنے کا بہترین طریقہ سیکھا .....اسلئے اب مجھے جاننے والے احتیاط کریں😂
6
12
124
24,990
بڑے غیر محسوس طریقے سے ماحول بنایا جارہا ہے کہ لوگ اب عمران خان کیلئے نہ نکلتے ہیں نہ آئندہ نکلیں گے یہ بہت خطرناک بیانیہ ہے یہ بیانیہ عمران خان کی زندگی کو شدیدی ترین خطرے سے دوچار کر رہا ہے جو بھی یہ بیانیہ بنا رہا ہے وہ عمران خان کا سب سے بڑا دشمن ہے!
63
1,042
7
3,335
17,705
ستائیس نومبر کی خون آلود صبح 💔 جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہوگا۔
7
540
1,365
8,802
asmaraees retweeted
حکومت جھوٹ بول رہی تھی مظاہرین کے ہاتھ میں کوئی اسلحہ نہیں تھا الجزیرہ نے 26 نومبر کو لے کر حکومتی دعوں کو جھوٹ کہا تھا
9
2,080
5
5,164
71,015
asmaraees retweeted
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨 مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
6
582
7
1,250
8,754
جس دن برطانوی حکومت کی جانب سے دیا گیا Non-Disclosure Agreement (NDA) جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت میں پڑھ کر سنا دیا جائے گا، اسی دن القادر ٹرسٹ کیس ختم ہو جائے گا۔ حکومت کا بنایا ہوا یہ جعلی کیس وہیں دم توڑ دے گا!مالک
18
960
3
3,372
56,795
عارف علوی کا CNN کو انٹرویو 26 نومبر کو اسلام آباد میں قتل عام ہوا اور ہمارے ایک درجن کے قریب کارکنان کو شہید کر دیا گیا #گولی_کیوں_چلائی
2
839
2
2,513
13,963
asmaraees retweeted
عمران خان کے لیے ایک اور بڑی آواز 🛑 ہیومن رائٹس واچ اشیاء کی ڈائریکٹر نے دو ٹوک مطالبہ کردیا, عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے!! عمران خان کے ساتھ سلوک, انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
Pakistani prisoners face poor access to health care. Ex-PM Imran Khan has appealed for urgent medical care for himself & his wife. Khan’s appeal echoes complaints from other high profile prisoners about denial of medical care as a form of punishment. hrw.org/news/2026/11/24/paki…
2
605
1,449
9,186
asmaraees retweeted
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔ خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا 26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
20
1,539
5
3,381
19,671
ہم سب صرف دیکھ رہے ہیں ۔ حقیقت سب کو پتہ ہے ، سچ سب کو پتہ ہے۔ نہ ہم بولتے ہیں ، ہم گونگے اور بہرے ہوگئے ہیں!جسٹس ریٹائرڈ محسن اختر کیانی۔
2
64
228
1,667
asmaraees retweeted
القادر بوگس کیس ختم شُد ۔۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے القادر کیس اڑا کر رکھ دیا جب بیسہ موجود ہے زمین موجود ہے تو پھر یہ چوری کہاں سے آگئی 🔥
34
166
8
773
7,129
گورنر راج لگنے کے بعد ایپیکس کمیٹی کے کتنے اجلاس ہوۓ ہیں اب تک؟ کسی کو کچھ علم ہو؟
14
296
3
1,790
18,699
9 مئی ایک افسوسناک واقعہ تھا اگر عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار نہیں کیا جاتا تو شائید 9 مئی بھی نہ ہوتا سلمان صفدر
3
144
748
4,343
asmaraees retweeted
سلمان صفدر نے القادر ٹرسٹ کیس کا الف سے ی تک پوسٹ مارٹم کر دیا۔ فیصلہ تو پہلے ہی سنایا جا چکا ہے، لیکن سلمان صفدر کی یہ بات قابلِ غور ہے کہ یہ واحد کیس ہے جس میں سوال اٹھایا گیا کہ پیسہ ملک میں کیوں آیا؟ حالانکہ اس سے پہلے ایسے کیسز بنے ہوئے ہیں کہ پیسہ ملک سے باہر کیوں گیا؟
2
98
449
2,524
*_اسلام آباد ہائیکورٹ،190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں،سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے .!!_*
55
283
3,569
آج عدالت میں نیب ایکسپوز ہو گیا تھا۔ سلمان صفدر
5
553
1
2,636
13,662
asmaraees retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان اس وقت گرفتار ہے، اس کا خان نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
20
1,441
8
3,086
22,362
القادر کیس اگر اتنا ہی سچا ہے تو لائیو سٹریمنگ کر کے عوام کو بھی بتائیں پھر،ڈر کس چیز کا ہے؟
11
240
2
1,519
15,204